افرا تفری اور انتشار کی وجہ⚔️🩸📢🔥 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " جب بھی کسی قوم کے امام (سردار اور لیڈر) اللہ کے قانون کے مطابق فیصلے نہیں کرتے اور جو اللہ نے اتارا ہے اسے اختیار نہیں کرتے تو اللہ تعالیٰ ان میں آپس کی لڑائی ڈال دیتا ہے "۔ (سنن ابن ماجه : 4019)
افرا تفری اور انتشار کی وجہ⚔️🩸📢🔥
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
" جب بھی کسی قوم کے امام (سردار اور لیڈر) اللہ کے قانون کے مطابق فیصلے نہیں کرتے اور جو اللہ نے اتارا ہے اسے اختیار نہیں کرتے تو اللہ تعالیٰ ان میں آپس کی لڑائی ڈال دیتا ہے "۔
(سنن ابن ماجه : 4019)