Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

Bahut Khubsurat Naat Sharif By Qari Ahmad Hasan Sajid 2020

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 бер 2020
  • this video title
    Bahut Khubsurat Naat Sharif By Qari Ahmad Hasan Sajid 2020
    #TAUHEED
    #KAMOKE
    Perfected by reading this naat
    Never heard of such a Naat

КОМЕНТАРІ • 143

  • @ahmadbutt7321
    @ahmadbutt7321 4 роки тому +11

    SubhanAllah ...mashaAllah💕💕💕

  • @sidrajabeen706
    @sidrajabeen706 3 роки тому +10

    MashaALLAH ❤️

  • @user-gc9uf7py5e
    @user-gc9uf7py5e 17 днів тому +1

    SubhhanAllah Allhamdolliah AllahuAkbar Inshallah Ameen inshallah AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar

  • @mshehbaz6564
    @mshehbaz6564 4 роки тому +11

    ماشااللہ

  • @user-gc9uf7py5e
    @user-gc9uf7py5e 17 днів тому +1

    SubhhanAllah Allhamdolliah AllahuAkbar Inshallah Ameen inshallah AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar

  • @shahbazkamboh9292
    @shahbazkamboh9292 3 роки тому +3

    Masha Allah g subhanallah g Qari Hasan Sajid sab of Faisalabad Pakistan

  • @fraz2131
    @fraz2131 3 роки тому +4

    Kaash naat sun ky lon MUSLIMAAN bhe ho jaty or apny ap ko shia,sunni,ahle hadees, wahabi,barelvi kehna bnd krdety. 😢

  • @ShaukatAli-mc7bs
    @ShaukatAli-mc7bs 4 роки тому +8

    Mashallha

  • @user-gc9uf7py5e
    @user-gc9uf7py5e 17 днів тому +1

    SubhhanAllah Allhamdolliah AllahuAkbar Inshallah Ameen inshallah AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar

  • @aliriazansari9573
    @aliriazansari9573 4 роки тому +8

    ماشاءاللّه ماشاءاللّه

  • @ibrahimjarrar2941
    @ibrahimjarrar2941 3 роки тому +8

    I love Allah pak and hazrat Muhammad (S.A) and all Sahaba(R.A)❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @sarwarmughal1751
    @sarwarmughal1751 4 роки тому +23

    شہزادہ اھلحدیث زندہ باد جزاک اللہ

  • @muhammadbilal7299
    @muhammadbilal7299 3 роки тому +3

    MashaAllah!

  • @aslamgorci9081
    @aslamgorci9081 3 роки тому +4

    Mashallah bht khoob

  • @sidrafaroqisidrafaroqi8404
    @sidrafaroqisidrafaroqi8404 4 роки тому +7

    Masha ALLAH ❤❤❤❤

  • @aliriazansari9573
    @aliriazansari9573 4 роки тому +8

    Mashaallah is very well loved

  • @hafizsamarshahzad2479
    @hafizsamarshahzad2479 3 роки тому +18

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حافظ صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @saithusama6368
    @saithusama6368 3 роки тому +1

    Ma sha Allah nice G

  • @asifmughal467
    @asifmughal467 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ تبارک اللہ

  • @qarihanzalaofficial1342
    @qarihanzalaofficial1342 2 роки тому +2

    MashaAllah Mashallah 🥰❤️🥰💗

  • @adnandeef4826
    @adnandeef4826 3 роки тому +7

    Allah lambi zandgi atta karan

  • @mooncheema2668
    @mooncheema2668 4 роки тому +21

    Allah pak Hafiz ko Lambi sehat wali zindgi dy

  • @Unknown-vg6hc
    @Unknown-vg6hc 3 роки тому +8

    صلی اللہ علیہ وسلم

  • @sehramchoudary6405
    @sehramchoudary6405 3 роки тому +4

    Mashallah ❤️

  • @DilshadAhmad-tn6tp
    @DilshadAhmad-tn6tp 4 роки тому +8

    Masha Allah nice

  • @kastudio7526
    @kastudio7526 4 роки тому +18

    ماشاءاللہ
    توحید چینل بہت اچھا کام کررہا ہے۔
    اللہ برکت دے ۔۔
    آمین۔۔

  • @aliriazansari9573
    @aliriazansari9573 4 роки тому +7

    Subhanallaha💖💖

  • @farooqdogar3044
    @farooqdogar3044 3 роки тому +5

    Mashallah👍👍👍👍

  • @sultanahmadshamshi9630
    @sultanahmadshamshi9630 Рік тому +1

    Masha'Allah, Subhan'Allah Allah Qari Shahib ko Sehat wali Lambiiiiii Zindagiii dy Ameen 🤲

