ہم جب عیسائیوں سے بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے عقائد کو اپنی کتابوں سے ثابت کرتے ہیں۔۔۔۔ اس کے بعد ہم بائبل کو اٹھا کر ان کو جواب دیتے ہیں۔۔۔ اپنے عقائد کو قرآن مجید سے ثابت کرنے کے بعد۔۔۔۔۔ جبکہ شیعہ کا یہ حال ہے کہ عقیدہ امامت کو اپنی کتابوں سے ثابت نہیں کر سکتے صحیح سند کے ساتھ۔۔۔۔ تو اہل سنت کی کتابیں اٹھا لیتے ہیں اور ان سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ دونوں باتوں میں بہت فرق ہے۔۔۔۔ (عقیدہ امامت تو دور کی بات ہے۔۔۔۔ امام کی پیدائش ہی ثابت کر دیں صحیح سند سے) جس روایت میں یہ ہے کہ امام حسن عسکریؑ کی نمازِ جنازہ امام مہدی نے پڑھائی تھی۔۔۔ وہ روایتیں ضعیف ہیں۔۔ تفصیل کے لیے علامہ آصف محسنی کی کتاب مشرعۃ بحار الانوار جلد ۲ کا صفحہ ۲۰۷ دیکھا جا سکتا ہے)
میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ اگر مخالف کے ساتھ بات کرتے ہیں تو اپنے مؤقف کو ثابت کرنے کیلئے فریق مخالف کی کتابوں سے استدلال کیا جاتا ہے۔ عیسائیوں سے بات کرتے ہوئے اگر ہم قرآن پاک سے استدلال کریں تو وہ ان کیلئے حجت نہیں ہے۔ لہٰذا بائبل سے استدلال کیا جاتا ہے۔ یہی نہ صرف شیعہ بلکہ سارے مذاہب اور مکاتب فکر کے علماء کرتے ہیں۔ آپ کا اس سلسلہ میں مؤقف درست نہیں ہے۔
@@javaid827 مثال کے طور پر اگر کوئی عیسائی مجھ سے میرے عقیدہ کی دلیل پوچھے تو پہلے میں اسے قرآن مجید سے ہی سناؤں گا۔۔۔ کہ ہمارے ہاں یہ دلیل ہے اس کی۔۔۔۔لیکن مثال کے طور پر ہمارا کوئی عقیدہ قرآن سے ہی ثابت نہ ہو تو پھر ہمیں بائبل اٹھا کے ان کو دکھانے کا حق ہے ؟
تفصیل کے لیے آپ یہ پڑھ سکتے ہیں۔۔ مولانا اسحاق مدنیؒ نے جو حوالے بتائے ہیں ۔۔۔ ان پر مزید تفصیل ۔۔۔ معاملہ مزید سمجھ آ جائے گا ۔۔ ان شاء اللہ ua-cam.com/users/postUgkx-FuKN0VPtgWZRUbEchbfuGm0mrLf9jmf
مولانا رح بہت محتاط ہو کے گفتگو فرما رھے ہیں اور یہ ھی ان کے مقام کے عالم کو زیب دیتا ھے۔۔اب جیسے انہوں نے فرمایا ان دو راویوں کو ڈھونڈھنے کی اور علم کی تحقیق کی ضرورت ھے۔۔۔
All human are equal, except Prophets of God (Almighty).......Every human either, goes to Heaven or Hell...........No human (Dead or Alive) responsible for our acts, good or bad.........why people waste energy of discussing past events or about dead people, whom already achieved what they deserve.....Real importance is Caliphate in now a day for harmony and peace in Muslim World .Karachi Central.
کسی بھاٸ نے 73 فرقوں والی حدیث کا مجھے کمنٹ کیا تھا مجھے یاد نہیں کس نے وہ اس حدیث کا حوالہ اور متن پڑھ لے المختارہ کتاب کا نام ثم قال إن بني إسرائيل افترقت على إحدى وسبعين فرقة وإن أمتي ستفترق على اثنتين وسبعين فرقة كلها في النار إلا واحدة وهي الجماعة اللفظ واحد غير أن في رواية الثقفي أول وعنده في أمتي [ آخر ] إسناده صحيح
یہ تو حسن یاری سے سوال پوچھا ہے کہ ان راویوں کے حالات پتہ کر کے دے۔۔۔ حسن یاری کی ویڈیو دیکھنی ہے تو یہ دیکھ لیں جس کا لنک دیا ہے ua-cam.com/video/CdUlaaMc92U/v-deo.html
@@justislammaulanaishaq میں نے بحارالانوار جلد نمبر 10 پڑھی تھی تھوڑی سی۔ مجھے لگا جیسے میں فیری ٹیل پڑھ رہی ہوں۔ زیادہ تر احادیث صحیح مسلم و بخاری سے تھی۔ باقی احادیث کی نہ کوئی سند تھی نہ کچھ اور۔ بس ایسے لکھا کہ مروان سیدنا علی علیہ السلام پر سب و شتم کررہا تھا پھر امام حسن علیہ السلام آئے وہ اسے(مروان) برا بھلا کہنے لگے ساتھ ہی خلفائے ثلاثہ کو برا بھلا کہا۔ یا یہ تھا کہ جب حسنین کریمین علیہ السلام پیدا ہوئے تو اتنے لاکھ فرشتے آئے۔ مطلب آئیں ہونگے لیکن کوئی سند وند تو دیں۔
Kash baba g kuchh gehri fikri basirat se bhi kaam.le letay. Jab hukmran , jani oar imani, dushman hon, to on , ghair mamuli, halaat me asal raviyon ki asnad pesh nahi ki jatin. Ta k on ko bhi koi nuqsan na ponhchay. Os waqt vahan koi shia mujtahid ya zakir peda nahi ho raha tha. Bal k , Akhri Hujjat e Khuda, Olil Amr oar Vali ul Asr ki viladat thi. In jahil najadi mullaon ko Masum Imamo ki kya marfat?. Inho ne Saudia ko America oar Bartania ki kasa lesi oar sunni awam ko bad trin bafshahat k ilava oar kya dya hey ? Kya ye sb tk puray Middle East me kingdom ki bjaey Islami khilafat ka nizam la sakey? Saudia ko Uslam ka birth place hey vahsn bhi Islami khilafat ki bjaey. Bad trin khandani badshahat hey. Hukmran mutlequl annan oar sunni awam on k be daam ghulam. Mufti Ishaq ho, ya Imame Kaaba ya Imam e Madina kisi me itni jurrat nahi k Hadise Rasul.S, k mutabiq, Jabir Saudi va khaleeji, Sultano k samnay kalma e Haq keh kr afzal trin jehad kr sakay.
