very useful 30 Arabic phrases to speak Arabic|| learn Arabic language|| عربی سیکھیں|| urdu to Arabic

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 гру 2023
  • very useful 30 Arabic phrases to speak Arabic|| learn Arabic language|| عربی سیکھیں|| urdu to Arabic
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    محترم ناظرین ہمارے اس چینل پر عربی زبان سکھانے کے لئے کئی سبجیکٹ چل رہے ہیں جیسے ، عربی بول چال کورس ، عربی الفاظ و معانی، روز مرہ استعمال ہونے والے عربی جملے و کلمات، ۔ "ألتعبیرات المنتخبة" یعنی منتخب شدہ آسان عربی تعبیرات
    یہ ویڈیو روز مرہ استعمال ہونے والے عربی جملے و کلمات کے بارے میں ہے اس میں 50 ایسے جملے سکھائے گئے ہیں جنکی روزآنہ ضرورت پڑتی رہتی ہے اور آپ نکو بہت استعمال کیا جاتاہے آپ انکو سیکھیں اور اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کرسکتے ہیں
    ...................................................................
    telegram channel link 🔗
    t.me/Urdutoarabic
    ..................................................................
    WhatsApp link 🔗chat.whatsapp.com/Hm67xnKDRZi...
    ................................................
    #arabicsentences
    #urdutoarabic
    #arabisikhen
    #arabiclanguage
    #@urdutoarabic
    #arabic
    #arabictoeinglish

КОМЕНТАРІ • 9

  • @user-ml6hm7nw2v
    @user-ml6hm7nw2v 6 місяців тому +2

    بہت خوب حضرت اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @user-xq4qy5et4o
    @user-xq4qy5et4o 6 місяців тому +1

    Jazakallah

  • @rafeeqahmed825
    @rafeeqahmed825 2 місяці тому

    Mashallah very Good explanation

  • @NooriShahar
    @NooriShahar 2 місяці тому

    ❤❤❤❤

  • @Bintulhuda_123
    @Bintulhuda_123 6 місяців тому

    Thanks sir

  • @ameenmalik8905
    @ameenmalik8905 7 днів тому

    I also have

  • @abdulkayom5060
    @abdulkayom5060 6 місяців тому

    لڑکی کے لیے بھی اسی الفاظ کے ہوں یا دوسرا😢😢 پلیز بتائیں کیا ہے یہ الفاظ لڑکی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں

    • @urdutoarabic
      @urdutoarabic  6 місяців тому

      کون کون سے لفظ؟
      ویسے کچھ تو مذکر و مؤنث دونوں کے لئے کومن ہیں اور کچھ الفاظ مذکر کے ساتھ خاص ہیں
      آپ جس لفظ کے بارے میں معلوم کرنا چاہتے ہیں وہ لکھ کر بتادیں