Mashallaha very nice provide reply to enemies of Ahley bait A.S by Molana sahib khudawanda Karim bahake mohammed wa ale mohammed ka wasta Molana ko salamat rakhe aameen
Hazrat Hussain b mola bn gaye hen kb sy? aur ALLAH ki siwa ab insan b madad krte hen? wo kb sy ? ahmqion wo to khud ALLAH sy madad mang rahe thay yazed k khilaf tmhari madad kaise karen gy
@@imrealaly اس میں کوئی شک نہیں کہ مدد صرف اللّٰه سے مانگنی چاہئیے۔ باقی امام حسین کو مولا کہنے میں کیا قباحت ہے؟ کیا امام حسین کو مولا نہیں کہ سکتے؟ اگر ان کو نہیں تو پھر کس کس کو کہ سکتے ہیں؟؟؟ باقی یزید پہ لعنت تو بھیجتے ہیں ناں؟؟
6:44 تحكيم الحديث: موضوع. الحسن بن علي بن زكريا بن صالح أبو سعيد العدوي، نسبه إلي الوضع ابن معين وصالح جزرة وبن حبان. (حديث موضوع ہے، کیوں کہ اس میں حسن بن علی بصری پر ابن معین، صالح جزرہ اور ابن حبان نے وضع حدیث کا انتساب کیا ہے)، حوالہ: ”فضائل صحابہ“، امام احمد بن حنبل، ص: 662/ ج: 1 ، حدیث نمبر: 1129/1130، معطبوعہ: دار العلم للطباعہ و النشر سعودیہ جدہ، سن اشاعت: 1983ء۔)
13:04 پر حوالہ الباب میں نسب مختلف ہے، مجمع الزوائد کی نسبت، الباب کا سکین بلر اور مجمع الزوائد کا واضح اتفاقا نہیں، مجمع الزوائد کے اعتبار سے وڈیو میں چارٹ کھینچا گیا ہے اور ادعی ثابت کیا گیا ہے البتہ الباب:107 پر نسب ہے : عبداللہ بن عثمان بن *عامر بن سعد* بن _تمیم_ بن مرۃ۔ سلمی بنت سخر بن *عامر بن عمرو* بن کعب بن سعد بن _تیم_ بن مرۃ ۔ جبکہ مجمع میں نسب لکھا ہے : عامر بن عمرو بن سعد بن تیم بن مرۃ ۔
اللہ تعالیٰ بصدقہ اہلبیت الطاھرین علیہ صلوٰۃ والسلام آپ کو اپنی پناہ عظیم میں رکھے اور مودت اہلبیت الطاھرین علیہ صلوٰۃ والسلام ہم گناہگاروں تک پہنچاتے رہیں
@@nusratabbas7922 Nuseri to tum shia ho or doosra y k him Sunni Alhumdulillah Ali, Fatima, Has an or Hussain sb ko upna manty h tum to Randi k bcchy ho Lanat dunya k hr shia pr meri Shia firqa murdabad
علامہ صاحب آپ سلامت رہیں ۔ مولا کریم آپ کو اپنے خاص فضل و کرم کے سائے میں رکھے ۔ اہلیبیت رسول اللہ مالک اور آقا ہیں جبکہ صحابہ نوکر اور غلام ہیں ۔ نوکر اور مالک کا کیا موازنہ ۔ نوکر نوکر ہے مالک مالک ہے ۔ الہم صل علٰی محمد و آل محمد بعدد کل ذرہ الف الف مرہ
🔷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ایک فرد میرے اہل بیت سے ظہور کرے، جس کا نام میرے نام پر ہوگا، جس کا اخلاق میرا اخلاق ہوگا، وہ زمین کو عدل و انصاف سے ایسے بھر دے گا جس طرح وہ ظلم و جور سے بھر چکی ہوگی۔ معجم کبیر، ج 10 ص 137، حدیث 10229
یہ ظہور والا لفظ تو دکھاٸیں زرا کونسی روایت میں ہیے اللہ تعالی اس وقت پیدا کرنے قادر نہی ھوگا کیا جب انکی ضرورت ھوگی اس معاشرے کو جو اللہ نے ہزار سال پہلے پیدا کر کے غیب کر دیا تھا
خدا غارت کرے یزید کی نجایز اولاد کو جہاں بھی محمد و آل محمد کا ذکر آتا ہے انکے پیٹ میں قولنج کا درد اٹھتا ہے اور فورن اپنے باپ یزید کا دفاع کرنے چلے آتے ہیں یاد رکھنا جنت حسن حسین اور انکی ماں کی جاگیر ہے تمارے باپ دادا یزید اور معاویہ کی نہیں
کیا آپ آل محمد سے نفرت کرتے ہیں یا آپکا دماغ بند ہے ظہور تو تمام پیغمبروں کا بھی ہوا پر ظاہری تور پر وہ اپنی ماں کے پیٹ سے ہی پیدا ہوے تھے سواے آدم کے اسکا مطلب یہ نہیں کے کوی سیدھا آسمان سے اترا ہو اب آپکی اطلا کے لیے عرض ہے سن 255 ہجری کو امام حسن عسکری کے گھر بارویں 12 امام محمد محدی پیدا ہوے پھر وہ اللہ کے حکم سے پردہ غایب میں چلے گے اور اللہ کے ہی حکم سے قیامت کے قریب وہ خانہ کعبہ میں اچانک ظاہر ہوں گے بھای میرے ظہور کا لفظ صرف ادب کے لیے استعمال ہوتا ہے اور محمد و آل محمد سے زیادہ کون ادب کا حق دار ہے بتانا زرا
اگر کوئی 10 وقعت کا نمازی حافظ قرآن 100 دفہ کا حاجی ہو اور وہ کعبہ کا تواف کرتے ہوے اللہ کی راہ میں شہید ہو جاے پھر بھی اس کے دل میں آل محمد کے لیے ریت کے زرا برابر بھی بغض ہو تو وہ سیدھا جہنم میں جائے گا
مولا علی علیہ سلام کی سب سے بڑی فضیلت ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں، لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولاِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہیں، یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے!
