Indian Ulma Se Bayan - دور حاضر کے فتنوں کا سدباب کیوں اور کیسے - Molana Ilyas Ghuman DB

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 вер 2024

КОМЕНТАРІ • 103

  • @hafizmuhammadsohailusmanif5135

    ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله

  • @RabiulIslam-tw3yj
    @RabiulIslam-tw3yj Рік тому +10

    حضرت مجھے عرصہ سے آپ سے خدا کے لیے محبت ہے اور لمبی عمر کی صحت کے ساتھ دعا ہے۔ آپ بھی میرے لیے دعا فرماءےگا۔

  • @ayubmatadar1136
    @ayubmatadar1136 Рік тому +7

    *علمائے حق علمائے دیوبند زندہ باد*
    آمین ثم آمین یارب العالمیـن.

  • @SalmanKhan-ij7qc
    @SalmanKhan-ij7qc Рік тому +22

    الحمدللہ بڑی شدت سے انتظار تھا حضرت والا کے اس درس کا ۔ حق تعالی حضرت متکلم اسلام اور تمام شرکاۓ کار و منتظمین و عملہ کو بہترین بدلہ عطاء فرمائے۔ آمین
    جزاکم اللہ تعالٰی خیرالجزاء عنا و عن سائر المسلمین۔ آمین

  • @ayubmatadar1136
    @ayubmatadar1136 Рік тому +14

    الله رب العزة آپ کو نفع والے علم میں برکت نصیب عطآء فرمائے
    آمین ثم آمین یارب العالمیـن.

  • @rashidulislammazahiri2522
    @rashidulislammazahiri2522 Рік тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب.....اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہم پر تادیر باقی رکھے....

  • @nidaeislamtv2357
    @nidaeislamtv2357 Рік тому +5

    🇮🇳 مفتی محمد صابر حنفی انڈیا سے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @binmohammed6032
    @binmohammed6032 Рік тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @ranamuneeb3557
    @ranamuneeb3557 Рік тому

    Ahnaf Deoband Zindabad

  • @rizwanqasmi619
    @rizwanqasmi619 Рік тому +6

    ماشاءاللہ
    بہت ہی شاندار گفتگو فرمائی
    اللہ تعالی حضرت کا سایہ ہم پر تادیر سلامت بہ کرامت رکھے

  • @huzaifasanandwala4436
    @huzaifasanandwala4436 Рік тому +3

    ماشاء اللہ اللہ کریم حضرت کے فیوض ھمیشہ ھمیں مالا مال فرمائے اور حضرت کی صحبت نصیب فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا

  • @syednisarofficial1265
    @syednisarofficial1265 Рік тому +21

    ماشاءاللہ بہت بہترین بیان، الله تعالٰی حضرت کے سایہ کو ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے۔

  • @suhaibahmad449
    @suhaibahmad449 Рік тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @M_Tariq-313.
    @M_Tariq-313. Рік тому

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @obaidurrahmanalazmi1587
    @obaidurrahmanalazmi1587 Рік тому +7

    اللہ تعالٰی ہمارے ملک (ہندوستان )میں امن اور سکون عطا فرمائے

  • @irshadkhanpathan3400
    @irshadkhanpathan3400 Рік тому

    اللہ تبارک و تعالی حضرت کو کاملا عاجلا مصنف مجفظ رکھے اور ہمارے سروں پر حضرت کا سایہ بنا رہے

  • @fairozahmadbhat6268
    @fairozahmadbhat6268 Рік тому

    اللہ پاک حضرت مولانا صاحب دامت برکاتھم کا سایہ تادیر سلامت رکھے آمین کشمیر

  • @Wazifa_TV
    @Wazifa_TV Рік тому

    ماشاءاللہ

  • @H.O.Q
    @H.O.Q Рік тому +5

    ماشاءاللہ استاد محترم صاحب

  • @mo.anasbhaibhokhavala6371
    @mo.anasbhaibhokhavala6371 Рік тому +5

    لاجواب خطاب ماشاءﷲ👌👌👌 بہت ہی خوب

  • @Shan-e-Avadh
    @Shan-e-Avadh Рік тому +7

    کی محمد(ص) سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں یے جہان چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں

    • @binmohammed6032
      @binmohammed6032 Рік тому +3

      بیٹے اگر ۔صلی اللہ علیہ وسلم ۔لکھ دیتے تو بہت ہی اچھا ہوتا اور اجر بھی مل جاتا شکریہ

    • @MAHassaniNetwork
      @MAHassaniNetwork Рік тому +1

      ص لکھنا حرام ہے صلی اللہ علیہ وسلم لکٙھنا چاہیئے

  • @mdqasmi7017
    @mdqasmi7017 Рік тому +6

    اللہ آپ کی محنتوں کو قبول فرماکر ذریعہ نجات بناۓ،
    ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @Islamitalimataurtabligh
    @Islamitalimataurtabligh Рік тому +2

    مولانا ابو القاسم نعمانی صاحب نے صحیح فرمایا

  • @muhammadishaq9230
    @muhammadishaq9230 Рік тому

    جزاک اللہ خیرا حضرت جی

  • @mohdzuhaib131
    @mohdzuhaib131 Рік тому +6

    Jazakallah allah aap ki umar ilam mai barkat ata karai🇮🇳

  • @amliyatislamicinternationa3637

    بہت زبردست بات کہی ہے

  • @mo.anasbhaibhokhavala6371
    @mo.anasbhaibhokhavala6371 Рік тому +6

    ماشاءﷲ بہت ہی خوب ﷲآسانیاں پیدا فرماوے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @YehHaiHaqeeqat
    @YehHaiHaqeeqat Рік тому +3

    ماشاءاللہ بہترین 💖💖💖

  • @mohdahmad6056
    @mohdahmad6056 Рік тому +1

    اللهم إنا نسألك خير هذه الليلة فتحها ونصرها ونورها وبركتها وهداها ،ونعوذبك من شرها وشر ما بعدها.
    رضينا بالله ربا و بالاسلام دينا و بمحمد صلى الله عليه وسلم نبياً.

  • @maqboolrehman8696
    @maqboolrehman8696 9 місяців тому

    Good

  • @hamariguftar2012
    @hamariguftar2012 Рік тому +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا

  • @shahinsaeed1861
    @shahinsaeed1861 11 місяців тому

    MashAllah Allah hazrat ka say hamare saron per ta dair qayam rakhe ilm Amal Umar main berkat dain main India sehoon

  • @shekaamir3191
    @shekaamir3191 Рік тому

    Assalamualikum mufti sahab allah ap k ilm mai or izafa farmaye or izzat se nawaze apki bt ulmaao k liye teh pr mujh jaise jahil ko beh samajh agaye apne itni asaan lafzo mai samjahya hai bs dua mai yaad rakeh k allah hum se or hamare naslo se kayamat tak deen ka kaam lai or meri aulado ko allah sahaba wale imaan se nawaze or ap jaisa or hamare ulmaao daioband jaisa kaam krne wala banaye

  • @NoorMohammad-zy8tx
    @NoorMohammad-zy8tx Рік тому +2

    ماشاءالله جزاكم الله خيرا واحسن الجزاء

  • @Shan-e-Avadh
    @Shan-e-Avadh Рік тому +7

    i am proud to be a muslim Alhamdulillah

  • @ubaid-qp8gd
    @ubaid-qp8gd Рік тому +2

    جزاکم اللّہ خیرا

  • @alfalahwannajah5731
    @alfalahwannajah5731 Рік тому +3

    الله آپ کی عمر میں برکت کے دے

  • @muzaffarkhan5869
    @muzaffarkhan5869 Рік тому +4

    Masha Allah

  • @emmadali9507
    @emmadali9507 Рік тому

    آسلام علیکم کاش آپ ہمارے بھارت میں ہوتے یہاں ھم لوگوں کو بہت زیادہ پریشان کیا جا رہا ھے اِس معاملے میں علماء دیو بند کو مفید مشورے سے نوازیں ممتاز ٹوپی والا انڈیا

