Sasty Battery Charger 2024 - DC 12V Battery Charger Price - Adapter Charger Market
Вставка
- Опубліковано 25 лют 2024
- #charger #powersupply #batterycharger #foryou #viral #tranding #led #ledlights #12v #marketvoice #acdcfan #electrical #ele
Thanks for watching! Don’t forget to turn on notifications, like, & subscribe!
Disclaimer:
In case of any loss or grievances of the viewer the channel is not responsible for any such matter.
the sole intent of the channel is no provide only market and shop information the channel does not take any responsibility of the business between the viewer and the seller. This is an informative and educational channel.
Market ki awaaz || Market ki awaz
مارکیٹ کی آواز
thank you for your support
regards
Channel Details :
Name : Market Voice
Website : marketvoice.pk
Facebook : Market Voice
Thank you for watching it. Also, give your feedback back in the comment section.
power supply price
battery charger
battery charger 12v
adapter ac to dc 12v
adapter charger
fan adapter
light adapter
led strip light 12v adapter
12v led light adapter
12v dc fan power supply
heavy power supply charger for dc room cooler dc fan dc motor
dc 12v battery charger price
battery charger
best battery charger
adapter charger market
12 volt dc fan motor
12v 10a, 12v 20a, 12v 40a, 12v 100a
14v 20a, 24v 10a, 24v 20a, 15v 10, 12v 2a,
3v 10a, 5v 10a, 6v, 9, 18v, 72v 20a, 48v 10a, 30a
36v 6a, 528v 16a, 480v 2.4a,
waterproof power supply charger
flood light charger
electric bike charger
lithium battery charger 12v
best ac dc fan battery charger
best battery charger in pakistan
best battery charger in karachi
battery charger in lahore
best battery charger 12v/24v
machine power supplies
sasty battery charger - dc 12v battery charger price - adapter charger market
bhai waqai cheez buhat achi dety hain main 2 dafa battery charger la kr aya ho buhat zabardast cheez ha
Thank you dear
عمران صاحب ماشا اللہ . . زبردست . . ❤❤❤
اپ کے خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ اسی طرح اپنا خوبصورت سا کمنٹ ہر ویڈیو میں ضرور دیا کریں شکریہ💖
غثمان بھائی آئٹم اور ساتھ قیمت۔ایڈریس کے بارے میں بڑے اچھے انداز میں آپ ویڈیو اپلوڈ کرتے ھیں۔۔جس پر میں آپکو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
اپ کے اس خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ اسی طرح ہر ایک ویڈیو کو دیکھ کر اپنا خوبصورت کمنٹ ضرور دیا کریں ہمیں اپ کے کمنٹس پڑھ کے بہت خوشی ہوتی ہے شکریہ ❤️
thank you for this video. best information
You are most welcome
Very good and informative video 📹
اپنا خوبصورت سا کمنٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ اسی طرح ہماری ہر ایک ویڈیو کو دیکھ کے اپنا خوبصورت سا کمنٹ ضرور دیا کریں ہمیں اپ کے کمنٹس پر کہ بہت خوشی ہوتی ہے 💖
Such a nyc information
Thanks a lot
Nice video bhai
ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا اپ کے اس خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ
Good work
اپ کے خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ اسی طرح اپنے خوبصورت سے خوبصورت کمنٹ ضرور دیا کریں
Yaar kasam sy very nice person ❤
Insy zada achi supply koi nhi day ga apko
پیارے بھائی آپ کے خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ میں یقین رکھتا ہوں آپ ایسے ہماری آنے والی ویڈیوز کو دیکھتے رہیں گے اور لائک کرتے رہیں گے اور کمنٹ کرتے رہیں گے شکریہ۔
