Assalamualykum qari sb aap ne jo padhaii batai h... Kaiilog aaysy bhi h jo padhy likhy ni h tou unky liy yahi padhai k dam aplode kardy jissmy asstagfar or aakhiri do ayat padhi gaii ho
اسلام علیکم حافظ صاحب میں نے ایک خواب دیکھا کہ میں اچانک اپنے چچا کے گھر گیا اور سب جمع ہیں میں نے آگے بڑھ کر دیکھا کہ ایک بچہ بیٹھا ہوا ہے اور وہ شکل سے ڈراؤنا ہے اور اس کی عمر تقریباً 4 سال ہے لیکن اس کی پیدائش ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی ہوئی ہے مطلب 4 سال کا بچہ پیدا ہوا ہے اور وہ آگے بڑھتا ہے اور مجھے ڈراتا بھی ہے جیسے یہ مجھے پہلے سے جانتا ہے اور میرے خلاف بھی ہے اور میں سوچ میں پڑھ جاتا ہوں کہ یہ سب خوش ہیں وہ بھی ایسے ڈراؤنے بچے اتنے میں وہ مجھے اس بچے کہ آگے جانے کو کہتے ہیں اور میں ان سے بولتا ہوں کہ اسے یہاں سے لے جاؤ مجھے اس کو دیکھ کے بہت ڈر لگ رہا ہے آپ سے گزارش ہے اس کی تعبیر بتا دیں
Mashallah
❤ JazakAllah
asslam walikum Qari sahab,bahot bahot sukhriya,dua kijiye mere parivar ke liye,Allah apko achchi sehat de lambi ummar de🤲
Assalamualykum qari sb aap ne jo padhaii batai h... Kaiilog aaysy bhi h jo padhy likhy ni h tou unky liy yahi padhai k dam aplode kardy jissmy asstagfar or aakhiri do ayat padhi gaii ho
Hzrat indea se, agar jadu pet me ho aur sab chizo ki bndis ho to padhay se acha hoga
اسلام علیکم حافظ صاحب میں نے ایک خواب دیکھا کہ میں اچانک اپنے چچا کے گھر گیا اور سب جمع ہیں میں نے آگے بڑھ کر دیکھا کہ ایک بچہ بیٹھا ہوا ہے اور وہ شکل سے ڈراؤنا ہے
اور اس کی عمر تقریباً 4 سال ہے لیکن اس کی پیدائش ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی ہوئی ہے مطلب 4 سال کا بچہ پیدا ہوا ہے
اور وہ آگے بڑھتا ہے اور مجھے ڈراتا بھی ہے جیسے یہ مجھے پہلے سے جانتا ہے اور میرے خلاف بھی ہے اور میں سوچ میں پڑھ جاتا ہوں کہ یہ سب خوش ہیں وہ بھی ایسے ڈراؤنے بچے اتنے میں وہ مجھے اس بچے کہ آگے جانے کو کہتے ہیں اور میں ان سے بولتا ہوں کہ اسے یہاں سے لے جاؤ مجھے اس کو دیکھ کے بہت ڈر لگ رہا ہے آپ سے گزارش ہے اس کی تعبیر بتا دیں
Shadi ki bandish khtm hojy is ka batye sir plzzz
In sha Allah bilkul
مولوی صاحب ہمیں بھی وظیفے کی اجازت دے دیں چلتے چلتے کاروبار بند ہو جاتا ہے برائے مہربانی ہمیں بھی عمل کی اجازت دے دیں شکریہ
Sb ko ijazat he
Mujha Bhi ijazt deain