  • @arifbillah9724
    @arifbillah9724 Рік тому +2

    ماشاء الله

  • @shakeelqadeer6184
    @shakeelqadeer6184 Рік тому +2

    Subhan Allah

  • @mohammadsaqibqasmi3980
    @mohammadsaqibqasmi3980 11 місяців тому

    السلام علیکم ورحمته الله وبرکاته 🤝۔
    الحمد لله ، حضرت اقدس مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالیٰ
    آپ کی گفتگو بہت ہی شاندار ھے، اور باآسانی سمجھ بھی آگئ ھے، اللہ تعالیٰ آپ کو مزید تقویت دے، اور اللہ تعالیٰ آپ سا سایہ عاطفت ہمارے اوپر تادیر قائم و دائم فرمائے آمین ۔
    ھندوستان میں آپ کے چاہنے والے ، اور آپ کے درس سے سیکھنے والے علماء دیوبند اھل سنت والجماعت حنفی دیوبندی اکثر ہج جو آپ کے بیانات اور آپ کے درس کو سنتے ہیں اور سیکھتے ہیں
    حضرت ۔ حیدرآباد میں کس طرح سے جوئن کیا جاسکتا ھے آنلائن آپ کا درس
    اسکی رہنمائی کردیں مہربانی ہوگی
    میں محمد ثاقب قاسمی میرٹھی ✍️۔
    فاضل دارالعلوم دیوبند انڈیا

  • @Shan-e-Avadh
    @Shan-e-Avadh Рік тому +4

    i am proud i am indian

  • @ziyasahibsahib5758
    @ziyasahibsahib5758 Рік тому

    ماشاءاللہ جزاکم اللہ اللہ تبارک و تعالی آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم فرمائے آپ نے بہت ہی اچھی طرح سے ہمیں ایک ایک فتنے کے بارے میں نشاندہی کہ جو فتنہ عقائد پر حملہ آور ہو وہ سب سے بڑا فتنہ قادیانیت کو سارے علماء اور عوام سب سمجھ گئے لیکن مرکز نظام دین سے چل رہی سعدیانیت؟ سعدیانیت کو سمجھتے ہوئے علماء عوام کو اندھیرے میں رکھے ہوئے حقیقت یہ ہے کہ اس فتنے اللہ کی ذات پر بھی حملہ کیا ہے ناموس رسالت پر بھی حملہ کیا اللہ کے ہاتھ میں ہدایت نہیں انسان ہی انسان کی ہدایت کا ذریعہ اگر اللہ کے ہاتھ میں ہدایت ہوتی تو نبیوں کو کیوں بھیجتا، معجزات نبوت کے ساتھ خاص نہیں دعوت کے ساتھ خاص،حرمین شریفین کے بعد سب سے مقدس جگہ مرکز نظام الدین،مسجد ضرار مسلمانوں نے بنائی تھی،دو شرمگاہوں کے ملنے کا نام نکاح ہے،حیض زینب رضی اللہ تعالی عنہ کے نکاح میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم معمول سے ہٹ گئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو معمول سے ہٹا ہوا نبی کا معمول سنت و شریعت ہوتی،تبلیغی جہاد ہے جہاد اس زمانے کا سب سے بڑا جہاد تبلیغ کی نقل و حرکت ہے،ماشاءاللہ آپ ہمارے بڑے ہیں ہمارے اکابرین ہم سے بہتر جانتے روز اول سے یہ تبلیغی جماعت ہمارے علماء کی گلے کی ہڈی بنی ہوئی ہم نے بہت سارے اپنے بڑوں کو دیکھا کہ وہ ڈرے ہوئے ہیں سہمے ہوئے جب فتنوں کی بات ہو ہی رہی ہے اور ایک ایک فتنے کی نشاندہی کی جا رہی جو جماعت سب سے بڑا فتنہ پیدا کر رہی ہے اور سب سے زیادہ امت کو نقصان پہنچا رہی اور ہمدرد دوست کی شکل میں آکر امت کے ایمان اور اعمال پر ایمان اور اعمال کا ہی جھانسہ دے کر اور دھوکہ دے کر ڈاکا ڈالر ہیں عشق کا کھلم کھلا بائیکاٹ کی نہ کی جائے اس کی نشاندہی کیوں نہ کی جائے اس کی گرفت کی نہ اس کا کھلم کھلا بائیکاٹ کیوں نہ کیا جائے اعلان براءت کا اظہار کیوں نہ کیا یہاں خاموشی کے کیا معنی ہیں یہاں چپ سادھنے کے کیا معنی ہیں یہ اس کو دیکھ کے کیا معنی