@@bareerafatima4325 Mushrik, kalay kuttay shias are like lady boys, their total language contains lanant, lanant lanat and nothing else. Shias are horse worshippers, and misinterpreter of the Quran. Ali ra enjoys second great personality after Rasool Allah sws.
@@bareerafatima4325 No one should insult or curse any of Allah's creatures and creations and once they passed away or get dead then let the matter of them be left in Allah's hand on the day of judgement.
@@bareerafatima4325 Cursing is not good at all and cursing is a sinful attempt especially over dead people because it can not change back the things or events that had happened in the past.
Cursing someone ideals or fake god is not allowed in Islam or calling by bad words and let the matter of the passed away or dead people left to the day of judgement.
مولا علی علیہ سلاام اور قُرآن حصہ دوم حج سے وَاپسی کے موقع پر حضور(ﷺ) پر یہ وحی نازل ہوئی، ” اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کام نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)- لِہٰذا غدیرِ خم میں حضور نے حاجیوں کےایک بڑے مجمے کے سامنے ممبر پر مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کو اپنے ساتھ کھڑا کیا اور آپکا ہاتھ بلند کر کے یہ اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- اِسی لیئے آپکا ایک لقبِ مرتضیٰ یعنی چنے ہوے انسانوں میں افضل ترین ہے- اعلانِ ولایتِ علی عَلَیْہ السَّلَام کے فورا ً بعد یہ وحی نازل ہوئی، ”۔ ۔ ۔ آج کے دِن (اعلانِ ولایتِ علی پر) اللہ نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین اسلام مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِعلانِ ولایتِ علی عَلَیْہ لسَّلَام کے بعد حارث بن نعمان الفحری نے حضور( ﷺ) سے کہا، ”اگر یہ سچ ہے کہ اعلانِ ولایتِ علی جو آپ نے کیا وہ اللہ کے حکم کے تحت کیا تو اللہ مجھ پر عذاب نازل کرے‟- اُسی وقت ایک آتشی پتھر آسمان سے اُس پر آکر لگا اور وہ ہلاک ہو گیا- اِس واقعہ کے ذیل میں اللہ نے فرمایا، ”ایک سائل نے ایسا عذاب طلب کیا جو واقع ہونے والا ہے‟ (سورة معّارج آیت-1)-
@@cvnxc18fxg میں نے لکھا تھا کہ علم غیب کو شہود میں بدل دیتا ہے- غیب کو امام مھدی علہیہ سلام تک محددود کرنا سہی نہیں بلکہ یہ سہی ہے کہ وہ پردہ غیب میں ہیں جیسے حضرت عیسی علیہ سلام ہیں- -
کربلا کی جنگ جمعہ 10 محرم سنہ 61 ہجری کو ہوئی۔ جس میں امام حسین علیهالسلام کے ساتھ 72 افراد کی شہادت ہوئی جن میں سے 20 افراد حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بھائ /بہن تھے جو ان کے والد ابو طالب کی اولاد تھے۔ امام حسین علیهالسلام کے دو بیٹے۔ ان کے چھ پھوپھیزاد بھائی۔ امام حسن علیهالسلام بن علی کے تین بیٹے۔ جعفر ابن ابی طالب ( حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بھائ) کے تین بیٹے اور عقیل ابن ابی طالب ( حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بھائ ) کے تین بیٹے اور تین پوتے شامل تھے۔ اسلامی روایت میں، عاشورہ کا دن پیغمبر اسلام کے نواسے حضرت امام حسین ابن علی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی یاد میں يوم عاشوراء منایا جاتا ہے۔
❤❤ اگر کوئی 10 وقعت کا نمازی حافظ قرآن 100 دفہ کا حاجی ہو اور وہ کعبہ کا تواف کرتے ہوے اللہ کی راہ میں شہید ہو جاے پھر بھی اس کے دل میں آل محمد کے لیے ریت کے زرا برابر بھی بغض ہو تو وہ سیدھا جہنم میں جائے گا
