Scam Alert!! Incorrect Electricity Bills | Important Message for Public | Public News

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 вер 2024
  • #electricitybill #electricitytariff #scam #publicnews #publictv #breakingnews
    Scam Alert!! Incorrect Electricity Bills | Important Message for Public | Public News
    Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
    Our Social Media Handles
    Website: www.publicnews.com
    UA-cam: / @publicnewspk
    Facebook: PublicNewsDotCom
    Twitter : PublicNews_Com
    Tiktok: www.tiktok.com/@publicnewsdotcom
    Instagram: publicnewsdotcom
    Live streaming: / publicnewspk
    #Pakistan
    #PublicNews
    #BreakingNews
    #PublicNewsLive
    #PublicTV
    #LatestNews

КОМЕНТАРІ • 209

  • @MHamzaQadeer
    @MHamzaQadeer 16 днів тому +11

    ہمارے یہاں تو بل ہی آخری تاریخ میں آتا ہے اس وقت وابٹہ آفسر بندے کو بندا نہیں سمجھتے غریب کیا کرے😢😢

  • @user-cm2lw7xb2t
    @user-cm2lw7xb2t 18 днів тому +17

    ہونا یہ چائیے کہ جتنے یونٹ اگلے سلیب میں آتے ہیں ان پر ہی اگلے سلیب کا ریٹ لگایا جائے۔ یہ کیا انصاف ہے کہ پورا بل ہی اگلے سلیب میں چلا گیا۔ یہ نا انصافی ہے۔ اور عوام کو لوٹنے کا طریقہ ہے۔

    • @KaramBilal-qf3xi
      @KaramBilal-qf3xi 4 дні тому

      @@user-cm2lw7xb2t آپ نے %100 درست فرمایا ہے اس بات کو کورٹ میں چیلنج کرنا چاہیے

  • @user-cm2lw7xb2t
    @user-cm2lw7xb2t 18 днів тому +29

    جن لوگوں نے پورے بل ادا کر دئے ان کو اگلے بل میں فالتو رقم مائنس کر نا چائیے۔

    • @4uchannel853
      @4uchannel853 12 днів тому +3

      Han ji next month onko ye raqam bill main Nikal di jaay gi don't worry

    • @ahmadboyAhmadqayyum
      @ahmadboyAhmadqayyum 7 днів тому +1

      Bill to pura jama hi nhi ho raha bilke subsidy wala bill jama ho raha hai online record mein bill subsidy wala a raha hai ab jisne bill pura jama karwaya hai sbop wale ko ausne paise rakh liye hai

  • @techsultanm7675
    @techsultanm7675 18 днів тому +18

    عوام کو لوٹنا بند کریں بجلی ، گیس اور بجلی سستی کریں

    • @naimatrabbi
      @naimatrabbi 13 днів тому +1

      عوام کو گورنمنٹ لوٹتی ہے تو عوام اپنے ہی بھائی بندوں پر ہاتھ صاف کرتے ہیں ۔

  • @AyanKhan-r2z2b
    @AyanKhan-r2z2b 18 днів тому +9

    ہمارابل چھ ہزار ہے جبکہ یونٹ 160ہے

  • @wakeelahmedkhan1438
    @wakeelahmedkhan1438 15 днів тому +6

    بل جمع نہیں کروایا تھا تو اس مہینے ڈبل بل آ گیا ھے جناب

  • @SHMaloomatSH
    @SHMaloomatSH 18 днів тому +12

    یا اللہ پاک پاکستان کو انگریزوں کے قبضے میں کر دے آمین روٹی کپڑا مکان اور انصاف تو ملے گا یا اللہ ہم غریبوں کی دعا قبول فرما آمین

    • @ArshadSiddique-s8w
      @ArshadSiddique-s8w 15 днів тому

      میں آ پ سے سو فیصد متفق ہوں

    • @Zaid-if5sx
      @Zaid-if5sx 12 днів тому

      بات ہمیشہ ہدایت کی کرنی چاہئے نہ کہ کافر کو اپنے اوپر مسلط کرنے کی -

  • @alshamsvlogs7628
    @alshamsvlogs7628 18 днів тому +21

    تاجروں کا مطالبہ ہے کہ ہڑتال جس وجہ سے کی جا رہی ہے اس کامتن یہ ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں جنوری سے کمی جائے۔۔جنوری 2024 سے کمی کی جائے جو بل زیادہ لگا کر بھیجے ہوئے سارے بل ایڈجسٹ کیے جائیں اور بجلی 10 روپے یونٹ کی جائے ریزیڈینشل اور کمرشل 15 روپے فی یونٹ کی جائے اور کوئی ٹیکس نہیں لگے گا کوئی کسی قسم کا سارا لم سم 10 اور پندرہ روپے ہونا چاہیے

