@@usmanrasool3553 اگر یہ عدل کرنے والے ہوتے تو عادل صحابہ پر بکواس نہ کرتے۔ ان کا کام اسلام کے سارے درخت کو اکھاڑ کر ایک شاخ کی پیروی نہیں بلکہ عبادت کرنا ہے۔
Shioo jhoom jao shio sar bulaand karo fakhar sy me gawahi daita hun k paak bibi syedaa masooma um ul masoomin tahira zahida abida hazraat a Fatima zahraa salaam ullaah alyhaa sachi hain apny mukadmy me najis ha har WO banda chahy koi b ho Jo paak bibi ko rulay satay lanat beshumaar paak masooma bibi k dushmano par
@@QasimAli-nl3eq Salamti ho brother,,,,,, Umari Un ki chaplosi dekho,,, Abuimad ne jitne dalail die Hai us k bawjood b wo apne jeet ka dandora Peet rahe hai
@@QasimAli-nl3eq Paak bibi ka naam apni kaafir zubaan se na lo. Tumhaara Ahle Bait k saath aisa hi aqeeda hai jesa esaaioon ka Hazrat Esa AS k baaray.
Huzaifa dalayal ke sath nahi balky jazbat ke sath munazara karny aya hai. Imad bhot khosurat aur naram guftugu kar rahy hai aur bilkul to the point daleel de rahy hai. Masha'Allah
امام زین العابدین علیہ السلام کے پاس نبی کریم ﷺ کی تلوار مبارک بھی وراثت میں موجود تھی حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، أَنَّ الْوَلِيدَ بْنَ كَثِيرٍ حَدَّثَهُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ الدُّؤَلِيِّحَدَّثَهُ ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ حَدَّثَهُ ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ حُسَيْنٍ حَدَّثَهُ ، أَنَّهُمْ حِينَ قَدِمُوا الْمَدِينَةَ مِنْ عِنْدِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ مَقْتَلَ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ لَقِيَهُ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ ، فَقَالَ لَهُ : هَلْ لَكَ إِلَيَّ مِنْ حَاجَةٍ تَأْمُرُنِي بِهَا ، فَقُلْتُ لَهُ : لَا ، فَقَالَ لَهُ : فَهَلْ أَنْتَ مُعْطِيَّ سَيْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنِّي أَخَافُ أَنْ يَغْلِبَكَ الْقَوْمُ عَلَيْهِ وَايْمُ اللَّهِ لَئِنْ أَعْطَيْتَنِيهِ جب ہم سب حضرات حسین بن علی رضی اللہ عنہما کی شہادت کے بعد یزید بن معاویہ کے یہاں سے مدینہ منورہ تشریف لائے تو مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ نے آپ سے ملاقات کی ‘ اور کہا اگر آپ کو کوئی ضرورت ہو تو مجھے حکم فرما دیجیے ۔ ( حضرت زین العابدین نے بیان کیا کہ ) میں نے کہا ‘ مجھے کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ پھر مسور رضی اللہ عنہ نے کہا تو کیا آپ مجھے رسول اللہ ﷺ کی تلوار عنایت فرمائیں گے ؟ کیونکہ مجھے خوف ہے کہ کچھ لوگ ( بنو امیہ ) اسے آپ سے نہ چھین لیں اور خدا کی قسم ! اگر وہ تلوار آپ مجھے عنایت فرما دیں تو کوئی شخص بھی جب تک میری جان باقی ہے اسے چھین نہیں سکے گا Sahih Bukhari#3110 کتاب خمس کے فرض ہونے کا بیان Status: صحیح
علامہ حذیفہ اشرف نے بہترین اور اچھے انداز میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مسئلہ کو سمجھایا ہے اللّٰہ تعالیٰ حق بات کو سننے کی اور سمجھنے کی اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
مناظر اسلام علامہ مولانا حذیفہ اشرف صاحب چونکہ مدعی تھے اور انہوں نے اپنے دعویٰ کی دلیلیں شیعہ کی کتب سے دیں ۔ شیعہ مناظر نے حذیفہ صاحب کی پیش کردہ کسی بھی دلیل کا رد نہیں کیا۔ لہذا حذیفہ صاحب اپنے دعویٰ میں سچے ہیں۔
علامہ حذیفہ صاحب نے قرآن کی آیت اور ایک حدیث پر مد مقابل کو ایسا پھنسایا کہ آخر تک وہ علامہ حذیفہ صاحب کے سوال کا جواب نہیں دے سکا اور اسے جرآت تک نہ ہوئی کہ آیت اور حدیث کا ترجمہ کر سکتا الحمدللہ! اہل سنت ، اہل جنت الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ ﷺ وعلی آلک واصحابک یا حبیب اللہ ﷺ
شراحیل بن یزید کہتے ہیں : مجھے مسلم بن یسار نے بتایا کہ انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ آخری زمانے میں ( ایسے ) دجال ( فریب کار ) کذاب ہوں گے جو تمہارے پاس ایسی احادیث لائیں گے جو تم نے سنی ہوں گی نہ تمہارے آباء نے ۔ تم ان سے دور رہنا ( کہیں ) وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں اور تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں ۔‘‘
ابو عماد بھائی ابو بکر جو حدیث بیان کی اس کے جھوٹے ہونے کی یہ بھی دلیل ہے کہ اس نے کہا انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی جو وہ چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے اور کہا جیسے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اہل بیت علیہم السلام کا حصہ نکالتے تھے وہ ملتا رہے ہیں ۔ یعنی ادھر سے اسے صدقہ بھی قرار دے رہے ہیں اور دوسرے طرف حصہ دے بھی رہے ہیں جبکہ اہل بیت علیہم السلام پر صدقہ حرام ہے تو انہیں صدقے سے کیسے حصہ مل سکتا ہے ؟؟؟