@@MarketVoice bhai appne jo video me whatsapp ka no diya hy wo to reply he nahe karte hian
❤zabardas
اپ کے خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ اسی طرح ہماری ہر ایک ویڈیو کو دیکھ کے اپنا خوبصورت سا کمنٹ ضرور دیا کریں! 💖
Epic
nice video
امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا اپ کا خوبصورت سا کمنٹ دیکھ کر ہمیں بہت اچھا لگا ہے شکریہ
Good video ❤
💖اپنا خوبصورت سا کمنٹ دینے کے لیے بہت بہت شکریہ اسی طرح اپنی ہر ایک ویڈیو میں اپنا خوبصورت سا کمنٹ ضرور دیا کریں شکریہ
Good price
BHi ❤❤❤❤ zbrdst
اپ کے خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ اسی طرح اپنے خوبصورت سے خوبصورت کمنٹ ضرور دیا کریں
💖💖💖
Well done 👍❤
اپ کا خوبصورت سا کمنٹ دیکھ کر ہمیں بہت ہی اچھا لگا ہے اگر ابھی تک چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو امید ہے اپ ہمارے اس چینل پر ضرور سبسکرائب کریں گے شکریہ
Imran bhai
God bless you and your family
بے شک عمران بھائی بہت ہی اچھے انسان ہیں اپ کا کمنٹ پڑھ کر ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے امید ہے اپ نے ہمارے چینل مارکیٹ وائس کو بھی ضرور سبسکرائب کیا ہوگا
❤
❤❤
Good 👍
اپ کے خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ اسی طرح ہماری ہر ایک ویڈیو پر اپنا خوبصورت سا کمنٹ ضرور دیا کریں اپ کے کمنٹس دے کے ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے شکریہ
Zabardast 👍
ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا اپ کے اس خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بٹ صاحب ❤❤❤
اپ کا خوبصورت سا کمنٹ دیکھ کر مجھے بہت ہی خوشی ہوئی ہے امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا
جزاک اللہ
جزاک اللہ آپ کے قیمتی کمنٹ کا بہت بہت شکریہ۔
@@MarketVoice its okay bro
good job imran ❤
اپ کے خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ اسی طرح ہر ایک ویڈیو کو دیکھ کر اپنا خوبصورت سا کمنٹ ضرور دیا کریں شکریہ ❤️
👍👏
اپ کے خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ اسی طرح اپنے خوبصورت سے خوبصورت کمنٹ ضرور دیا کریں
💖💖💖
Yar itnA coprative Banda nice
عمران بھائی بہت ہی کوپریٹو بندے ہیں اپ ان سے بلا جھجک کوئی بھی چیز لے سکتے ہیں ہماری ویڈیو کو دیکھ کر اپنا خوبصورت سا کمنٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ اسی طرح ہماری ہر ایک ویڈیو کو دیکھ کے اپنی قیمتی رائے اور اپنا خوبصورت سا کمنٹ ضرور دیا کریں شکریہ ❤️
V Good
اپ کے اس خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ اسی طرح ہر ایک ویڈیو کو دیکھ کے اپنا خوبصورت سا کمنٹ ضرور دیا کریں اپ کے کمنٹس پڑھ کے ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے ❤️
Good
اپ کا کمنٹ ہمیں بہت ہی اچھا لگا ہے امید ہے اپ نے چینل کو ضرور سبسکرائب کیا ہوگا شکریہ
❤❤❤❤❤
❤
Daraz pk pr apki shop h to bataen
Mashallah g
❤اپ کا خوبصورت میسج دیکھ کر مجھے بہت ہی اچھا لگا ہے امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا
Mashallah❤❤❤❤
💖💖💖✌ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا اپ کے اس خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ
Me khadim hussain , abhi bhi apko msg Kia h apne reply Nahi dya pehle bhi Nahi dya tha
Batery charge kerny main b yeh supplly istimal hosakti hy kia
ap dukan dar sy puch skta ha un ka number video main majood ha
Nai
Good❤❤
اپ کا خوبصورت سا کمنٹ لے کر ہمیں بے حد خوشی ہوتی ہے شکریہ ❤️
Waah betay moojj kar di buttt saab
kindly subscribe to our channel for the latest updated videos .Videos Sharing with friends and family members.