  • @khalilahmad8361
    @khalilahmad8361 Рік тому

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
    ماشااللہ استاد محترم کو اللہ تعالی ہمیشہ شاد اور خوش رکھیں ۔۔

  • @sawwedulamin3305
    @sawwedulamin3305 Рік тому +2

    Mashallah

  • @onpassiveartificialintelli7361

    india me deen ki kaafi mehnate horhi h
    Allah pak tamam insaniyat ko kufr o shirk se bachaye aur ek khuda pr aur uske paigambaro pr imaan lane ki taufiq de

  • @khawajarahim3091
    @khawajarahim3091 Рік тому +2

    ulma-e-deoband zindabaad

  • @molanainaamofficial6424
    @molanainaamofficial6424 Рік тому +1

    ماشاءاللہ حضرت بھت قیمتی نصیحت فرمائ

  • @mohdahmad6056
    @mohdahmad6056 Рік тому

    اللهم وفقنا لما تحب وترضى من القول والفعل والنية والهدى إنك على كل شيء قدير.اسعد الله صباحكم بكل خير
    اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد كما تحب وترضى له.

  • @ArshadAli-rr9df
    @ArshadAli-rr9df Рік тому

    Mashallah 🌹🌹🌷🌺🌷🌹🌹🌷🌺🌷

  • @hafsabatool7602
    @hafsabatool7602 Рік тому +2

    🤲🏻🌹🌈💖💥🌙

  • @muhammedismailrafi9793
    @muhammedismailrafi9793 Рік тому +3

    اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔ sound بہت کم ہے

  • @binmohammed6032
    @binmohammed6032 Рік тому +3

    کمنٹ اردو میں لکھیں تو اچھا ہے شکریہ اور بہت بہت شکریہ اور

  • @maloomatdeeneislam184
    @maloomatdeeneislam184 Рік тому +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ حضرت خیریت سے ہونگے اللہ تعالیٰ ہمارے حضرت کی عمر دراز فرماۓ آمین ثم آمین ۔حضرت صاحب کے ہر بیان سے اس ناچیز کے علم میں اضافہ ہوتا ہے اور حضرت کی ہر بات واضح طور پر سمجھ میں آتی ہے ۔۔۔۔۔بس اللہ تعالیٰ سے دعا کر تا ہوں کہ اللہ تعالیٰ دنیا وی زندگی میں حضرت صاحب سے روبرو دیدار کرا دے ۔ اسم ناچیز اشارہ میں درج ہے ۔ ع۔۔ ا۔۔ د ۔۔ل ۔۔۔۔

  • @yousufhasani2551
    @yousufhasani2551 Рік тому +1

    دور حدیث کی داخلہ آن لائن کس طرح کرے
    مولانا محمد یوسف حسنی۔ مدراسی ۔بھارت

  • @numaang8612
    @numaang8612 Рік тому +1

    Hazrat India me jo aapne Hyderabad ke idare ka ziker kiya hai uska Calling number batai, My bhi online Course join karke aapke Mehnat ka hissa banna chahta hunv....

