ye wazefa roz 313 marta ba parhi shaikh ul islam mufti taqi usmani bayan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 156

  • @anjumshama1348
    @anjumshama1348 8 місяців тому +38

    ❤لا الہا آلا انت سبحانک انی کنت من الظالمین ❤
    جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤
    دعاؤں میں یاد رکھیں

  • @jehanalamsayed5150
    @jehanalamsayed5150 8 місяців тому +17

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ کو صحتِ کاملہ اور لمبی عمر عطاء فرمائے امین ثم امین ❤❤❤❤❤❤

    • @MuftiAbdurRahman-rd1ke
      @MuftiAbdurRahman-rd1ke 3 місяці тому

      کیا ہو گیا ہے ان مومنوں کو جو مسلسل اپنے آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام نے عورت کو عزت سے نوازا. مسلمان عورتیں جنت کی مائیں ہیں۔ بطور مسلمان، ہمیں کبھی بھی دوسرے مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک نہیں کرنا چاہئے۔ خواہ وہ شخص کسی وجہ سے ناپاک اور بے عزت ہونا چاہے۔ بیشک، اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی کو جنسی تصورات میں مشغول کرتے ہیں، پھر آپ کے خیال میں آپ کی وفات کے بعد کیا ہوگا؟ ایسی عادات ختم نہیں ہوتیں، اور وہ کسی دوسرے شخص کے پاس جانے کے لیے پاگل ہو جائے گا جو خواہشات کو پورا کر سکےیہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہم اس دنیا میں بہت کم وقت کے لیے ہیں، اور ہمارا مقصد دنیاوی لذتوں اور جسمانی خواہشات سے لطف اندوز ہونا نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرنا ہے۔ اللہ نے مسلمانوں کو زندگی میں ایک خاص فریضہ عطا کیا ہے، اور وہ صرف اللہ کی عبادت کرنا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیاوی لذتوں میں ضرورت سے زیادہ مشغول نہ ہوں، جس میں مخالف جنس کے لوگوں کی صحبت میں گھنٹوں بیکار وقت گزارنا، چاہے وہ شرعی حیثیت سےشادی شدہ بیوی ہی کی صحبت کیوں نہ ہو. جسمانی اور جنسی تعلقات کا جنون انسانی روح کو تباہ کر دیتا ہے۔ خواہ وہ نکاح میں جائز ہی کیوں نہ ہو۔ یہ ایک عیش و آرام کی چیز ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی چیز جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت تکلیف اٹھاتے ہیں. یہ ایک عیش و آرام کی رغبت ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی رغبت جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت نقصان اٹھاتے ہیں. یہاں تک کہ اگر کوئی بہت زیادہ چینی کھاتا ہے، تو اسے ذیابیطس ہو جاتا ہے. اس جنسی بیماری کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ میں ان جاہل لوگوں کی باتوں کو برداشت نہیں کر سکتا جب وہ جنسی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں اور گمراہ کن اصولوں کو پھیلانے کے لئے پیغمبرانہ روایات کا استعمال کرتے ہیں۔ مجھے غصہ آتا ہے جب میں دیکھتا ہوں کہ لوگ اسلام کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ شادی اور جنسی تعلقات کبھی بھی مسلمانوں کی زندگی کا مقصد نہیں ہیں۔ بس اللہ سے محبت ہی اہم ہے۔ یہاں تک کہ اگر کوئی شادی کو ضروری سمجھتا ہے، تو بھی اسے ہر کسی کو صرف اس لیے شادی کرنے پر رضامندنہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے خیال میں یہ صحیح ہے. حضرت عمران کی صاحبزادی حضرت مریم علیہا السلام بھی غیر شادی شدہ تھیں. اللہ ان سے محبت کرتا تھا۔ کسی بھی قسم کی لذت میں مبتلا ہونا انسانوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ اہل ایمان کو اس دنیا میں عیش و عشرت سے لطف اندوز ہونے کے لیےنہیں بھیجا گیا. ہمیںاللہ اور اس کے رسول کی عبادت اور اطاعت کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ہی اصول پر زندگی بسر کی،حالانکہ وہ کاروبار کر کے بہت زیادہ امیر بن سکتے تھے،لیکن انہوں نے اس جہان سے پردہ فرمانے تک سادگی میں رہنے کا انتخاب کیا۔ ہماری اپنی لذتوں، اور غیر مسلموں کی پیروی اور جنسی سرگرمیوں کے جنون میں مبتلا ہونے کی وجہ سے، سعودی عرب کے ہزاروں نوجوان، کویت اور پاکستانی نوجوان, قطری مرد اور عورتیں, عمان اور بحرین کے بزرگ کاروباری افراد, اور یہاں تک کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا، افریقہ اور بھارت کے سائنسدانوں کو اب سی آئی اے کے بش دور کے تفتیشی پروگراموں میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور وہ آج تک بہت سے یورپی ممالک میں رازداری سے کام کر رہے ہیں۔ لوگ گروہ در گروہ اسلام کو اسلیے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ وہ کیونکہ وہ جنسی تعلقات کے ساتھ ہمارے جنون سے بیزار ہیں۔ کیا آپ نے کبھی کسی عیسائی پادری یا یہودی ربی کو ایسی بے شرم ویڈیو اپ لوڈ کرتے دیکھا ہے؟ آپ کے خیال میں اللہ کس کو جنت میں داخل کرے گا؟ مسلمانوں کو اللہ کی طرف سے سمجھدار ہوجانے کی تنبیہ کی جا رہی ہے۔ کیوبا میں گوانتانامو نیول بیس اور اس کے علاوہ افغانستان، لتھوانیا، رومانیہ، پولینڈ، تھائی لینڈ، بلغاریہ، ناروے اور یہاں تک کہ کینیڈا میں بھی ایسی بلیک سائٹس موجود ہیں جہاں سینکڑوں معصوم مرد، خواتین اور مسلمان بچوں کو لے جایا جاتا ہے جہاں امریکی، برطانوی اور یورپی محافظوں کی جانب سےانھیں بجلی کے جھٹکے لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ بہت سے مسلمان اب جماع اور جسمانی لطف اندوزی کے جنون میں مبتلا ہیں، اور وہ مسلسل آن لائن رہتے ہوے ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہونے کے طریقے تلاش کررہے ہیں. غیر مسلم بلیک سائٹ پر تشدد کرنے والوں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے تمام مردوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی شرعی بیویوں کے ساتھ مباشرت میں مختلف انداز کا تجربہ کیا، اور ان تفتیشی کمروںمیں، انہیں اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا گیا، تو اللہ سے ڈرو، اور جانوروں کی طرح مت بنو! کچھ بلیک سائیٹ گارڈز نے مسلمان بیٹوں کو اپنی ہی ماؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا! ان لوگوں نے ایک بار اپنے اسلامی شریک حیات کے ساتھ بیمار جنسی تعلقات کے جواز کے لیے حدیث اور قرآن کا استعمال کیا۔ اس لیے میں سب کو کہتا ہوں کہ کنوارے اور پاکدامن رہو۔ کچھ مسلمان مجھ پر چیخ کر کہتے ہیں کہ حلال کو حرام بنانے کی ہمت مت کرو! میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر الزام لگانے کی ہمت نہ کرو، جب آپ کو ان بلیک سائٹس میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان بلیک سائٹ جیلوں میں جن لوگوں پر تشدد کیا گیا ان کی اکثریت غیر مسلم بن گئی اور اسلام سے نفرت کرنے لگے، اور اللہ کو اپنے امتحان کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان پر نہ صرف جنسی زیادتی اور تشدد کیا گیا، انہوں نے اپنے ایمان کو بھی گنوا دیا۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مسلمان غلط اور بیمار جنسی تعلقات میں مشغول ہوتے ہیں اور اپنی بیویوں یا شوہروں کے ساتھ جسمانی گوشت کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ میں نے ہزاروں مرتد مسلمانوں کے انٹرویو کیے ہیں اور ان سب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ازدواجی تعلقات میں بہت زیادہ سرگرم تھے, اور ہمیشہ اپنی بیویوں کے ساتھ نئے انداز سے بیمار جنسی خواہش پوری کرتے تھے، یقیناً جنسی کھلونے اور دیگر انحرافات کا استعمال حلال طریقوں سے کرتے ہوئے. اب وہ نہ صرف مرتد ہو گئے بلکہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف تبلیغ بھی کرتے ہیں۔
      ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں

  • @SajjadJunejo-ce4pn
    @SajjadJunejo-ce4pn 7 місяців тому +6

    ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا امین اللہ پاک جزاء خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین امین تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال احسن کلام اجمل

  • @anjumshama1348
    @anjumshama1348 8 місяців тому +29

    اللہم انصر اخواننا المسلمین والمجاھدین المرابطین فی کل مکان فی فلسطین فی کشمیر فی غزہ

  • @yusufpatel6479
    @yusufpatel6479 8 місяців тому +13

    Jazakllahu khairan allah apko tandrusti de movlana ,aur long life de , take ham tak deen ki bate pohchhty

  • @raziatabbasum8594
    @raziatabbasum8594 7 місяців тому +3

    ❤❤❤❤❤❤ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ

  • @raziatabbasum8594
    @raziatabbasum8594 7 місяців тому +3

    ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب بہت خوب مفتی صاحب اپ کو اللہ تعالی سے تندرستی والی عطا فرمائے امین ثم امین جزاک اللہ

  • @kosarjahan-p9n
    @kosarjahan-p9n 8 місяців тому +2

    SubhanAllah MashAllah boath acha bayan he

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  7 місяців тому

      جزاك اللهُ‎
      چینل کی ویڈیوز آگٸے شیٸر کریں تکہ اور لوگوں تک پہنچ جائے

  • @amancommunication
    @amancommunication 8 місяців тому +3

    Hazrat Allah aap ko hamesha khush rakhe apni hifazat m rakhe aap hamesha sehatmand rahen. Apki baten sunne se hamen kafi himmat mil jati h bas har taraf se tute hue hain rahbar bhi koi nahin h aap logon ko Allah ne sab de diya h aur ham to wo log hain ki Na khuda hi mila na visale sanam na idhar k rahe na udhar k rahe. Bas aap se darkhwast h ki aap mujhe khususi duaon m yad rakhiyega ki m pareshaniyon v musibaton k is andhere se nikal jaon. Bas aik baat ka gam rahega wo ye ki kabhi aapse mulakat ho hi nahin sakti kyon m INDIA m rahta hoon isliye.
    Zazakallah....

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  8 місяців тому

      جزاك اللهُ"‎ ALLAH" Pak apke parshanyou ko dor kari ameen soma ameen

    • @HACKERSGOD-go5oy
      @HACKERSGOD-go5oy 8 місяців тому

      1000 5(+4+++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++++

    • @HaseebGUJJAR-o8b
      @HaseebGUJJAR-o8b 7 місяців тому

      Allah apko lemb Zindagi

  • @salmawazir4149
    @salmawazir4149 8 місяців тому +8

    ALLAH ap ki ilm or Umer me barkat ata farmai 💓

  • @kunnanaffandi6341
    @kunnanaffandi6341 8 місяців тому +4

    Behtareen Bayan .MASHA ALLAH..

  • @khisalahmed5904
    @khisalahmed5904 8 місяців тому +8

    آج کے دور میں جدو جہد کم اور اپنی قسمت کو ذیادہ روتے ہیں پرندوں کو بھی رو زی اپنے گھونسلوں سے نکل کر ہی ملتی ھے

  • @heenabushra3140
    @heenabushra3140 8 місяців тому +1

    Allah tala aap ka saya ham par hamesha ke liya salamat rakhe aur apko sehat aur ambi umr de ham apke har bateye huye tareeke par wabasta hain

  • @BUZURG-88
    @BUZURG-88 8 місяців тому +20

    ھم کو اللہ تعالیٰ اپنا گھر نصیب کرے

  • @asmakhurshid9816
    @asmakhurshid9816 7 місяців тому +5

    Uff khudaya hazrat Younus ( a.s) ka machli ke pait me chaley Jana ye sooch ker merey rounghatey kharey ho jatey Hain ufff khudaya ALLAH pak ke aazab Kitne khaternak Hain Aaye merey perwerdigar hum sab ko muaf ker dey hum khata kar Hain .. 😢😢😢😢