    • @naimatrabbi
      @naimatrabbi 13 днів тому +1

      یہ تو مطالبہ برائے مطالبہ ہے ۔ کیا تاجر حضرات اور ملازمین 2018 کے ریٹس پر جانا پسند کریں گے
      ہرگز نہیں ۔ تو ہونا یہ چاہئے کہ معاہدہ یہ کریں کہ آئندہ پانچ سال کےلئے ریٹ یہیں پر فکس کر دیں تاکہ معیشت نمو پائے ۔ عدالتوں میں ایمرجنسی لگائی جائے اور فیصلہ جات کےلئے وقت مقرر کیا جائے ۔ حالات مہینوں میں ٹھیک ہو جائیں گے۔

  • @goodmatch276-89
    @goodmatch276-89 18 днів тому +5

    ya allah pak in hukmaranon ko naisto nabood frma. ameen

  • @rashidminhas7198
    @rashidminhas7198 18 днів тому +52

    یار اس بات کو مختصر بیان کرو بہت ہی لمبا کر دیا اپ نے سادہ سی بات تھی کہ بھائی ہارڈ کاپی میں کچھ لکھا ہے اور سافٹ کاپی میں کچھ لکھا ہے یہ فرق ہے اتنی لمبی بات کر دی تم نے

    • @KaramBilal-qf3xi
      @KaramBilal-qf3xi 18 днів тому +8

      جن لوگوں کو کمپیوٹر کی اصطلاحات کا کوئی علم نہیں ہے ان کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے

    • @KaramBilal-qf3xi
      @KaramBilal-qf3xi 18 днів тому +3

      جن لوگوں کو کمپیوٹر کی اصطلاحات کا کوئی علم نہیں ہے ان کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے

    • @islamijamuriapakistan3248
      @islamijamuriapakistan3248 16 днів тому +2

      Apna channel chalane k liye lamba Karna parta ha bhai in ko

    • @Babar-m4q
      @Babar-m4q 14 днів тому +1

      Content ke list.

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 День тому

      سارے اپنے چکر میں اسی
      لیے تو یہ حال ہوا ہے 😢

  • @alirana3974
    @alirana3974 17 днів тому +9

    میرے یونٹ 385 جلے ہیں اور مجھے بل ایا ہے 21500 روپے جو کہ 40 روپے یونٹ کے حساب سے لگایا گیا ہے جون اور جولائی میں 32 روپے یونٹ لگایا گیا تھا اگست میں 40 روپے یونٹ لگایا گیا ہے یعنی کہ جو رلیف دیا گیا ہے وہ ادھر سے پورا کر لیا گیا ہے اور مجھے ابھی تک ریلیف نہیں ملا

    • @KhalidgG-q8r
      @KhalidgG-q8r 16 днів тому

      اپکا بل دوبارہ نیا ایا ھے دوبارہ چیک کریں

    • @SaadRabbani-j7e
      @SaadRabbani-j7e 13 днів тому

      Same here

  • @barkaatkhan6945
    @barkaatkhan6945 12 днів тому +2

    225 unit bill of July was 9922 While 220 unit bill of August is Rs 10632

  • @MuhammadAkram-nx1sv
    @MuhammadAkram-nx1sv 18 днів тому +8

    اگلے ماہ رقم مائنس ہونی چاہئے ۔جو بل جمع ہو چکے۔

  • @H.a-e3j
    @H.a-e3j 15 днів тому +2

    Ya Allah pak in Zalim ipps ko tabaho barbad farma de Ameen

  • @HumeraIjaz-j7h
    @HumeraIjaz-j7h 7 днів тому

    رحم کریں عوام پر اتنی مہنگی بجلی

  • @user-si8zv8zv3d
    @user-si8zv8zv3d 18 днів тому +13

    گوجرانوالہ میں بھی اسی طرح آ رہے ہیں اسی طرح لکھا ہوا ہے بل کے اوپر

  • @MikeBaltora
    @MikeBaltora 18 днів тому +6

    Bangladeshi are great 😮😮😮

  • @walimuhammad9560
    @walimuhammad9560 13 днів тому +2

    So stupid Wapda department servants, inki Kia Kia khamian likhoon , bohat bury log office captured kiye huewy Hain , Allah in sab ko hidayat aata Kary warna inko gharq kar day

