87. دورۃ تفسير القرآن المجید 23 ذی القعدہ 1441 ھجری 15 جولائی 2020 ء دن 87 بروز بدھ . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : درس کا موضوع 01. سورۃ النوح کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین 02. جائیداد یعنی مال جامد پر زکواۃ نہیں آئے گا، زکواۃ مال نامی پر آئے گی، تکوین اور تشریع کبھی جمع بھی ہو جاتے ہیں، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو تکوین اور تشریع سمجھایا، حضرت إبراهيم علیہ السلام کا واقعہ، حضرت موسٰی علیہ السلام کا واقعہ، ایک شخص کا واقعہ جس کو دریا کے کنارے ایک شخص نے قرض دیا 07. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی مجلس کا واقعہ جہاں ایک شخص پر دوسرے شخص کا خون تھا لیکن وہ ایمان لایا، انبیاء کرام علیھم السلام آنکھیں نہیں مارتے، حضرت الشیخ کی خواہش کہ تکوین اور تشریع پر کتاب لکھیں، تکوین اور تشریع پر کلام جاری، شمسی اور قمری نظام دونوں ٹھیک ہیں لیکن اسلام میں قمری نظام رائج ہے، حضرت مریم رضی اللہ عنھا کا واقعہ 10. حضرت نوح علیہ السلام کا نام عبدالغفار تھا، حضرت نوح علیہ السلام کی عمر 1365 سال تفسیر موضح کتاب میں لکھی ہے، حضرت نوح علیہ السلام کی اولاد، چار دانگ عالم 12. ہر کسی کا وقت طے شدہ ہے، حدیث شریف کا حوالہ 14. شداد نے جب دنیا میں جنت بنائی لیکن اس میں جا نہ سکا، حضرت عزرائیل علیہ السلام کو دو دو مواقع پر لوگوں پر رحم آیا، یہ دونوں شداد ہی تھا 17. قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعَوْتُ قَوْمِي لَيْلا وَنَهَارًا، دن اور رات میں دعوت دینا، مبلغ کے لئے تسلی، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا واقعہ جب عصر کی نماز میں قدرے دیر سے پہنچے اور اعلان فرمایا کہ ایسی ایڑیاں اور تلوے آگ میں جلیں گے جو خشک رہ گئے ہوں، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا واقعہ جب وہ اونچی آواز میں پڑھا رہے تھے اور امام سفیان کا وہاں سے گزر ہوا 20. استغفار کے فضائل، حدیث شریف کا حوالہ، استغفار پر کلام جاری، فارسی شعر، عبدالغفار کو غفار کہنا گناہ ہے، عبدالرحمن کو رحمان کہنا گناہ ہے، پشتو شعر، استغفار کے فضائل پر کلام جاری، ھادی الأرواح کتاب کا حوالہ 28. بعض اوقات غلطی اس حد تک پہنچ جاتی ہے جس پر عفوا رک جاتا ہے، دَيَّارًا کے معنی، تَبَارًا کے معنی غرق ہونے والا، سورۃ النوح کا خلاصہ
allah janat ul ferdus my allah mukm atta farmay
ammeen
ya Allah mufti muhammad zarwali khan saheb ko sahat da aur mufti muhammad zarwali khan jasay mufti paida kary.
Allah Pak Hazrat Moulana Mufti Zarwali Khan Sb RA Ki Qabar Par Karoro Rehmat E Nazil Farmaye Aamen
Jzaqallah khair 👍👍👍
گفتگو ایسے شخص سے کریں جو آپ کا احترام کرے، مشورہ کسی ایسے شخص سے کریں جو آپ سے محبت کرتا ہو
اور قرب کسی ایسے شخص کا اختیار کریں جو آپ کے مشابہ ہو..
ماشاءاللہ
رحمه الله
Mashaallah
حضرت مفتی زر ولی خان صاحب رحمت اللہ علیہ کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے
Aamen
ماشاءاللہ
سبحان الله
الله أكبر
اللہ پاک حضرت کو صحت عطا فرمائے،، آمین
Bahut khoob
87.
