بھائی صاحب کیا آج جنوبی پنجاب کے دوں شہروں لیاقتپور اور خان پور میں بارش کا امکان رہے گا یا ہے اس کے بارے میں ضرور بتائیں کیونکہ آج بھی اور پچھلے تین چار روز سے بہت شدید گرمی پڑی ہے اور درجہ حرارت 42 اور 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا ہے اب تو ہمارے علاقے میں بارسش کا امکان بننا چاہیے 😥
Layyah Full Bearish

آپ الگ الگ شہریوں کی نام لیا کریں سب کو ملا کر نا کریں پھر پتہ چلتا ہے ہمارے شہر میں بارش ہوگا یا نہیں
Bohat sokrya ❤❤❤
Lahore Punjab is waiting for heavy rain 🌧 😑 but no rain update for Lahore Punjab pls
Sukkur sindh main kb hogi barish?
Bahawalpur men hogi barish?
AANDHI BADIL. Jhuker. But no Barish. Temp to Kafi kum ho gya he. 😅😅😅😮😮😮😅😅
Bhai gujarkhan rawal pindi main barih kab ho gi ❤
اس سلسلے کے دوران آج بھی امکانات موجود تھے شاید نہیں ہوئی ہوگی اپ کے علاقے میں۔ ائندہ 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران امکانات باقی ہیں