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  7 місяців тому +3

      آمین ثمہ آمین
      یا اللّہ تمام امت مسلمہ کو جہنم کی آگ سے بچاٸے

  • @UmarKhan-ik8ni
    @UmarKhan-ik8ni 8 місяців тому +3

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللّٰہ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @hajinasrullah4206
    @hajinasrullah4206 8 місяців тому +4

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ماشاءاللہ الحَمْدُ ِلله سبحان الله جزاك اللهُ‎خیرا بے شک ❤❤❤❤❤❤

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  8 місяців тому

      وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ جزاك اللهُ‎ بھاٸی جان

  • @SubhanNasar-c5g
    @SubhanNasar-c5g 7 місяців тому +2

    Masha Allah ❤❤

  • @jailanishah3182
    @jailanishah3182 8 місяців тому +1

    Mashallah Allah pak salamat rahky.

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  7 місяців тому

      آمین ثمہ آمین
      ویڈیوز آگٸے شیٸر کریں تکہ اور لوگوں تک پہنچ جاٸے

  • @ZahidIqbal-of8ut
    @ZahidIqbal-of8ut 8 місяців тому +6

    ماشاءاللہ💖💖💖🤲🤲🤲🤲🤲

  • @mahfoozbegum4734
    @mahfoozbegum4734 9 місяців тому +4

    Aslamoalakum bhot khoob MashaAllah. Jab hum naki karnay ki neat kertay haen to ti.m maen khood bakhood barket ho jati har

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  8 місяців тому +2

      جزاك اللهُ‎ خوش رہو بھاٸی جان ویڈیو آگٸے شیٸر کریں شکریہ

  • @ZaraHaque-x5c
    @ZaraHaque-x5c 3 місяці тому

    Subhanallah ALHUMDULLILAH Allah akbar

  • @salmawazir4149
    @salmawazir4149 8 місяців тому +2

    جزاک اللہ خیرا💓

  • @mrsrose600
    @mrsrose600 8 місяців тому +2

    Jazak Allah

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  7 місяців тому

      سبحان الله
      ویڈیوز آگٸے شیٸر کریں

  • @SajjadJunejo-ce4pn
    @SajjadJunejo-ce4pn 7 місяців тому +5

    میری زوج بیمار ھے اس کے لیے دعا کرنا اللہ پاک جزاء خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین امین

  • @sjjadawanawan5298
    @sjjadawanawan5298 8 місяців тому +1

    Dua fermaye Allah pak mere bachon ko kamyabion se nawaze Allah pak naek bnae Ameen.

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  7 місяців тому

      آمین ثمہ آمین آپکے بچوں کو اللّہ پاک اپنی راستے کو قبول فرمائے

  • @MFShehzad-w5u
    @MFShehzad-w5u 8 місяців тому +3

    جزاک اللہ خیرا

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  8 місяців тому

      سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر

  • @UmmeyAbubakersadeeq
    @UmmeyAbubakersadeeq 8 місяців тому +9

    دعا کریں میرے بیٹے کو نیک صالح شیریک حیات دے بے شک غریب ہو جہیز کی کوئی ضرورت نہی ہے بس نیک ہو

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  8 місяців тому +1

      آمین ثمہ آمین ہم دعا کرتے ہے اللّہ تعالٰی آپکی بیٹے ہو صالح بنادے لیکن تم بھی اس پر کوشش کرو

    • @sabreenatahir7203
      @sabreenatahir7203 8 місяців тому +2

      Ameen same

  • @MalikMohammadAshraf
    @MalikMohammadAshraf 6 місяців тому +1

    ALLAH Tala bless your life Ameen

    • @ibrahimlahori878
      @ibrahimlahori878 2 місяці тому

      Salmuallaikum 313.koun sa wazifa.pls samjaye.

    • @ibrahimlahori878
      @ibrahimlahori878 2 місяці тому

      313 ka wazifa samjaen.Allah aap ko jazayekhair aata kare.