شیخ أبو جعفر محمد بن الشيخ الحر العاملي (المتوفیٰ: ۱۰۳۳ھ-۱۱۰۴ھ) نے "وسائل الشيعة" نام کی بہت ہی تفصیلی کتاب لکھی ہے۔ اس مفصل کتاب کی جلد نمبر ۳۰ کے صفحہ نمبر ۲۶۰ سے ۲۶۱ تک آپ نے علمِ رجال کو بدعت قرار دیا ہے۔ ان کے نذدیک علمِ رجال ایک بدعت ہے اور ایجاد ہے، اگر ہم اس کو استعمال کرنا شروع کردیں تو ہماری اکثر روایات ضعیف ہوجائیں گی اور ہمارے پاس کچھ باقی نہیں رہے گا۔
ابو عماد صاحب آپ نے بہت اچھا مناظرہ کیا ہے۔ آپ کا مخالف آپ کے سوالات کے جوابات نہیں دے سکا۔ لیکن آپ سے ایک گلہ ہے کہ آپ کے مخالف نے آپ سے شیعہ کتب کی درہم و دینار کی وراثت نہ ہونے والی روایات پر جو سوالات آپ سے بار بار پوچھے آپ نے ان سوالات کے جوابات کیوں نہیں دئیے حالانکہ وہ روایات علم کی وراثت کے بارے میں تھیں اور ان کے جوابات دینا آپ کے لئیے کوئی مشکل نہیں تھا۔ آپ کے جوابات نہ دینے کو آپ کا مخالف اس مناظرے کو کو اپنی فتح قرار دے گا۔
Nahi bhai ap ghalat bayani kar rahy hai. Huzaifa ne jazbat ke elawa koi bhi daleel thek se nahi di hai aur es se ziada tu Imad bhai ne bhot khobsurat tareqy se rad kia hai
@@IshtiaqTuri G mere bhai,,,,, us ne Sirf ek riwayat pesh ki pure munazre me,,,,, k ulma umbia k ilm ka waris hai, is se kahan Sabit Hua k ambia k Mal ka waris ni hote
Ammad Bhai ne achcha sawal kiya Nabi alaihissalam ki anguthi kiu sadqa nahi Kiya gaya Wo bhi to Nabi ka maal hi tha Main ek Sunni hu magar ye khane me zara nahi Sharm karunga ke hamare ULMAA ke paas jawaab nahi hai Illa ye ke wo kitaabo ka inkaar kare
محمد بن جبیر بن مطعم نے مجھ سے مالک بن اوس کی اس حدیث کا ایک حصہ ذکر کیا تھا ۔ پھر میں خود مالک بن اوس کے پاس گیا اور ان سے یہ حدیث پوچھی تو انہوں نے بیان کیا کہ میں عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا پھر ان کے حاجب یرفاء نے جا کر ان سے کہا کہ عثمان ، عبدالرحمن بن زبیر اور سعد آپ کے پاس آنا چاہتے ہیں ؟ انہوں نے کہا کہ اچھا آنے دو ۔ چنانچہ انہیں اندر آنے کی اجازت دے دی ۔ پھر کہا ، کیا آپ علی و عباس رضی اللہ عنہما کو بھی آنے کی اجازت دیں گے ؟ کہا کہ ہاں آنے دو ۔ چنانچہ عباس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ امیرالمؤمنین میرے اور علی رضی اللہ عنہ کے درمیان فیصلہ کر دیجیے ۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا میں تمہیں اللہ کی قسم دیتا ہوں جس کے حکم سے آسمان و زمین قائم ہیں کیا تمہیں معلوم ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا کہ ہماری وراثت تقسیم نہیں ہوتی جو کچھ ہم چھوڑیں وہ سب راہ للہ صدقہ ہے ؟ اس سے مراد آنحضرت ﷺ کی خود اپنی ہی ذات تھی ۔ جملہ حاضرین بولے کہ ہاں ، آنحضرت ﷺ نے یہ ارشاد فرمایا تھا ۔ پھر حضرت عمر ، حضرت علی اور حضرت عباس رضی اللہ عنہما کی طرف متوجہ ہوئے اور پوچھا ، کیا تمہیں معلوم ہے کہ آنحضرت ﷺ نے یہ فرمایا تھا ؟ انہوں نے بھی تصدیق کی کہ آنحضرت ﷺ نے یہ ارشاد فرمایا تھا ۔ عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا پھر میں اب آپ لوگوں سے اس معاملہ میں گفتگو کروں گا ۔ اللہ تعالیٰ نے اس فے کے معاملہ میں آنحضرت ﷺ کے لیے کچھ حصے مخصوص کر دئیے جو آپ کے سوا کسی اور کو نہیں ملتا تھا ۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا تھا ما أفاء الله على رسوله ارشاد قدير تک ۔ یہ تو خاص آنحضرت ﷺ کا حصہ تھا ۔ اللہ کی قسم ! آنحضرت ﷺ نے اسے تمہارے لیے ہی مخصوص کیا تھا اور تمہارے سوا کسی کو اس پر ترجیح نہیں دی تھی ، تمہیں کو اس میں سے دیتے تھے اور تقسیم کرتے تھے ۔ آخر اس میں سے یہ مال باقی رہ گیا اور آنحضرت ﷺ اس میں سے اپنے گھر والوں کے لیے سال بھر کا خرچہ لیتے تھے ، اس کے بعد جو کچھ باقی بچتا اسے ان مصارف میں خرچ کرتے جو اللہ کے مقرر کردہ ہیں ۔ آنحضرت ﷺ کا یہ طرز عمل آپ کی زندگی بھر رہا ۔ میں آپ کو اللہ کی قسم دے کر کہتا ہوں ، کیا آپ لوگوں کو معلوم ہے ؟ لوگوں نے کہا کہ ہاں ۔ پھر آپ نے علی اور عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا ، میں اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کیا آپ لوگوں کو یہ معلوم ہے ؟ انہوں نے بھی کہا کہ ہاں ۔ پھر آنحضرت ﷺ کی وفات ہو گئی اور ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اب میں آنحضرت ﷺ کا نائب ہوں چنانچہ انہوں نے اس پر قبضہ میں رکھ کر اس طرز عمل کو جاری رکھا جو آنحضرت ﷺ کا اس میں تھا ۔ اللہ تعالیٰ نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو بھی وفات دی تو میں نے کہا کہ میں آنحضرت ﷺ کے نائب کا نائب ہوں ۔ میں بھی دو سال سے اس پر قابض ہوں اور اس مال میں وہی کرتا ہوں جو رسول کریم ﷺ اور ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کیا ۔ پھر آپ دونوں میرے پاس آئے ہو ۔ آپ دونوں کی بات ایک ہے اور معاملہ بھی ایک ہی ہے ۔ آپ ( عباس رضی اللہ عنہ ) میرے پاس اپنے بھتیجے کی میراث سے اپنا حصہ لینے آئے ہو اور آپ ( علی رضی اللہ عنہ ) اپنی بیوی کا حصہ لینے آئے ہو جو ان کے والد کی طرف سے انہیں ملتا ۔ میں کہتا ہوں کہ اگر آپ دونوں چاہتے ہیں تو میں اسے آپ کو دے سکتا ہوں لیکن آپ لوگ اس کے سوا کوئی اور فیصلہ چاہتے ہیں تو اس ذات کی قسم جس کے حکم سے آسمان و زمین قائم ہیں ، میں اس مال میں اس کے سوا اور کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا ، قیامت تک ، اگر آپ اس کے مطابق عمل نہیں کر سکتے تو وہ جائیداد مجھے واپس کر دیجیے میں اس کا بھی بندوبست کر لوں گا ۔ بخاری ۔۔ 6728
abubaker ne kaha k muje Hzrt Muhammad s.a ne kaha k Anbiya a.s ki werasat nahi huti hn....... 1..... kia Hzrt aisha jis gher ma rahti ti wo gher Hzrt Muhammad s.a ka gher nahi ta?????? agher ta tu phir Hzrt Aisha ne kun abubaker aur ummer ko kis bnyad per dia????? 2..... jab Hzrt Babi Zahra s.a darbar ma ai ..... apne walid Hzrt Muhammad s.a ki werasat ka mutalba kia tab abubaker ne ju Hadis pish ki uska koi dusra rawi nahi ta ...... ferd e wahid hadis ti....... jab abubaker hud kahta hn sirf muje Hzrt Muhammad s.a ne ya hadis sunai....... tu phir ummer kun Allah ki qassamee data hn.......3....agher Bagh e fidak mal e ghanimat ta ya koch aur phir tumharee 3rd badsha yani usman ne apne damad ko kun dia ????? aur phir usman ki pottee ummer ibne abdulaziz ne dubara Ahlebaiat a.s ko kun di...... ????? is se pata chalata hn tum lug jot ko zyadha passand kerte hu.... werna dalil se jawab du
پہلی چار ٹرنز سننے کے بعد میں یہی کہوں گا کہ شہباز اصفہانی یا استاد ابو القاسمی ہوتے اس مناظرے میں تو بہتر تھا۔ شروعات میں ابوعماد حیدری صاحب فرما رہے تھے کہ بہت بڑا مناظر آیا ہے تو سمجھ سے باہر ہے کہ علی معاویہ کی باری استاد کو لایا گیا لیکن اب نہیں عجیب۔ میرے نزدیک تو یہ مناظرہ بے نتیجہ رہا۔۔۔
أخبرنا عبد اللّٰہ بن احمد قال قلت لأبی من الرافضة قال الذی یشتم ویسب أبابکر وعمر(رضی اللّٰہ عنھما)) (السنة للخال،ج:۳،ص:۴۹۲واسنادہ صحیح۔السنةلعبد اللّٰہ بن احمد،ج:۲ص:۵۴۸) ”ہم کو خبر دی ابو عبد اللہ احمد بن حنبل نے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے پوچھا کہ ”رافضی“ کون ہیں، فرمایا وہ شخص جو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو برا کہے اور ان کو گالیاں دے“۔
umari jamat agar maante hai k Anbia a.s ke meraas elm hota hai , per bhi abu bakkar umar usman ke pas elm bhi nahi they 😂 Quran ke khelaf kahania sunate they abu bakkar umar usman. Elm agar meraas me milta hai tu Ahle Bait a.s ko Mila , Ahle Bait a.s ko ziada elm hai k Anbia a.s ke waares hote hai . Quran se sabet hai k Anbia a.s ke waares hote hai .
Munazra aise hota hai nhi pata tha to kam az kam 8.10 video dekh ke ate ap to taqrir hi karne lage shuru se jaise jalse ke stage par hon, aur dusri bat apne apni guftugu m do jagah shakhsiyaat par tanqid o tauhin ki jo ke munazra ka mauzu nhi tha ek to ayatullah khumaini r.a par dusre imam Mahdi ko shamil kiya, bs ham shuru se dekhte aye hain k jo bhi ata h wo mind set kar ke ata ki tauhin to pakka hi karna, ye to ham shion ka bahot bada kaleja hai aur sirat e ahlebait a.s h ki ise ham ignore kar jate hain , warna emad shb bhi kah sakte the ki kya ap ke dada ki qabr m jayen jawab lene ki ap kah rhe janab e zahra ne motalba nhi kiya aur pota kah raha h motalba kiya to isme jhuta kaun h dada ya pota, magr emad shb ne gurez kiye jahilana guftugu se, aur adab o tahzib ka mozahra kiya, ap to Siddiq e Akbar imam ali a.s ki hadis ki kasauti par khare utar gaye , faruq e azam ali ibne abi Talib a.s ne farmaya mere haq ka matalba jahilon se na karo warna wo apni jahiliyat ki wajah se tumhara dushman ho jayga aur mera bhi , aur apne waqyan dushmani dikha di ayatullah khumaini par aur imam Mahdi pat tanqid karke
Huzaifa ne disappoint kar dia. pehla term tu thora guzara tha lekin dosry term mei tu bilkul bhi es ko sun'ny mei maza nahi aya. es ko yeh nahi pata ke munazara daleel ke sath hota hai jazbat ke sath nahi
Abu hammad bhai ap munzara har gye hain ap nay un kay kisi questions ka answer nai diye. R wo ap ko answer daty rhy hain r quran majeed r hadees pr hi bat krty rhy hain. Begair kisi ki side liye mynzara sunain r phr faisala krin.
