Shafqat Ali Khan, Faizan Shafqat Ali & Mahi Khan | Taron Sey Karen Batain | 23 Sep 2021 | GNN

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 сер 2024

КОМЕНТАРІ • 17

  • @sohailrandhawa
    @sohailrandhawa 2 роки тому +2

    Ustad Salamat Ali Khan Saheb Lawab Artist Heen 🙏❤️

  • @shazadbutt4697
    @shazadbutt4697 2 роки тому +1

    دکھی شفقت خاں صاحب کو پہلی بار دل سے ہنستا دیکھ کر مجھے دلی خوشی😆 ہوئی ہے

  • @saimonchrist7031
    @saimonchrist7031 2 роки тому +2

    True Legend....

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 роки тому

    نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ میری اُمّت میں دو قسم کے لوگ ہوں گے جو جہنّمی ہوں گے ان میں ایک تو وہ جو اقتدار اور اختیار سے بہرہ ور ہوکر لوگوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کا معاملہ کریں گے اور دوسری قسم 👉 آپ ﷺ نے ان (عورتوں) کی بیان فرمائی کہ وہ(لباس) پہننے کے باوجود ننگی 👉 ہوں گی اور لوگوں کو اپنی طرف مائل کریں گی اور خود بھی ان کی طرف مائل ہونے والی ہوں گی 👉اور جنّت میں نہ صرف یہ کہ وہ داخل نہیں ہوں گی بلکہ جنّت کی خوشبو تک بھی نہیں پائیں گی 👉حالانکہ جنّت کی خوشبو دُور دُور سے سونگھی جاسکے گی 🌟

  • @AfsarAli-hs7lo
    @AfsarAli-hs7lo 2 роки тому

    Very good very nice

  • @ghulamshabir2446
    @ghulamshabir2446 2 роки тому

    اسلام علیکم تاروں سے کریں باتیں پروگرام میں میزبان فضا علی خان آپ کو اور آپ کے تمام آنے والے مہمانوں کو اور اداکاروں کو اور ماڈل کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں جو استاد سمجھ آرہا ہے راگ میں اور گانے میں سو فیصد سچ کہہ رہا ہے اچھا اچھا عشق ہوتا تھا محبت ہوتی تھی انسانیت کے ساتھ آپ کا پروگرام بہت اچھا ہے خوش رہو

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 роки тому +1

    اَللّٰہ کے آخری نبی ﷺ نے فرمایا
    عنقریب اِس اُمت میں 30 "کذاب" (یعنی جھوٹے شخص) نکلیں گے ، ہر ایک دعوٰی کرے گا کہ میں نبی ہوں حالانکہ 👈 اَنَا خَاتَمہُ النَّبِیِّین، لاَنَبِیَّ بَعْدی 👉 میں خاتم النبیین ہوں ،میرے بعد کوئی نبی نہیں
    (جامع ترمذی)

  • @zikreahlebait1214
    @zikreahlebait1214 2 роки тому +1

    جی ہاں استاد شفقت علی خاں نے درست فرمایا میراثی مرثیہ پڑھنے والے کو کہتے ہیں۔ دوسرا اپنے آبا و اجداد کی میراث کے حامل لوگوں کو

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 роки тому

    حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا : جب تم حیا نہ کرو تو پھر جو چاہے کرو ۔ بخاری :3483

  • @tuqeerahmad3973
    @tuqeerahmad3973 2 роки тому +1

    A1

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 роки тому +1

    👈لڑکیوں اس بات پر کبھی فخر مت کرو کہ بہت سے لوگ آپ کو چاہتے ہیں ۔۔۔ یاد رکھو کہ سستی چیز کے بہت سے خریدار ہوتے ہیں آپ گفتگو اور اخلاق میں اپنے آپ کو اتنا پاکیزہ بنا کر رکھو کہ صرف متقی انسان ہی آپ تک رسائی حاصل کرسکیں ۔ اور "نکاح " کے ذریعے حلال رشتے کی صورت میں تمہیں اپنی ملکیت میں لیں ۔👉

  • @ImranKhan-ri7ly
    @ImranKhan-ri7ly 2 роки тому

    اے پیغمبر اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ(باہر نکلا کریں تو)اپنے(منہ) پر چادر لٹکا (کر گھونگھٹ نکال) لیا کریں -یہ امر اُن کے لئیے موجبِ شناخت(وامتیاز)ہوگا تو کوئی ان کو ایذا نہ دے گا- اور اَللّٰہ بخشنے والا مہربان ہے 🙏 O prophet ! Tell the wives and daughters and the women of the believers to draw their locks close round them(when they go outside). That will be better ، so that they may be recognised and annoyed. ALLAH is ever Forgiving ، Merciful Surah Ahzaab Ayat No.59

  • @nonpolitical9976
    @nonpolitical9976 2 роки тому

    This trouser doesnt suit on skinny legs at all

  • @dmtcomputerandlaptop4577
    @dmtcomputerandlaptop4577 2 роки тому

    Lantiyu aik kaam hram krna dusra us ko Allah pak ki Rehmat kehna Astaghferullah Alamaan alhafeez

  • @SaadAli-hk6ud
    @SaadAli-hk6ud 2 роки тому

    Comedians Sirf Aur Sirf Khach Aur Thanday Sirf Time Waste 😡

  • @asimaliasimali5113
    @asimaliasimali5113 2 роки тому

    Inthai kachy comidion