حضرت صاحب کے علم پر یا ان کی ذات پر کوئی شک نہیں پر یہ علامہ صاحب جو مدارس پر اتنا بڑا الزام دے رہے ہیں کیا حق ہے انہیں اس طرح کے الزام لگانے کا اور کون سے مدارس ہیں جو اسطرح کا کام کرتے ہیں
ولی کی کرامت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فنا فی اللہ خواجہ گیسو دراز بندہ نواز گلبرگہ والے صوفی کبھی مرتبہ الوہیت میں تو کبھی مرتبہ عبدیت میں ۔۔۔ لواط کا عادی صوفی صوفیاء جب فنا فی اللہ کے درجہ پر فائز ہوجاتے ہیں تو ، اس قسم کی چیزیں ان کو بعض اوقات میں اکراماً اور اعزازاً وقتی طور پر عطا ہوا کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مثال ملا حظہ فرمائں ۔۔۔۔ ایک نوجوان کو جو لواط ( جنسی بد فعلی) پرراضی نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ تو وہ شیخ اوحد کے جلال کی تاب نہ لاسکا خواجہ گیسو دراز بندہ نواز گلبرگہ والے فرماتے ہیں ، نماز جمعہ کے بعد بھی شیخ اوحدؒ کرمانی کا ذکر ہونے لگا۔ فرمایا شیخ اوحدؒ کرمانی کوا مارو (بے ریش نوجوان) بہت محبوب تھے۔ سماع میں بھی جب کوئی بے ریش جوان آتا تو آپ اس کے گرد ہوجاتے تھے۔ ایک دفعہ ایک ترک نوجوان نے جو بہت تیز و طرار تھا یہ بات سنی اور خنجر کمر میں باندھ کر اس خیال سے اس مجلس میں چلا گیا کہ جب وہ ملحد میرے گرد ہوگا تو اسے قتل کردوں گا۔ شیخ مجلس سماع میں مشغول تھے کہ وہ جوان آیا اور شیخ کے سامنے کھڑا ہوگیا۔ حضرت شیخ نے اسے دیکھ کر فوراً یہ رباعی پڑھی ؎ سہل است مرا بزیر خنجر بودن ۔۔۔۔ از بہر رضائے دوست بے سر بودن تو آمدۂ کہ ملحد را بکشی ۔۔۔۔۔۔ غازی چو توئی رو است کافر بودن ) میرے لیے خنجر کے نیچے گردن رکھنا اور اس کی رضا جوئی کے لیے سر فدا کرنا آسان ہے۔ تو اس لیے آیا ہے کہ اس ملحد کو قتل کرڈالے جب تم جیسا خوبصورت غازی سامنے ہو تو کافر ہونا جائز ہے( یہ کہہ کر شیخ جونہی اس نوجوان کی طرف بڑھے ان کے رعب و جلال کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوکر گرپڑا اور جاں بحق ہوگیا۔ فرمایا وہ بیچارہ خدا کے قہر کے سامنے کیسے ٹک سکتا ہے۔ )کتاب ۔ جوامع الکلم از خواجہ بندہ نواز گیسودراز گلبرگہ والے، صفحہ 284( تبصرہ ۔۔ یعنی خدا کا قہر یعنی اُس وقت شیخ اوحد عبدیت میں نہیں تھے بلکہ الوھیت میں خدا کی صفت قھار سے متصرف تھے
DawateIslami zindabad ❤
اللہ تعالٰی آپ سب کو ھدایت دے
ایمان میں بگاڑ کوئی تم لوگوں سے کروائے
Ameen
ماشاءاللہ اللّٰہ سلامت رکھے Good
Zeeshan bhai the great ❤
ماشاءاللہ 💝
سبحان اللہ ، مزے کو بھی مزہ آ گیا
مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو❤❤❤❤
Maasha ALLAH 🌹❤️🌹
اللّٰہ آپ لوگوں کو ہدایت دے
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد
ماشاءاللہ
Mashallah subhanllah bahut khoob hazrat
سبحان اللہ 💚
SubhanAllah
❤❤❤❤❤❤❤❤
Good
sir yahi batien phir aap engineer ke bare main kiyon karte hain keh woh kisi madarse main nahi padha?