To bhai aap kalma e haq keh k baghawat kr lo. Ghar keun bethay ho,, saudia ki kaasa lesi to bari nazar aati hai irani agent bun kr koi sharam nahi aati.
امام مہدی کو امام نبی ع نے کہا صحیح بخاری کے مطابق ۔ سب مسلمان یقین رکھتے ہیں کہ اللہ ان کو قیامت سے پہلے بھیجے گا اور عیسی ع ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔ سوال یہ ہے کہ اگر خلیفہ شوری کے ووٹوں سے بنتا ہے تو پھر اللہ کیوں مہدی ع کو بھیجے گا ؟ کیوں نبی ع نے لفظ امام بولا بخاری کے مطابق امام مہدی ع کو ؟ احادیث کے مطابق اللہ ان کو بھیجے گا۔ اگر خلافت شوری سے بنتی ہے تو پھر اللہ مہدی ع کو نبی ع کا خلیفہ بنا کر نہ بھیجتا ۔ قرآن نے اللہ کا پہلا خلیفہ آدم ع کو کہا اور احادیث نے آخری خلیفہ مہدی ع کو کہا ۔ ذرا سوچیے مسلمانوں ۔
Ye kis ne kaha hai k imam nhi aye gy... Humara aaqida hai k wo aangy paida hongy parwarish onke hogi or phir log onke khilafat ke bait karrengy... Likin ye aaqida nhi hai k wo paida ho chky hai 11, 12 so saal phly or abhi غار mai roposh hoi hai phir kayamat nazdeek aany pe bahir aangy. Bat ko smjhny ke koshish karre hum tou imam Mehdi se inkari nhi h bro.
شاباس ماشااللہ بہت بڑی دلیل آپ نے پیش کردی قیامت تک کوٸی اجماع و شورا اور ووٹ کا قاٸل خلیفہ رسول اللہ ص کیلٸے اسکا جواب نہی دے سکتا خلیفہ اللہ کسی صورت بھی ہو چاہے نبی ہو چاہے رسول یا نبی و رسول کا جانشین و امت کا سرپرست ہو نظام دین کے تحت اسے اللہ تعالی ہی بھیجے گا ۔۔
انسان عقل کھو دے تو اسکا کیا کیا جائے. امام غائب کی ولادت کے دو راویوں کو تلاش کر رھے. امام غائب کے 4 نائبین خاص رھے جنھوں نے زیارت امام زمان کا شرف بھی حاصل کیا. ان سے حدیث کا ایک طویل سلسلہ بھی روایت ھے
جب امام کا پیدا ہونا ہی ثابت نہیں ہو سکتا تو اس کا یہی مطلب ہے کہ وہ چار نائبین بھی جھوٹ بولتے رہے اور شیعہ کو دھوکہ دیتے رہے۔۔۔۔ اس لیے پہلا کام یہ کرنا ہے کہ ان راویوں کو تلاش کر کے دیں۔۔۔ شیعہ علماء سے کہہ کر
اللہ معلانا کے درجات بلند کرے پر انہوں نے جزوی بات کی ہے۔۔۔شہادت امام حسن عسکری اور امام مہدی کا نماز جنازہ پڑھانا اور ان لوگوں کے بیانات جنہوں نے امام مہدی کی خود زیارت کی۔۔۔200 سے ذیادہ سنی کتب میں لوگ ہیں جنہوں نے امام مہدی کی خود زیارت کا دعوی کیا ۔۔۔ابن العربی نے پیدائش امام مہدی کو تسلیم کیا۔۔۔ خود امام مہدی کے احکامات کی تعداد 200 سے ڈائد ہے جو مختلف شیعہ کتب میں موجود ہیں۔۔۔باقی تاریخ پر اختلاف تو ظہور نبی پاک اور وصال نبی پاک پر بھی ہے ۔۔۔اسکا مطلب یہ نہی کہ وصال اور پیدائش نبی پاک پر ہی سوال اٹھایا جاے
بالکل۔۔ لیکن نبی علیہ السلام تریسٹھ سال سب کے سامنے ہی رہے۔۔۔۔ پیدا ہوتے ہی غائب نہیں ہوئے۔۔ ۔۔ ہر ایک جانتا تھا کہ جناب عبداللہ کے بیٹے محمدﷺ ہیں۔۔۔ مکہ کے رہنے والوں میں سے کسی کو دلائل نہیں دینے پڑے کہ ثابت کیا جائے کہ یہ جناب عبد المطلب کے پوتے ہی ہیں۔۔ اور بنو ہاشم سے ہیں۔۔۔ دوسری بات یہ کہ جعفر کو تب امام کس نے مانا تو اس کے لیے آپ کو فرق الشیعہ پڑھنی پڑے گی نوبختی کی۔۔۔ اور کمال الدین کے شروع میں صدوق نے جعفر کو امام ماننے والوں کے دلائل کا جواب بھی دیا ہے۔۔ یہ پڑھ کر بتائیے گا۔۔ باقی جنارہ پڑھنے اور لوگوں کو مسائل بتانے یا زیارت والی شیعہ روایتیں ہیں ۔۔ وہ سب ایک دوسرے سے ٹکراتی ہیں۔۔ اور اکثر کی سند بھی ٹھیک نہیں۔۔۔
لمبی بات کی بجائے آپ بس ان دو راویوں کے حالات پتہ کر کے بتائیں جو اولین گواہوں میں سے تھے۔۔۔امام کی پیدائش کے یہاں بات صرف تاریخ پر اختلاف کی نہیں ہے۔۔۔ بلکہ موجود ہونے یا نہ ہونے کی ہے۔۔۔ اور اس حوالے سے صرف یہ روایت ہے کہ حکیمہ خاتون نے امام کو پیدا ہوتے دیکھا۔۔۔ اور یہ روایت بھی ضعیف۔۔۔۔۔ جن لوگوں کے زیارت کرنے کی روایتیں دکھائی جاتی ہیں وہ بعد میں گھڑی گئی ہیں۔۔۔ اور ان میں آپس میں ہی خوب تضاد پایا جاتا ہے۔۔۔ تبھی تو اتنے شیعہ فرقےبن گئے۔کسی نے جعفر کو امام مان لیا کسی نے امام حسن عسکری کو آخری امام۔۔۔۔ امام کا پتہ نہ ہونے کی وجہ سے ہی یہ مسئلہ بنا۔۔۔ نوبختی کی فرق الشیعہ پڑھ لیں۔۔۔