Maula Sahab maula as apko salamat rakhen aur duniya aur akhirat men buland muqam ata farmaen AP sahih Manon men maula ki nasl men se hen apka tariqa lab o lehja batata ha do tok aur wazeh aur shaista andaz gawah ha k AP ahle bait as ki shakh han Allah pak apko jazah de aur ahle bait as k dushmanon aur ghustakhon ko jahanum k sub se zyada zalil darjon men dale aur azab e aleem ata farmaen Ameen
آپ جس مولا سے دنیا اور آخرت کی بھلائی مانگ رہے ہیں وہ اگر اللّٰه کے سوا کوئی اور ہے تو یہ کلیر شرک ہے۔ آپ اللّٰه سے مانگیں اہلبیت کے توسل سے جس کی اجازت ہے شیعہ مذہب میں۔
آپ جس مولا سے دنیا اور آخرت کی بھلائی مانگ رہے ہیں وہ اگر اللّٰه کے سوا کوئی اور ہے تو یہ کلیر شرک ہے۔ آپ اللّٰه سے مانگیں اہلبیت کے توسل سے جس کی اجازت ہے شیعہ مذہب میں۔
اللہ کی غالب جماعت اللہ کی غالب جماعت ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-
کالے دل اور کالی زبان والا ڈاکر۔۔سڑ اور جل ۔۔اس امت کا وہ عظیم مومن صدیق اکبر و عمرفاروق رضوان اللہ علیہم اجمعین جہاں تک کوئی اس مقام کو نہیں پہنچ سکتا ۔۔❤
Farman rasool khuda Muhammad Mustafa s.a.w ali haq k sath hy aur haq ali k sath ali kule eman ali bab ul ilam bab ul Hikmat mubahila mein jany waly sachy jin pr aya tatheer nazil hoi ali Haider krar ghair frar hr jang mein islam ko fateh se hamknar krny waly ali a.s hi hain koi hy aisa?
قال الشعبي: فضلت اليهود والنصارى على الرافضة بخصلتين: سئلت اليهود من خير أهل ملتكم؟ قالوا: أصحاب موسى، وسئلت النصارى من خير أهل ملتكم؟ قالوا: حواري عيسى. وسئلت الرافضة من شر أهل ملتكم؟ قالوا: أصحاب محمد صلى الله عليه وسلم، أمروا بالاستغفار فسبوهم (اللالكائي: شرح أصول اعتقاد أهل السنة: ٨/ ١٥٥١)
رسول پاک صل وسلم کے سسر حضرات ( سیدنا ابوسفیان رضہ ، سیدنا ابوبکر رضہ ، سیدنا عمر رضہ) رسول صل وسلم کے دوبار داماد بننے والے(سیدنا عثمان رضہ) رسول صل وسلم کی ازواج مطہرات رضہ کے خلاف زہر اگلنے والے اصل میں قرآن اور نبوت کے مخالف ہیں کیونکہ یہ مقدس ہستیوں قرآن اور نبوت کی چشم دید گواہ ہیں
محترم شہریار عابدی عرض یہ کرنا ھے کہ اس قسم کے موضوعات امت مسلمہ میں شدید نوعیت کی فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں اور نفرتیں ابھارتے ہیں اگر احسن باکسر جیسے لوگ اشتعال انگیزی پھیلا رھے ہیں تو سوشل میڈیا پر ان کا جواب نہ دینا ہی بہتر قرآن میں ارشاد ھوتا ھے کہ اور "جب جاہل لوگ تم سے کلام کریں تو سلام کہہ کر گزر جاؤ" احسن باکسر کی جہالت کے جواب میں جو صریحاً اشتعال انگیزی ھے دیگر مسلمان بھائیوں کے عقائد اور جذبات کی توہین کرنا ھرگز ھرگز مناسب نہیں ھے۔ ھم سب جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر فیک ناموں یا فیک اکاؤنٹ سے اس قسم کی اشتعال انگیزی کا کام کیا جارہا ھے۔ اگر احسن باکسر کو جواب دینا ہی ھے تو اس کو بالمشافہ جواب دیجئے۔ خدارہ مسلمانوں پر رحم کیجئے اشتعال انگیزوں یا فسادیوں کا آلہ کار نہ بنئیے۔
السلام علیکم قبلہ شہریار عابدی صاحب مہربانی کرکے ایک دائی حلیمہ سعدیہ پہ تفصیلی ویڈیو بنائیے تاکہ سارا ابہام دور ہو جائے بہت کنفیوژن پھیلائی جا رہی ہے اپ کا بہت شکریہ اللہ اپ کو جزائے خیر دے۔
Imame zamana aap ki her her qadam per madad kare.❤
wo kon ha imame zamana ?