Molvi ka bhi jawab nhin khud hi Ahlul bait a.s ke dushmanaan per lanat baijh raha hai,molvi ko pata hi nhai ke Ahlul bait a.s ke dushmanaan kon Hain. molvi samjha uncha bolnay se munazra jeet jaye ga 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
الحمدللہ ہم شعیہ کو چاہیے کہ ہر نماز کے بعد 2 رکات نماز شکر کرو❤❤❤❤❤
حزیفہ کی چیخیں نکل گئیں عماد نے اخلاق و دلیل سے منہ توڑ جواب دئیے
مگر جس کا مولوی ترجمہ کرنے کا بول ہم رہا تھا وہ کیوں نہیں کیا
الحمدللہ رب العالمین شیعہ ہی حق پرست ہیں
حزیفہ دیوانہ ہوگیا ہے عماد نے بہترین انداز میں دلائل دئیے
Are you blind and duff?
عماد نے تو کیسی ایک بات کا جواب نہیں دیا عدل کرو بھائی
@@usmanrasool3553
اگر یہ عدل کرنے والے ہوتے تو عادل صحابہ پر بکواس نہ کرتے۔ ان کا کام اسلام کے سارے درخت کو اکھاڑ کر ایک شاخ کی پیروی نہیں بلکہ عبادت کرنا ہے۔
MASHAALLAH Syed Abu Imad Bhai
From Hindu istan💡💡💡💪
شعیوں فخر کیا کرو 🎉❤
بیشک
بیشک
Shioo jhoom jao shio sar bulaand karo fakhar sy me gawahi daita hun k paak bibi syedaa masooma um ul masoomin tahira zahida abida hazraat a Fatima zahraa salaam ullaah alyhaa sachi hain apny mukadmy me najis ha har WO banda chahy koi b ho Jo paak bibi ko rulay satay lanat beshumaar paak masooma bibi k dushmano par
@@QasimAli-nl3eq
Salamti ho brother,,,,,,
Umari Un ki chaplosi dekho,,,
Abuimad ne jitne dalail die Hai us k bawjood b wo apne jeet ka dandora Peet rahe hai
@@QasimAli-nl3eq
Paak bibi ka naam apni kaafir zubaan se na lo. Tumhaara Ahle Bait k saath aisa hi aqeeda hai jesa esaaioon ka Hazrat Esa AS k baaray.
کمال سید ابو عماد حیدری❤❤
عماد سالا ہا گیا ہے۔
Imad bhai slamat rhn. Dil jeet lia ap ne. Fatah mubarak ho apko or puri shia qom ko
Huzaifa dalayal ke sath nahi balky jazbat ke sath munazara karny aya hai. Imad bhot khosurat aur naram guftugu kar rahy hai aur bilkul to the point daleel de rahy hai. Masha'Allah
Oo paai naram!!! Kisi aik baat ka b jawab ni dia imad looser ne.
Masha allha ❤❤❤❤❤
عماد بھائ اللہ آپ کے رزق میں علم میں اضافہ فرماے
Yeh Huzaifa tu start se hi shuru ho gaye. Imad bhai ka tareqa bhot pasand aya. Ab aagy dekhty hai kia hots hai
MashaAllah
اَشْهَدُ اَنْ لا اِلَهَ إِلاَّ اللّهُ , اَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً رَسُولُ اللّهِ , اَشّہَد اَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیُِّ وَْلِی اللہِ وَ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ
امام زین العابدین علیہ السلام کے پاس نبی کریم ﷺ کی تلوار مبارک بھی وراثت میں موجود تھی
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، أَنَّ الْوَلِيدَ بْنَ كَثِيرٍ حَدَّثَهُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ الدُّؤَلِيِّحَدَّثَهُ ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ حَدَّثَهُ ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ حُسَيْنٍ حَدَّثَهُ ، أَنَّهُمْ حِينَ قَدِمُوا الْمَدِينَةَ مِنْ عِنْدِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ مَقْتَلَ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ لَقِيَهُ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ ، فَقَالَ لَهُ : هَلْ لَكَ إِلَيَّ مِنْ حَاجَةٍ تَأْمُرُنِي بِهَا ، فَقُلْتُ لَهُ : لَا ، فَقَالَ لَهُ : فَهَلْ أَنْتَ مُعْطِيَّ سَيْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنِّي أَخَافُ أَنْ يَغْلِبَكَ الْقَوْمُ عَلَيْهِ وَايْمُ اللَّهِ لَئِنْ أَعْطَيْتَنِيهِ
جب ہم سب حضرات حسین بن علی رضی اللہ عنہما کی شہادت کے بعد یزید بن معاویہ کے یہاں سے مدینہ منورہ تشریف لائے تو مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ نے آپ سے ملاقات کی ‘ اور کہا اگر آپ کو کوئی ضرورت ہو تو مجھے حکم فرما دیجیے ۔ ( حضرت زین العابدین نے بیان کیا کہ ) میں نے کہا ‘ مجھے کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ پھر مسور رضی اللہ عنہ نے کہا تو کیا آپ مجھے رسول اللہ ﷺ کی تلوار عنایت فرمائیں گے ؟ کیونکہ مجھے خوف ہے کہ کچھ لوگ ( بنو امیہ ) اسے آپ سے نہ چھین لیں اور خدا کی قسم ! اگر وہ تلوار آپ مجھے عنایت فرما دیں تو کوئی شخص بھی جب تک میری جان باقی ہے اسے چھین نہیں سکے گا
Sahih Bukhari#3110
کتاب خمس کے فرض ہونے کا بیان
Status: صحیح
عماد بھائی زبردست
علمی وراثت تمام وارثان میں برابر تقسیم کرنا محال بلکہ ناممکن ہے جبکہ دیگر وراثت قوانینِ وراثت کے تحت وارثان میں تقسیم ہو سکتی ہے
ماشاءاللہ سید ابو عماد بھائی سلامت رہیں
فنی مناظرہ بہت فنی مولوی۔ ساری ٹنشن اور غصہ ختم ہو گیا ہاہاہاہاہا
آ غا ماشاءاللہ
علامہ حذیفہ اشرف نے بہترین اور اچھے انداز میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مسئلہ کو سمجھایا ہے
اللّٰہ تعالیٰ حق بات کو سننے کی اور سمجھنے کی اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Abu imad bhai k dlail mazboot aur mustahakam hain
Hae
Kia hi khushnaseeb bnda ho ga jo Ahl e bait ki wakalat krta ho ga
Very good
عماد بھائی اور شہباز بھائی سے میری گزارش ہے کہ وہ غامدی صاحب کو بھی جواب دیں۔
Mubarak hoo ❤❤❤❤
Awesome 🙌 👏👏.👊👊👊
Mashallah ❤️✌️✌️✌️✌️✌️
Huzzaifah Bhai schy lgty hn is debate KO dykhny k baad JB k imaad shb kafi Jaga pr khiyanat krty rhy ....