  • @ashijannat8202
    @ashijannat8202 4 роки тому +7

    MASH ALLAH very nice

    • @gulzareen9059
      @gulzareen9059 3 роки тому

      Plz help

    • @qariataullahmakki1556
      @qariataullahmakki1556 3 роки тому

      @@gulzareen9059 ہے کہ اس کو ایسا مزہ آتا ہے کہ اس کو ایسا مزہ آتا

  • @junaidkhalid4191
    @junaidkhalid4191 Рік тому

    ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله

  • @RabRakha-zj6nf
    @RabRakha-zj6nf 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ

  • @tanveerahmad5895
    @tanveerahmad5895 2 роки тому +1

    Mashallah

  • @awaisaish3049
    @awaisaish3049 4 роки тому +6

    MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah ♥️ Allah Omar m brkat kry ameeeeeeen

    • @mtawaqal3116
      @mtawaqal3116 3 роки тому

      Allha lambi umar kary mary qari ki

  • @mirzamoon5233
    @mirzamoon5233 4 роки тому +7

    Masha Allah

  • @samibhai3662
    @samibhai3662 2 роки тому

    سبحان اللہ العغیم سبحان اللہ

  • @miannaqash5307
    @miannaqash5307 2 роки тому +1

    MashaAllah

  • @muhammadmuawiya5965
    @muhammadmuawiya5965 3 роки тому +1

    Mash allah

  • @zainulabdin9861
    @zainulabdin9861 3 роки тому +1

    Marshalla

  • @bhikhalidali1215
    @bhikhalidali1215 3 роки тому +1

    ماشاء اللہ

  • @siddiquemughal6785
    @siddiquemughal6785 Місяць тому

    Mashaallah ❤❤❤❤❤❤

  • @sweetydoll5049
    @sweetydoll5049 3 роки тому +1

    Masha Allah NYC good🥰

  • @parveenanjum2671
    @parveenanjum2671 8 місяців тому

    MashaAllah ❤❤❤❤

  • @qasimgulzar5130
    @qasimgulzar5130 Рік тому

    Mashallah mashallah

  • @AmjadAli-er1kv
    @AmjadAli-er1kv 18 днів тому

    Mashaallah❤

  • @HammadKhan-vy9ib
    @HammadKhan-vy9ib 10 місяців тому

    Mashallah ❤❤❤❤❤

  • @liquataliarain1716
    @liquataliarain1716 3 роки тому +1

    Ma Shaa Allah

  • @aliriazansari9573
    @aliriazansari9573 4 роки тому +5

    اَلْحَمْدُلِلّه

  • @samibhai3662
    @samibhai3662 2 роки тому

    اللہ تعالیٰ قاری صاحب محترم کو صحت اور ایمان والی لمبی عمر دے اللہ تعالیٰ قاری صاحب کے علم اور عمل میں برکت ڈالے

  • @qarianasimran2981
    @qarianasimran2981 3 роки тому +1

    Ma sha Allah

  • @homeremediesshortyoutubeve5267
    @homeremediesshortyoutubeve5267 3 роки тому +2