  • @shaikhsultana2271
    @shaikhsultana2271 8 місяців тому +1

    SubhanAllah ❤❤❤

  • @MalikMohammadAshraf
    @MalikMohammadAshraf 6 місяців тому +1

    SUBHAN ALLAH

  • @abdulmunan1376
    @abdulmunan1376 8 місяців тому +6

    السلام علیکم حضرت اپ سے درخواست ہے تمام مسلمان کی مصیبت کو دور فرمائیں اور ہماری مصیبت کو دور فرمائیں امین ثم امین

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  8 місяців тому +1

      آمین ثمہ آمین جزاك اللهُ‎

    • @kausarjawaid886
      @kausarjawaid886 8 місяців тому +1

      اللہ دور فرمائے گا یا مفتی صاحب دوراس فرمائنگے

    • @kausarjawaid886
      @kausarjawaid886 8 місяців тому +1

      استغفراللہ

  • @aminullahkhan867
    @aminullahkhan867 2 місяці тому

    Good lecture

  • @BUZURG-88
    @BUZURG-88 8 місяців тому +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @SanaSara-of9bh
    @SanaSara-of9bh 6 місяців тому +1

    Museebt door krny wali. Zaat allah he. Hy

  • @Cardiology-lectures
    @Cardiology-lectures 7 місяців тому +1

    ماشاء الله تبارك الله

  • @sajidmian5529
    @sajidmian5529 7 місяців тому +2

    صرف قرانی وظائف پر عمل کرنا جائز ہے، خود ساختہ وظائف سے اجتناب کیا جائے۔

  • @SehrishKiani-lk6sl
    @SehrishKiani-lk6sl 8 місяців тому +3

    SubhanAllah

  • @hajrajaved4912
    @hajrajaved4912 8 місяців тому +2

    MashaÀllah Subhanallah ❤🤲🤲🤲🤲🤲

  • @NasirUddin-se8vn
    @NasirUddin-se8vn 7 місяців тому

    جزاک اللہ

  • @noshadqureshi344
    @noshadqureshi344 7 місяців тому

    Mufti saheb mashallah

  • @wamiqazra
    @wamiqazra 6 місяців тому +1

    Mere lye dua kren main beemar hun 😢

  • @anwarghosvi4893
    @anwarghosvi4893 8 місяців тому +1

    ماشاءاللہ

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  7 місяців тому

      جزاك اللهُ‎
      ویڈیوز کو آگٸے شیٸر کریں تکہ اور لوگوں تک پہنچ جاٸے

  • @amikirecipes2886
    @amikirecipes2886 8 місяців тому

    Jazak allah khair

  • @KuwaitCity-k4y
    @KuwaitCity-k4y 6 місяців тому

    Masha allah

  • @SunFlower-wx8do
    @SunFlower-wx8do 5 місяців тому

    Sir mere husband ki tbyt teak nahi test nd MRI shokat khanam mai howe ha sir dua kre k sab test clear ho ameen

  • @Saifabbasi-r7n
    @Saifabbasi-r7n 8 місяців тому +5

    Allah PAk phalastin KY muslamano ki madad farma

  • @asmahafeez8581
    @asmahafeez8581 5 місяців тому

    Subhan allah

  • @mujahidiqbal4060
    @mujahidiqbal4060 8 місяців тому +3

    Dua karen k mere sohar ko hedayat de

    • @mujahidiqbal4060
      @mujahidiqbal4060 8 місяців тому +1

      Allah hedayat den

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  8 місяців тому +1

      آمین اللّہ پاک سب مسلمانوں کو ھدایت کریں

  • @FalakLayba-ni3vf
    @FalakLayba-ni3vf 7 місяців тому

    الســـلام علیکم

  • @alkhalilquranmedia7337
    @alkhalilquranmedia7337 7 місяців тому

    Subhanallah!

  • @zebakhan4890
    @zebakhan4890 Місяць тому

    Mufti sahab india se h ya Pakistan se

  • @mrkhalidansari2330
    @mrkhalidansari2330 6 місяців тому

    Subhanallah

  • @mujahidiqbal4060
    @mujahidiqbal4060 8 місяців тому +1

    Allah hedayat den

  • @nidafaisal7765
    @nidafaisal7765 6 місяців тому

    Xallah falistine ki mdad farma

  • @FalakLayba-ni3vf
    @FalakLayba-ni3vf 7 місяців тому

    مولانا آپ سے مودبانہ درخواست ہے کے میرے لئے دعا کرنا اللہ میرے اور میرے شوہر کے رشتے میں جو غلط فہمی ہے اللہ اس دور کرکے ہم دونوں کو ایک کر دے آمین

    • @javedyosaf677
      @javedyosaf677 7 місяців тому

      Sister 1200.marta astaghfirullah parha kare..yaqeen se parhey...1 month k baad apne problem inshallah katam hojaiga... astaghfirullah taryaq hey.....mujeh phir inform kare .....

