اس بیان کو کل سے بےشمار مرتبہ سن چکا ہوں۔ یوں لگتا ہے کہ چند منٹوں میں پوری زندگی کو بیان کر دیا ہے۔ یہ ایک عارف کی ہی شان ہے کہ درس حیات کو چند جملوں میں سمو دیا
24ghty dill ki taraf tawaja rahy k dill pukar raha ha ALLAH HOO ALLAH hath kam ki trf dill PRWARDIGAR ki taraf haq SAJJAN SAIEN k joo rooh k bimar ko syhatyabi ki trf lay aty hain❤❤❤❤❤
سرکار کی آواز کی تاثیر دل پہ جو اثر کرتی ہے وہ الفاظ سے کم نہیں۔ الفاظ تو ہم تک پہنچ رہے ہیں مگر آواز بدل گئی ہے۔ آواز جاناں ہی تو ہماری جان ہے۔ آواز مت بدلیں پلیز۔
Great , Golden Words.... Short lecture not only covers this life but after life as well. Perfect, Perfect, Perfect Words... May Allah Bless Him that guide us whole life in very short lecture. Again Perfect Sir, You are Great!!!
@5858annie ok with this background ... no need to remove, I think all ur background music are relatable with the guftagu ... ❤❤ hatts off to ur effort brother .... keep posting ❤
میں سلطان صاحب کی بات سے اتفاق کرتا ہوں اور اس آڈیو میں آواز بھی الگ لگ رہی ہے اور ممکن ہے یہ ایڈٹ کی وجہ سے ایسا ہوا ہے سرکار کی آواز کو کسی ایکسڑا سپورٹ کی ضرورت نہیں جزاک اللہ
سیدنا حضور غوث الاعظم حضرت شیخ سید محی الدین عبد القادر جیلانی قدس سرہ السامی فرماتے ہیں: "تو ایسے شخص (مرشد) کو تلاش کر جو تیرے دین کے چہرہ کے لیے آئینہ ہو - تو اس میں ویسے ہی دیکھے گا جیسا کہ آئینہ میں دیکھتا ہے اور اپنا ظاہری چہرہ، عمامہ اور بالوں کو درست کر لیتا ہے ان کو سنوارتا ہے - تو عقلمند بن یہ ہوس کیسی ہے اور کیا ہے؟ تو کہتا ہے مجھے کسی شخص کی ضرورت نہیں جو مجھے تعلیم دے حالانکہ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا فرمان ہے: اَلْمُؤْمِنُ مِرَّآۃُ الْمُؤْمِنْ (مومن مومن کا آئینہ ہے) جب مسلمان کا ایمان درست ہو جاتا ہے تو وہ تمام مخلوق کے لیے آئینہ بن جاتا ہے کہ وہ اپنے دین کے چہروں کو اس کی گفتگو کے آئینہ میں اس کی ملاقات اور قرب کے وقت دیکھتے ہیں" - (الفتح الربانی: مجلس ۶۱) ,❤️💕💕💕❤️❤️❤️❤️💕💕💕💕💕 ᴍᴜʀꜱʜɪᴅ-ᴇ- ᴋᴀᴍɪʟ مجھے پہلے یوں لگتا تھا کہ صوفی وہ ہوں گے جو خاص قسم کے کپڑے ، بڑے بڑے جبہ، بڑی بڑی پگڑیاں پہنتے ہوں گے، مگر جب میں نے صوفی پر ریسرچ کرنا شروع کیا پھر ایک جگہ میں نے پڑھا اگر تو صوفی کو جاننا چاہتے ہو تو،،،، رومی کی زندگی کو پڑھو، تو مجھے معلوم ہوا صوفی وہ ہوتا ہے جو تصوف سے تعلق رکھنے، والا باطن کی صفائی، اخلاق حسنہ کے اندر سنت ہو ۔۔۔ پھر جب میرا درگاہ اللہ آباد شریف جانا ہوا میں نے وہاں ایک ایسی ہستی دیکھی جنھوں نے نہ جبہ پہنا ہوا تھا٫ نہ ہی بڑی بڑی پگڑی٫نہ آنکھوں میں سرمہ تھا٫نہ کوئی خاص قسم کے کپڑے تھے، سادہ سا لباس، عام سا عمامہ تھا۔۔۔ وہ اسٹیج پر آ رہے تھے نظریں جھکا کر سب کے سامنے ہاتھ باندھ کے بڑی عاجزی انکساری کے ساتھ آ رہے تھے پھر وہ اسٹیج پر بیٹھ گئے نظریں جھکی خود کو ادنیٰ سمجھ کہ۔ اس ایک ہستی کا دیدار کرنی ہزاروں لوگ اکھٹے ہوئے تھے۔۔۔ ایک ہستی کے لئے اور وہ ہستی تصوف اہلسنت سے تعلق رکھنے والے محمد طاھر المعروف سجن سائیں تھے نہ تکبر تھا٫ نہ انا تھی، نہ کوئی فخر تھا، انہوں نے صوفیوں کا لباس تو نہیں پہنا تھا مگر کسی صوفی سے کم نہیں تھے ۔۔ وہاں بہت خوبصورت منظر تھا ہر کوئی عبادت میں مشغول تھا دعائیں مانگیں جا رہی تھی ہر طرف جیسے نور کے بارش ہو رہی ہو۔ مجھے اس پیر کامل کو دیکھہ کے خدا یاد آیا میرا دل عبادت کے طرف مائل ہورہا تھا مجھے اک بات یاد آئی کہ ولی وہ ہوتا ہے جن کو دیکھہ کہ خدا کہ یاد آئے۔۔۔ ساری مخلوقا اس ایک نظر کے طالب تھے انہوں نے نظریں اٹھائیں تو سارے وجد میں آ گئے ۔۔۔ کوئی رو رہا تھا٫کوئی چینخ رہا تھا، کوئی رقص میں جھوم راہا تھا، تو کوئی خاموش بیٹھے تھے جو دل ہے دل میں رورہے تھے، چیخیں مار رہے تھے٫ جیسے کہ ان کا دل پھٹ رہا ہو اس پیر کی نگاہ میں ایسے تاثیر تھی۔۔۔ سارا پنڈال اس ایک نظر کا طالب تھا اس ہستی نے ایک نظر اٹھائیں تو سارا پنڈال جھوم اٹھا کسے کہ آواز میں تاثیر ہوتی ہے کسے کہ لفظوں میں مگر اس مرشد کہ نگاہ میں تاثیر تھی مجھے وہ شعر یاد آیا "نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھے" "بدلتی ہزاروں کے تقدیر دیکھی"
امام واصف'باصفا سرکار کی تعلیمات میں عنوان اس طرح کے بنائے جا رہے ہیں، جیسے آپ سرکار صرف بچوں بڑوں ، میاں بیوی ، وغیرہ کے موضوعات پر بات فرماتے تھے۔۔۔ پہلے امام واصف'باصفا سرکار کی تعلیمات کو مکمل طور پر بیان کے ٹائٹل سے لکھا جائے۔۔۔
امام واصف'باصفا سرکار کی تعلیمات میں عنوان اس طرح کے بنائے جا رہے ہیں، جیسے آپ سرکار صرف بچوں بڑوں ، میاں بیوی ، وغیرہ کے موضوعات پر بات فرماتے تھے۔۔۔ پہلے امام واصف'باصفا سرکار کی تعلیمات کو مکمل طور پر بیان کے ٹائٹل سے لکھا جائے۔۔۔
اس بیان کو کل سے بےشمار مرتبہ سن چکا ہوں۔ یوں لگتا ہے کہ چند منٹوں میں پوری زندگی کو بیان کر دیا ہے۔ یہ ایک عارف کی ہی شان ہے کہ درس حیات کو چند جملوں میں سمو دیا
اپنے گناہ کو تنہائی میں گناہ سمجھ لینا ہی معافی کی ابتداء ہے۔
Subhanallah, May Allah SWT Raise your Ranks in Jannah til Firdos 🤲🏻🌹🕋Ameen
جہاں گناہ کا احساس پیدا ہو جائے وہی توبہ کی دلیل ہے۔۔۔
moje aj tak molvio ke lecture samj nahe ae jitne aj moje is allha ke bande ki batee samj lgi hay❤👍mashallha
Subhanallah alhamdulliah allahuakbar ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤ ustad wasif per sallam
24ghty dill ki taraf tawaja rahy k dill pukar raha ha ALLAH HOO ALLAH hath kam ki trf dill PRWARDIGAR ki taraf haq SAJJAN SAIEN k joo rooh k bimar ko syhatyabi ki trf lay aty hain❤❤❤❤❤
ALLAH PAK AP k darjaat bulaanad farmay..! Ameen.
ماشاءاللہ زبردست
گناہ کا احساس ہی توبہ کی دلیل ہے
I love wasif sir Allha Pak ap ku jawary rehmat main jaga atta farmye Ameen❤
اپنے گناہ کو گناہ کا عمل سمجھ لینا ہی توبہ کی ابتداء ہے
Allha jenet me muqam Ata fermy ameen
سرکار کی آواز کی تاثیر دل پہ جو اثر کرتی ہے وہ الفاظ سے کم نہیں۔ الفاظ تو ہم تک پہنچ رہے ہیں مگر آواز بدل گئی ہے۔ آواز جاناں ہی تو ہماری جان ہے۔ آواز مت بدلیں پلیز۔
Kamal kay sir
اللہ اکبر کبیرہ سبحان ا للّہ
Great , Golden Words.... Short lecture not only covers this life but after life as well.