    Nice

  • @hafizramzan1184
    @hafizramzan1184 Рік тому

    ماشاءاللّٰه

  • @Talimghar
    @Talimghar Рік тому

    SubhanAllah

  • @atahiata6560
    @atahiata6560 3 роки тому +1

    Subhan allha ❤️

  • @afzaalhussain3586
    @afzaalhussain3586 3 роки тому +1

    Mashalla sudiaara

  • @epicplayiz453
    @epicplayiz453 Рік тому

    Subhan Allah

  • @HafizAdnan-xf5kc
    @HafizAdnan-xf5kc 4 місяці тому +1

    ❤❤😊

  • @MuhammadAli-nl5qv
    @MuhammadAli-nl5qv 2 роки тому

    Subhanallah

  • @ashfaqmumtaz1657
    @ashfaqmumtaz1657 2 роки тому

    ماشاءاللہ
    جزاک اللہ

  • @mianusman3458
    @mianusman3458 Рік тому

    Mashaallah

  • @sajjadmuhammadi3093
    @sajjadmuhammadi3093 3 роки тому +4

    شہزاد ہ منسک اہلحدیث کا

  • @asifmughal467
    @asifmughal467 3 роки тому +1

    Ameen

  • @epicplayiz453
    @epicplayiz453 Рік тому

    💕💕💕💕💕🤲🤲

  • @Abubakar-edits652
    @Abubakar-edits652 Рік тому

    ❤❤❤

  • @ISLAMislife-se2ob
    @ISLAMislife-se2ob 2 роки тому

    💕💕💕💕

  • @abobakkrbutt7253
    @abobakkrbutt7253 4 роки тому +3

    ❤❤❤❤👍

  • @samibhai3662
    @samibhai3662 2 роки тому

    ❤️❤️❤️❤️❤️💝

  • @abdulazizzia1091
    @abdulazizzia1091 3 роки тому

    Ma Sha Allah

  • @irfanabbas6558
    @irfanabbas6558 3 роки тому

    Mashallaha

  • @naveedbajwa4971
    @naveedbajwa4971 3 роки тому +3

    😘😘😘❣️❣️

    • @epicplayiz453
      @epicplayiz453 Рік тому

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SherKhan-my9wp
    @SherKhan-my9wp 3 роки тому +1

    Yik

  • @irfanabbas6558
    @irfanabbas6558 3 роки тому

    My favrout

  • @abdulrehmanmuhammadi
    @abdulrehmanmuhammadi Рік тому

    درجنوں لوگ اہلحدیث ہوگۓ سچ ہے یا جھوٹ۔ بس اسٹیج پر بیٹھے۔ اب کیا تبصرہ کریں

  • @usmanmahar2716
    @usmanmahar2716 Рік тому

    Hy

  • @sanazafar8157
    @sanazafar8157 3 роки тому +1

    the main reason

  • @miansajjad9969
    @miansajjad9969 3 роки тому +1

    Mra tamam najdi wahbio ko challenge ha agr tum sachy ho san 1800 sy phaly apni ksi ek masjid ka name or jaga beta day 50.000 enam lo

    • @umarsaifgamer
      @umarsaifgamer 3 роки тому +4

      Sodiya may tmam masjid ahle hadees ki h masjid nabvi masjid haram 1800 se pehly ki h

    • @ali-ex1sr
      @ali-ex1sr 3 роки тому +2

      @@umarsaifgamer nice jwab dia ap ny is ko 🌹🌹

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 3 роки тому +5

    یہ آدمی احمد حسن ساجد اہلِ سنت سے نہیں، بلکہ ایک نئے فرقے "اہلِ حدیث" سے تعلق رکھتا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ مگر اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

    • @irfanabbas6558
      @irfanabbas6558 3 роки тому +1

      Junab dine islam k talak muhamad swa sa ha. Jo ap k farman ha ya amal wo islam ha

    • @irfanabbas6558
      @irfanabbas6558 3 роки тому

      Junab dine islam k talak muhamad swa sa ha. Jo ap k farman ha ya amal wo islam ha

    • @Kasur032
      @Kasur032 3 роки тому +1

      Piare bhy ap Quran aur hadees ko parho khud ap ko samj aa jay gi..ager ne to firqa wariat se hat k pori dunia k Aalim suno aur ziada jo Quean aur hadees k mutabiq ho us pe ummal kr lo