پیارے بھائی ویڈیو کو شروع سے لے کے اینڈ تک ضرور دیکھیں ویڈیو کے لاسٹ پر ایڈریس اور کنٹیکٹ نمبر موجود ہے اپ اینڈ سے دیکھ کر لے سکتے ہیں اور ہمارے چینل کو بھی سبسکرائب کریں شکریہ
Yr koi guide kr doo please mere pas baloni ki motor hai fan pr lgi hy usko Kam se Kam voltage Lene wali Kon c device supply thk rhy gi Kitne wat ki
12 volt 20 amp video main price 1500. Or jb lene gye 2000 ke
Bhai ab rate up hein. Video old hy
Sir ho skta h inshallah hum next video zaror bany ge
🎉
❤😊
السلام علیکم بھائ اگر کوئ دوسرے شہر سے منگوائے تو آنلائن سپلائی کی سہولت ہوگی؟
g sir ap eny call kar skty ha or mazeed detail ly skty ha
But sb nice
Dear please ek video hall road pr automatic votlage stablilizer k circuits k bare me bhi upload krne ta k log hall road se online purchase kr seky.
انشاءاللہ ہم انے والی ویڈیوز میں اٹومیٹک سٹیپلائزر کی شاپ کے اوپر بھی ویڈیو بنائیں گے اپ کی قیمتی رائے اور خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ اسی طرح ہماری ہر ایک ویڈیو میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیا کریں شکریہ
اچھا بندا سلکت کئا ے۔ ان لائن مل سکتا ے
Assalamualaikum, Sir 12V water pump ky leay power supply ketny ampire ke lgy ge?
سر اگر اپ کسی بھی قسم کی انفارمیشن لینا چاہتے ہیں پرائس کے حوالے سے پروڈکٹ کے حوالے سے تو دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے برائے مہربانی آپ ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں دکاندار کا نمبر اور ایڈریس ویڈیوز میں موجود ہے آپ کمنٹ کا بہت شکریہ آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا اگر اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں گے تو ہم آپ کے بہت شکر گزار ہوں گے اور ایسے ہی ہماری آنے والی تمام نئی ویڈیوز کودیکھتےرہیں اور ویڈیوز کو لائک کرتے رہیں شکریہ
Good try, but the label shows it's fake. Make sure to check DC ripple noise. Play safe.
I hope our team notices this Thanks for your comments.
kindly subscribe to our channel for the latest updated videos .Videos Sharing with friends and family members.
Sir 60 volt 2 Amp electric bike k liyey Leeni he kitnay ki he bhai
dear dukan dar sy rabita kary wo price bata dy gy dear
ایڈریس صحیح طریقے سے بتایا کرو ایڈریس کی سمجھ نہیں اتی
سر یہ شاپ لاہور ہار روڈ پر موجود ہے دکاندار کا نمبر اور ایڈریس ہماری ویڈیوز کے لاسٹ میں موجود ہوتا ہے براہ مہربانی وہاں سے دیکھ لے ۔شکریہ۔
Imran bhai ye Kahan use hoti hain...matlab ghr k lye pani wali moter ko lagani ho tu kitni bijli use hogi..bajat bhi hogi... zror btaie...
عمران بھائی سے رابطہ کرنے کے لیے ویڈیو میں دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں وہ اپ کو ڈیٹیل سے بتائیں گی کہ کس موٹر کے ساتھ کون سی پاور سپلائی لگے گی
😅😅 Weldon
امید ہے اپ نے ہمارے مارکیٹ وائس یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کیا ہوگا اپ کے خوبصورت سے کمنٹس دیکھ کر ہمیں بہت ہی اچھا لگتا ہے شکریہ ❤️
72 volt mai Kitne amp ki supply mil jae gi
12 volt. 20 ampear suplay se 21 plate batry charg ho gi. ?? Or air color. 12 volt chal jay ga pleez tel me bro?