  • @Haider-e_Karar
    @Haider-e_Karar 11 днів тому +1

    Sb k sb chor mily hovy hain or Wazir azam hmari jaga bill jama krwa hi na dain

  • @kamrankureshi5615
    @kamrankureshi5615 8 днів тому

    Also, they are not giving relief to non protected consumers who own three phase meters. The relief is only meant for single phase non protected consumers.

  • @ranamunawerali5881
    @ranamunawerali5881 14 днів тому +1

    کیا یہ سہولت پنجاب کے لیے ہی یا پورے پاکستان کے لیے ھے

  • @hakeem63nasir26
    @hakeem63nasir26 15 днів тому +3

    Sab dhoka hai, awam ko mamoo banarahe hain

  • @FarhatBegum-q7w
    @FarhatBegum-q7w 14 днів тому +2

    Bijli k sath gas k bil mein bhi kami honi chahie

  • @HumeraIjaz-j7h
    @HumeraIjaz-j7h 7 днів тому

    جور ہیں یہ بھتہ لے رہے ہیں پکستان میں رہنے کا ہم سے

  • @Abda-g7i
    @Abda-g7i 8 днів тому

    جنوری گزر گیا اب اکتوبر ھے بل پر کوئ اثر نہی ھورھا

  • @alihaider-im2sc
    @alihaider-im2sc 6 днів тому

    شکر یا بھای

  • @arshadrafiq704
    @arshadrafiq704 13 днів тому +1

    Good information

  • @zakianwar975
    @zakianwar975 17 днів тому +2

    جناب اس کا فائدہ محکمہ کو نہیں ہونا تھا جو بجلی کا بل جمع کرتا ہے اس کو ہونا تھا کیونکہ یہ لوگ اس وقت رسید دے دیتے ہیں جب رش کم ہوتا ہے ان لائن جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں بل اتنا ہی جمع ہو گا جتنا ان لائن ہوگا اور یہ بکایا پیسے جو جمع کرتا ہے وہ اپنے پاس رکھ لیتا ہے

  • @WarisShah-w9j
    @WarisShah-w9j 6 днів тому

    Hum ny tu jma krwa Dia hai first bill he bad mn km bill ho kr again aya but hum tu krwa chuky

  • @ShakeelAhmad-e9n8w
    @ShakeelAhmad-e9n8w 16 днів тому +1

    ان لائن بل چیک کرنے کا طریقہ بھی بتا دیں

  • @HumeraIjaz-j7h
    @HumeraIjaz-j7h 7 днів тому

    کوئی ریلیف نہیں دیا گیا

  • @haroonalvi6773
    @haroonalvi6773 18 днів тому +3

    Sb jhot ha
    Koi relief nhi mila

  • @rehankhalid2818
    @rehankhalid2818 4 години тому

    Is there any restriction regarding units or relief is being given to every consumer above 200 units

  • @huqgou8289
    @huqgou8289 5 днів тому

    Pakistan mein buhut sarae loog shah kaa koutaa shah sae zeiyadah wafaadar hota hae.