@@justislammaulanaishaq ☺ بھایئ کیونکہ آپ کی اپنی سوچ تو ہے ہی نہی جس ٹرک کےبپیچھے مرحوم نے آپکو لگا دیا اس کےبپیچھے ہی چلتے جائیں گے۔۔۔آپکو شاید اتنا بھی نہی معلوم کہ تاریخ اور حدیث کی روایت میں بہت فرق ہے۔۔۔یہ علم رجال کا معیار صرف حدیث کے لے ہے نا کہ تاریخ کے لے۔۔۔۔ ☺ اور وہ بھی اہل سنت کے ابتدایئ علماء نے اپنے من مانے عقائد کو پرموٹ کرنے کے لے گھڑا ہوا ہے ورنہ علم الرجال ازخود ایک بدعتی علم ہے جس کا تصور قرآن و حدیث میں نہی ہے نا پہلے سو سال صحابہ و تابعین نے کسی ایسے جعلی علم کی بات کی۔۔۔ باقی تاریخی واقعات پیدائش شہادت وغیرہ کے معاملات کے لے سنی علماء نے بھی رجال کی شرط نہی رکھی لیکن جان بوجھ کر اپنی بھولی عوام کے سامنے سرخرو ہونے کے لے ایسی باتوں کا سہارا لیتے ہیں۔۔۔۔ پیدائش کی روایت موجود ہے اگر نا بھی ہو تو دیکھنا یہ ہے کہ تسلسل ہے یا نہی۔۔۔ پیدائش کی روایت کے بعد امام مہدی کے امام حسن عسکری کا جنازہ پڑھانے کی رویات موجود ہیں اس کے بعد 200 کے قریب سنی کتب میں امام کی زیارت کرنے والے افراد کا زکر موجود ہے۔۔۔۔ اس کے بعد چار نائبین کا زکر موجود ہے اس کے بعد غیبت صغرا ختم ہونے کے بعد لوگوں سے ملاقاتیں اور امام کا کلام توقیعات امام مہدی کے نام سے کثرت سے موجود ہے اس کے بعد تسلسل سے امام سے ملاقاتیں کرنے والے سینکڑون لوگوں کا حوالہ موجود ہے ۔۔۔ اور آخر میں پھر بتا دوں کہ ابرہہ کا واقعہ نبی پاک علیہ السلام کی 40 سال کی ابتدایئ حیات کے ذیادہ تر واقعات خلفاء کی تاریخ کے ذیادہ تر واقعات سنی علم رجال پر پورا نہی اترتے ۔۔۔ سنی علماء نے خود تواتر کو صیح کا درجہ دیا ہے ۔۔۔۔ خود سنی فقہ کے بہت سے شرعی و فقہی معاملات تواتر کی بنیاد پر قائم ہیں۔۔۔۔۔ پھر اگر تفسیر قرآن کی جانب جائیں تو خود بہت سی آیات کی تفسیر میں اہل سنت مفسرین نے امام مہدی کی طولانی ذندگی کی بات کی ہے۔۔۔۔۔ آپ اہل سنت مفسرین میں سب سے ذیادہ کتب لکھنے والے سیوطی کی تفسیر ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔۔۔نیز شیخ محیالدین ابن العربی جو 600 سے ذائد کتب لکھنے والے اور سنی فقہ میں سب سے ذیادہ کتب لکھنے والی شخصیت ہیں اور ولایت میں شیخ عبدالقادر جیلانی کے ہم پلہ قرار دئے جاتے ہیں نے امام مہدی علیہالسلام کی پیدائش اور غیب کا اقرار کیا ہے
@@justislammaulanaishaq اور جعفر کو امام ماننے والے شیعہ نہی۔۔۔ابتدائ طور پر جعفر نے دعوی امامت کیا لیکن قائم نہی رہا ۔۔۔ قلیل تعداد نے امام مان بھی لیا ۔۔۔اور کونسئ روایات آپس میں ٹکراتی ہیں ؟؟؟ آپ وہ روایات بیان کریں ۔۔۔
السلام علیکم۔۔ بالفرض مان بھی لیں کہ ولادت امام مھدی سے متعلق تمام روایات ضعیف ہیں۔۔ تب بھی 1 فیصد بھی غیبت کے عقیدے پر ضرر نہیں آتا۔۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ درجنوں کی تعداد میں صحیح اسناد روایات 12 آئمہ کے اسماء والی موجود ہیں۔۔ اس کے علاوہ میرے پاس صحیح احادیث موجود ہیں کہ بارہواں امام غیبت میں جائے گا۔۔ امام رضا سے صحیح روایت موجود ہے کہ مھدی میری چوتھی پشت میں ہو گا اور وہ غیبت میں جائے گا۔۔ تو آپ کی جھالت ہے میرے بھائی۔۔ ولادت کی براہ راست کوئی روایت نہ بھی ہو ،، درجنوں کی تعداد میں دوسری نصوص بھری پڑی ہیں کہ امام 12 ہیں اور بارہواں قائم مھدی ہے۔۔
@@saquibali4995 کمال الدین و تمام النعمۃ میں شیخ صدوق نے امام رضا سے روایت کی ہے۔۔ سند اسکی بالکل صحیح ہے۔۔ اس میں امام رضا نے فرمایا ہے کہ میں ولی الامر ہوں لیکن جو ولی الامر زمین پر عدل و انصاف کا بول بالا کرے گا وہ طاقتور اور جوان ہو گا۔۔ اسکے پاس موسی کا عصا اور سلیمان کی انگھوٹی ہو گی۔۔ امام رضا کہتے ہیں کہ وہ میری چوتھی پشت میں ہو گا اور وہ غیبت میں جائے گا پھر جب الله چاہے گا ظہور کرے گا اور زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا۔۔ اب اس حدیث میں امام رضا نے خود کو صاحب امر یعنی امام کہا ہے۔۔ اور یہ بتایا ہے کہ میری چوتھی پشت میں مھدی ہو گا جس سے ثابت ہوا کہ امام رضا خود آٹھویں امام ہیں اور بارہویں امام مھدی ہیں۔۔ اور امام نے غیبت کا بھی بتا دیا کہ وہ غائب ہو جائے گا۔۔ اس روایت میں امامت ،، امام مھدی اور انکی غیبت سب واضح ہے
@@justislammaulanaishaq میں نے آپ سے پہلے بھی کہا ہے کہ اپنا نمبر یا ای میل دے دیں۔۔ وہاں آپ کو تسلی سے سب بھیجتا ہوں۔۔ یہاں بھیج بھی دی تو جواب الجواب آئے گا اور پھر عجیب سلسلہ شروع ہو جائے گا