G sahi kaha Aap ne,,,,
Huzaifa apne bukhkari or Muslim ko b jhuthla raha tha
بہت خوب عماد صاحب:)
57:10 😂😂😂😂😂😂
وہ وہ سید ❤
11395🔥😊
شیعہ ہونے پہ فخر ہے الحَمدُ اللّہ ❤
Abu imad bhai ny molvi huzaifa ko clean bold kar dia hai
مناظر اسلام علامہ مولانا حذیفہ اشرف صاحب چونکہ مدعی تھے اور انہوں نے اپنے دعویٰ کی دلیلیں شیعہ کی کتب سے دیں ۔ شیعہ مناظر نے حذیفہ صاحب کی پیش کردہ کسی بھی دلیل کا رد نہیں کیا۔ لہذا حذیفہ صاحب اپنے دعویٰ میں سچے ہیں۔
He😅😅
اُس نے دلیل اُس بات پر دی جس کا موضوع ہی نہیں تھا تو رد کیسا 😅
@@Aleeishere22
نشہ کرکے وڈیو دیکھا ہے کیا؟
God bless u your family and friends 💖💖💖💖💖
علامہ حذیفہ صاحب نے قرآن کی آیت اور ایک حدیث پر مد مقابل کو ایسا پھنسایا کہ آخر تک وہ علامہ حذیفہ صاحب کے سوال کا جواب نہیں دے سکا اور اسے جرآت تک نہ ہوئی کہ آیت اور حدیث کا ترجمہ کر سکتا
الحمدللہ! اہل سنت ، اہل جنت
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ ﷺ
وعلی آلک واصحابک یا حبیب اللہ ﷺ
عماد بھائی نے زبردست دھلائی کی
یہ حذیفہ اب کہے گا کہ یہ تابوت بھی علمی تھا نہ کہ مادی
ابو عماد بھائی پہ آل یعقوب کی وراثت کا جواب قرض ہے
Barhy barhy sahaba ny kasam kaye ti ky nabi saww ki werasat nhi hoty usmy mola ali as bi hy ❤ sahi muslim
شراحیل بن یزید کہتے ہیں : مجھے مسلم بن یسار نے بتایا کہ انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ آخری زمانے میں ( ایسے ) دجال ( فریب کار ) کذاب ہوں گے جو تمہارے پاس ایسی احادیث لائیں گے جو تم نے سنی ہوں گی نہ تمہارے آباء نے ۔ تم ان سے دور رہنا ( کہیں ) وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں اور تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں ۔‘‘
اس کا مطلب آپ صحیح مسلم صحیح بخاری جھوٹی حدیثیں نقل کرتے تھے
حذیفہ صاحب نے کمال کر دیا
صحیح مسلم صحیح بخاری سے سے بھاگ گیا مولانا
کوئی دلیل نہیں کمال کر دیا۔۔۔یہ تعصب کے عینک ایمان کو برباد کر چکا
@@hussainiatchannel6283 3 Dalayal dia hamna unka apka munazie ne jawab nhi dia or khud total 1 hadees parhi jo sanad ka sath thi😂
ابو عماد بھائی ابو بکر جو حدیث بیان کی اس کے جھوٹے ہونے کی یہ بھی دلیل ہے کہ اس نے کہا انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی جو وہ چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے اور کہا جیسے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اہل بیت علیہم السلام کا حصہ نکالتے تھے وہ ملتا رہے ہیں ۔
یعنی ادھر سے اسے صدقہ بھی قرار دے رہے ہیں اور دوسرے طرف حصہ دے بھی رہے ہیں جبکہ اہل بیت علیہم السلام پر صدقہ حرام ہے تو انہیں صدقے سے کیسے حصہ مل سکتا ہے ؟؟؟
1:07:48 گولڈن پوائنٹ ❤❤
Syed Abu Imad Haideri Sb
علم کا تعلق عقل سے ہے ۔پیٹ سے نہیں
سنی سمجھتے ہیں جو جتنا موٹا ھو گا اس کا علم بھی اتنا ہی ھو گا😂😂😂
حذیفہ نے ابھی تلک اتنے دلائل نہیں دیئے جتنے لیٹر اس نے پانی پیا ہے
شیخ أبو جعفر محمد بن الشيخ الحر العاملي (المتوفیٰ: ۱۰۳۳ھ-۱۱۰۴ھ) نے "وسائل الشيعة" نام کی بہت ہی تفصیلی کتاب لکھی ہے۔ اس مفصل کتاب کی جلد نمبر ۳۰ کے صفحہ نمبر ۲۶۰ سے ۲۶۱ تک آپ نے علمِ رجال کو بدعت قرار دیا ہے۔ ان کے نذدیک علمِ رجال ایک بدعت ہے اور ایجاد ہے، اگر ہم اس کو استعمال کرنا شروع کردیں تو ہماری اکثر روایات ضعیف ہوجائیں گی اور ہمارے پاس کچھ باقی نہیں رہے گا۔
عبارت نقل کریں یہاں
موڈریٹر صاحب ٹائم ختم ہو جانے پر اس بات کا اختتامیہ بھی ہونے دیا کریں جو چل رہی ہو۔
Huzaifa ki body language Bata Rahi hay k wo juth ko Sach karnay Aya hay mashalla shia zakire ahlibait jeo
Appreciate to Huzaifa bhai
ابو عماد صاحب آپ نے بہت اچھا مناظرہ کیا ہے۔ آپ کا مخالف آپ کے سوالات کے جوابات نہیں دے سکا۔ لیکن آپ سے ایک گلہ ہے کہ آپ کے مخالف نے آپ سے شیعہ کتب کی درہم و دینار کی وراثت نہ ہونے والی روایات پر جو سوالات آپ سے بار بار پوچھے آپ نے ان سوالات کے جوابات کیوں نہیں دئیے حالانکہ وہ روایات علم کی وراثت کے بارے میں تھیں اور ان کے جوابات دینا آپ کے لئیے کوئی مشکل نہیں تھا۔ آپ کے جوابات نہ دینے کو آپ کا مخالف اس مناظرے کو کو اپنی فتح قرار دے گا۔
Mali wirast k is lia munkir hy k hazrat umar aur Hazrat Abubakar war jay ga.