    • @FalakLayba-ni3vf
      @FalakLayba-ni3vf 7 місяців тому

      @@javedyosaf677 الســـلام علیکم
      میرے شوہر تو کچھ دن میں ہی مجھے چھوڑنے کا کہ رہے ہیں مسلہ چل رہا ہے گھر پر ایسا کوئ عمل بتائے کے ان کا دل موم ہو جائے اور میری محبت ان کے دل میں پہلے جیسی ہو جائے وہ مجھ سے بے انتہا محبت کرتے تھے میں ابھی اپنے گھر ہوں وہ اپنے گھر ہیں ایسا کیا کروں وہ پہلے جیسے ہو جائیں حضرت

  • @Pakistani530
    @Pakistani530 8 місяців тому +3

    Pakistan 🇵🇰 k leya b iss ki bohat zaroorat ha.

  • @khisalahmed5904
    @khisalahmed5904 8 місяців тому +26

    یہ حضرت یونس علی السلام پر مچھلی کے اندر ایک طویل عرصے تک زندہ رہنا اللہ کا اپنے بندوں پر معجزہ ھے اللہ نے ایمان کی تازگی کے لۓ بھی معجزے دنیا میں اور قرآن میں دکھاۓ ہیں

  • @basimbilal6110
    @basimbilal6110 8 місяців тому +1

    Y din mai kitni bar parey tak y wazifa pura ho saky

  • @bilkispatel141
    @bilkispatel141 8 місяців тому +1

    Beshaq

  • @PaNNiiK786
    @PaNNiiK786 8 місяців тому +1

  • @artandcraftbyumerehan4259
    @artandcraftbyumerehan4259 8 місяців тому +2

    اگر تنہا نماز پڑھیں تو نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کر سکتے ہیں

  • @sarfraz-q1d
    @sarfraz-q1d 8 місяців тому

    ❤❤❤❤❤786❤ mashaallah.

  • @yusufpatel6479
    @yusufpatel6479 8 місяців тому +1

    Aur hamare deen me tajgi rahe

  • @ZakariaMahmud-gn5hv
    @ZakariaMahmud-gn5hv 5 місяців тому

    Ustad ji 313 bar porle hobe

  • @pmchannelpirmurad9202
    @pmchannelpirmurad9202 8 місяців тому +1

    ❤❤❤

  • @abdulrahmanrahman3820
    @abdulrahmanrahman3820 8 місяців тому +1

    Kuch ka kehna hai ki hazrath younus alaysalaam 40 din rahe machhli k pet me???? Kya sahi hai???

  • @khisalahmed5904
    @khisalahmed5904 8 місяців тому +3

    حضرت نے یہ بھی فرمایا پہلے عملی طور پر بھی پوری کوشش جدو جہد کریں اور کچھ اپنی قسمت و دعاؤں کو بھی ساتھ رکھے

  • @nasibachaudhary8153
    @nasibachaudhary8153 8 місяців тому +1

    🎉🎉🎉🎉🎉🎉🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲due

  • @kausarjawaid886
    @kausarjawaid886 8 місяців тому +9

    دھوکے باذ video کی ہیڈنگ ڈالنے والے۔ اس بیان میں تو مفتی صاحب نے نہیں کہا کہ 313 مرت ہ پڑھو

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  8 місяців тому

      اگر مفتی صاحب نے نہی کہا ہے تو کیا ہوا

    • @ZiaKhalid-s5f
      @ZiaKhalid-s5f 8 місяців тому +1

      sir g. molana ny bataya. ayat e kareema ...... mtlb.
      laa ilaha illa anta subhanaka ini kuntum minazalemin