Perfect, Perfect, Perfect Words... May Allah Bless Him that guide us whole life in very short lecture. Again Perfect Sir, You are Great!!!
Sallallahu alaihi wa aalehi wa sallam
صَلَّى اللّٰهُ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمَ
plz no need background music, only the sarkar voice in more enough and effective,..dehan badak jata hai...plz
Sir background sound is very low not distracting
@5858annie ok with this background ... no need to remove,
I think all ur background music are relatable with the guftagu ... ❤❤
hatts off to ur effort brother .... keep posting ❤
@@MansoorUlHasanDar thankyou Brother, We are trying to improve audio quality more and more
میں سلطان صاحب کی بات سے اتفاق کرتا ہوں
اور اس آڈیو میں آواز بھی الگ لگ رہی ہے
اور ممکن ہے یہ ایڈٹ کی وجہ سے ایسا ہوا ہے
سرکار کی آواز کو کسی ایکسڑا سپورٹ کی ضرورت نہیں
جزاک اللہ
No background voice please as we are already trying to quite these things..
Very informative
مجھے سب سے زیادہ
سرکار کے بیانات نے رولایا
Jazak Allah Khair bhot zeyada Sekhane wali Moti jese bate
nice
Subhan allha
Subhanallah bohat khob
Thanks ❤
Sadqy SRQAR WASIF ALI WASIF RHM ❤❤❤
HAQ MAHBOOB MURSHID SAJJAN SAIEN sohna peer ❤❤❤
Mashallah 💐🎁❤sarkar subhanallah ❤❤
Haq murshad
Haq bat hai Subhan Allah 🤲💚
طریقت کی راہ میں صاحبان تریقت رکاوٹ ہیں۔۔۔۔
Please remove the background music.
Wasif Sb speech is so pure and tounch the heart and soul.
Sir background sound is very low not distracting
@@khaleel_Ch absolutely no need no matter how low.
I also think Wasif Sahab RA voice is more than enough. Please no music in the videos.
G bul kul nhy chy
Mashallha Mashallha
As salamualaikum
Masha Allah bohath hi accha bayaan hai ...isme mujhe yeh baat samajh nahi aayi ki from 14:15 plz koe explain karde
Best message ✅
Boht awlaa, kiya yeh audio Wasif sb ki guftagu wali book ma bhi available hy, agr hy to kindly reference provide kr den😊
Sadqy SRQAR ❤❤❤❤❤
What to write 😢 speechless
سیدنا حضور غوث الاعظم حضرت شیخ سید محی الدین عبد القادر جیلانی قدس سرہ السامی فرماتے ہیں:
"تو ایسے شخص (مرشد) کو تلاش کر جو تیرے دین کے چہرہ کے لیے آئینہ ہو - تو اس میں ویسے ہی دیکھے گا جیسا کہ آئینہ میں دیکھتا ہے اور اپنا ظاہری چہرہ، عمامہ اور بالوں کو درست کر لیتا ہے ان کو سنوارتا ہے - تو عقلمند بن یہ ہوس کیسی ہے اور کیا ہے؟ تو کہتا ہے مجھے کسی شخص کی ضرورت نہیں جو مجھے تعلیم دے حالانکہ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا فرمان ہے:
اَلْمُؤْمِنُ مِرَّآۃُ الْمُؤْمِنْ
(مومن مومن کا آئینہ ہے)
جب مسلمان کا ایمان درست ہو جاتا ہے تو وہ تمام مخلوق کے لیے آئینہ بن جاتا ہے کہ وہ اپنے دین کے چہروں کو اس کی گفتگو کے آئینہ میں اس کی ملاقات اور قرب کے وقت دیکھتے ہیں" -
(الفتح الربانی: مجلس ۶۱)
,❤️💕💕💕❤️❤️❤️❤️💕💕💕💕💕
ᴍᴜʀꜱʜɪᴅ-ᴇ- ᴋᴀᴍɪʟ
مجھے پہلے یوں لگتا تھا کہ صوفی وہ ہوں گے جو خاص قسم کے کپڑے ، بڑے بڑے جبہ، بڑی بڑی پگڑیاں پہنتے ہوں گے،
مگر جب میں نے صوفی پر ریسرچ کرنا شروع کیا پھر ایک جگہ میں نے پڑھا اگر تو صوفی کو جاننا چاہتے ہو تو،،،،