    • @AmeerKhan-fp7kk
      @AmeerKhan-fp7kk 3 роки тому +2

      اللہ پاکﷻ کے قرآن اور نبی پاکﷺ کے فرمان کو حدیث کہتے ہیں ۔۔اور ھمیں ہر سنت عمل حدیث سے ملے گا۔۔۔
      قرآن و حدیث کو ھی صرف دین اسلام ماننے والوں کو اہل حدیث کہتے ہیں۔۔
      اللہ پاکﷻ کی قسم تمام صحابہ کرام اہل حدیث تھے۔۔صرف کہلواتے نہیں اس لیئے کہ اس وقت ۔۔مذھب شیعہ ۔مذھب حنفی ۔مذھب بریلوی۔دیوبندی ۔وغیرہ نہیں بنے تھے ۔
      حنفی ۔مذھب نیا ھے ۔۔کوفہ سے ابوحنیفہ کے نام پر بنایا گیا
      ۔اسکے بعد۔۔بریلوی اور دیوبندی انڈیا کے شہروں کے نام ۔۔دیوبند۔۔بریلی ۔۔کے نام پر انیسویں صدی میں بنائے گئے۔۔
      سنت اور حدیث۔۔
      رسول ﷺ فعلی اور قولی عمل کو کہتے ہیں۔۔
      اھل سنت یا اھل حدیث بے شک حق پر ہیں ۔۔حدیث پاکﷺ کی رو سے ایک فرقہ حق پر ھو گا۔۔
      باقی گمراہ ھوں گے۔۔
      حنفی۔۔دیو بندی۔۔بریلوی۔یہ علیحدہ فرقے ہیں۔۔
      اگر کوئی حق پر آئے تو اس کا اپنا فائدہ ھے قیامت کے دن ہر ایک نے اپنا جواب خود دینا ھے۔۔
      قرآن و حدیث کو دین اسلام ماننے والے ھی اھل حق ہیں۔۔کسی شخص یا شہر کے نام پر اپنے فرقے بنانے والے کیسے حق پر ھو سکتے ہیں۔۔
      قرآن پاکﷻ اور حدیث پاک کا مطالعہ کرو ۔۔آپ کو تمام اختلافی مسائل کا حل مل جائے گا۔۔اھل حدیث والوں کو
      شیعہ کہتے ہیں ۔۔تو پیٹتے کیوں نہیں اللہ پاکﷻ کو چھوڑ کر ۔۔حضرت علی سے مدد مانگو۔۔بریلوی کہتے ہیں قبروں بابوں پیروں سے مانگو۔دیوبندی کہتے ہیں سنت کو چھوڑ کر دیوبندی مذھب پر عمل کرو۔
      محمدﷺ کی سنت چھوڑ کر امام ابو حنیفہ کے طریقے پر چلو۔۔کہتے ہیں
      حنفی بن جاؤ۔
      اب آپ فیصلہ کریں کون حق پر ھے۔۔
      کسی کو کسی کے کہنے سے کوئی غلط نہیں ھو سکتا۔۔
      غلط وھی ھے جس نے قرآن و حدیث کو چھوڑ دیا۔۔