فقط ایک سند پیش کر کے اس میں دو راوی پر مجہول ہونے کی بات لگا کر پورے قصے کا رد کر دیا حیرت ہے۔۔ اس واقعہ کی متعدد اسناد ہیں۔۔ سب کا ذکر کر کے سب کا رد کریں پہلے۔۔ یہ کیا جھالت ماری ہے کہ فقط ایک سند پر بحث کر کے باقی سب کو جھٹلا دیا۔۔ اور دوسری بات میں نے کہی ہے کہ بالفرض ولادت کی براہ راست کوئی صحیح سند نہ ہو تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ ولادت ہوئی نہیں۔۔ درجنوں کی تعداد میں صحیح اسناد سے روایات کا مجموعہ موجود ہے کہ امام حسن عسکری کا بیٹا قائم مھدی ہو گا۔۔ اگر صحیح اسناد روایات چاہیے ہیں تو بتا دیجیے۔۔
@@justislammaulanaishaq اس واقعہ کی اسناد بہت زیادہ ہیں۔۔ اور پھر وہ بھی لوگ ہیں جنہوں نے امام مھدی کو کم سنی میں دیکھا تھا جو اصحاب امام حسن عسکری تھے۔۔ اس کے علاوہ پچھلے آئمہ علیھم سلام کی تصریح ہے ،، کل ملا کر سینکڑوں کی تعداد میں روایات ہیں۔۔ کوئی اجھل شخص ہی انکار کر سکتا ہے۔۔ جو کتبِ شیعہ پڑھتا ہو ممکن نہیں کہ وہ اس تواتر کا انکار کر سکے۔۔ ہاں اھل سنت کے نزدیک شیعہ کی کتب ہی حجت نہیں تو وہ انکار کا حق رکھتے ہیں۔۔ مگر شیعہ ہو کر نا ممکن ہے کہ وہ ان متواتر ترین روایات کا انکار کر سکے۔۔
علمی اختلاف ھے اور اسے دو مختلف زاویوں سے دیکھتے ھیں. امام. مہدی کے بارے میں دو نظریات پائے جاتے. ھم. کہتے ھیں آپ کی ولادت ھو چکی اور اس وقت غیب میں ھیں اور بحکم خدا ظہور فرمائیں گے. آپ کہتے ھیں وہ پیدا ھونگے اور انکو خود بھی معلوم نہی ھوگا کہ وہ مہدی ھیں یہ بات دوسرے انکو بتائیں گے.. واہ سر آپ کے ھاں اس قسم کے بے توقیر نظریات کافی ھیں. آپ کے نزدیک رسول پاک نماز میں بھول و نسیان کا شکار ھو جاتے تھے. آپ کی نماز قضا بھی ھو جاتی تھی نعوزو باللہ. جو نبی حکم نماز لے کر آیا اسی کی نماز قضا.. معاز اللہ. مولانا اسحاق ایک اچھے انسان اور پائے کے عالم تھے. انکو چاھیے تھا کہ پہلےرسول پاک کے بارے میں اس قسم کے بے توقیر نظریات کا رد کرتے
@@fazalamin7351 ساری انسانیت. ر رھی ھے اور حضرت عیسی کو آنا ھے دجال کومارنے، وہ کیوں ہی ارھے؟ جب انسان کی عقل ماری جایے تو وہ ایسے بے تکے سوال ھی کرتا ھے. آج امریکہ، اسرییل کو ٹکراسیامام مہدی کےہیروکاروں نے دی ھوی ھے باقی تو سب تماشہ دیکھ رھے ھیں
اللہ پاک کروڑوں رحمتیں فرمائے مولانا کی قبر پرجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Allah ki croron rahmten hon molana ishaq r.a per, such a great, brave and honest scholar & researcher in Islamic history... ❤❤❤
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب پر اپنی کڑوروں رحمتیں نازل فرمائے۔
The greatest Islamic Scholar ...No match of his research Knowledge and logical interpretation
ہم جب عیسائیوں سے بات کرتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے عقائد کو اپنی کتابوں سے ثابت کرتے ہیں۔۔۔۔ اس کے بعد ہم بائبل کو اٹھا کر ان کو جواب دیتے ہیں۔۔۔ اپنے عقائد کو قرآن مجید سے ثابت کرنے کے بعد۔۔۔۔۔ جبکہ شیعہ کا یہ حال ہے کہ عقیدہ امامت کو اپنی کتابوں سے ثابت نہیں کر سکتے صحیح سند کے ساتھ۔۔۔۔ تو اہل سنت کی کتابیں اٹھا لیتے ہیں اور ان سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ دونوں باتوں میں بہت فرق ہے۔۔۔۔
(عقیدہ امامت تو دور کی بات ہے۔۔۔۔ امام کی پیدائش ہی ثابت کر دیں صحیح سند سے)
جس روایت میں یہ ہے کہ امام حسن عسکریؑ کی نمازِ جنازہ امام مہدی نے پڑھائی تھی۔۔۔ وہ روایتیں ضعیف ہیں۔۔ تفصیل کے لیے علامہ آصف محسنی کی کتاب مشرعۃ بحار الانوار جلد ۲ کا صفحہ ۲۰۷ دیکھا جا سکتا ہے)
میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ اگر مخالف کے ساتھ بات کرتے ہیں تو اپنے مؤقف کو ثابت کرنے کیلئے فریق مخالف کی کتابوں سے استدلال کیا جاتا ہے۔ عیسائیوں سے بات کرتے ہوئے اگر ہم قرآن پاک سے استدلال کریں تو وہ ان کیلئے حجت نہیں ہے۔ لہٰذا بائبل سے استدلال کیا جاتا ہے۔ یہی نہ صرف شیعہ بلکہ سارے مذاہب اور مکاتب فکر کے علماء کرتے ہیں۔ آپ کا اس سلسلہ میں مؤقف درست نہیں ہے۔
@@javaid827
مثال کے طور پر اگر کوئی عیسائی مجھ سے میرے عقیدہ کی دلیل پوچھے تو پہلے میں اسے قرآن مجید سے ہی سناؤں گا۔۔۔ کہ ہمارے ہاں یہ دلیل ہے اس کی۔۔۔۔لیکن مثال کے طور پر ہمارا کوئی عقیدہ قرآن سے ہی ثابت نہ ہو تو پھر ہمیں بائبل اٹھا کے ان کو دکھانے کا حق ہے ؟