  • @sadijanab
    @sadijanab 17 днів тому +1

    Bhai ji humain dobara bill Mila hai jis mai relief diya gya hai. Jin logon ny bill jama krwa diya hai un ko next month adjust kr liya gya hai

  • @RashidShami-j3o
    @RashidShami-j3o 18 днів тому +8

    بجلی ڈسٹریبیوٹ کرنے والے ادارے بجلی کے بلوں میں بہت بڑی دو نمبری کر رھے ھیں۔
    ھمارے علاقے میں پرانے میٹر اتار کر ڈجیٹل لگاۓ گۓ ھیں۔ اتارے گۓ میٹروں کی زیادہ ریڈنگ ڈال کر بجلی کے بل کو 200 سے اوپر والے سلیب میں لے جایا جاتا ھے۔ میرے ساتھ بھی یہ واقعہ پیش آ چکا ھے جس کے ثبوت میرے پاس موجود ھیں۔

  • @chmuhamadrqfique8990
    @chmuhamadrqfique8990 15 днів тому +2

    بھائی صاحب اسلام وعلیکم جناب مجھے بھی بل اسی طرح آیا ہے ہماری بل آئسکو کی طرف سے آتے ہیں ان پر بھی اسی طرح لکھا ہوا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر دس دن بعد کی ڈیٹ دے دی گئی تھی کیونکہ بل پر ڈیٹ اٹھارہ کے بجائے اٹھائیس اگست کر دی گئی تھی لیکن ہم نے یہ سمجھا کہ یہ بل ہم نے پورا جمع کر وانا ہے اور یہ کمی ستمبر اور اکتوبر کے بلوں میں کی جانے گی بل ہم جمح کرا دیا بعد میں پتہ چلا کہ اس مہینے میں ہی کمی کر دی گئی ہے پھر جب نیٹ پر چیک کیا تو وہ بل چھتیس سو روپے کم ہے اب حکومت پنجاب کو چاہیے کہ ہم نے پےمنٹ پہلے کر دی تھی تو پھر آپ نے یہ بل پورے کیوں بھیج دئیے ہیں کیوں کم کر نہیں بھیجے

  • @manonaeem3795
    @manonaeem3795 14 днів тому +1

    Me bva hon bhai mujy grmi me bil 26000 ata h ur is mheeny 29 hzar 600 kuch aeya h me lahur sy hon mery bachy b chuty hen me khan sy jma krwaon sara saman ghr ka bach kr bil pey krti rhi hon ab keya bachun me

  • @Abda-g7i
    @Abda-g7i 8 днів тому

    ھمیں معلوم ھے بل جان بوجھ کر ذادہ بیھج رھے ھیں کہاں تک سنتے ھیں😮

  • @imranmasihmain406
    @imranmasihmain406 10 днів тому

    Very nice msg sar g wapda ka staff KO to Bill zero ata hai to WA Lago ko tak lagata hai is bat par b gor kary

  • @ghulamhafeez4224
    @ghulamhafeez4224 15 днів тому +1

    میں نے 166 یونٹ استعمال کیے ہیں اور اب بل ہے 6057 تو یہ کیا ہے

  • @zaheeramr8143
    @zaheeramr8143 14 днів тому +1

    Farg mind hkomt phly hi right bill bja jae

  • @komlaLazar
    @komlaLazar 12 днів тому +1

    Right

  • @muhammadahsan726
    @muhammadahsan726 3 дні тому

    Jazakallah

  • @MehwishSehrish-dw2xw
    @MehwishSehrish-dw2xw 11 днів тому

    Ali bhai Shehzada 🙂🙂👈🏻

  • @sheikhshakeel8665
    @sheikhshakeel8665 5 днів тому

    TV FEE 504 late huie ha 4000 Bill pr bagrato ke bagrate ha

  • @s.m.mehdinaqviali6638
    @s.m.mehdinaqviali6638 18 днів тому +2

    Méria ghar bil 20500 beja Hi Jab ky online mobili per 15500 hi

  • @islahuldinrana4081
    @islahuldinrana4081 17 днів тому +1

    Bhai, Bill pahlay generate ho gaye they our discount baad mien apply huwa hai
    Kuch areas mien bill re print ker k bhi bhejey Hain lesco ne

  • @ChaudharySaab-id5yc
    @ChaudharySaab-id5yc 5 днів тому

    hmara agast ka bill 53000 Jo lait fees KY saath 58000 jma krwAya ab phir 35000 a gya hy btaen hm Kya kren wapda hemen khud kushi pr majboor kr rha hy

  • @rajpoutmughal5594
    @rajpoutmughal5594 14 днів тому

    Nice very informative video

  • @AnmoL4EveryOne
    @AnmoL4EveryOne 15 днів тому

    Iska hal sirf aik hi hy k awaam ko ab aik hona parega or Wapda k khilaf fully action lena hoga qk hakumat naam ki koi cheez nazar nhi aa rhi or vese b ye 47 ki hakumat hy jisko awaam nhi manti or in sub k peechay inko lanay wale Generals hain jo awaam per taxes la kr awaam ka khoon peetay hain...