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 3 роки тому +1

      @@AmeerKhan-fp7kk
      حضرات: "فرقہ اہلِ حدیث" کے آدمی امیر خان کا comment پڑھیں؛ ایک تو آپ یہ دیکھیں گے کہ یہ مکمل طور پر اعتراف کر رہا ھے کہ اس کا فرقہ پوری امت سے الگ ھے، اور آپ اس کے الفاظ میں دیکھ رہے ہیں کہ اس فرقے والے باقی پوری امتِ اسلامیہ کے بارے میں کیا عقیدہ رکھتے ہیں۔ دوسرے آپ دیکھیں کہ کس طرح اس کی باتوں میں کوئی point نہیں، کوئی topic نہیں، کوئی coherence نہیں؛ بس اِدھر اُدھر کی ہانک رہا ھے. آپ نے بھی محسوس کیا ہو گا کہ شاید اس کا دماغی توزن ٹھیک نہیں۔ اب مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت حضرات ملاحظہ فرمائیں: یہ بات تو معلوم شدہ ھے کہ لفظ "اہل" کس لیئے استعمال ہوتا ھے۔ لفظ "اہل" کے مختلف معانی ہوتے ہیں اور ان معانی کے تحت یہ ذیل کے مواقع کے لیئے استعمال ہوتا ھے:
      اہل - بمعنی "والا/ والے" ، جیسے اہلِ کتاب (کتاب والے) ، یعنی ان ادیان والے جن میں اللہ تعالی نے اپنی کتابین نازل فرمائیں (عیسائی "انجیل" والے، یہود "توریت" والے)۔
      اہل - بمعنی کسی "جگہ/ علاقے والے، اس کے باشندے"، جیسے اہلِ مکہ (مکہ والے)، اہلِ لاہور (لاہور والے)۔
      اہل - بمعنی "گھر والے/ فیملی" ، یعنی بیوی بچے/ اہلِ خانہ۔
      اہل - بمعنی مستحق/ eligible ، جیسے فلاں شخص اہلِ زکوة میں سے ھے یعنی زکوة کا مستحق ھے۔
      اہل - بمعنی کسی خاص علم یا field کے ماہرین جنہوں نے اس علم/ field میں specialise کیا ہو، جیسے اہلِ قانون (یعنی قانون کے ماہرین، یعنی وہ لوگ جنہوں نے قانون کے علم میں specialisation کی ہو، وکلاء، جج وغیرہ - ہر کوئی قانون کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے اپنے آپ کو اہلِ قانون نہیں کہہ سکتا)، اہلِ طب (یعنی طب کے ماہرین، اطباء وغیرہ - ہر کوئی طب کا ماہر نہیں ہوتا اس لیئے اپنے آپ کو اہلِ طب نہیں کہہ سکتا)، اہلِ ادب (یعنی ادباء، شعراء وغیرہ - ہر کوئی اہلِ ادب میں سے نہیں ہو سکتا) اہلِ نحو (یعنی نحو/گرامر کے ماہرین - ہر کوئی گرامر کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے اہلِ نحو نہیں ہوتا)، اہلِ فلک (یعنی فلکیات کے ماہرین - ہر کوئی فلکیات کا ماہر نہیں ہوتا اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ فلک نہیں کہہ سکتا)، اہلِ ہندسہ (یعنی جیومیٹری/ انجینیئرنگ کے ماہرین - ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ ہندسہ نہیں کہہ سکتا)، اہلِ تفسیر (یعنی مفسرین/ علم التفسیر کے ماہر علماء - ہر مسلمان اہلِ تفسیر نہیں ہو سکتا، اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ تفسیر نہیں کہہ سکتا)، اہلِ فقہ (یعنی فقہاء ، فقہ کے ماہر علماء - ہر کوئی فقیہ نہیں ہوتا، اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ فقہ نہیں کہہ سکتا)، اہلِ حدیث (یعنی وہ لوگ جنہوں نے حدیث کے شعبے میں specialisation کی، حدیث کے حفاظ، حدیث کے راوی، حدیث کے مدوّنین، محدثین/ علوم الحدیث کے ماہرین - ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ حدیث نہیں کہہ سکتا)۔
      اسلام اور مسلمانوں میں"اہلِ حدیث" ایک شرعی اصطلاح ھے، اور اس کا شرعی معنی یہی ھے جو اوپر بیان ہوا، جیسا کہ آپ نے دیگر شرعی اور دوسرے علوم و فنون اور fields کے بارے میں بھی دیکھا؛ اور یہی اس کا استعمال ھے۔ اس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ سے الگ ہو کر اپنا الگ دین بنایا ھے اور اپنا نام اہلِ حدیث رکھا ھے، اس نے کتنی بڑی غلطی کی ھے بلکہ جرم کیا ھے کہ ناجائز طور پر اپنے فرقے کے ہر ایرے غیرے کو اہلِ حدیث بنا دیا، اور آپ کو یہ بھی پتہ چلے گا کہ اس فرقے میں حقیقتاً علماء کا وجود ناپید ھے کیونکہ ان "علماء" کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ اس شرعی اصطلاح کا معنی اور مفہوم کیا ھے اور کہاں اور کس لیئے استعمال ہوتی ھے۔ اس شرح سے آپ پر اس فرقے کے "علماء" کا ایک اور دجل اور فریب اور دھوکہ دہی بھی واضح ہو جائے گی اور آپ کو پتہ چلے گا کہ وہ اپنے فرقے کے لوگوں کو کس طرح دھوکہ دیتے ہیں: وہ یہ کہ اس نام نہاد اہلِ حدیث فرقے کے "علماء" اپنے فرقے کے لوگوں کو مسلمانوں یعنی اہلِ سنت والجماعت کے پرانے مختلف علماء کی کتابوں میں مذکور "اہلِ حدیث" کی اصطلاح دکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دیکھو فلاں عالم نے اہلِ حدیث کی تعریف کی ھے اور دیکھو یہ نام پہلے سے ھے؛ لیکن آپ نے دیکھ لیا کہ "اہلِ حدیث" کی اصطلاح کا مطلب کیا ھے اور کن کے لیئے استعمال ہوتی ھے اور مسلمانوں کے ان پرانے علماء نے اسے اسی اصطلاحی معنی میں ذکر کیا ھے، ہر مسلمان تو اہلِ حدیث نہیں ہو سکتا جیسے ہر مسلمان اہلِ تفسیر نہیں ہو سکتا، اہلِ فقہ نہیں ہو سکتا۔ لیکن اس فرقے کے فریبی "علماء" یہ اصطلاح دکھا کر اپنے فرقے کے لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، جس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ جہاں وہ انتہائی علمی بد دیانتی دکھاتے ہیں، وہیں ان کو اللہ کا ذرا بھی خوف نہیں اور وہ دین کے معاملے میں بھی کس طرح جھوٹ بولتے ہیں۔ مزید نوٹ کریں کہ یہ نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والے احادیث کو لے کر ان احادیث کی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر اپنی من مانی تشریح کرتے ہیں. اسی فرقے کی طرح کا ایک اور باطل فرقہ ھے جو اپنے آپ کو "اہلِ قرآن" کہتا ھے جو انہی کی طرح امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر قرآن کی اپنی من مانی تشریح کرتا ھے۔ یہ دونوں "اہلِ حدیث" اور "اہلِ قرآن" امتِ اسلامیہ سے ہٹے ہوئے باطل فرقے ہیں۔ ہم مسلمانوں کے نزدیک صرف حدیث نہیں، صرف قرآن نہیں، بلکہ "قرآن و حدیث" دونوں ہماری شریعت کے مصدر ہیں، اور ان دونوں کی تشریح وہی ہو گی جو امتِ اسلامیہ کے مستند علماء 1400 سال سے کرتے آئے ہیں۔ نہ "اہلِ قرآن" فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی، اور نہ نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی۔ تمام مسلمان امتِ اسلامیہ میں رہیں اور ان باطل فرقوں سے بچیں۔