کوئی صحیح سند کیوں پیش نہیں کر رہا بمعہ حال راویان حوالہ سمیت
اسحاق صاحب نے کن کتابوں سے یہ بات ثابت کی ہے نام سمجھ نہیں آیا ویڈیو میں نام بتا دیں
@@bdn3021 فرق الشیعہ۔۔۔نوبختی
JAZAKALLAH
تفصیل کے لیے آپ یہ پڑھ سکتے ہیں۔۔ مولانا اسحاق مدنیؒ نے جو حوالے بتائے ہیں ۔۔۔ ان پر مزید تفصیل ۔۔۔ معاملہ مزید سمجھ آ جائے گا ۔۔ ان شاء اللہ
ua-cam.com/users/postUgkx-FuKN0VPtgWZRUbEchbfuGm0mrLf9jmf
Excellent 👌
Ameen sum Ameen
مولانا رح بہت محتاط ہو کے گفتگو فرما رھے ہیں اور یہ ھی ان کے مقام کے عالم کو زیب دیتا ھے۔۔اب جیسے انہوں نے فرمایا ان دو راویوں کو ڈھونڈھنے کی اور علم کی تحقیق کی ضرورت ھے۔۔۔
Ummat har tarah ke azab mai phansi hai aur Imam Gaib Hai,
Kya karein?
Lanat bhejo aise imam pr
مولانا ❤️❤️
All human are equal, except Prophets of God (Almighty).......Every human either, goes to Heaven or Hell...........No human (Dead or Alive) responsible for our acts, good or bad.........why people waste energy of discussing past events or about dead people, whom already achieved what they deserve.....Real importance is Caliphate in now a day for harmony and peace in Muslim World .Karachi Central.
It's being discussed because shias say that anybody who doesn't believe in imamah of 12 imams is kafir....
That's why, we want to correct them
امام مھدی کی کہانی اثناء عشریہ اس کا کیا جواب دیتے ھیں
Hum Sunni hain or hum 12 Imam ko hi mantay hain so Imam Mehndi hain
Ty asi ki karye 😂
Beshak hain Lekin wo rasoolAllah ki aal se honge or unki wiladat Hogi
*اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ ، وَارْحَمْهُ ، وَعَافِهِ ، وَاعْفُ عَنْهُ ، وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ ، وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ ، وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ ، وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ ، وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ ، وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ النَّارِ*
❤
کسی بھاٸ نے 73 فرقوں والی حدیث کا مجھے کمنٹ کیا تھا مجھے یاد نہیں کس نے وہ اس حدیث کا حوالہ اور متن پڑھ لے
المختارہ کتاب کا نام
ثم قال إن بني إسرائيل افترقت على إحدى وسبعين فرقة وإن أمتي ستفترق على اثنتين وسبعين فرقة كلها في النار إلا واحدة وهي الجماعة اللفظ واحد غير أن في رواية الثقفي أول وعنده في أمتي [ آخر ] إسناده صحيح
Jazallah
موسی ابن محمد ابن القاسم
حسین ابن رزق اللہ
ان دونوں راویوں کے بارے میں آیت اللہ خوئ کیا تحقیق ہے
مجھول ۔۔۔کسی کو کچھ پتہ نہیں ان کے بارے میں کہ یہ کون تھے
were is Hassan Allahyari ????????? video kay ley jhot
یہ تو حسن یاری سے سوال پوچھا ہے کہ ان راویوں کے حالات پتہ کر کے دے۔۔۔ حسن یاری کی ویڈیو دیکھنی ہے تو یہ دیکھ لیں جس کا لنک دیا ہے
ua-cam.com/video/CdUlaaMc92U/v-deo.html
وہ کونسے شیعہ علماء ہیں جن کا کہناحسن عسکری رح کے بھائ جعفر ہی امام ہیں یا حسن عسکری رح کے بعد کوئ امام نہیں
ua-cam.com/video/QvvQrE02ehM/v-deo.html
کن کتابوں سے امام کی پیدائش کا واقعہ بیان کیا ہے اسحاق صاحب نے نام بتا دیں اور جلد نمبر
کمال الدین ۔۔۔
بحار الانوار ۔۔۔ امام زمانہ کی پیدائش کا باب۔۔
@@justislammaulanaishaq میں نے بحارالانوار جلد نمبر 10 پڑھی تھی تھوڑی سی۔ مجھے لگا جیسے میں فیری ٹیل پڑھ رہی ہوں۔ زیادہ تر احادیث صحیح مسلم و بخاری سے تھی۔ باقی احادیث کی نہ کوئی سند تھی نہ کچھ اور۔ بس ایسے لکھا کہ مروان سیدنا علی علیہ السلام پر سب و شتم کررہا تھا پھر امام حسن علیہ السلام آئے وہ اسے(مروان) برا بھلا کہنے لگے ساتھ ہی خلفائے ثلاثہ کو برا بھلا کہا۔ یا یہ تھا کہ جب حسنین کریمین علیہ السلام پیدا ہوئے تو اتنے لاکھ فرشتے آئے۔ مطلب آئیں ہونگے لیکن کوئی سند وند تو دیں۔
@@Gadgets_land6790 bihar ul anwar my bukhari or muslim ki hadeese li ???
