میرا خیال ہے یہ ہوجمالو کی تعریف درست نہیں انگریز انجینئرز نے دریائے سندھ پر لوہے کا پل بنالیا اس پر ریلوے لائین بچھالی مگر انجن گذارتے وقت وہ ڈر گئے اور سزائے موت کے قیدی کی ضرورت پڑ گئ پھر جو تصویر منسوب ہے جمالو سے وہ بھی درست نہیں مثال کے طور پر گانے میں ایک مصرع ہے جیھنجا وار گھنڈی دار اللہ یعنی جس کے سر کے با گھنگریالے ہیں کیا تصویر میں ایسے بال ہیں جو گانا عابدہ پروین نے گایا ہے اس میں ایک مصرع ہے جیکو کھٹی آیو لاڈ ڈاں یعن جو لاڈ یعنی جنوبی سندھ کی طرف سے جیت کر آیا ہے مطلب یہ اصل کہانی یہ نہیں ہے بلکہ کچھ اور ہے باقی روایتیں ہیں
واھ تمام خوبصورت وڊيو تاريخي حوالن سان. منهنجي ڄاڻ موجب اوهان جا ڏنل حوالا به درست آهن ❤
Good
کیا ہی بات ہے آپکی قمر اقبال جتوئی صاحب، کیا کہنے، مجھے اندازہ ہی نہیں تھ اکے اس گیت کے پیچھے بھی ایک اتنی گہری داستان ہے۔ کمال
آپ نے بہت محنت سے اچھی اور سچی معلومات اکٹھی کی ہیں۔ تاریخ کا ایک بہت اہم باب اور بہت اچھا معرکہ ہے۔
Very informative story... Thanks for informing
Zubardust jatoi uncle
❤❤❤❤
very nice informative video
Thanks for liking
Bht khoob jatoi sb ...❤
thanks brother 😊
Excellent 👍
Thank you! Cheers!
Lala chahh gain
thanks 😊
میرا خیال ہے یہ ہوجمالو کی تعریف درست نہیں
انگریز انجینئرز نے دریائے سندھ پر لوہے کا پل بنالیا اس پر ریلوے لائین بچھالی مگر انجن گذارتے وقت وہ ڈر گئے اور سزائے موت کے قیدی کی ضرورت پڑ گئ پھر جو تصویر منسوب ہے جمالو سے وہ بھی درست نہیں مثال کے طور پر گانے میں ایک مصرع ہے جیھنجا وار گھنڈی دار اللہ یعنی جس کے سر کے با گھنگریالے ہیں کیا تصویر میں ایسے بال ہیں جو گانا عابدہ پروین نے گایا ہے اس میں ایک مصرع ہے جیکو کھٹی آیو لاڈ ڈاں یعن جو لاڈ یعنی جنوبی سندھ کی طرف سے جیت کر آیا ہے مطلب یہ اصل کہانی یہ نہیں ہے بلکہ کچھ اور ہے باقی روایتیں ہیں