مزید معلومات کے لیے ویڈیو میں دیے گئے اپ عمران بھائی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے پوچھ سکتے ہیں ویسے ویڈیو میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ اپ 12 فولڈ سپلائی میں ویری ایبل سے وولٹیجز کو اپ یا ڈاؤن کر سکتے ہیں مطلب کہ 12 وولٹ سپلائی کے اپ 14 وولٹ بھی سیٹ کر سکتے ہیں اور اس سے اپنی بیٹری اور اپنا پنکھا چلا سکتے ہیں شکریہ
❤❤❤
Muhabat ka shurkiya brother
Please batana 12to12 battry charge. Ke liye❤❤❤❤❤
اگر اپ کو 12 وولٹ بیٹری شارٹر چاہیے تو ویڈیو میں دیے گئے عمران بھائی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں وہ اپ کو ڈیٹیل سے بتائیں گے اور اگر ابھی تک اپ نے ہمارے اس چینل مارکیٹ وائس کو سبسکرائب نہیں کیا تو اپ سے گزارش ہے کہ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں شکریہ
بھای 12ولٹ 20
امپیرکا چارجر انڈیا اور ہو سکتا ہے
سر اپ دکاندار سے رابطہ کر سکتے ہیں مزید انفارمیشن اپ کو ان سے مل جائے گی۔
5v and 3a ki supply ko adapter ki jaga use kar sakte hen? aur 5v 3a kay price bhi bataen please.
پیارے بھائی عمران بھائی کے پاس ویری ایبل والی پاور سپلائیز بھی موجود ہیں جیسی اپ کو چاہیے اپ کو مل جائے گی اپ ان کے لیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں جو کہ ہماری ویڈیو کے اینڈ پر موجود ہے کوشش کیا کریں ویڈیو کو مکمل دیکھا کریں وہ اپ کو پرائزز بھی بتا دیں گے
Nice
اپ کے خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ اسی طرح ہماری ہر ایک ویڈیو کو دیکھ کے اپنا خوبصورت سا کمنٹ ضرور دیا کریں ہمیں اپ کے کمنٹس دیکھ کر اور پڑھ کے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے شکریہ-💖
Sub sy achi power supply Sweden ke hy...no Ericsson company ke hy
جی بالکل ہو سکتا ہے سب سے اچھی پاور سپلائی یہی ہو امید ہے اپ نے ہمارے اس چینل مارکیٹ وائس کو ضرور سبسکرائب کیا ہوگا
Assalam O alaikum sir 🤝
Sir mujy 180 Amh battery charger Chahiye
Bhai muje class d amplifier tpa3116 bord ke liye splay chahye.24 volt 5 ya 10 ampeyar main kitne ki mil jaye gi
پیاری اگر اپ کو ایمپلی فائر کے لیے سپلائی چاہیے تو اپ کوشش کریں کہ عمران بھائی کی شاپ پر جا کر ان سے ڈیٹیل سے بات کریں وہ اپ کو ہر چیز کے بارے میں گائیڈ کر دیں گے اور اپ نے ہمارے اس چینل مارکیٹ ہوئے اس کو سبسکرائب نہیں کیا تو سبسکرائب ضرور کریں شکریہ
کیا یہ پانی کے موٹر چلائے گآ جواب ضرور دیں شکریہ
اگر اپ کی موٹر ڈی سی وولٹ پر چلتی ہے تو یہ اپ کی موڈر چلا دے گی مزید معلومات کے لیے ویڈیو میں دیے گئے عمران بھائی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں وہ اپ کو ڈیٹیل سے گائیڈ کر دیں گے اور ہمارے چینل کو بھی سبسکرائب کریں اپ کا شکریہ
Imran bhai brave man he❤
واقعی میں عمران بھائی بہت ہی نفیس ادمی ہے ہماری ویڈیو کو دیکھنے کا اور اپنا خوبصورت سا کمنٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ اسی طرح ہماری ہر ایک ویڈیو کو دیکھ کر اپنا خوبصورت سا کمنٹ ضرور دیا کریں شکریہ💖
Solar panels k saat attached kar k battery charge kar saktee ha
سر مزید معلومات کے لیے ویڈیو میں دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
Me bi ho video ma 😊😊😊😊😊
ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا اپ کے اس خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ
Shop hai kahan p imran bhai?