14 sitaray perh lain
کیا حضرت خضر صرف نام ہے، یہ ان کا نام خضر کس نے بتایا۔۔ قرآن میں اس نام۔کا کوئی ذکر نہیں۔۔۔
Kash baba g kuchh gehri fikri basirat se bhi kaam.le letay. Jab hukmran , jani oar imani, dushman hon, to on , ghair mamuli, halaat me asal raviyon ki asnad pesh nahi ki jatin. Ta k on ko bhi koi nuqsan na ponhchay. Os waqt vahan koi shia mujtahid ya zakir peda nahi ho raha tha. Bal k , Akhri Hujjat e Khuda, Olil Amr oar Vali ul Asr ki viladat thi. In jahil najadi mullaon ko Masum Imamo ki kya marfat?. Inho ne Saudia ko America oar Bartania ki kasa lesi oar sunni awam ko bad trin bafshahat k ilava oar kya dya hey ? Kya ye sb tk puray Middle East me kingdom ki bjaey Islami khilafat ka nizam la sakey? Saudia ko Uslam ka birth place hey vahsn bhi Islami khilafat ki bjaey. Bad trin khandani badshahat hey. Hukmran mutlequl annan oar sunni awam on k be daam ghulam. Mufti Ishaq ho, ya Imame Kaaba ya Imam e Madina kisi me itni jurrat nahi k Hadise Rasul.S, k mutabiq, Jabir Saudi va khaleeji, Sultano k samnay kalma e Haq keh kr afzal trin jehad kr sakay.
To bhai aap kalma e haq keh k baghawat kr lo. Ghar keun bethay ho,, saudia ki kaasa lesi to bari nazar aati hai irani agent bun kr koi sharam nahi aati.
ua-cam.com/users/postUgkx-FuKN0VPtgWZRUbEchbfuGm0mrLf9jmf
امام مہدی کو امام نبی ع نے کہا صحیح بخاری کے مطابق ۔ سب مسلمان یقین رکھتے ہیں کہ اللہ ان کو قیامت سے پہلے بھیجے گا اور عیسی ع ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔ سوال یہ ہے کہ اگر خلیفہ شوری کے ووٹوں سے بنتا ہے تو پھر اللہ کیوں مہدی ع کو بھیجے گا ؟ کیوں نبی ع نے لفظ امام بولا بخاری کے مطابق امام مہدی ع کو ؟ احادیث کے مطابق اللہ ان کو بھیجے گا۔ اگر خلافت شوری سے بنتی ہے تو پھر اللہ مہدی ع کو نبی ع کا خلیفہ بنا کر نہ بھیجتا ۔ قرآن نے اللہ کا پہلا خلیفہ آدم ع کو کہا اور احادیث نے آخری خلیفہ مہدی ع کو کہا ۔ ذرا سوچیے مسلمانوں ۔
ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
Ye kis ne kaha hai k imam nhi aye gy... Humara aaqida hai k wo aangy paida hongy parwarish onke hogi or phir log onke khilafat ke bait karrengy... Likin ye aaqida nhi hai k wo paida ho chky hai 11, 12 so saal phly or abhi غار mai roposh hoi hai phir kayamat nazdeek aany pe bahir aangy. Bat ko smjhny ke koshish karre hum tou imam Mehdi se inkari nhi h bro.
شاباس ماشااللہ بہت بڑی دلیل آپ نے پیش کردی قیامت تک کوٸی اجماع و شورا اور ووٹ کا قاٸل خلیفہ رسول اللہ ص کیلٸے اسکا جواب نہی دے سکتا
خلیفہ اللہ کسی صورت بھی ہو چاہے نبی ہو چاہے رسول یا نبی و رسول کا جانشین و امت کا سرپرست ہو نظام دین کے تحت اسے اللہ تعالی ہی بھیجے گا ۔۔
ua-cam.com/users/postUgkx-FuKN0VPtgWZRUbEchbfuGm0mrLf9jmf
Maulana ishaq ra mohaqqiq the
انسان عقل کھو دے تو اسکا کیا کیا جائے. امام غائب کی ولادت کے دو راویوں کو تلاش کر رھے. امام غائب کے 4 نائبین خاص رھے جنھوں نے زیارت امام زمان کا شرف بھی حاصل کیا. ان سے حدیث کا ایک طویل سلسلہ بھی روایت ھے
جب امام کا پیدا ہونا ہی ثابت نہیں ہو سکتا تو اس کا یہی مطلب ہے کہ وہ چار نائبین بھی جھوٹ بولتے رہے اور شیعہ کو دھوکہ دیتے رہے۔۔۔۔ اس لیے پہلا کام یہ کرنا ہے کہ ان راویوں کو تلاش کر کے دیں۔۔۔ شیعہ علماء سے کہہ کر
@@justislammaulanaishaq Imam Mehdi ajfs ky baraye mein mutawatir rewayat moujoud hain unki ghaibat par bhi aur wiladat par bhi
@@sarahnaqvi5362 ua-cam.com/users/shortsnzzUp2S_3k0
آپ ایسا کیوں نہی کرتے کہ اللہ یاری سے کال پہ مناظرہ کرلیں وہ تشفی جواب دے دے گا
آپ تو کہتے تھے حسن یاری آپ کا بندہ ہی نہیں ہے۔۔ ایجنٹ ہے۔۔۔۔ اب کیا ہوا؟؟ ویسے بھی آپ اس سے کہیں کہ ان دو راویوں کا پتہ کر کے بتا دے
اللہ معلانا کے درجات بلند کرے پر انہوں نے جزوی بات کی ہے۔۔۔شہادت امام حسن عسکری اور امام مہدی کا نماز جنازہ پڑھانا اور ان لوگوں کے بیانات جنہوں نے امام مہدی کی خود زیارت کی۔۔۔200 سے ذیادہ سنی کتب میں لوگ ہیں جنہوں نے امام مہدی کی خود زیارت کا دعوی کیا ۔۔۔ابن العربی نے پیدائش امام مہدی کو تسلیم کیا۔۔۔ خود امام مہدی کے احکامات کی تعداد 200 سے ڈائد ہے جو مختلف شیعہ کتب میں موجود ہیں۔۔۔باقی تاریخ پر اختلاف تو ظہور نبی پاک اور وصال نبی پاک پر بھی ہے ۔۔۔اسکا مطلب یہ نہی کہ وصال اور پیدائش نبی پاک پر ہی سوال اٹھایا جاے