  • @AshrafWasti
    @AshrafWasti 16 днів тому +1

    Same happened in Islamabad it's v difficult to fight with the govt owned company

  • @dishsat
    @dishsat 14 днів тому

    آپ نے چینل کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے یہ لمبی تقریر کر دی بھائی جو بل ڈیلیور ھو گئے تھے بنک میں جمع نہیں ہو رہے ان کو واپڈا آفس سے کورکشن کے لئے کہا جا رہا ہیں اور جو آن لین جمع کرا رہا ہے اس کا بل ریفرنس نمبر ایڈ کرتے ہی آٹو پر نئے ایڈجسٹ بل میں کنورٹ ہو جاتا ہے اور آن لین نیو بل شو ہو رہے ہیں 😂

  • @allahrazik
    @allahrazik 16 днів тому +3

    یہ عجیب و غریب بل نہیں
    مکمل ، اور ثبوت کے ساتھ
    کرپشن کا کیس ھے ،اس کی
    کاپی وزیر اعلی کو بھیج کر
    کیس پولیس رجسٹر اور کاپی
    ڈی ایس پی احمد صاحب کو
    جانی چاہئے تاکہ عوام کو پتہ
    چلے کہ کرپشن کہاں ھوتی ھے
    سیاسی جماعتوں کو ویسے ھی
    بدنام کیا جاتا ھے ✓

  • @sarmadameer1252
    @sarmadameer1252 16 днів тому +1

    ,خیبر پختون خواہ میں بجلی کا بل کیسے موباءل پر چیک کرے

    • @KhalidgG-q8r
      @KhalidgG-q8r 16 днів тому

      وہا پر کنڈ سسٹم عام ہے وہ کام اپ بھی کریں

  • @muhammadhanif5012
    @muhammadhanif5012 10 днів тому

    mery Ghar ka bijli ka Bill 35000 aaeya hy

  • @naimatrabbi
    @naimatrabbi 13 днів тому

    کچی پکی بوٹی دانتوں سے چبائی جائے تو وہ ریزہ ریزہ ہو جائے گی لیکن محترم آپ کی بات زیادہ تفصیلی ہے ۔ آپ مذاکروں میں جایا کریں یا سیاسی جلسیوں میں اپنے خیالات کا اظہار کیا کریں 😅

  • @rehankhalid2818
    @rehankhalid2818 4 години тому

    What id both bills are the same only the date is extended

  • @RaguelRahial
    @RaguelRahial 15 днів тому

    Yes it's so True Story of Pakistani Life Time so nice of you and your Nice information Sir And More Blessed Amen 🙏🙏💯🙏✅👍💯✔️

  • @hakeem63nasir26
    @hakeem63nasir26 15 днів тому

    Bijli waise hi mehngi hai, hakoomat ko koi nuqsan nahi hai, unit price saal bhar ki liey kam honi chahiyye

  • @azharsaeed5623
    @azharsaeed5623 18 днів тому +1

    India Khamara Doshmun He, ( Leykin Wakhan, Dakhli Our Un Ke Punjab Main Bijli Free He ? )

  • @Lovestatushub123
    @Lovestatushub123 18 днів тому +1

    K electric k zawal ka waqt ab qareen ata nazar Ara h

  • @muhammadriaz5283
    @muhammadriaz5283 18 днів тому

    Good information ❤

  • @mianbilal203
    @mianbilal203 13 днів тому

    O Sir G jb bill pay krty han tb wohi price ati h jo online bill py mojood hoti h. or agar wha bi na ay to automatcly next bill ma - ho jaty han. es liy ya video bnany ka koi khas maksad nhi tha

  • @AnmoL4EveryOne
    @AnmoL4EveryOne 15 днів тому

    Qarz ye hukmran lein or taxes pay kren awaam bs sari fsaad ki jarr qarz hy jiski vja se baad me awaam se taxes ki surat me lia jata hy

  • @tweetytweety9662
    @tweetytweety9662 9 днів тому

    Bhai jinhon ne Pura bill jmaa krwa dia hy kya Un ki zayd raqm jo gi hy wo wapis mil ske gi?