رومی کی زندگی کو پڑھو، تو مجھے معلوم ہوا صوفی وہ ہوتا ہے جو تصوف سے تعلق رکھنے، والا باطن کی صفائی، اخلاق حسنہ کے اندر سنت ہو ۔۔۔
پھر جب میرا درگاہ اللہ آباد شریف جانا ہوا میں نے وہاں ایک ایسی ہستی دیکھی جنھوں نے نہ جبہ پہنا ہوا تھا٫ نہ ہی بڑی بڑی پگڑی٫نہ آنکھوں میں سرمہ تھا٫نہ کوئی خاص قسم کے کپڑے تھے، سادہ سا لباس، عام سا عمامہ تھا۔۔۔
وہ اسٹیج پر آ رہے تھے نظریں جھکا کر سب کے سامنے ہاتھ باندھ کے بڑی عاجزی انکساری کے ساتھ آ رہے تھے پھر وہ اسٹیج پر بیٹھ گئے نظریں جھکی خود کو ادنیٰ سمجھ کہ۔ اس ایک ہستی کا دیدار کرنی ہزاروں لوگ اکھٹے ہوئے تھے۔۔۔
ایک ہستی کے لئے اور وہ ہستی تصوف اہلسنت سے تعلق رکھنے والے محمد طاھر المعروف سجن سائیں تھے نہ تکبر تھا٫ نہ انا تھی، نہ کوئی فخر تھا، انہوں نے صوفیوں کا لباس تو نہیں پہنا تھا مگر کسی صوفی سے کم نہیں تھے ۔۔
وہاں بہت خوبصورت منظر تھا ہر کوئی عبادت میں مشغول تھا دعائیں مانگیں جا رہی تھی ہر طرف جیسے نور کے بارش ہو رہی ہو۔ مجھے اس پیر کامل کو دیکھہ کے خدا یاد آیا میرا دل عبادت کے طرف مائل ہورہا تھا مجھے اک بات یاد آئی کہ ولی وہ ہوتا ہے جن کو دیکھہ کہ خدا کہ یاد آئے۔۔۔
ساری مخلوقا اس ایک نظر کے طالب تھے انہوں نے نظریں اٹھائیں تو سارے وجد میں آ گئے ۔۔۔ کوئی رو رہا تھا٫کوئی چینخ رہا تھا، کوئی رقص میں جھوم راہا تھا، تو کوئی خاموش بیٹھے تھے جو دل ہے دل میں رورہے تھے، چیخیں مار رہے تھے٫ جیسے کہ ان کا دل پھٹ رہا ہو اس پیر کی نگاہ میں ایسے تاثیر تھی۔۔۔
سارا پنڈال اس ایک نظر کا طالب تھا اس ہستی نے ایک نظر اٹھائیں تو سارا پنڈال جھوم اٹھا
کسے کہ آواز میں تاثیر ہوتی ہے کسے کہ لفظوں میں مگر اس مرشد کہ نگاہ میں تاثیر تھی مجھے وہ شعر یاد آیا
"نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھے"
"بدلتی ہزاروں کے تقدیر دیکھی"
❤❤❤
💚
Pyare bhai plz background music mt lagaya karo bht distrub krta h.. only voice kafi hai.. please 🙏🏻
Allah Hafiz
Kindly remove background music . jazzak Allah khair ❤❤❤❤❤❤
❤❤
Aslam o alekum
Salam ,can we get this lecture without music,?
MASHAALLAH just remove background music but voice is too much Improved. I think should be remain same
JAZAKALLAH
Background music bht low hy audio ko distract nahi kr raha
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Kindly stop the music in background it is extremely disrespectful n distracting
Plz no need Background music plz
Remove the music. Plssss
Use halal nasheed pls remove background music it's make irritation.
❤❤❤❤❤❤❤❤🇬🇷🇬🇷🇬🇷💖💖💖
جس اڈیو، وڈیو کی بیک گراؤنڈ میں میوزک ہو، وہ میں نہیں سن سکتا۔کیوں کہ اس میں وہ اثر ہی ختم ہو گیا ہے اور میوزک حاوی ہو گیا ہے۔
امام واصف'باصفا سرکار کی تعلیمات میں عنوان اس طرح کے بنائے جا رہے ہیں، جیسے آپ سرکار صرف بچوں بڑوں ، میاں بیوی ، وغیرہ کے موضوعات پر بات فرماتے تھے۔۔۔
پہلے امام واصف'باصفا سرکار کی تعلیمات کو مکمل طور پر بیان کے ٹائٹل سے لکھا جائے۔۔۔
❤❤❤❤❤❤❤
Aslam o alekum
امام واصف'باصفا سرکار کی تعلیمات میں عنوان اس طرح کے بنائے جا رہے ہیں، جیسے آپ سرکار صرف بچوں بڑوں ، میاں بیوی ، وغیرہ کے موضوعات پر بات فرماتے تھے۔۔۔
پہلے امام واصف'باصفا سرکار کی تعلیمات کو مکمل طور پر بیان کے ٹائٹل سے لکھا جائے۔۔۔