@@liveazadaririzvechannel5294 wo kese krngy plastine barbad hogia ummat dar badar hogia koi madad nhi ayi
کھٹمل مزھب پر لعنتیں بےشمار. شام غریباں. گرینڈ متعاء پارٹیز @@imrealaly
Beshak mola Ali a, salam hi bar haq hen aur haq mola Ali a, salam k sath hai❤
Agha Shaher Abdi Sahab Salamat rahain❤❤❤❤❤
Mashallaha very nice provide reply to enemies of Ahley bait A.S by Molana sahib khudawanda Karim bahake mohammed wa ale mohammed ka wasta Molana ko salamat rakhe aameen
Don't black mail ordinary people by saying these words.
No one is enemy of Ahlbait.
@@ghiasuddin647
spread the truth
Best reply allama sahab allah pak apko salamt rakhe ameen...
جزاک اللہ عابدی صاحب اللہ تبارک و تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے اور منافین کے شر سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 مجھے
امین
Almaha sahib moulaha app ko salamath rakhay you are saying reality it is fact I love you also praise you and I pride you
Mola Aap ku Salamat rakhy
Aameen ya rab ul Hussain a.s.
مولا حسین آپ کو بنو امیہ کی زیادتیوں کے سامنے ڈٹنے کی ہمت عطا فرماہے۔الہی امین
Hazrat Hussain b mola bn gaye hen kb sy? aur ALLAH ki siwa ab insan b madad krte hen? wo kb sy ? ahmqion wo to khud ALLAH sy madad mang rahe thay yazed k khilaf tmhari madad kaise karen gy
@@amjadakhon2418 مدد صرف اللّٰه سے۔
@@imrealaly اس میں کوئی شک نہیں کہ مدد صرف اللّٰه سے مانگنی چاہئیے۔ باقی امام حسین کو مولا کہنے میں کیا قباحت ہے؟ کیا امام حسین کو مولا نہیں کہ سکتے؟ اگر ان کو نہیں تو پھر کس کس کو کہ سکتے ہیں؟؟؟
باقی یزید پہ لعنت تو بھیجتے ہیں ناں؟؟
YaAli madad Hazrat Ali Kay fushmanoon peh Allah air tamam duniya Kay in sanoon ki lanat
@@imrealaly مانا کہ مدد صرف اللّٰه سے مانگنی چاہیے لیکن امام حسین کو مولا کہنے میں کیا مسئلہ ہے؟
6:44 تحكيم الحديث: موضوع. الحسن بن علي بن زكريا بن صالح أبو سعيد العدوي، نسبه إلي الوضع ابن معين وصالح جزرة وبن حبان. (حديث موضوع ہے، کیوں کہ اس میں حسن بن علی بصری پر ابن معین، صالح جزرہ اور ابن حبان نے وضع حدیث کا انتساب کیا ہے)، حوالہ: ”فضائل صحابہ“، امام احمد بن حنبل، ص: 662/ ج: 1 ، حدیث نمبر: 1129/1130، معطبوعہ: دار العلم للطباعہ و النشر سعودیہ جدہ، سن اشاعت: 1983ء۔)
اع، یہ کس روایت کی تحکیم کررہے ہیں؟ پہلے سکین میں جو دی یا دوسرے میں،
13:04
پر حوالہ الباب میں نسب مختلف ہے، مجمع الزوائد کی نسبت، الباب کا سکین بلر اور مجمع الزوائد کا واضح اتفاقا نہیں، مجمع الزوائد کے اعتبار سے وڈیو میں چارٹ کھینچا گیا ہے اور ادعی ثابت کیا گیا ہے البتہ الباب:107 پر نسب ہے :
عبداللہ بن عثمان بن *عامر بن سعد* بن _تمیم_ بن مرۃ۔
سلمی بنت سخر بن *عامر بن عمرو* بن کعب بن سعد بن _تیم_ بن مرۃ ۔
جبکہ مجمع میں نسب لکھا ہے :
عامر بن عمرو بن سعد بن تیم بن مرۃ ۔
اللہ تعالیٰ بصدقہ اہلبیت الطاھرین علیہ صلوٰۃ والسلام آپ کو اپنی پناہ عظیم میں رکھے اور مودت اہلبیت الطاھرین علیہ صلوٰۃ والسلام ہم گناہگاروں تک پہنچاتے رہیں
علامہ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کرے آمین الٰہی آمین شکریہ
اہلِ بیت ع پر سلام ۔۔۔ 😊❤
Love uh Mola Mehdi a.s! ❤❤🥰😘
Mola paak as ap ko apni amaan mein rakhy ameen
اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ کرے آمین الہی آمین
Ma sha allah haq bayan kiya hai hazrat ne ahle baith ke dushmano PE beshumaar lanat lanat lanat
Allah hamain sacha momin bnai or Nabi Pak(S A W) ka sacha ummati bnai Ahl e Bait ki walayat or wafadari naseeb kry or Sahaba karam ka wafadar bnai