  • @nabeelraza8683
    @nabeelraza8683 18 днів тому +2

    Time waste

  • @aqeelgraza4312
    @aqeelgraza4312 10 днів тому

    Kangaro ager Kuch or rah gaya ho to wo be ker lo

  • @user-xv7ly3mh5v
    @user-xv7ly3mh5v 12 днів тому

    سر پچھلے ماھ نیٹ پر بل لالسھ تاریخ 23 تھی لیکن گھر اءنے والے بل پر حسبے معمول 13 تھی بفیر نیٹ دیکھے 15 کو لیٹ فیس 1313۔ کے ساتھ ادا کر دیا یہ ریفنذ کیسے ھو سکتے ھیں۔ مہربانی ھو گی ۔

  • @mohammadyousaf6750
    @mohammadyousaf6750 18 днів тому +1

    السلام علیکم بھائی آپ ایسے بات رہے ہیں بل تو نے ا چکے ہیں پرانے بھی ائے ہیں اب نئے بھی انہوں نے دے دیا اور ڈیٹ بھی وہی ہے آپ صرف ویو لینے کے لیے ایسے فضول ویڈیو لمبی کر رہے ہیں

  • @asad_online_earning
    @asad_online_earning День тому

    ❤❤❤❤❤

  • @walimuhammad9560
    @walimuhammad9560 13 днів тому

    Same Bill aaya he ,no change no relief

  • @mazharjavid5695
    @mazharjavid5695 18 днів тому +2

    کہانی لمبی ہوگی

  • @sabahatandco
    @sabahatandco 14 днів тому

    Hm ne to web generated hi bill dia ha mgr iss tara ka relief koi nai tha bill mei date 22 ug ki bjae 28 aug ki hui thi. Gujar khan city

  • @zeeshannaseem8661
    @zeeshannaseem8661 11 днів тому

    Government ne bara kam kiia germio main bil le k sardion. Main less ker. Dia
    Aur Maryam ne apnnay baap k paiso se ker dia
    Main itna Khush ho k ab mulak chor k ja raha hoon

  • @shahidlatif3994
    @shahidlatif3994 16 днів тому

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکتہ،
    دو منٹ کی بات لمبی کہانی بنا کر بیان کر رہا ہے

  • @ABIDHUSSAIN-jd9ou
    @ABIDHUSSAIN-jd9ou 17 днів тому +2

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ۔ محترم آپ کی بات غلط ہے ۔ کیونکہ جو بل کٹوتی کرنے کے بعد نیٹ پر دیکھا گیا ہے ، وہ بل تجدید شدہ ہے ۔ جبکہ گھر پر پہنچنے والا بل پہلے ہی جاری ہو چکا تھا ۔ 200یونٹ سے ذیادہ استعمال والے صارفین کو تجدید شدہ بل موصول ہو رہے ہیں ۔ ساتھ میں حکومت پنجاب کی طرف سے ہدایت نامہ بھی ساتھ لف ھے کہ جن صارفین نے پہلے سے جاری کردہ بل جمع کرا دیئے ہیں ، ان کو اگلے ماہ کے بل سے اضافی ادا کردہ بل منہا کر دیا جائے گا ۔

    • @ArshadSiddique-s8w
      @ArshadSiddique-s8w 15 днів тому

      بھائی اگر ایسا ہو جائے تو یہ پاکستان کی ہسٹری کا معجزہ ہو گا

  • @KhalidgG-q8r
    @KhalidgG-q8r 18 днів тому +1

    میرا بل 6000کم ایا ھے مریم نواز شریف کا شکریہ

  • @ajmalfarooq3801
    @ajmalfarooq3801 18 днів тому +1

    All are thieves

  • @AnmoL4EveryOne
    @AnmoL4EveryOne 15 днів тому

    Pakistan me har cheez hi khrab hy kis kis cheez ko kis kis system ko or kis kis corrupt insan ko theek kia jaega ab Pakistan khtam samjo ye 77 saalo me theek nhi hua ab umeed lagana hi bekar hy.

