📢📢اسلام علیکم ! بھائی ذرا ایک منٹ کے لئے تصور کیجیے کہ آپ ایک بڑے شاپنگ مال میں ہیں اور آپ کو کہا جا رہا ہے کہ آپ کے پاس دس منٹ ہیں آپ جتنی چیزیں اپنے ساتھ لے جانا چاہتے ہیں لے جائیں مفت میں ۔ تو آپ پورا زور لگا دیں گےاور اپنی پوری کوشش کریں گے کہ دس منٹ میں جتنی زیادہ سے زیادہ چیزیں اکٹھی کر سکیں کر لیں۔ دنیا کی زندگی بھی ایسی ہی ہے کہ آپ کو تھوڑا سا وقت دیا گیا ہے کہ آپ آخرت میں جتنی زیادہ سے زیادہ چیزیں اکٹھی کر سکتے ہیں کر لیں تو پلیز اس مختصر وقت کو ضائع نہ کیجیے..
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد. وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔ یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا. ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔ سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔ جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔ دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔ نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔ نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔ کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔ نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔ جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔ ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس چر رہی تھی۔ اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں، لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔ کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے انہوں نے نصوح سے پانی مانگا نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا، قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔ نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔ نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔ آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔ وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔ بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔ اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔ جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا، بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔ جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔ چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔ نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔ ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔ نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔ وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا: اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔ بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو، وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔ اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔🇵🇰اگر تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کردینا💐🌷🌷💐💐💐💐🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻💐💐💐💐💐💐💐💐💮🌼🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
Kissan itne mehnat karta hai fir yeh log khusshall que nahi hoty inkey ghar kachey que hai ek govt wala kah ghar paka jahi hall india meh mai jahi toh jannna cahta hu yeh misbehave que
ap to pak k cities k bary mn b yahe sochty thy 🙏 lkn dkhny bd andaza hua hoga.wesy he baki b search kro ..baki maaf krna india ki ghurbat se bht bhtr ha pak...ye jo green nzr a rhy hn inki kitni bari lands u cnt think ..
Very nice
Apne Bharat Desh jaisa hai.Thanks brother
آپ کی ویڈیو کمال کی ہوتی ہے۔۔۔دیکھنے میں مزا آتا ہے
Apka shukria ❤️
Beautiful village,peoples,country,love so much,suggar cane in Brasil say "cana"😉❤
Thank you dear
Nice
Daily
Routine Punjab life
It's amazing video beautiful place aap video bahut acchi banate hain 🌹
Shukria Matloub❤️
MashaAllah. I love sugar canes! 😍😋
I love too much ghanddery
Verr ji so beautiful masha alla
Shukria ❤️
Ma shaa Allah .
Buht pyary nazary hy villag k
Bohat achi vedio bhi
Shukria dear
Khubsurat
Great love this video
Just like Indian panjab ferozepur I from Canada bye
Thank you Jasvir
Hasda rhe Panjab sda hee Love from London.
Thanks Baljit❤️
very nice bhai jan...ye mahil dekh kr acha lga..
God bless the Most Gracious, very beautiful
love kasur
Mashallah sweet punjab
Mashallah bohat khoob
Salute
❤️❤️
I am from jaipur 🇮🇳 india. Village looks like indian village. Our village also looks like this.
Kmal
Beautiful
From tamilnadu ✌️😎
I love village life. I am watching your video.
Thank you dear
I am from Lakhnow INDIA 🇮🇳 video very nice good job 👌
Very nice purana culture dekh ke dil khush ho gia charde Punjab which na nalka, bante te na kache ghar wekhan nu milde ne
Shukria Gurvinder
Very nice Jabardast video
Oye merya sohneyan watna shala Teri khair hovy Aameen❤😍
It's beauty of nature Pakistan zindabad
Very amazing
Wah g wah ka Bat ha
Nice blog ji
Shukria ❤️
Very very very nice video
Nice job veery , ganny mithy c ?
Ganny c mithay nai😀
Beauitful village life I love it
Excellent 👌👌
Wow..Its a nice place..I picture out the products of my country PHILIPPINES...Sugarcane, , Rice, , Papaya
wasdha rahai sada punjab slama lakam sat sri akaal rabb rakha
Shukria dear ❤️
Plz explore bhaun its in sindh only in chakwal
Beautiful village Big Bhai. Love from Jammu Kashmir
Thank you brother ❤️
Very very good
Every video is fantastic.After migration we miss all this
Thank you Vijay❤️
ما شاء الله 💕💕💕💕
شکریہ❤️
veri nice brother😍😍😘
Thanks god ap ki video aii😍😍😍
Nice video 👍👍👍
Wow gany
I love from India me apki sari videos dekhta bhut acha family he apka
Shukria Gulistan Alam❤️
V nice
GOOD
I like it
Zaberdast bhai
🥰🥰🥰💞
Nice
nice
Very nice bhai 🙌
Mashaallah
Kitna sukun he gaao me
Good work
My Great INDIA ❤️🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Bahot badiya bhai
❤️❤️
☺👍
Very very beautiful keep it up sir
مجھ سے پوچھا گیا محبت کا
میری آواز ہی نہیں نکلی
To be honest pakistan need great leadership.
