Shri Dhani Matang Dev Annual Yatra

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 тра 2024
  • رپورٽ پيش کرتے ہین شنکر لال مھیشوری
    ساتھی رپورٹر ویراگ مل مہیشوری کی ساتھ کراچی لیاری سے۔۔۔
    تھر پارکر مٹھی مین بارمتی پنتھ کے بانی شری دھنی ماتنگ دیو کی یاترا مین شرکت کے لیے کراچی لیاری سیتل داس کمپائونڈ سے مھیشوری میگھواڑ کمیونٹی کا ایک بڑا جتھا آج رات 10 بسون مین روانہ ھوا اس سے پھلے سیتل داس کمپائونڈ شیو اداروں نے ان کی روانگی سے پھلے یاتریون کے کھانے پینے کا بندوست کیا حون اور دیگر مذھبی رسومات ادا کروائی گئی اس کے بعد شری دھنی ماتنگ دیو سیوا سمیتی کی نگرانی مین قافلا بدین اور بعد میں تھرپاکر شری دنی ماتنگ دیو کی آستھان پر روانہ اس موقعے پر یاتریون نے آدھار نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

КОМЕНТАРІ • 3