  • @islam302
    @islam302 3 роки тому

    Gustakh

  • @user-gc9uf7py5e
    @user-gc9uf7py5e 17 днів тому +1

    SubhhanAllah Allhamdolliah AllahuAkbar Inshallah Ameen inshallah AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar

  • @sohnasheikh5291
    @sohnasheikh5291 2 роки тому

    SubhanAllah ...mashaAllah💕💕💕

  • @mughalshamshad9218
    @mughalshamshad9218 4 роки тому +5

    Mashallha

  • @chmehbobalam7821
    @chmehbobalam7821 3 роки тому +1

    Mashallah

  • @ShanAli-he4vp
    @ShanAli-he4vp 3 роки тому +2

    صلی اللہ علیہ وسلم

  • @jamshaidmaan9059
    @jamshaidmaan9059 4 роки тому +4

    Masha Allah

  • @atifbutt2771
    @atifbutt2771 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ

  • @atiqbhutta4523
    @atiqbhutta4523 3 роки тому

    Ma sha Allah

  • @ranamuneeb441
    @ranamuneeb441 3 роки тому +3

    Nice

  • @user-yt6et6pi9j
    @user-yt6et6pi9j 3 роки тому +1

    ماشاءاللّٰه

  • @dr.abdullahfaruqi450
    @dr.abdullahfaruqi450 3 роки тому +1

    Mashaallah

  • @abdullahbutt9909
    @abdullahbutt9909 3 роки тому +3

    Subhanallah

  • @AliRaza-dv6sm
    @AliRaza-dv6sm 4 роки тому +5

    Mashallha

  • @umeraziz6714
    @umeraziz6714 3 роки тому +2

    Mashallh

  • @abuhuraira869
    @abuhuraira869 3 роки тому +2

    Mashallah

  • @AllahDitta-xy4ec
    @AllahDitta-xy4ec 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ

  • @zohaibfareed1805
    @zohaibfareed1805 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ

  • @islamicibrar4669
    @islamicibrar4669 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ

  • @iftkharahmad4809
    @iftkharahmad4809 Рік тому

    ماشاءاللہ

  • @hafizrizwanrehmat4836
    @hafizrizwanrehmat4836 2 роки тому

    ماشاءاللہ

  • @nosheenyasir1609
    @nosheenyasir1609 2 роки тому

    Mashallah

  • @zahidoad2503
    @zahidoad2503 2 роки тому

    Mashallah