پیارے بھائی ان کی شاپ لاہور ہال روڈ پر موجود ہے مزید معلومات کے لیے عمران بھائی نے جو نمبر بول کر بتایا ہے اس نمبر پر رابطہ کریں
Bhai mene kafi msgs kiye hen apne reply Nahi dya WhatsApp pe
Allah pak puchin ge zaror is banady se dhoka kya ha is ne hamary Sath
ap apni detail hamry sath share kary shukriya
Very nice 😂😂😂😂😂😂😂🎉🎉🎉
اپ کا خوبصورت سا کمنٹ دیکھ کر مجھے بہت ہی خوشی ہوئی ہے امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا
Bhai 1 video pixel light ke video ban da sat no be dan
اپ بتائیں کہ پکسل لائٹ کیا ہوتی ہے انشاءاللہ ہم اس پکزل لائٹ کے اوپر بھی ویڈیو بنائیں گے اسی طرح ویڈیو بنانے میں ہماری مدد کیا کریں شکریہ
Location which city
Lahore Hall Road
12 volt moter keleya suplie chahyea
12 وولٹ موٹر کے لیے پاور سپلائی بھی مل جائیں گی اس کے لیے اپ ویڈیو میں دیے گئے عمران بھائی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں وہ اپ کو ڈیٹیل سے بتائیں گے شکریہ
Bhai sab he Dokan Lindi Mai ha?
سر یہ دکان لاہور ہار روڈ پر موجود ہے۔
Ac +Dc hai us ki battery charg ni ho rahi nikal k chrg krwai full ho gi Fan k andr jo system h vo charg ni kr raha
Aap Kisi electricshan ko dikha den ek bar
Minimum quantity kitni h ....
سر اپ ویڈیو کو غور سے دیکھا کریں ویڈیو کے اندر ڈیٹیل سے بتایا گیا ہے کہ اپ ایک پیس بھی ارڈر کر سکتے ہیں شکریہ
Sindh me mil jae ge ye
ان لائن سندھ میں اپ کو ڈلیور ہو جائے گا اس کے لیے اپ عمران بھائی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں وہ اپ کو اس کے بارے میں گائیڈ کریں گے ہمارے اس چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا شکریہ
Karachi mein delivery hojae gi??
جی پیارے بھائی اپ کا ارڈر کراچی میں ڈلیور ہو جائے گا اس کے لیے اپ ویڈیو میں دیے گئے عمران بھائی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
Imran sb ap n ache video banai h shop wale ka nmb bata dain plz
Shop ka number video k last me show hota hai please video ko mukml dekha Karen
Tubbluer24v 230amp k ley supply ki price bata dain or karachi main chahey
پیارے بھائی اپ کو مل جائے گی اپ عمران بھائی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں عید کی چھٹیوں کی وجہ سے ہو سکتا ہے وہ اپ کو ریپلائی نہ دے انے والے دنوں میں وہ اپ کو ریپلائی ضرور دیں گے
Tubblur Battery 230amp 24v ko charge kane k ley charger ya supply price bata dain
بیٹری کو چارج کرنے والی سپلائی ان کے پاس اویلیبل ہے یہ اپ کو پرائز بھی بتا دیں گے ان کے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں اور اگر ابھی تک اپ نے ہمارے ہی چینل مارکیٹ کو اس کو سبسکرائب نہیں کیا تو ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
Incubator k lia kon c supply ache rahy ge bahi
یہ آپ کے لورڈ پر ہے کہ کتنے واٹ کے بلب لگائیں گے۔۔۔ 6 امپئیر میں 50 واٹ آسانی سے چل جا
سر اگر اپ کسی بھی قسم کی انفارمیشن لینا چاہتے ہیں پرائس کے حوالے سے پروڈکٹ کے حوالے سے تو دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے برائے مہربانی آپ ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں دکاندار کا نمبر اور ایڈریس ویڈیوز میں موجود ہے آپ کمنٹ کا بہت شکریہ آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا اگر اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں گے تو ہم آپ کے بہت شکر گزار ہوں گے اور ایسے ہی ہماری آنے والی تمام نئی ویڈیوز کودیکھتےرہیں اور ویڈیوز کو لائک کرتے رہیں شکریہ
Sir I am use 150 Volt Battery I need good quality charger
ان کے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں یہ اپ کو ڈیٹیل سے گائیڈ کریں گے
Jo ac to dc supply hoti he aksar bijli k jaane k dobara jb light aati he tho fan khud se start ni hota spark mangta he ye q
dear agr koi problem ha to dukan dar sy share kar skty ha un ka number video main majood ha
7:02 iskay Transistor Capisetor Bhot jalaty hain Wajga Bijli k Up Dwon Ho ya Zeyda Chalany per Or Chopper bhe Urr jarata h iska Jo Ap video mai dekhain gay Tranfomer Shakal ka hota h wo
I hope inshallah next video cover this topic.
