بھائی میں سارا سعودی عرب وزٹ کیا ہوا، سعودی عرب میں کو نقشہ نہیں ہوتا سب ڈیزائنر پاکستان انڈیا کے ہی ہوتے اور یہاں کے ہی نقشے 19،20 کر کے وہاں اپلائی کیے جاتے
کسی کام کا نہیں ہے سعودی عرب سے وہ ڈیزائن لایا ہے اور اس کا فرنٹ ایویلیشن بھی بیکار ہے اور وہ خود کیوں نہیں رہا سعودی عرب سے ڈیزائن لا کے اور بیچ رہا ہے کیوں میں سمجھا سعودی عرب سے ڈیزائن لایا ہوگا اس کا بہت زبردست ڈیزائن ہوگا فرنٹ اس کا خوبصورت ہے اندر سے بس نارمل ہے ٹھیک ہے اور واشنگ ایریا بہت سارا بنا دیا واشنگ ایریا
نقشہ اچھا کشادہ ہے پر 5مرلہ کے پلاٹ کے لئے صحیح نہیں بڑے پلاٹ کے لئے اچھا ہے جو دبئی سعودیہ میں ہوتے ہیں پاکستان میں لوگ چھوٹے پلاٹ پر زیادہ کمرے چاہتے ہیں چاہے چھوٹے ہوں، کیونکہ عموما فیملی بڑی اور پلاٹ سائز چھوٹا ہوتا ہے۔
ZABARDAST
jo b lay ga sari zindgi roay ga.
Boht acha design h
ماشاءاللہ
MashaAllah ❤
Zabardast kuha par h
بھائی میں سارا سعودی عرب وزٹ کیا ہوا، سعودی عرب میں کو نقشہ نہیں ہوتا سب ڈیزائنر پاکستان انڈیا کے ہی ہوتے اور یہاں کے ہی نقشے 19،20 کر کے وہاں اپلائی کیے جاتے
بہت پیارا نقشہ ہے جتنے نقشے اب تک دیکھے ہیں 5 مرلہ کے ان میں یہ سب سے الگ تھا
Looks inside is no good
ٹی وی لانچ میں مین بجلی کا پینل بس ٹھیک نہیں ہے باقی سب ماشاءاللہ بہت اچھا ہے
🌴"رب ذوالجلال"ا
🌹 آپ سب کو کامیاب کریں تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.🌴
🌹آمين يارب العالمين🌹
V v very nice
Map bhi show krwaya krin ta k vedio zyada log dhkin map ki vja sy
یہ پردہ دار فیملی کے لیے ۔۔۔بہترین۔ نقشہ ہے۔۔۔۔ ۔۔ پاکستان میں پردہ اور حجاب کم ہے اس لیے ایسے نقشے پسند نہیں کیئے جاتے۔۔ یہ اسلامی نقشہ ہے۔۔۔
۔
ماشاء الله
Very nice ❤
Very nice
very nice home
Bohat intazar tha ap ki video ka
Jazakallah sir allah ape ko khush rakhay
❤❤❤so cool Peer G🙏🙏🙏
Zaberdast.price?
اوپر سے مہنگا بھی بہت ہے اتنا مہنگا فائدہ
lagta hai ap kotlakhpat walay saudia ka ziker ker rahay hain..
جو نقشے اور فرنشنگ پاکستان میں ہے وہ آج بھی سعودی عرب میں نہیں ہے
نیوم سٹی سعودی عرب کا نقشہ پاکستان میں
Mashallah priz pleas
125 lac
عجیب نقشہ ھے گھر میں الماریاں ہی نہیں ہیں سوائے ایک کمرے کے ۔ اچھا نہیں ۔۔۔۔
Rejected BHT conjusted h
سعودیہ کا ڈیزائن 😅
Bhiraaa map kitny ka do gy ap?? Free to Pakistan kuch milta nahi hai. Thanks
Drawing?
Bhai royal palm city me koi ghar dikhaen in range 1 crore
ہاں وہاں میٹیریل پرئمیم کلاس مل جاتے
bai saudia m esa nai hota
Sare house 1 hi design beshaq 5 Marla 6 Marla 7 Marla 10
acha hay liken aik kami hay . pakistan main drwingroom elada hona chiy. kuch logon ko family kay saath nahi pthia ja skta.
Helo
Al razaq kahan pa ha
Lahore me hy koe ghar
Yeh 5 Marla ka nai lgta
Ground floor Ka design Asha ni hai
Fazzul
امام کعبہ نے بنایا یہ نقشہ جناب
Bhai pehli bat 5 Marla 25**45 HOTA hai .
5 Marla sy zada lg rha house
Ye kaha h ? Ghar 👍😊
Al razzaq royal Sahiwal
No good dizan maybe some people likes not many do Not make make house again
Urdu bol leya karain
Sahi kha 😂
@@haseebali47 I can't wright's urdu
@@GhazalaMustafa-hh4hw English me type kr ky urdu likh leya karain
Nhe ye design Acha nhe Hy
Tere jese bhenson k barhe me rehte hein.bat makan k kr rhe ho acha ni desin😂
5 merla 125 gaz HOTA hai . Or "ye 30 .45 ka mtlab 150 gaz ka AAP BEWAQOOF BANA RAHE HO .
کچھ خاص نہیں
Khubsoorat nahi
کسی کام کا نہیں ہے سعودی عرب سے وہ ڈیزائن لایا ہے اور اس کا فرنٹ ایویلیشن بھی بیکار ہے اور وہ خود کیوں نہیں رہا سعودی عرب سے ڈیزائن لا کے اور بیچ رہا ہے کیوں میں سمجھا سعودی عرب سے ڈیزائن لایا ہوگا اس کا بہت زبردست ڈیزائن ہوگا فرنٹ اس کا خوبصورت ہے اندر سے بس نارمل ہے ٹھیک ہے اور واشنگ ایریا بہت سارا بنا دیا واشنگ ایریا
There is no drawing room or dining room in this house. Bedroom number 1 doesn't have a bathroom... Disappointed
Right 💯
Not a good design
نقشہ اچھا کشادہ ہے پر 5مرلہ کے پلاٹ کے لئے صحیح نہیں بڑے پلاٹ کے لئے اچھا ہے جو دبئی سعودیہ میں ہوتے ہیں پاکستان میں لوگ چھوٹے پلاٹ پر زیادہ کمرے چاہتے ہیں چاہے چھوٹے ہوں، کیونکہ عموما فیملی بڑی اور پلاٹ سائز چھوٹا ہوتا ہے۔
بلکل صحیح
Ye saudia wale aisa ghar nahi nanatay hn jhoot hy
Bakwas naqsha hy ye without drawing room kon sa ghar hota hy
سعودیہ میں 5 مرلہ کا گھر ہے ہی نییں
Bilkul bhi acha nh lga
😊
99 % flop design, now call to Saudi people to live in.
Not good
itna bekar naksha aj se pehly kabhi nahi dykha.sorry.
No problem sir
Bakwas design bht ziada jga zaya ki hy
Bakwas tareen naqsha, sari jaga berbad ker k rakhi hue, na attached washroom, na hi room me almariyan.
No good
Bkwas😊
Bakwas dazin
Bakwas naksha hai
Terrible design
Saudia ka esa design nai hai..