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے الہیٰ آمین
JazakAllah, bilkul Ahle Bait se kisi ka mawaazna nahi ho sakta. Allahumma Salley Alaa Mohammad wa Aale Mohammad
Mashaallah Allah maolana sahab ko slamat rakhe 🤲
جیو علامہ صاحب زندہ باد ناصبیت یزیدیت کی طبیعت صاف ھوگٸ ھے
@@nusratabbas7922 Nuseri to tum shia ho or doosra y k him Sunni Alhumdulillah Ali, Fatima, Has an or Hussain sb ko upna manty h tum to Randi k bcchy ho Lanat dunya k hr shia pr meri
Shia firqa murdabad
Masha Allah
Allah apko apny hifz-o-Aman main rkhy
Panjtan Pak k saye main rahein
سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ
bahutkhub aap n haqiqat khol di subhanallah
بے شک بلا مبالغہ 1000پرسنٹ نبی پاک کے بعد علی علیہ اسلام سے بڑھ کر کوئی نہیں❤
MashaAllah zaberdast
جزاک اللہ خیرا۔ سلامت رہیں قبلہ
بیشک مولا علی علیہ سلام ہی بر حق ہیں
Jazakallah Shah G. Salamat rahen.
Mola aap ko salamat rakhe aur dushmano k shar se mehfooz rakhe ilahi ameen
جزاک اللّہ
mashAllah nice video
سلامت رہیں جناب علامہ شھریار صاحب۔ آپکی باتیں بہت ھی سادہ تاریخی اور منطقی ھوتی ھیں۔ ماشاءاللہ۔ ❤✅
Aĺmaha sahab moula ap ko salamath rakhay weldon app nay good answer dia you are great
حق دا امام کل ایمان پنج نعرے پنجتنی سوا لکھ نعرہ حیدری یا علی یا علی یا علی یا علی۔ الہم صل علٰی محمد و آل محمد بعدد کل ذرہ الف الف مرہ
MashaAllah ....zindabad qibla❤
Allah tallah dushmanow Kay sheer say Mahfouz rakhay amen qibla Sahab mola AP ko salamat rakhay.
بیشک مولا علی کا مقابلہ کوہی کر ہی نہیں سکتا یہ نور الہ و روح اللہ کا مسٔلہ ہے ۔
بہت خوب۔ اعلیٰ۔
جزاک الله. حق سچ۔
اللَّهُمَّ صَلٌِ عَلىٰ مُحَمَّدِِؐ وآلِؑ مُحَمَّدؐ والعَنْ أعدَاءَهُم۔
لَعنَةُاللهِ عَلیَ القَومِ الظٌالِمِین۔
لَعنَةُاللهِ عَلیَ القَومِ الفاسقِین۔
لَعنَةُاللهِ عَلیَ القومِ الکَذبین۔
لَعنَةُاللهِ عَلیَ القومِ منافِقین۔
علامہ صاحب آپ سلامت رہیں ۔ مولا کریم آپ کو اپنے خاص فضل و کرم کے سائے میں رکھے ۔ اہلیبیت رسول اللہ مالک اور آقا ہیں جبکہ صحابہ نوکر اور غلام ہیں ۔ نوکر اور مالک کا کیا موازنہ ۔ نوکر نوکر ہے مالک مالک ہے ۔ الہم صل علٰی محمد و آل محمد بعدد کل ذرہ الف الف مرہ
🔷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
ایک فرد میرے اہل بیت سے ظہور کرے، جس کا نام میرے نام پر ہوگا، جس کا اخلاق میرا اخلاق ہوگا، وہ زمین کو عدل و انصاف سے ایسے بھر دے گا جس طرح وہ ظلم و جور سے بھر چکی ہوگی۔
معجم کبیر، ج 10 ص 137، حدیث 10229
یہ ظہور والا لفظ تو دکھاٸیں زرا کونسی روایت میں ہیے اللہ تعالی اس وقت پیدا کرنے قادر نہی ھوگا کیا جب انکی ضرورت ھوگی اس معاشرے کو جو اللہ نے ہزار سال پہلے پیدا کر کے غیب کر دیا تھا
خدا غارت کرے یزید کی نجایز اولاد کو جہاں بھی محمد و آل محمد کا ذکر آتا ہے انکے پیٹ میں قولنج کا درد اٹھتا ہے اور فورن اپنے باپ یزید کا دفاع کرنے چلے آتے ہیں یاد رکھنا جنت حسن حسین اور انکی ماں کی جاگیر ہے تمارے باپ دادا یزید اور معاویہ کی نہیں
کیا آپ آل محمد سے نفرت کرتے ہیں یا آپکا دماغ بند ہے ظہور تو تمام پیغمبروں کا بھی ہوا پر ظاہری تور پر وہ اپنی ماں کے پیٹ سے ہی پیدا ہوے تھے سواے آدم کے اسکا مطلب یہ نہیں کے کوی سیدھا آسمان سے اترا ہو اب آپکی اطلا کے لیے عرض ہے سن 255 ہجری کو امام حسن عسکری کے گھر بارویں 12 امام محمد محدی پیدا ہوے پھر وہ اللہ کے حکم سے پردہ غایب میں چلے گے اور اللہ کے ہی حکم سے قیامت کے قریب وہ خانہ کعبہ میں اچانک ظاہر ہوں گے بھای میرے ظہور کا لفظ صرف ادب کے لیے استعمال ہوتا ہے اور محمد و آل محمد سے زیادہ کون ادب کا حق دار ہے بتانا زرا