  • @mrtouhid8088
    @mrtouhid8088 Рік тому +1

    Moulana Sahab aapse gujarish h ki surha our markaj ke baare .me koun Shi h

  • @sawediting4268
    @sawediting4268 Рік тому +3

    آواز بہت کم آرہی ہے۔۔۔

  • @khalilahmad8361
    @khalilahmad8361 Рік тому

    استادجی کے بخاری شریف کے اسباق کے لنک سینڈ فرمادیجئے ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا

  • @Shan-e-Avadh
    @Shan-e-Avadh Рік тому +2

    Assalamualaikum

  • @thecerebralexplorer
    @thecerebralexplorer Рік тому

    1. islami aqaid
    2. Kitab ul aqaid
    3. Al aqeeda tul hasn't
    4. Al aqeeda tun nasfiya
    5. Al aqeeda tahawia
    6. Al fiqh ul akbar

  • @kamrankg5266
    @kamrankg5266 Рік тому +3

    Mashaallah kisi maa ne woh beta nahi jana peda. kya jo daleel ki dunya me deoband ko hara sakay

  • @mohammedumaras4771
    @mohammedumaras4771 Рік тому +1

    Bhai voice clear nahi hai

  • @muhammedismailrafi9793
    @muhammedismailrafi9793 Рік тому +2

    Voice clarity nahi

  • @abdulqadirkareemi4149
    @abdulqadirkareemi4149 Рік тому

    آواز صاف نہیں آرہی ہے

  • @yousufhasani2551
    @yousufhasani2551 Рік тому

    آن لائن داخلہ کا طریقہ کیا ہے ؟

  • @NasirAli-gx4xp
    @NasirAli-gx4xp Рік тому

    Chalo o ghuman daya potra baraleweyat fitna ha kia?

  • @saleemkhan-lo4ic
    @saleemkhan-lo4ic Рік тому +2

    Uzlil kia hota ha arbi mn zuad nahi duad party hn....
    Subcontinent k ulma e su ne Arabic talafz b begara hua ha.....

    • @rafayabdul642
      @rafayabdul642 Рік тому

      Tum sub continent ki pedawar ho ya saato continent se thora thora contribution aya tha?
      Agar Ishkal hai to sawal kro tameez k dayere main, jawab mil jayega
      Ulema per aitraz kr ke had se agay na barho

  • @all-in-one9668
    @all-in-one9668 Рік тому +2

    السلام عليكم.میڈیا کے فتنوں میں ایک بڑا فتنہ ان لوگوں کا ہے جو اپنے ناموں کے ساتھ مفتی قاسمی وغیرہ لگا کر علماء اور تبلیغ والوں پر اعتراضات کرنے بدزبانی کو مقصد بناءے ہوے ہیں۔مفتی منیراحمدآخون پربہت تعجب ہوتا ہے بڑی نسبت اور بڑے مقام کے باوجود بدعات کےحق میں فتوے دیتے ہیں۔مثال کےلے۔ایک سائل کے جواب میں غمی کےموقع پر کھانا کھلانے اور کھانے کو مشروع فرمایا۔دن مقرر کرنے کو بھی مہمان اور میزبان کی سہولت کیلے بہتر فرمایا۔اور ایک سائل کے جواب میں فرما حضور درود پڑھنے کی جگہ آسکتے ہیں لہذا کھڑا ہوجانے میں کوئی حرج نہیں۔اسطرح کےبہت مسائل بتائے جاتے ہیں اسکا سدباب کرنے کی طرف توجہ فرمائیں۔والسلام عليكم۔شبیراحمدندوی انڈیا

  • @444mustaqim
    @444mustaqim Рік тому

    Fitna tariq jamil. Tariq masood.

  • @jishan3078
    @jishan3078 Рік тому +1

    مولانا صاحب ایک فتنے کا نام آپ نے نہیں لیا شاید آپ اس فتنے کو فتنہ نہیں سمجھتے یا فر آپ کو اس فتنے کے بارے میں علم نہیں ہیں
    فتنہ سعد یا نی

  • @muftiabdullah6687
    @muftiabdullah6687 Рік тому +2

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی داخلہ کا طریقہ کیا ہے درتہ معلوم نہیں کس طریقے سے اس پر داخلہ لیا

  • @mamati1999
    @mamati1999 Рік тому

    باطل کا مقابلہ باطل سے نہیں کیا جاسکتا۔باطل کا مقابلہ شریعت اور دعوت سے کیا جا سکتا ہے۔۔