  • @MoonI-bg6gh
    @MoonI-bg6gh 18 днів тому +1

    Sar bry meherbani aap itni lambi baat mat kiya Karen yahi baat aap do lafzon mein bhi byan kar sakte the

  • @CreativeQ9
    @CreativeQ9 6 днів тому

    3 phase meter per b releaf hai ,kindly bata dyn

  • @shaerygill
    @shaerygill 4 дні тому

    Bai Meri diyari 12oo or mere bill 42000😢😢

  • @nasirmahmood7333
    @nasirmahmood7333 17 днів тому +1

    Itni lambi be tuki baat sunnay se behtar hai k bill hi jama karwa diya jay.

  • @farooqazam5861
    @farooqazam5861 17 днів тому

    Wapda na jaan bojh kar reading late ke ha ta k unit 500 se ooper Cross kar jae. Is per bast karen

  • @ShafiqSheikh-jn4ql
    @ShafiqSheikh-jn4ql 17 днів тому

    Is the relief of Rs.14 per unit available to bill of 3 phase meter?

  • @azharsaeed5623
    @azharsaeed5623 18 днів тому

    Keya Bijli Ke Makhkmain Waley Itne Taqutwer Hain,
    (Ke Khmra WzereyAzam Bi In Ko Kuntrol Nahin Kur Suktey ?)
    Agger Eysa Haey,To Ye Sub Mil Kur Pakistani Awam Ko Doka Dey Rahey Hain,(Allah Tala In Se Zaror Pochey Ga,Inshallah)

  • @user-fb2ud7dv1v
    @user-fb2ud7dv1v 12 днів тому

    189 units ka 7500 Aya hy hakumt to baghairt in hy hi ya lessco I wale b hrami han

  • @manonaeem3795
    @manonaeem3795 14 днів тому

    481 unt behjy hen is bar me keya kron

  • @qasirraza8763
    @qasirraza8763 7 днів тому

    O Bhai, simple and Short bayaan karo..
    aapki taqreer sun'ne ka time nhi

  • @muhammadmunawar9489
    @muhammadmunawar9489 12 днів тому

    g han bohot aya ha 27000

  • @abdullahabdulrehman607
    @abdullahabdulrehman607 18 днів тому +1

    بھائی مختصر ویڈیو بنائیں

  • @DailyupdatejobsDailyupdatejobs
    @DailyupdatejobsDailyupdatejobs 16 днів тому

    Bil bhrna gunah he me smjhta hu bs agr bill.apko 15 hazar ki aye tw aap 4 hazar jama krwao khtm bt wrna jala do

  • @HumeraIjaz-j7h
    @HumeraIjaz-j7h 7 днів тому

    اندھیروں میں ڈوبا پاکستان نظر آئے گا 80 یونٹس بل 3000

  • @ahsanmirza5393
    @ahsanmirza5393 12 днів тому

    Yah Jo itni lambi baat kar raha hai yah bhi hamen hukumat ki Tarah loot rahe hain chhoti si baat ko itna lamba karna Apne UA-cam ke hours ke chakkar mein Hamara time aur Paisa barbad kar rahe hain

  • @ayyazmalik1522
    @ayyazmalik1522 16 днів тому

    Sir reading 5 days ka bad ke gye ha phala reading 13 ko ke jaty the is month 18 Tarik ko key gye ha ya bhe unat bhrhana ke chal ha

  • @maliksattar6201
    @maliksattar6201 18 днів тому

    Yi bhi dhoka hai ager koi bhi sirf 20000 mamata hai to bhi wo apne Bachon ko khilay kia yo sb chur hai Hakumat ko kia pari hai k wo kisi madad karin yi log madad karna k liye thori na hain

  • @asifmirza8779
    @asifmirza8779 13 днів тому

    Koi bhi Nahin deta Jhooth hai Jo Anparh Hai woh Kya Karen online check Karen

  • @aqeelbarkat45
    @aqeelbarkat45 12 днів тому

    Bhai is bat ko mukhtasir b kia ja Sakta hai.

  • @sherazahmad269
    @sherazahmad269 14 днів тому

    30 سیکنڈ کی بات تھی جو آپ نے اتنی لمبی کردی۔ بیوقوفی خی بھی کوئی حد ہوتی ہی۔😮