اگر کوئی 10 وقعت کا نمازی حافظ قرآن 100 دفہ کا حاجی ہو اور وہ کعبہ کا تواف کرتے ہوے اللہ کی راہ میں شہید ہو جاے پھر بھی اس کے دل میں آل محمد کے لیے ریت کے زرا برابر بھی بغض ہو تو وہ سیدھا جہنم میں جائے گا
@@HattibMalik Hazrat Esa علیہ السلام k bary main kya khayal ha
مولا علی علیہ سلام کی سب سے بڑی فضیلت
”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں، لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولاِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہیں، یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے!
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه،أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
بہت اچھے اور سلجھے طریقے سے جواب دیا.
Pray Allah SWT AAP Ko Apni Hifzo Aman Mein Sehat o Tawana Rakhey, Ameen.
Mola salamat rakhay apko Allama. YA ALI YA HUSSAIN❤️❤️❤️
JazakumAllah!!!!
Behtareen information
Shah sb Allah apki hifazat karen
Mashallha
Geo allama sab ❤
Allahumma La’an Abu Bakr wa Umar
Ata naqvi, we love with ale rasool but your attitude about abu bakar and hazrat umar is very sad. I asked LAHNAT HO TUM PAR.
@@bareerafatima4325 Mushrik, kalay kuttay shias are like lady boys, their total language contains lanant, lanant lanat and nothing else. Shias are horse worshippers, and misinterpreter of the Quran. Ali ra enjoys second great personality after Rasool Allah sws.
@@bareerafatima4325 No one should insult or curse any of Allah's creatures and creations and once they passed away or get dead then let the matter of them be left in Allah's hand on the day of judgement.
@@bareerafatima4325 Cursing is not good at all and cursing is a sinful attempt especially over dead people because it can not change back the things or events that had happened in the past.
Cursing someone ideals or fake god is not allowed in Islam or calling by bad words and let the matter of the passed away or dead people left to the day of judgement.
Khalifa Awwal bila Fasal Hazrat AbuBaker Siddique RaziAllah Ta'aala Anhu Zindabad
Pahla kya akhri bhi nahi
مولا علی علیہ سلاام اور قُرآن حصہ دوم
حج سے وَاپسی کے موقع پر حضور(ﷺ) پر یہ وحی نازل ہوئی، ” اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کام نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)- لِہٰذا غدیرِ خم میں حضور نے حاجیوں کےایک بڑے مجمے کے سامنے ممبر پر مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کو اپنے ساتھ کھڑا کیا اور آپکا ہاتھ بلند کر کے یہ اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- اِسی لیئے آپکا ایک لقبِ مرتضیٰ یعنی چنے ہوے انسانوں میں افضل ترین ہے- اعلانِ ولایتِ علی عَلَیْہ السَّلَام کے فورا ً بعد یہ وحی نازل ہوئی، ”۔ ۔ ۔ آج کے دِن (اعلانِ ولایتِ علی پر) اللہ نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین اسلام مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِعلانِ ولایتِ علی عَلَیْہ لسَّلَام کے بعد حارث بن نعمان الفحری نے حضور( ﷺ) سے کہا، ”اگر یہ سچ ہے کہ اعلانِ ولایتِ علی جو آپ نے کیا وہ اللہ کے حکم کے تحت کیا تو اللہ مجھ پر عذاب نازل کرے‟- اُسی وقت ایک آتشی پتھر آسمان سے اُس پر آکر لگا اور وہ ہلاک ہو گیا- اِس واقعہ کے ذیل میں اللہ نے فرمایا، ”ایک سائل نے ایسا عذاب طلب کیا جو واقع ہونے والا ہے‟ (سورة معّارج آیت-1)-
@Muzher Ali علم غیب کو شہود سے بدل دیتا ہے- علم کسبی یا الحامی ہو سکتا ہے جو معارفت کی منزل ہے-