بالکل۔۔ لیکن نبی علیہ السلام تریسٹھ سال سب کے سامنے ہی رہے۔۔۔۔ پیدا ہوتے ہی غائب نہیں ہوئے۔۔ ۔۔ ہر ایک جانتا تھا کہ جناب عبداللہ کے بیٹے محمدﷺ ہیں۔۔۔ مکہ کے رہنے والوں میں سے کسی کو دلائل نہیں دینے پڑے کہ ثابت کیا جائے کہ یہ جناب عبد المطلب کے پوتے ہی ہیں۔۔ اور بنو ہاشم سے ہیں۔۔۔ دوسری بات یہ کہ جعفر کو تب امام کس نے مانا تو اس کے لیے آپ کو فرق الشیعہ پڑھنی پڑے گی نوبختی کی۔۔۔ اور کمال الدین کے شروع میں صدوق نے جعفر کو امام ماننے والوں کے دلائل کا جواب بھی دیا ہے۔۔ یہ پڑھ کر بتائیے گا۔۔
باقی جنارہ پڑھنے اور لوگوں کو مسائل بتانے یا زیارت والی شیعہ روایتیں ہیں ۔۔ وہ سب ایک دوسرے سے ٹکراتی ہیں۔۔ اور اکثر کی سند بھی ٹھیک نہیں۔۔۔
لمبی بات کی بجائے آپ بس ان دو راویوں کے حالات پتہ کر کے بتائیں جو اولین گواہوں میں سے تھے۔۔۔امام کی پیدائش کے
یہاں بات صرف تاریخ پر اختلاف کی نہیں ہے۔۔۔ بلکہ موجود ہونے یا نہ ہونے کی ہے۔۔۔ اور اس حوالے سے صرف یہ روایت ہے کہ حکیمہ خاتون نے امام کو پیدا ہوتے دیکھا۔۔۔ اور یہ روایت بھی ضعیف۔۔۔۔۔ جن لوگوں کے زیارت کرنے کی روایتیں دکھائی جاتی ہیں وہ بعد میں گھڑی گئی ہیں۔۔۔ اور ان میں آپس میں ہی خوب تضاد پایا جاتا ہے۔۔۔ تبھی تو اتنے شیعہ فرقےبن گئے۔کسی نے جعفر کو امام مان لیا کسی نے امام حسن عسکری کو آخری امام۔۔۔۔ امام کا پتہ نہ ہونے کی وجہ سے ہی یہ مسئلہ بنا۔۔۔ نوبختی کی فرق الشیعہ پڑھ لیں۔۔۔
@@justislammaulanaishaq ☺ بھایئ کیونکہ آپ کی اپنی سوچ تو ہے ہی نہی جس ٹرک کےبپیچھے مرحوم نے آپکو لگا دیا اس کےبپیچھے ہی چلتے جائیں گے۔۔۔آپکو شاید اتنا بھی نہی معلوم کہ تاریخ اور حدیث کی روایت میں بہت فرق ہے۔۔۔یہ علم رجال کا معیار صرف حدیث کے لے ہے نا کہ تاریخ کے لے۔۔۔۔ ☺ اور وہ بھی اہل سنت کے ابتدایئ علماء نے اپنے من مانے عقائد کو پرموٹ کرنے کے لے گھڑا ہوا ہے ورنہ علم الرجال ازخود ایک بدعتی علم ہے جس کا تصور قرآن و حدیث میں نہی ہے نا پہلے سو سال صحابہ و تابعین نے کسی ایسے جعلی علم کی بات کی۔۔۔ باقی تاریخی واقعات پیدائش شہادت وغیرہ کے معاملات کے لے سنی علماء نے بھی رجال کی شرط نہی رکھی لیکن جان بوجھ کر اپنی بھولی عوام کے سامنے سرخرو ہونے کے لے ایسی باتوں کا سہارا لیتے ہیں۔۔۔۔ پیدائش کی روایت موجود ہے اگر نا بھی ہو تو دیکھنا یہ ہے کہ تسلسل ہے یا نہی۔۔۔ پیدائش کی روایت کے بعد امام مہدی کے امام حسن عسکری کا جنازہ پڑھانے کی رویات موجود ہیں اس کے بعد 200 کے قریب سنی کتب میں امام کی زیارت کرنے والے افراد کا زکر موجود ہے۔۔۔۔ اس کے بعد چار نائبین کا زکر موجود ہے اس کے بعد غیبت صغرا ختم ہونے کے بعد لوگوں سے ملاقاتیں اور امام کا کلام توقیعات امام مہدی کے نام سے کثرت سے موجود ہے اس کے بعد تسلسل سے امام سے ملاقاتیں کرنے والے سینکڑون لوگوں کا حوالہ موجود ہے ۔۔۔ اور آخر میں پھر بتا دوں کہ ابرہہ کا واقعہ نبی پاک علیہ السلام کی 40 سال کی ابتدایئ حیات کے ذیادہ تر واقعات خلفاء کی تاریخ کے ذیادہ تر واقعات سنی علم رجال پر پورا نہی اترتے ۔۔۔ سنی علماء نے خود تواتر کو صیح کا درجہ دیا ہے ۔۔۔۔ خود سنی فقہ کے بہت سے شرعی و فقہی معاملات تواتر کی بنیاد پر قائم ہیں۔۔۔۔۔ پھر اگر تفسیر قرآن کی جانب جائیں تو خود بہت سی آیات کی تفسیر میں اہل سنت مفسرین نے امام مہدی کی طولانی ذندگی کی بات کی ہے۔۔۔۔۔ آپ اہل سنت مفسرین میں سب سے ذیادہ کتب لکھنے والے سیوطی کی تفسیر ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔۔۔نیز شیخ محیالدین ابن العربی جو 600 سے ذائد کتب لکھنے والے اور سنی فقہ میں سب سے ذیادہ کتب لکھنے والی شخصیت ہیں اور ولایت میں شیخ عبدالقادر جیلانی کے ہم پلہ قرار دئے جاتے ہیں نے امام مہدی علیہالسلام کی پیدائش اور غیب کا اقرار کیا ہے
@@justislammaulanaishaq اور جعفر کو امام ماننے والے شیعہ نہی۔۔۔ابتدائ طور پر جعفر نے دعوی امامت کیا لیکن قائم نہی رہا ۔۔۔ قلیل تعداد نے امام مان بھی لیا ۔۔۔اور کونسئ روایات آپس میں ٹکراتی ہیں ؟؟؟ آپ وہ روایات بیان کریں ۔۔۔
@@AbbasZaidi-dv9ms ua-cam.com/users/postUgkx-FuKN0VPtgWZRUbEchbfuGm0mrLf9jmf