    • @anayaasimkhan3928
      @anayaasimkhan3928 8 місяців тому +1

      Itni wazeh andaza main bta di ayat e kareema ki ahmiyat ap ne samjhi nhi....313 bar berh len kiun k aj k time 1.5 lakh bar tu nhi perhtay ghar main tu short bta dia

  • @SanaullahKhan-n7t
    @SanaullahKhan-n7t 8 місяців тому +2

    مسائل و مصائب سے عملی طور پر نبرد آزما ہونے کے بجائے ایت کریمہ کا ورد ، شکست خوردگی کی علامت ہے ۔۔۔۔۔

  • @moogarmoogar6126
    @moogarmoogar6126 8 місяців тому

    Must be practical.
    How is it possible to read 1 lakh times, 3 lakh times..... !!!!

  • @Saleemkhan2000Khan
    @Saleemkhan2000Khan 3 місяці тому

    💘💘👀👀👀👀👀💘💘👀👀💘💘

  • @mdatiqurrehman7319
    @mdatiqurrehman7319 8 місяців тому +1

    اس ویڈیو کو اپلوڈ کرنے والے سے گزارش ہے کہ فریب سے بچنا چاہئے مفتی صاحب نے ایک بار بھی ٣١٣ کا ذکر نہیں فرمایا تو پھر ٣١٣بارپڑھنےکاذکرکیںوں کیا ۔

    • @taqiusmaniofficial
      @taqiusmaniofficial  7 місяців тому

      اگر زیادہ پڑ سکتے ہو تو ٹیکے رونہ کم از کم 313 بار پڑنا اچھا ہے

  • @ShahidAli-un2ih
    @ShahidAli-un2ih 7 місяців тому

    قبلہ جناب مفتی صاحب عوام کو عملیات اور وظائف کے بجائے اللّٰہ تعالیٰ کی اطاعت اور حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی غلامی کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ دونوں جہانوں کی کامیابی نصیب ھو۔ھم دور فتن دجالی دور سے گزر رھے ھیں اور کسی بھی وظیفہ کرنے سے پہلے اپنا حصارِ ضروری ھے۔ لہازا عوام کو اپنا حصارِ کی بھی طرف متوجہ کیجیے تاکہ رجعت سے بچا جا سکے۔

  • @khisalahmed5904
    @khisalahmed5904 8 місяців тому

    آج ایمان کی کمزوری یہ بھی ھے کہ بندہ اللہ کے بجاۓ اپنی نا‌انصافیاں اور کوششوں کے بجاۓ دوسروں پر ذمہ داری ٹالتا ھے

  • @BloxPlace
    @BloxPlace 7 місяців тому

    Mulana mehmood ul hasan maray pardada thay, molvi safiullah maray dada thay

  • @muhammadsaad8057
    @muhammadsaad8057 7 місяців тому

    is sare bayan me koi ta'dad zikr nahei.n
    JB muft me eisa chenle chala kr sawab milta he or pesa bhi to YAKIA'N Marne ki kia zuroorat he ...
    Aadat SE majboor he.n
    313 ?????

  • @kifayatkhan9059
    @kifayatkhan9059 3 місяці тому

    Iss mein 313 ka adad to hazrat ji ne kahin bhi nahi bola hai esa kiyon likhte ho aap log....

  • @shahzaibnaeem8406
    @shahzaibnaeem8406 8 місяців тому +1

    ❤❤

  • @sabakhan_s786r
    @sabakhan_s786r 6 місяців тому

  • @ZakariaMahmud-gn5hv
    @ZakariaMahmud-gn5hv 5 місяців тому

    Ustad ji 313 bar porle hobe

  • @areebarehan656
    @areebarehan656 8 місяців тому

    ❤❤

  • @ZakariaMahmud-gn5hv
    @ZakariaMahmud-gn5hv 5 місяців тому

    Ustad ji 313 bar porle hobe

  • @AKKhattakKhattak
    @AKKhattakKhattak 29 днів тому

  • @khanjargroup6394
    @khanjargroup6394 7 місяців тому

    ❤❤❤❤

  • @ZakariaMahmud-gn5hv
    @ZakariaMahmud-gn5hv 5 місяців тому

    Ustad ji 313 bar porle hobe