@@cvnxc18fxg میں نے لکھا تھا کہ علم غیب کو شہود میں بدل دیتا ہے- غیب کو امام مھدی علہیہ سلام تک محددود کرنا سہی نہیں بلکہ یہ سہی ہے کہ وہ پردہ غیب میں ہیں جیسے حضرت عیسی علیہ سلام ہیں- -
@@cvnxc18fxg غور کریں
@@cvnxc18fxg نفس کا عمل دخل روحانی مرتبے پر ہوتا ہے-
@@cvnxc18fxg بے شک
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سب احباب پر سلامتی ہو ۔۔۔ صحابہ کرام ژندہ باد ۔۔۔
گستاخوں کے شر پر لعنت بے شمار
Allama sahab jin k shajre kharab huon is Trah k Loog apni man Betian Beych deyte hein 🙏
Salamat rahay
Salam Allama sb Mola A.s ap ko salamat rakhen Ameen
Mashaallah khuda salamat rakhe
اہلِ بیت ع پر سلام ۔۔۔
YA RASOOLULLAH❤️❤️❤️❤️
God bless you all time AMEEN Summa Ameen
Tum ko un ki khak he Naseeb ho jahil quam
کربلا کی جنگ جمعہ 10 محرم سنہ 61 ہجری کو ہوئی۔ جس میں امام حسین علیهالسلام
کے ساتھ 72 افراد کی شہادت ہوئی جن میں سے 20 افراد حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بھائ /بہن تھے جو ان کے والد ابو طالب کی اولاد تھے۔
امام حسین علیهالسلام کے دو بیٹے۔ ان کے چھ پھوپھیزاد بھائی۔
امام حسن علیهالسلام بن علی کے تین بیٹے۔
جعفر ابن ابی طالب ( حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بھائ) کے تین بیٹے اور عقیل ابن ابی طالب ( حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بھائ ) کے تین بیٹے اور تین پوتے شامل تھے۔ اسلامی روایت میں، عاشورہ کا دن پیغمبر اسلام کے نواسے حضرت امام حسین ابن علی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی یاد میں
يوم عاشوراء منایا جاتا ہے۔
Beshak ali yun vali ullah ❤
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
❤❤ اگر کوئی 10 وقعت کا نمازی حافظ قرآن 100 دفہ کا حاجی ہو اور وہ کعبہ کا تواف کرتے ہوے اللہ کی راہ میں شہید ہو جاے پھر بھی اس کے دل میں آل محمد کے لیے ریت کے زرا برابر بھی بغض ہو تو وہ سیدھا جہنم میں جائے گا
آپ جہنم کے داروغہ ہیں؟
@@shahidnasir7851 میں نے ہدیس بتای ھے آپ ہدیس کا انکار کر دیں میں اپنی کہی ہوی بات سے معزرت کر لہتا ہوں پھر آپ جانیں اللہ جانے
اللهم عجل لوليك الفرج 🤲
Mashallah
Labaiik ya imaam
Maula Sahab maula as apko salamat rakhen aur duniya aur akhirat men buland muqam ata farmaen AP sahih Manon men maula ki nasl men se hen apka tariqa lab o lehja batata ha do tok aur wazeh aur shaista andaz gawah ha k AP ahle bait as ki shakh han Allah pak apko jazah de aur ahle bait as k dushmanon aur ghustakhon ko jahanum k sub se zyada zalil darjon men dale aur azab e aleem ata farmaen Ameen
آپ جس مولا سے دنیا اور آخرت کی بھلائی مانگ رہے ہیں وہ اگر اللّٰه کے سوا کوئی اور ہے تو یہ کلیر شرک ہے۔ آپ اللّٰه سے مانگیں اہلبیت کے توسل سے جس کی اجازت ہے شیعہ مذہب میں۔
آپ جس مولا سے دنیا اور آخرت کی بھلائی مانگ رہے ہیں وہ اگر اللّٰه کے سوا کوئی اور ہے تو یہ کلیر شرک ہے۔ آپ اللّٰه سے مانگیں اہلبیت کے توسل سے جس کی اجازت ہے شیعہ مذہب میں۔
geo maulana sb
Maula Salamat Rakhe ulama Sahab ko
اللہ کی غالب جماعت
اللہ کی غالب جماعت ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-
Alhamdulillah Rafzi ❤
کالے دل اور کالی زبان والا ڈاکر۔۔سڑ اور جل ۔۔اس امت کا وہ عظیم مومن صدیق اکبر و عمرفاروق رضوان اللہ علیہم اجمعین جہاں تک کوئی اس مقام کو نہیں پہنچ سکتا ۔۔❤
😂😂😂😂 han itne tej bhagte the 🏃💨🏃💨🏃💨🏃💨 jiska koi mukabala nahi 😂😂😂😂
Lgta ha ap ny ye video pori nhi dekhi
@@AzadHusain-dk4sx ye zakir jhoot boltey hain
Zabardast bayan ha ...please continue with references
Allah salamat rakey app ko agha shahryar sahib.