kindly subscribe to our channel for the latest updated videos .Videos Sharing with friends and family members.
@@MarketVoice je zarro bro
12v 15 amp battery charger kitnay ka milay ga sir.....
پیارے بھائی اپ کو مل جائے گی اس کے لیے اپ ان کی شاپ پر جا کر خرید لیں یا اپ ان کے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
Sir yh power supply fully automatic hoti hy?
g dear
80 volt 40 Amp ki swithching power supply ke kiya price hain ???
سر مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لیےآپ دکاندار سے رابطہ کر سکتے ہیں دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے براہ کرم ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں میں یقین رکھتا ہوں آپ کو ہماری ویڈیو پسند ائی ہوگی ویڈیو کو لائک کیجئے گا شیئر کیجئے گا شکریہ۔
آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا براہ مہربانی ہمارے چینل کو بھی سبسکرائب کریں شکریہ
Sir aapne mere reply ka to Answer diya nahi. jo mene aapko whatsapp pr kiya tha. . ab to mene le bi li power supply
Sir mara pas gari wala 24 volt ka fan hy us ky ly kn si supliy chly gi
پیارے بھائی اپ عمران بھائی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے 24 وولٹ کی سپلائی ارڈر کر سکتے ہیں
12 والٹ گاڑی کی ڈرائی بیٹری کو چارج کرنے والا چارجر چاہیے ہے، کتنے کا ملے گا؟
سر اگر اپ کسی بھی قسم کی انفارمیشن لینا چاہتے ہیں پرائس کے حوالے سے پروڈکٹ کے حوالے سے تو دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے برائے مہربانی آپ ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں دکاندار کا نمبر اور ایڈریس ویڈیوز میں موجود ہے آپ کمنٹ کا بہت شکریہ آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا اگر اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں گے تو ہم آپ کے بہت شکر گزار ہوں گے اور ایسے ہی ہماری آنے والی تمام نئی ویڈیوز کودیکھتےرہیں اور ویڈیوز کو لائک کرتے رہیں شکریہ
Cash on delivery hai karachi mai?
پیارے بھائی کیش اور ڈلیوری کی سہولت میسر نہیں ہے اس کے لیے اپ عمران بھائی سے رابطہ کریں وہ اپ کو ڈیٹیل سے بتائیں گے کہ اپ کو پاور سپلائی کیسے ملے گی اور ہمارے چینل کو بھی سبسکرائب کریں شکریہ
7:00 Bhai ye Power Supply Apki Bijli Zeyda khaati h Ye nhy bataya apnay or Iskay Transistor Jalaty hain Iska Akser ye chanalny mai Achi h But Bijli Unit Khaati h Maine to ye Khud Assemble kar kar k sale ke th 1995 mai ye Power Supply Video Games mai Laga karti the Uswaqt ye 1200 ke Milti the Hum nay Japan honkong wagra sy parts la k Assmble ke yaha Karachi mai to 300 rupy cost aye the humy us waqt baaqi theek h
😮😮😮😮😮
han g jnab ap k pas china japan se bri technology ha. wo bechary bewakoof hain bna bna k thak gay hain. power factor b manage krty hain volt regulate b krty hain board pe sections ma supply develop krty hain. bht hi ahmaq hain 😢