السلام علیکم۔۔
بالفرض مان بھی لیں کہ ولادت امام مھدی سے متعلق تمام روایات ضعیف ہیں۔۔ تب بھی 1 فیصد بھی غیبت کے عقیدے پر ضرر نہیں آتا۔۔
اسکی وجہ یہ ہے کہ درجنوں کی تعداد میں صحیح اسناد روایات 12 آئمہ کے اسماء والی موجود ہیں۔۔ اس کے علاوہ میرے پاس صحیح احادیث موجود ہیں کہ بارہواں امام غیبت میں جائے گا۔۔
امام رضا سے صحیح روایت موجود ہے کہ مھدی میری چوتھی پشت میں ہو گا اور وہ غیبت میں جائے گا۔۔
تو آپ کی جھالت ہے میرے بھائی۔۔
ولادت کی براہ راست کوئی روایت نہ بھی ہو ،، درجنوں کی تعداد میں دوسری نصوص بھری پڑی ہیں کہ امام 12 ہیں اور بارہواں قائم مھدی ہے۔۔
or koi narration paish krn
@@saquibali4995
کمال الدین و تمام النعمۃ میں شیخ صدوق نے امام رضا سے روایت کی ہے۔۔
سند اسکی بالکل صحیح ہے۔۔
اس میں امام رضا نے فرمایا ہے کہ میں ولی الامر ہوں لیکن جو ولی الامر زمین پر عدل و انصاف کا بول بالا کرے گا وہ طاقتور اور جوان ہو گا۔۔ اسکے پاس موسی کا عصا اور سلیمان کی انگھوٹی ہو گی۔۔
امام رضا کہتے ہیں کہ وہ میری چوتھی پشت میں ہو گا اور وہ غیبت میں جائے گا پھر جب الله چاہے گا ظہور کرے گا اور زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا۔۔
اب اس حدیث میں امام رضا نے خود کو صاحب امر یعنی امام کہا ہے۔۔ اور یہ بتایا ہے کہ میری چوتھی پشت میں مھدی ہو گا جس سے ثابت ہوا کہ امام رضا خود آٹھویں امام ہیں اور بارہویں امام مھدی ہیں۔۔
اور امام نے غیبت کا بھی بتا دیا کہ وہ غائب ہو جائے گا۔۔
اس روایت میں امامت ،، امام مھدی اور انکی غیبت سب واضح ہے
iska pdf link bhejen book ka
پوری سند لکھ دیجیے۔۔۔۔
@@justislammaulanaishaq
میں نے آپ سے پہلے بھی کہا ہے کہ اپنا نمبر یا ای میل دے دیں۔۔ وہاں آپ کو تسلی سے سب بھیجتا ہوں۔۔ یہاں بھیج بھی دی تو جواب الجواب آئے گا اور پھر عجیب سلسلہ شروع ہو جائے گا
فقط ایک سند پیش کر کے اس میں دو راوی پر مجہول ہونے کی بات لگا کر پورے قصے کا رد کر دیا حیرت ہے۔۔
اس واقعہ کی متعدد اسناد ہیں۔۔ سب کا ذکر کر کے سب کا رد کریں پہلے۔۔
یہ کیا جھالت ماری ہے کہ فقط ایک سند پر بحث کر کے باقی سب کو جھٹلا دیا۔۔
اور دوسری بات میں نے کہی ہے کہ بالفرض ولادت کی براہ راست کوئی صحیح سند نہ ہو تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ ولادت ہوئی نہیں۔۔
درجنوں کی تعداد میں صحیح اسناد سے روایات کا مجموعہ موجود ہے کہ امام حسن عسکری کا بیٹا قائم مھدی ہو گا۔۔
اگر صحیح اسناد روایات چاہیے ہیں تو بتا دیجیے۔۔
چلیں آپ یہی واقعہ صحیح سند سے پیش کر دیں۔۔۔ ولادت کا
@@justislammaulanaishaq
آپ ایسا کریں کہ کوئی ای میل یا وٹس ایپ نمبر دیں تاکہ اس پر آپ کو وہ احادیث بھیجوں
@@justislammaulanaishaq
اس واقعہ کی اسناد بہت زیادہ ہیں۔۔
اور پھر وہ بھی لوگ ہیں جنہوں نے امام مھدی کو کم سنی میں دیکھا تھا جو اصحاب امام حسن عسکری تھے۔۔
اس کے علاوہ پچھلے آئمہ علیھم سلام کی تصریح ہے ،، کل ملا کر سینکڑوں کی تعداد میں روایات ہیں۔۔
کوئی اجھل شخص ہی انکار کر سکتا ہے۔۔ جو کتبِ شیعہ پڑھتا ہو ممکن نہیں کہ وہ اس تواتر کا انکار کر سکے۔۔
ہاں اھل سنت کے نزدیک شیعہ کی کتب ہی حجت نہیں تو وہ انکار کا حق رکھتے ہیں۔۔
مگر شیعہ ہو کر نا ممکن ہے کہ وہ ان متواتر ترین روایات کا انکار کر سکے۔۔
@@hassannaqvi6719 us imam ka kia faida hua jo ghaib hi ho gya?
😃😃😃 sariyan Filma ny pai . Shio koi aqal nu hath maro ..
علمی اختلاف ھے اور اسے دو مختلف زاویوں سے دیکھتے ھیں. امام. مہدی کے بارے میں دو نظریات پائے جاتے. ھم. کہتے ھیں آپ کی ولادت ھو چکی اور اس وقت غیب میں ھیں اور بحکم خدا ظہور فرمائیں گے.
آپ کہتے ھیں وہ پیدا ھونگے اور انکو خود بھی معلوم نہی ھوگا کہ وہ مہدی ھیں یہ بات دوسرے انکو بتائیں گے.. واہ
سر آپ کے ھاں اس قسم کے بے توقیر نظریات کافی ھیں. آپ کے نزدیک رسول پاک نماز میں بھول و نسیان کا شکار ھو جاتے تھے. آپ کی نماز قضا بھی ھو جاتی تھی نعوزو باللہ. جو نبی حکم نماز لے کر آیا اسی کی نماز قضا.. معاز اللہ. مولانا اسحاق ایک اچھے انسان اور پائے کے عالم تھے. انکو چاھیے تھا کہ پہلےرسول پاک کے بارے میں اس قسم کے بے توقیر نظریات کا رد کرتے
Bhai imam mehdi paida o gye ye to sabit kro
صرف ایک سوال کا جواب کہ ساری انسانیت گمراہ مر رہی ہے اور امام صاحب غائب ہیں کیوں ؟