#iqra_Study_Center
Вставка
- Опубліковано 2 січ 2025
- چینل یہ ہے 👇👇👇
IQRA STUDY CENTER
/ @iqrastudycenter4974
______________________
آن لائن کورس میں علم صرف کا ہوم ورک کیسے کریں؟
• #online_course_homewor...
علم صرف کا گیارہواں سبق
• #iqra_Study_Center#onl...
علم صرف کا دسواں سبق
• #online_islamic_course...
علم صرف کا نواں سبق
• #iqra_Study_Center#onl...
علم صرف کا آٹھواں سبق
• #arabigrammar_iqra. Pa...
علم صرف کا ساتواں سبق
• #arabigrammar_iqra_stu...
علم صرف کا چھٹا سبق
• #iqra_arbic_grammar_qa...
علم صرف کا پانچواں سبق
• علم صرف کا پانچواں سبق...
علم صرف کا چوتھا.
• #iqra_Study_Center 30...
علم صرف کا تیسرا سبق
• Sarf k abwab ki pahcha...
علم صرف کا دوسرا سبق
• #iqra_Study_Center عل...
علم صرف کا پہلا سبق.
/ pgb4g6
اقرآ اسٹڈی سینٹر
آن لائن کورسز
1-قرآن کریم تجوید کے ساتھ.
2-منہاج العربیۃ اول دوم سوم.
3-نحو و صرف کا ایک سالہ کورس.
4-عربی بول چال
5-قرآنی عربی مع ترجمہ.
6-دعائیں مع ترجمہ.
7-اسلامی کورس (جس میں نورانی قاعدہ تجوید کے ساتھ، دعائیں ماثورہ ،قرآن حکیم کی چھوٹی سورتوں کے اسباق، عقیدہ کے بنیادی اہم سوالات، نبی پاک صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مختصر سیرت، نماز کی مکمل دعائیں مع ترجمہ، وغیرہ)
7-عربی بول چال.
آن لائن کورس کی تعلیمی فیس
1-سینٹر نے ان تمام کورسز کی فیس ایک سال کی صرف انڈین اٹھارہ سو (1800) روپے رکھی ہے.
2- اگر ایک ہی کورس کرنا ہے تو پھر سال کی فیس صرف انڈین چوبیس سو (2400) رکھی گئی ہے.
طریقہ تعلیم
1-ابتداء میں آپ کو ایک ہفتہ کی تعلیم مفت دی جائے گی اس کے بعد آپ کو یک مشت فیس ادا کرنی ہوگی.
2-آپ کے واٹس آپ یا ٹیلی گرام نمبر پر سبق آڈیو، ویڈیو اور فوٹوز کی شکل میں ارسال کیا جائے گا.
3-سبق میں مبہم الفاظ یا سبق کے بارے میں معلومات کبھی بھی معلوم کرسکتے ہیں.
4- آن لائن تعلیم کے اساتذہ صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک رہتے ہیں اس لئے آپ کے تمام سوالات کے جوابات اسی وقت میں ارسال ہوں گے.
سینٹر کی تعطیلات
1-عید الفطر، عید الاضحٰی، ایام قربانی، یوم عاشورہ کے روزے، یوم آزادی، یوم جمہوریہ. اور ہفتے میں جمعہ کی چھٹی.
2- (اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے) حادثے کی چھٹی.
3- ہر ماہ تعلیم کا امتحان ہوگا اس دن جدید سبق ارسال نہیں ہوگا.
4- امتحان سے ایک روز قبل تمام اسباق کا خلاصہ پیش کیا جائے گا جدید سبق ارسال نہیں ہوگا.
_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_-_
IQRA STUDY CENTER
HAJI ZAFAR MARKET MOULANA AAZAD ROAD DARESI MATHURA.
+91-9990954110
#iqra_Study_Center
#ऑनलाइन_इसलामी_कोर्स
#online_one_year_islamic_course
#online_tow_year_islamic_course
#online_threeyear_islamic_course
#ncert_urdu_calasses
#urdu_math
#arabic_parsing
#online_course
#online_complet_course
#آن_لائن_کورس
#آن_لائن_اسلامی_کورس
#آن_لائن_یک_سالہ_اسلامی_کورس
#آن_لائن_دو_سالہ_اسلامی_کورس
#آن_لائن_تین_سالہ_اسلامی_کورس
#این_سی_ای_آر_ٹی_اردو_کورس
#اردو_گرامر_کورس
#عربی_گرامر_کورس
#عربی_بول_چال_کورس
#قرآنی_عربی_کورس
#نحو_صرف
#تحصیل_علم
#علم_الصیغہ
#آمین_النحو
#آمین_الصرف
#علم_الصرف
#ھدایۃ_النحو
#معلم_الإنشاء
#منھاج_العربیۃ_اول_دوم_سوم
#قرآن_مجید_ترجمہ
#قرآن_مجید_نحوی_صرفی_ترکیبیں
#آسان_نحو
#آسان_صرف
#उर्दू_कोर्स
#iqra_Study_Center
#new_year_iqra_2020
#future_continuouse_tence
#arabic_parsing
#arabic_noun_kinds
#arabic_grammar
#namz_complet
#दूरूद_shareef
#dorood_shareef
#ilm_a_sarf
#ilm_a_nahu
#muzare.
#mazi_qareeb
#mazi_baeed
#mazi_qareeb
#arbi_bol_chal
#arabi_bol_chal
Masha Allah
بہت بہت عمدہ
اللہ کامیابی عطا کرے
جزاک اللّٰه
بہت خوب صورت
جزاک اللہ خیرا