Allah is nasibi ko zalil karey.
Is ko qatl kerna chaheeyey
Mola Ali A.S salamet rakhyn apko
Donya ma sab say zuada maray nabi or ahlaybat say pyar karay Yani Shia wo sab say bahtar hay .. Allah salamat rakhay
اللہ تعالی مسلمانوں کو حق سمجھنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ اور صراط مستقیم پر چلاۓ۔ آمین۔
Subhan Allah bilkul durust
Allah salamat rakhe
Good answer
Hahaa main Sunni hun or khush hun k ap ny hamain sach bataya abu bakar k bary main 😊😊
MASHA ALLAH JAZAKA ALLAH QIBLA MAWALA SALAMAT RAKAY AAP KO AOR LANAT BERDOSHMANI AHLEBAIT A S TA QAIAMAT
ہم سب مسلمان بس الحماللہ
إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ..
I am sunnibbut with u
Same topic
Same topic
Zaberdast.Very Nice 👍👍👍👍👍 Answer
Farman rasool khuda Muhammad Mustafa s.a.w ali haq k sath hy aur haq ali k sath ali kule eman ali bab ul ilam bab ul Hikmat mubahila mein jany waly sachy jin pr aya tatheer nazil hoi ali Haider krar ghair frar hr jang mein islam ko fateh se hamknar krny waly ali a.s hi hain koi hy aisa?
Ham sab sahaba ke fazsil ke qail hai
قال الشعبي: فضلت اليهود والنصارى على الرافضة بخصلتين:
سئلت اليهود من خير أهل ملتكم؟ قالوا: أصحاب موسى، وسئلت النصارى من خير أهل ملتكم؟ قالوا: حواري عيسى. وسئلت الرافضة من شر أهل ملتكم؟ قالوا: أصحاب محمد صلى الله عليه وسلم، أمروا بالاستغفار فسبوهم (اللالكائي: شرح أصول اعتقاد أهل السنة: ٨/ ١٥٥١)
Salamat rahen àlama sahib ❤❤❤❤
❤
رسول پاک صل وسلم کے سسر حضرات ( سیدنا ابوسفیان رضہ ، سیدنا ابوبکر رضہ ، سیدنا عمر رضہ) رسول صل وسلم کے دوبار داماد بننے والے(سیدنا عثمان رضہ) رسول صل وسلم کی ازواج مطہرات رضہ کے خلاف زہر اگلنے والے اصل میں قرآن اور نبوت کے مخالف ہیں کیونکہ یہ مقدس ہستیوں قرآن اور نبوت کی چشم دید گواہ ہیں
محترم شہریار عابدی عرض یہ کرنا ھے کہ اس قسم کے موضوعات امت مسلمہ میں شدید نوعیت کی فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں اور نفرتیں ابھارتے ہیں اگر احسن باکسر جیسے لوگ اشتعال انگیزی پھیلا رھے ہیں تو سوشل میڈیا پر ان کا جواب نہ دینا ہی بہتر قرآن میں ارشاد ھوتا ھے کہ اور "جب جاہل لوگ تم سے کلام کریں تو سلام کہہ کر گزر جاؤ" احسن باکسر کی جہالت کے جواب میں جو صریحاً اشتعال انگیزی ھے دیگر مسلمان بھائیوں کے عقائد اور جذبات کی توہین کرنا ھرگز ھرگز مناسب نہیں ھے۔ ھم سب جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر فیک ناموں یا فیک اکاؤنٹ سے اس قسم کی اشتعال انگیزی کا کام کیا جارہا ھے۔ اگر احسن باکسر کو جواب دینا ہی ھے تو اس کو بالمشافہ جواب دیجئے۔ خدارہ مسلمانوں پر رحم کیجئے اشتعال انگیزوں یا فسادیوں کا آلہ کار نہ بنئیے۔
احسن باکسر پر اور اس جیسے تمام
ناصبیوں پر اللہ اور رسول اور تمام
مومنین کی لعنت ھو
Well done Allama sahib GOD bless you ❤
Abubakar apni qurbaniyuu ke wazah se ummat me sabse afzal hai
Ginwao qurbanian 😂😂
Ya Allah Meri umr bhi maulana ko LG jaey❤
السلام علیکم قبلہ شہریار عابدی صاحب مہربانی کرکے ایک دائی حلیمہ سعدیہ پہ تفصیلی ویڈیو بنائیے تاکہ سارا ابہام دور ہو جائے بہت کنفیوژن پھیلائی جا رہی ہے اپ کا بہت شکریہ اللہ اپ کو جزائے خیر دے۔
اہل سنت کے ملا آج تک خاندان رسالت کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں۔
Allah hamain sacha momin bnai