  • @mamati1999
    @mamati1999 Рік тому

    🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪
    دور حاضر میں اگر یہ امت اپنی فلاح و بہبود چاہتی ہے،اور تمام فتنوں سے بچنا چاہتی ہے ۔تو حضرت جی مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے بیانو کے علاوہ کہیں نہیں مل سکتا ہے ۔ہر عوام و خواص کو حضرت جی مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے بیانو کو سننا چاہیے اور عمل کرنا چاہیے۔خصوصاً دیوبندی مولویوں کو ضرور سننا چاہیے ۔

    • @abusalmanofficialdeyobandi3616
      @abusalmanofficialdeyobandi3616 Рік тому

      سعد گمراہ ہے گمراہ

    • @mamati1999
      @mamati1999 Рік тому

      @@abusalmanofficialdeyobandi3616 جس کو دنیا کے اربوں انسان اچھا کہے،تم جیسا گدھا سلمان کے کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا الحمدللہ۔حضرت جی مولانا سعد صاحب پوری انسانیت کو بریلویت، دیوبندیت اور رافضیت سے نکالنا چاہتے ہیں ۔۔

    • @madil3504
      @madil3504 Рік тому +1

      Aaise baat na kahe

  • @cencuststcenexcise449
    @cencuststcenexcise449 Рік тому

    عقائد درست کرلو آپ لوگ۔ جو کہ صرف قرآن و صحیح سنت و احادیث کے مطابق ھو نہ کہ دیوبندیوں کے اکابرین کے۔

    • @binmohammed6032
      @binmohammed6032 Рік тому +1

      بیٹے خدا کیلئے دین کی سمجھ کی دعائیں کیجیے ۔تو ہدایت کی دعا بھی بہت ضروری ہے

    • @H.O.Q
      @H.O.Q Рік тому

      قرآن پاک انعام یافتہ لوگوں کے طریقے کا ذکر نہ کہ انگریزی پیداوار کا

    • @fikrenomani
      @fikrenomani Рік тому +1

      Deobandi akabireen k aqaid bhi Quran o sunnat k mutabiq hi hai

    • @rafayabdul642
      @rafayabdul642 Рік тому

      Angrezi paidawar kon hai, yeh sab jantay hain, Ghulam Victoria Qadiyani sabiqa Ghair Mukallid tha, uska nikah b us waqt k Ghair Mukallid Qazi ne parhaya tha.
      Ghair Mukallid or qadiyani dono Victoria ki paidawar hain.
      Quran o Hadees ka naam lene wala ek fitna aj engineer mirza k nam se jana jata hai, wo b ghair mukallid hai.
      Tum logo mai apas mai to ittefaq hai nai, ek 10 baar rafa e dain krte hain to dusre 11 baar.
      Tum logo ka ijtehad naya naya shru huwa hai, hamare akabir deen samait k ummat ko de chukay.
      Allah hum sb ko hidayat dein.

    • @abdullahqasmi6792
      @abdullahqasmi6792 Рік тому +1

      قرآن وسنت کو سمجھنے کے لیے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ کے شاگردوں سے علم سیکھو
      اور آپ جن اکابرین کی اتباع کرتے ہو ان تمام اکابرین نے امام ابو حنیفہ کے شاگردوں کی کتابوں سے چوری کی ہوی تحقیق ہے اور اس پر آپ خوش فہمی میں مبتلا نہ ہوں
      عقل سے کام لیں
      سید عبداللہ محی السنہ عثمانی

  • @sayedwasim5461
    @sayedwasim5461 Рік тому +1

    ماشاءالله

  • @hafizqasimmedia2839
    @hafizqasimmedia2839 Рік тому +1

    Mashallah

  • @umarless
    @umarless Рік тому

    Iss video me awaz sahi nahi hai...

  • @DrSaeedMakki
    @DrSaeedMakki Рік тому +2

    ماشاءالله

  • @ishtiyaqueahmad5554
    @ishtiyaqueahmad5554 Рік тому +1

    Masha allah

  • @shaiksaleem7079
    @shaiksaleem7079 Рік тому +2

    Masha allah