Noorani Qaida takhti number 4(khadi zer)(Aao Quran sikhen) (Maktab e Usmani) Part 1
Вставка
- Опубліковано 9 лис 2024
- السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیارے دوستو آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو پڑھا ئیں گے
کھڑی زیر کا سبق
یعنی آج کا ہمارا سبق ہے کھڑی زیر کو کس طریقے سے پڑھنا چاہیے کھڑی زیر کیا ہوتی ہے کھڑی زیر سے کس طریقے سے پڑھی جاتی ہے
دوستو آپ سے گزارش ہے کہ قرآن کریم کو سیکھنے کے لئے ہمارے ساتھ آگے تک بنے رہیں اگر ہماری ویڈیو اچھی لگے تو ثواب کی نیت سے ویڈیو کو لائیک اور شیئر کریں اور اگر آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر نئے ہیں تو ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Subhan Allah
Masha Allah
bohat Acha UA-cam chanel bnaya hai ap ny
Shukriya
Aap bahu t accha kam kar rahe hen
Aa
Subhan Allah