دورۃ تفسير القرآن المجید
23 ذی القعدہ 1441 ھجری
15 جولائی 2020 ء
دن 87
بروز بدھ
.
بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
.
منٹ : درس کا موضوع
01. سورۃ النوح کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین
02. جائیداد یعنی مال جامد پر زکواۃ نہیں آئے گا، زکواۃ مال نامی پر آئے گی، تکوین اور تشریع کبھی جمع بھی ہو جاتے ہیں، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو تکوین اور تشریع سمجھایا، حضرت إبراهيم علیہ السلام کا واقعہ، حضرت موسٰی علیہ السلام کا واقعہ، ایک شخص کا واقعہ جس کو دریا کے کنارے ایک شخص نے قرض دیا
07. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی مجلس کا واقعہ جہاں ایک شخص پر دوسرے شخص کا خون تھا لیکن وہ ایمان لایا، انبیاء کرام علیھم السلام آنکھیں نہیں مارتے، حضرت الشیخ کی خواہش کہ تکوین اور تشریع پر کتاب لکھیں، تکوین اور تشریع پر کلام جاری، شمسی اور قمری نظام دونوں ٹھیک ہیں لیکن اسلام میں قمری نظام رائج ہے، حضرت مریم رضی اللہ عنھا کا واقعہ
10. حضرت نوح علیہ السلام کا نام عبدالغفار تھا، حضرت نوح علیہ السلام کی عمر 1365 سال تفسیر موضح کتاب میں لکھی ہے، حضرت نوح علیہ السلام کی اولاد، چار دانگ عالم
12. ہر کسی کا وقت طے شدہ ہے، حدیث شریف کا حوالہ
14. شداد نے جب دنیا میں جنت بنائی لیکن اس میں جا نہ سکا، حضرت عزرائیل علیہ السلام کو دو دو مواقع پر لوگوں پر رحم آیا، یہ دونوں شداد ہی تھا
17. قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعَوْتُ قَوْمِي لَيْلا وَنَهَارًا، دن اور رات میں دعوت دینا، مبلغ کے لئے تسلی، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا واقعہ جب عصر کی نماز میں قدرے دیر سے پہنچے اور اعلان فرمایا کہ ایسی ایڑیاں اور تلوے آگ میں جلیں گے جو خشک رہ گئے ہوں، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ کا واقعہ جب وہ اونچی آواز میں پڑھا رہے تھے اور امام سفیان کا وہاں سے گزر ہوا
20. استغفار کے فضائل، حدیث شریف کا حوالہ، استغفار پر کلام جاری، فارسی شعر، عبدالغفار کو غفار کہنا گناہ ہے، عبدالرحمن کو رحمان کہنا گناہ ہے، پشتو شعر، استغفار کے فضائل پر کلام جاری، ھادی الأرواح کتاب کا حوالہ
28. بعض اوقات غلطی اس حد تک پہنچ جاتی ہے جس پر عفوا رک جاتا ہے، دَيَّارًا کے معنی، تَبَارًا کے معنی غرق ہونے والا، سورۃ النوح کا خلاصہ
JazakAllah Khair
سبحان اللہ۔ یا اللہ ہمارے شیخ کو لمبی زندگی صحت اور برکت کے ساتھ عطا فرما دیجئے۔
Ji Aap ka sheikh hm Pathano se achi Pashto bolte hai,karachi ka muhajir ho kar b
Mufti Zar wali sahab ki awaaz Dr israr Ahmad Sahab se qaafi milti julti hai
G MASHA ALLAH
Mashallah mufti ki umar me allah barkat dewe Hazrat ki magfirat farmaye
Nice
Masha Allah subhanallah
غفر الله له وادخل الجنة بسلامة . عالم ذخار.. كان ممن يشار اليه بالبنان
گذارش ۔ جب حضرت بات شروع فرمادیں وہاں سے اپلوڈ کریں مہربانی ہوگی۔
کیوں آپ نے حضرت کو مزید تھوڑی دیکھنا گوارا نہیں ہے۔۔
حضرت ایک بار آپ سے بات کرنی ہے،، میں ہندستان سے ہوں،،
Is pagdi me sajda kaise karege