امیر اہلسنت دعوت اسلامی زندہ آباد❤✌💞
حضرت صاحب کے علم پر یا ان کی ذات پر کوئی شک نہیں پر یہ علامہ صاحب جو مدارس پر اتنا بڑا الزام دے رہے ہیں کیا حق ہے انہیں اس طرح کے الزام لگانے کا اور کون سے مدارس ہیں جو اسطرح کا کام کرتے ہیں
Juthi hadees byan kerny wla kahan se Allam a Gy mard kalandar kahan se agy mard kalandar zulam pa sufa pa nhi baith rehty
پھر انجینیئر سے ڈگری کیوں مانگتے ہو
Good molvi sab...ab ali mirza se degree ki demand mat krna
yeh achha tha bro 😅
Mirza plumber ko kisi bary aalim nay sahi alim kaha?
ولی کی کرامت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فنا فی اللہ خواجہ گیسو دراز بندہ نواز گلبرگہ والے
صوفی کبھی مرتبہ الوہیت میں تو کبھی مرتبہ عبدیت میں ۔۔۔ لواط کا عادی صوفی
صوفیاء جب فنا فی اللہ کے درجہ پر فائز ہوجاتے ہیں تو ، اس قسم کی چیزیں ان کو بعض اوقات میں اکراماً اور اعزازاً وقتی طور پر عطا ہوا کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مثال ملا حظہ فرمائں ۔۔۔۔ ایک نوجوان کو جو لواط ( جنسی بد فعلی) پرراضی نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ تو وہ شیخ اوحد کے جلال کی تاب نہ لاسکا
خواجہ گیسو دراز بندہ نواز گلبرگہ والے فرماتے ہیں ، نماز جمعہ کے بعد بھی شیخ اوحدؒ کرمانی کا ذکر ہونے لگا۔ فرمایا شیخ اوحدؒ کرمانی کوا مارو (بے ریش نوجوان) بہت محبوب تھے۔ سماع میں بھی جب کوئی بے ریش جوان آتا تو آپ اس کے گرد ہوجاتے تھے۔ ایک دفعہ ایک ترک نوجوان نے جو بہت تیز و طرار تھا یہ بات سنی اور خنجر کمر میں باندھ کر اس خیال سے اس مجلس میں چلا گیا کہ جب وہ ملحد میرے گرد ہوگا تو اسے قتل کردوں گا۔ شیخ مجلس سماع میں مشغول تھے کہ وہ جوان آیا اور شیخ کے سامنے کھڑا ہوگیا۔ حضرت شیخ نے اسے دیکھ کر فوراً یہ رباعی پڑھی ؎
سہل است مرا بزیر خنجر بودن ۔۔۔۔ از بہر رضائے دوست بے سر بودن
تو آمدۂ کہ ملحد را بکشی ۔۔۔۔۔۔ غازی چو توئی رو است کافر بودن
) میرے لیے خنجر کے نیچے گردن رکھنا اور اس کی رضا جوئی کے لیے سر فدا کرنا آسان ہے۔ تو اس لیے آیا ہے کہ اس ملحد کو قتل کرڈالے جب تم جیسا خوبصورت غازی سامنے ہو تو کافر ہونا جائز ہے(
یہ کہہ کر شیخ جونہی اس نوجوان کی طرف بڑھے ان کے رعب و جلال کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوکر گرپڑا اور جاں بحق ہوگیا۔ فرمایا وہ بیچارہ خدا کے قہر کے سامنے کیسے ٹک سکتا ہے۔
)کتاب ۔ جوامع الکلم از خواجہ بندہ نواز گیسودراز گلبرگہ والے، صفحہ 284(
تبصرہ ۔۔ یعنی خدا کا قہر یعنی اُس وقت شیخ اوحد عبدیت میں نہیں تھے بلکہ الوھیت میں خدا کی صفت قھار سے متصرف تھے
اگر الیاس قادری صاحب کو بغیر ڈگری کے عالم مانتے ہو تو انجنیئر محمد علی مرزا کو بغیر ڈگری کے عالم کیوں نہیں مانتے ؟
Ek daam Right
Engeener kisi alim kay pas giya?
@@mayahussain9007Mufti mushahid hussain kazmi kih videos dekho aur Mufti rashid mehmood razvi kih bhi
Dawat e Islami k nam pr mishan dawate ilyasi hy attari ak nmbr ka makkari
Jhooton pr Allah ki lanat ho
کیا مولوی صاحب کبھی کوئی سچی اور حقیقت پسندانہ بات بھی کر لیا کرو ھمیشہ کہانیاں ھی سناتے رھتے ھو
Bapa fitna hai
او بھائی بس کر دے سیاست معاویہ زندہ باد والا نعرہ یہ کونسی سنیت ہے اور تم لوگ امیر اہلسنت کہتے ہو؟؟؟ کوئی حیا کرو یہ ہے مسلک اعلی حضرت؟؟؟