Look at the villages in india.
I love my India
ਮੁਰਲੀ ਤਾਂ ਮੁਰਲੀ ਮਨੋਹਰ ਸ਼ੀ੍ ਕਿ੍ਸ਼ਨ ਕਨ੍ਹਈਆ ਵਾਲ਼ੀ ਲਗਦੀ।
Jo aaram or sakun ghaaw m sehro m nhie apne ghaaw jesa h up Jesa h,,,hm delhii m h,,,yha b ghr apna h,,,pr ghaaw ghaaw hota h,,,
You are right
Villege name b likha kro
Lovely paa g
🇹🇷🇹🇷🇹🇷
❤️❤️
Funny world makes you laugh
Amazing nice 👍 sharing
Shukria ❤️
Apni vedio mane village ka naam b bta dia kro.
آپ کا میوزک کمال کا ہے کہاں سے ڈونلوڈ کرتے ہیں
📢📢اسلام علیکم !
بھائی ذرا ایک منٹ کے لئے تصور کیجیے کہ آپ ایک بڑے شاپنگ مال میں ہیں اور آپ کو کہا جا رہا ہے کہ آپ کے پاس دس منٹ ہیں آپ جتنی چیزیں اپنے ساتھ لے جانا چاہتے ہیں لے جائیں مفت میں ۔ تو آپ پورا زور لگا دیں گےاور اپنی پوری کوشش کریں گے کہ دس منٹ میں جتنی زیادہ سے زیادہ چیزیں اکٹھی کر سکیں کر لیں۔
دنیا کی زندگی بھی ایسی ہی ہے کہ آپ کو تھوڑا سا وقت دیا گیا ہے کہ آپ آخرت میں جتنی زیادہ سے زیادہ چیزیں اکٹھی کر سکتے ہیں کر لیں تو پلیز اس مختصر وقت کو ضائع نہ کیجیے..
بیشک 🕋🕋😥😥
Is ka isab Dana prdy ga qamat ko
Hello Big Bhai
If not told no one can identify whether this is village of UP, Punjab,Bihar or Pakistan before 50 years ago Indian village like the same.
India se hum ayenge aap ke gav me. Hum aa skte hai?
Hi
What is the name of this village
Nice video
🤲🤲🤲💐💐💐💐💯💯💯💯🤲🤲🤲💐
wow2 ❤💙🌹🌹🌹🌹🌹Live yu p/k
Shukria Singh sb
Konsa village he yeh
Near dholan village dist. Kasur
Bhai sach kahun to Pakistan bahut piche rah Gaya
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد.
وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔
یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا.
ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے
بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔
سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا
نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔
جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو
سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔
دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔
نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔
نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔
کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔
نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔
جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک
پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔
ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس
چر رہی تھی۔
اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں،
لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔
کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے
انہوں نے نصوح سے پانی مانگا
نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا،
قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا
نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔
نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔
نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔
آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔
وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔
رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔
بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔
اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔
جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا،
بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔
جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔
چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔
نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔
ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ
ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔
نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے
آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے
نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔
وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا:
اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔
بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے
یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے
یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو،
وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔
اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔🇵🇰اگر تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کردینا💐🌷🌷💐💐💐💐🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻💐💐💐💐💐💐💐💐💮🌼🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
Gana churi ka h ya apna
Any issue dear?
Pakistani bhaiyo ke Hal bure hai
Kissan itne mehnat karta hai fir yeh log khusshall que nahi hoty inkey ghar kachey que hai ek govt wala kah ghar paka jahi hall india meh mai jahi toh jannna cahta hu yeh misbehave que
Kissan k sath insaaf nai ho raha sir
Maaf Karna indian Punjab se paki Punjab bhot garib hai🙏🙏
ye aik gao he daikha itni jldi koi b raye nhe bnaty...agy dakhty jyn ..jasy ye daikh liya achy gao b dakho gy r achy zada hn...
ap to pak k cities k bary mn b yahe sochty thy 🙏 lkn dkhny bd andaza hua hoga.wesy he baki b search kro ..baki maaf krna india ki ghurbat se bht bhtr ha pak...ye jo green nzr a rhy hn inki kitni bari lands u cnt think ..
Stollen stuff 👺👺
Can you explain ma'am?
Beautiful nature
Nice