@@shazil7189 mara bacha 35 Years hogye Engineer r ke Field mai Full PCB KO Design sy ly k har kaam kiya h or kar rhay hain Ap Mra Bacha Phely sekho Time lgay ga har banda Hawa mai Phudddo baat ny karta
اگر اپ اس پاور سپلائی کو خود اسمبل کر دیں اور ریٹ بھی کم ہے تو ہمیں ضرور بتائیں ہماری ویب سائٹ مارکیٹ وائس ڈاٹ پی کے اوپر جا کر فارم فل کریں انشاءاللہ ہماری ٹیم اپ کے پاس ویڈیو بنانے کے لیے ضرور ائے گی
72 volt 19 amp wali ktne ki hogi
پیارے بھائی 72 ولٹ کی پاور سپلائی اپ کو عمران بھائی سے مل جائے گی اپ ان کے لیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں جو کہ ویڈیو کے اینڈ پر موجود ہے
12 volt battery charger 20 ampere kitne ka Padega
لگتا ہے اپ نے ہماری ویڈیو کو شروع سے لے کے اینڈ تک نہیں دیکھا کوشش کریں کہ ویڈیو کو ڈیٹیل سے دیکھیں تاکہ اپ کو ریٹس پتہ چل سکے شکریہ
God bless u
I m from Mianwali
Cooler ki battery ap mjy send kr sakty hain
پیارے بھائی ان کے پاس بیٹریز نہیں سپلائز ہوتی ہے اپ ان سے رابطہ کریں یہ اپ کو پاور سپلائی رور کر دیں گے
Ye battery charger 15amp solar ya bijli se chalti hay
Bijli sy dear
bhai ye kya ghar ki 180 phonx ki batrry charg karny k lye koi charger hai ?
shaid mobile charger nhi ho en ka pass phr bi ap eny call kar skty ha mazeed detail ka liya shukriya
Location ke city ke ha.rwp lahore.karach ext
پیارے بھائی ہم نے ویڈیو کے اینڈ پر ڈیٹیل سے بتایا ہے کہ یہ جگہ کس جگہ پر موجود ہے یہ لاہور کی سب سے بڑی مارکیٹ ہال روڈ ہے ہماری ویڈیو کو شروع سے لے کے اینڈ تک ضرور دیکھا کریں اور ہمارے چینل کو بھی سبسکرائب کریں شکریہ
12 volt 150 ampare battery charger ki price kiya hy or kesy khareed sakty hain
کوئی بھی چیز خریدنے کے لیے اپ دکان کر سے رابطہ کر سکتے ہیں دکان دار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے۔
bhai inka address to btain or output me kitne volt deta hai practically demonstrate krke dekhain to ziada bhtr hai bolne ko to 50 amp bol kr bhi becha ja skta hai or online le skte hain?
پیارے بھائی اپ نے شاید ہماری مکمل ویڈیو نہیں دیکھی ہم نے ویڈیو میں ساری ڈیٹیل سے چیزیں بتائی ہے ان کا کنٹیکٹ نمبر ایڈریس سب کچھ ہماری ویڈیو میں موجود ہے ویڈیو کو اینڈ سے ضرور دیکھیں اور ہمارے چینل کو بھی سبسکرائب کریں شکریہ
i have different battery powered items / gadgets for sale. Is there any variable power-supply that can generate different volts/ amperes that can be adjusted according to the requirement. Is
Yes Dear
Aslam Alikhum sir mujy 15 AMP Ka supply Chaly solar room cooler K sath lagi hy kitny Ki Mily gi
us ki price eno ny video main bati ha dear
I want
اگر اپ کو پاور سپلائی چاہیے تو اپ ویڈیو میں دیے گئے عمران بھائی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ اور ہمارے چینل کو بھی سبسکرائب کریں
Sir app k sat dc ac inverter milte hain
nhi en ki pawar supply ki shop ha dear
Online mil jay ga
اپ پاور سپلائی ان لائن ارڈر کر کے بھی منگوا سکتے ہیں اس کے لیے عمران بھائی کا نمبر ویڈیو میں موجود ہے اپ ان سے رابطہ کر کے چیز اپنے گھر پہ مگوا سکتے ہیں شکریہ