Hahaha bas onko bachany ke chakar mei lagy hai yeh log aur apni akherat bhot asani se barbad kar rahy hai
السلام علیکم اشہدانء یا بی بی فاطمۃالزھراءسلام علیہا لبیک
لعنت بر دشمن اہلبیت علیہالسلام لعنت بر 1۔2۔3۔👋👋👋
Check kre 57:36
اگر حقیقت کو دیکھو تو عماد صاحب مناظرہ میں ایک بھی جواب نھی دیا ران کی آیت کا۔
Huzaifa Bhai ne bare ache dalail dye jisme Shia ki kutb se istedlal Kya or Quran se jabke jawab me Aimad Bhai ne besanad aqwal dye 😢
Lol wo Sirf ek riwayat pesh kia k ambia ki wirssat ilm hoti Hai,,,,,, is se Mali wirssat na hone ki dalil kahan banti Hai,
Nahi bhai ap ghalat bayani kar rahy hai. Huzaifa ne jazbat ke elawa koi bhi daleel thek se nahi di hai aur es se ziada tu Imad bhai ne bhot khobsurat tareqy se rad kia hai
😅🤣🤣🤣😂😂
@@IshtiaqTuri
G mere bhai,,,,, us ne Sirf ek riwayat pesh ki pure munazre me,,,,, k ulma umbia k ilm ka waris hai, is se kahan Sabit Hua k ambia k Mal ka waris ni hote
Bhaii aap ki majburi hai ... Haq dekhte hue naa manna purani adat hai .. ghadeer me apke bado ne b yahi kiyaa dekha magar maana nahi..😂😂😂
Ammad Bhai ne achcha sawal kiya Nabi alaihissalam ki anguthi kiu sadqa nahi Kiya gaya
Wo bhi to Nabi ka maal hi tha
Main ek Sunni hu magar ye khane me zara nahi Sharm karunga ke hamare ULMAA ke paas jawaab nahi hai
Illa ye ke wo kitaabo ka inkaar kare
محمد بن جبیر بن مطعم نے مجھ سے مالک بن اوس کی اس حدیث کا ایک حصہ ذکر کیا تھا ۔ پھر میں خود مالک بن اوس کے پاس گیا اور ان سے یہ حدیث پوچھی تو انہوں نے بیان کیا کہ میں عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا پھر ان کے حاجب یرفاء نے جا کر ان سے کہا کہ عثمان ، عبدالرحمن بن زبیر اور سعد آپ کے پاس آنا چاہتے ہیں ؟ انہوں نے کہا کہ اچھا آنے دو ۔ چنانچہ انہیں اندر آنے کی اجازت دے دی ۔ پھر کہا ، کیا آپ علی و عباس رضی اللہ عنہما کو بھی آنے کی اجازت دیں گے ؟ کہا کہ ہاں آنے دو ۔ چنانچہ عباس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ امیرالمؤمنین میرے اور علی رضی اللہ عنہ کے درمیان فیصلہ کر دیجیے ۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا میں تمہیں اللہ کی قسم دیتا ہوں جس کے حکم سے آسمان و زمین قائم ہیں کیا تمہیں معلوم ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا کہ ہماری وراثت تقسیم نہیں ہوتی جو کچھ ہم چھوڑیں وہ سب راہ للہ صدقہ ہے ؟ اس سے مراد آنحضرت ﷺ کی خود اپنی ہی ذات تھی ۔ جملہ حاضرین بولے کہ ہاں ، آنحضرت ﷺ نے یہ ارشاد فرمایا تھا ۔ پھر حضرت عمر ، حضرت علی اور حضرت عباس رضی اللہ عنہما کی طرف متوجہ ہوئے اور پوچھا ، کیا تمہیں معلوم ہے کہ آنحضرت ﷺ نے یہ فرمایا تھا ؟ انہوں نے بھی تصدیق کی کہ آنحضرت ﷺ نے یہ ارشاد فرمایا تھا ۔ عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا پھر میں اب آپ لوگوں سے اس معاملہ میں گفتگو کروں گا ۔ اللہ تعالیٰ نے اس فے کے معاملہ میں آنحضرت ﷺ کے لیے کچھ حصے مخصوص کر دئیے جو آپ کے سوا کسی اور کو نہیں ملتا تھا ۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا تھا ما أفاء الله على رسوله ارشاد قدير تک ۔ یہ تو خاص آنحضرت ﷺ کا حصہ تھا ۔ اللہ کی قسم ! آنحضرت ﷺ نے اسے تمہارے لیے ہی مخصوص کیا تھا اور تمہارے سوا کسی کو اس پر ترجیح نہیں دی تھی ، تمہیں کو اس میں سے دیتے تھے اور تقسیم کرتے تھے ۔ آخر اس میں سے یہ مال باقی رہ گیا اور آنحضرت ﷺ اس میں سے اپنے گھر والوں کے لیے سال بھر کا خرچہ لیتے تھے ، اس کے بعد جو کچھ باقی بچتا اسے ان مصارف میں خرچ کرتے جو اللہ کے مقرر کردہ ہیں ۔ آنحضرت ﷺ کا یہ طرز عمل آپ کی زندگی بھر رہا ۔ میں آپ کو اللہ کی قسم دے کر کہتا ہوں ، کیا آپ لوگوں کو معلوم ہے ؟ لوگوں نے کہا کہ ہاں ۔ پھر آپ نے علی اور عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا ، میں اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کیا آپ لوگوں کو یہ معلوم ہے ؟ انہوں نے بھی کہا کہ ہاں ۔ پھر آنحضرت ﷺ کی وفات ہو گئی اور ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اب میں آنحضرت ﷺ کا نائب ہوں چنانچہ انہوں نے اس پر قبضہ میں رکھ کر اس طرز عمل کو جاری رکھا جو آنحضرت ﷺ کا اس میں تھا ۔ اللہ تعالیٰ نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو بھی وفات دی تو میں نے کہا کہ میں آنحضرت ﷺ کے نائب کا نائب ہوں ۔ میں بھی دو سال سے اس پر قابض ہوں اور اس مال میں وہی کرتا ہوں جو رسول کریم ﷺ اور ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کیا ۔ پھر آپ دونوں میرے پاس آئے ہو ۔ آپ دونوں کی بات ایک ہے اور معاملہ بھی ایک ہی ہے ۔ آپ ( عباس رضی اللہ عنہ ) میرے پاس اپنے بھتیجے کی میراث سے اپنا حصہ لینے آئے ہو اور آپ ( علی رضی اللہ عنہ ) اپنی بیوی کا حصہ لینے آئے ہو جو ان کے والد کی طرف سے انہیں ملتا ۔ میں کہتا ہوں کہ اگر آپ دونوں چاہتے ہیں تو میں اسے آپ کو دے سکتا ہوں لیکن آپ لوگ اس کے سوا کوئی اور فیصلہ چاہتے ہیں تو اس ذات کی قسم جس کے حکم سے آسمان و زمین قائم ہیں ، میں اس مال میں اس کے سوا اور کوئی فیصلہ نہیں کر سکتا ، قیامت تک ، اگر آپ اس کے مطابق عمل نہیں کر سکتے تو وہ جائیداد مجھے واپس کر دیجیے میں اس کا بھی بندوبست کر لوں گا ۔
بخاری ۔۔ 6728
abubaker ne kaha k muje Hzrt Muhammad s.a ne kaha k Anbiya a.s ki werasat nahi huti hn....... 1..... kia Hzrt aisha jis gher ma rahti ti wo gher Hzrt Muhammad s.a ka gher nahi ta?????? agher ta tu phir Hzrt Aisha ne kun abubaker aur ummer ko kis bnyad per dia????? 2..... jab Hzrt Babi Zahra s.a darbar ma ai ..... apne walid Hzrt Muhammad s.a ki werasat ka mutalba kia tab abubaker ne ju Hadis pish ki uska koi dusra rawi nahi ta ...... ferd e wahid hadis ti....... jab abubaker hud kahta hn sirf muje Hzrt Muhammad s.a ne ya hadis sunai....... tu phir ummer kun Allah ki qassamee data hn.......3....agher Bagh e fidak mal e ghanimat ta ya koch aur phir tumharee 3rd badsha yani usman ne apne damad ko kun dia ????? aur phir usman ki pottee ummer ibne abdulaziz ne dubara Ahlebaiat a.s ko kun di...... ????? is se pata chalata hn tum lug jot ko zyadha passand kerte hu.... werna dalil se jawab du
Abu imad Haideri sahb masha Allah salamat rahain,,,,ye molvi sirf jazbaat le kar aatay hain or dalail main inki hawa nikal jati hai 😂😂😂😂😂😂😂
Saf Nazar aa raha Hai uzaifa sahb K pas koi daleel nh SIRF lafzon Ki Jung kar rahy Hain clear hai
Congratulations to Huzaifa Ashraf sahib
Sunni molvi koi bhand ha begairt mirasi tameez hi ni bolny ki... Abu imad mashallah Allah apko salmat rakhy❤
کیا نبی صدقات اور خیرات پر پلتے رہیں ؟
25:09 😂😂😂😂😂
❤
11395🔥
ابو عماد کا پروگرام تو وڑ گیا🤣😂
Bhi sb parindon ki boli to un ka mojza hy ya to start sa he bat ko samja bi nahin.
Congratulation Abu imad bhai ap ny kamal kar dia hai Molvi ko dlail k dhair main dafan kar dia hai
پہلی چار ٹرنز سننے کے بعد میں یہی کہوں گا کہ شہباز اصفہانی یا استاد ابو القاسمی ہوتے اس مناظرے میں تو بہتر تھا۔
شروعات میں ابوعماد حیدری صاحب فرما رہے تھے کہ بہت بڑا مناظر آیا ہے تو سمجھ سے باہر ہے کہ علی معاویہ کی باری استاد کو لایا گیا لیکن اب نہیں عجیب۔
میرے نزدیک تو یہ مناظرہ بے نتیجہ رہا۔۔۔
استاد پتہ نہیں کیوں نہیں آ رہے میں تو ان کو بہت پسند کرتا ھوں
حذیفہ کو چاہئے وہ ٹھیلہ لگائے کیونکی اس کی آواز تیز ہے اور علم سے کمزور
حذیفہ صاحب کے دلائل کا ایک بھی جواب نہیں آیا
Suni molvio me dudu ki kisme bhi Pai jati hain
عماد ہار گیا۔ 😅
آج سے میں پکا سنی ہو گیا۔ عماد ہار گیا۔
زاکر نائک کے ویڈیوز یوٹیوب پر لگانے والے کب سے شیعہ ہو گئے 😂😂😂
Tabiyat wash kar de ap na Qibla
أخبرنا عبد اللّٰہ بن احمد قال قلت لأبی من الرافضة قال الذی یشتم ویسب أبابکر وعمر(رضی اللّٰہ عنھما)) (السنة للخال،ج:۳،ص:۴۹۲واسنادہ صحیح۔السنةلعبد اللّٰہ بن احمد،ج:۲ص:۵۴۸)
”ہم کو خبر دی ابو عبد اللہ احمد بن حنبل نے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے پوچھا کہ ”رافضی“ کون ہیں، فرمایا وہ شخص جو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو برا کہے اور ان کو گالیاں دے“۔
Proud to be raafzi
کیا بونگا عمری ہے 😂😂😂😂
Huzaifa bhai zindabad
Lagta hy ap huzafa ka bahot baray chamchay hain.
😅🤣😂😂
umari jamat agar maante hai k Anbia a.s ke meraas elm hota hai , per bhi abu bakkar umar usman ke pas elm bhi nahi they 😂 Quran ke khelaf kahania sunate they abu bakkar umar usman.
Elm agar meraas me milta hai tu Ahle Bait a.s ko Mila , Ahle Bait a.s ko ziada elm hai k Anbia a.s ke waares hote hai . Quran se sabet hai k Anbia a.s ke waares hote hai .
اللّٰہ کرے تیری مدد سعید اسعد سعید اسعد
مناظرہ بے نتیجہ ختم 😢
Abu Ammad Bhai Ksi Sunni Alim Se To Munazra Krty Ye Bichara To Langar Khany Ka Nighaybaan He Hy Bss😂
Imaad shb NY Kai jagah ilmi khyanatain ki hn is debate may Wesy aur quraan prhna to imaad shb KO naseeb hi nhi hua
Suni molvi is like joker 😅
Munazra aise hota hai nhi pata tha to kam az kam 8.10 video dekh ke ate ap to taqrir hi karne lage shuru se jaise jalse ke stage par hon, aur dusri bat apne apni guftugu m do jagah shakhsiyaat par tanqid o tauhin ki jo ke munazra ka mauzu nhi tha ek to ayatullah khumaini r.a par dusre imam Mahdi ko shamil kiya, bs ham shuru se dekhte aye hain k jo bhi ata h wo mind set kar ke ata ki tauhin to pakka hi karna, ye to ham shion ka bahot bada kaleja hai aur sirat e ahlebait a.s h ki ise ham ignore kar jate hain , warna emad shb bhi kah sakte the ki kya ap ke dada ki qabr m jayen jawab lene ki ap kah rhe janab e zahra ne motalba nhi kiya aur pota kah raha h motalba kiya to isme jhuta kaun h dada ya pota, magr emad shb ne gurez kiye jahilana guftugu se, aur adab o tahzib ka mozahra kiya, ap to Siddiq e Akbar imam ali a.s ki hadis ki kasauti par khare utar gaye , faruq e azam ali ibne abi Talib a.s ne farmaya mere haq ka matalba jahilon se na karo warna wo apni jahiliyat ki wajah se tumhara dushman ho jayga aur mera bhi , aur apne waqyan dushmani dikha di ayatullah khumaini par aur imam Mahdi pat tanqid karke
Huzaifa ne disappoint kar dia. pehla term tu thora guzara tha lekin dosry term mei tu bilkul bhi es ko sun'ny mei maza nahi aya. es ko yeh nahi pata ke munazara daleel ke sath hota hai jazbat ke sath nahi
Bnda Iran bhot jata ha is K baray Jango se bhag Gaye
Abu hammad bhai ap munzara har gye hain ap nay un kay kisi questions ka answer nai diye. R wo ap ko answer daty rhy hain r quran majeed r hadees pr hi bat krty rhy hain. Begair kisi ki side liye mynzara sunain r phr faisala krin.
عماد صاحب شکست کھا گئے
علامہ حزیفہ اشرف مبارک باد کا حق دار ہے
Jio syed ❤
ابو عماد پہنس گیا ہے
Kahan kab aur kaise
Haider bhai,,,, jb abu emad bhai ne in abu bakir or Omer ne rasoolulllah s, a, w, w k jitne Mal khaye Hai wo sb ni dikha Hai
Bhai kisi Nasli Alim se baat karen isko to baat karne ki Tameez nahi hai , kisi bakaida Nasli admi se baat Kiya karo aaplog
Molvi ka bhi jawab nhin khud hi Ahlul bait a.s ke dushmanaan per lanat baijh raha hai,molvi ko pata hi nhai ke Ahlul bait a.s ke dushmanaan kon Hain. molvi samjha uncha bolnay se munazra jeet jaye ga 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Ye Bhalo 🐻 bas sirf bharkay marta hy
Ya kali pagri wala ko to munazra karna he nahi. Ata ya to takreer kar raha hy.
Ya kali pagri wala musalsal chawal mar raha hy . Her wa hadees par raha hy jis ki is main koi rabt nahin hy.
Mota bhai chilty rahay bus koi ilmi baat nhi ki in kay walid ya dada jo bhi thy woh bhi nasbi hi ban gaye thy
Muslim ki sanad padho😂😂😂😂😂😂
Meri to hasi nahi ruki
Inke paas jab jawaab nahi hot ato bukhari Muslim bhi bhaad me gaye
Aise bewaquf sunni se aap munazara na kiya kare...