اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ انصاف کہاں سے لینگے فوج انکے ساتھ ملی ہوئی ہے، عدالت انکے کنٹرول میں ہے، احتجاج پر نکلنے پر یہ آپ کو گولیاں مارینگے۔ آپ پاکستان میں انصاف نہیں لے سکتے کسی بھی جگہ سے۔
صابر شاکر صاحب اللہ اپ کو صحت تندرستی دے لمبی عمر دے اپ نے بھی انشاءاللہ گھبرانا نہیں اپنے وطن سے دور اپ بیٹھے ہیں اللہ اپ کی حفاظت فرمائے اپ کے کے لیے محبت اور بڑھ گئی انشاء اللہ فتح حق کی ہوگی سچ کی ہوگی
علماء کرام اور مفتی اعظم پاکستان اور بھارت افغانستان بنگلہ دیش بھارت انڈونیشیا ملائشیا سعودی عرب سب میدان میں آؤ اور اپنی ذمےداری سمجو اور امن کروایا جائے پاکستان میں
واعلیکم السلام شکر ھے عمران خان صاحب سے متعلق افواہیں ختم ھوئیں ۔ آپ کو بغیر وی پی این دیکھا جا رہا ھے میں سو رہا تھا جیسے ہی آپکی ویلاگ لگائی اور لائک کیا تو آپ کے پروگرام کا اینڈ ھو رہا تھا
In Shaa Allah ان شاء اللہ ko Alg likha karin Aik sath likhny se mehni badal jaty hain is InShaa انشاء ka matlb hota hai paida karna پیدا کرنا Aur Is In Shaa ان شاء ka matlb hota hai , چاہے ؛چاہا ap sb Surah Waqiya ki Ayat no 35 Aur Surah Ahzab ki Ayat No 24 ko parh lain
پر امن احتجاج پر گولیاں چلائی گئی ۔ کیا D چوک انڈیا میں ہے کہ وہاں مسلمان کیوں آ گئے تھے اس لئے گولیاں چلائی گئی ۔ اتنا ظلم وہ بھی اپنے لوگوں پر ۔اللہ پاک کی پکڑ میں ضرور ایں گئے ۔
السلام علیکم صابر بھائی صابر بھائی اپ پہلے پہلے خان کی خبر دیا کریں اس کی صحت کے بارے میں بتا دیا کریں پھر ہمارا دل خوش ہو جاتا ہے جب اپ اس کی صحت کے بارے میں نہیں بتاتے تو پھر ہم بہت اداس ہوتے ہیں غمگین رہتے ہیں نیند نہیں اتی رات کو اپ پلیز شروع میں خان کی صحت کے بارے میں بتایا کریں
ALLAH IMRAN KHAN ko slamat rakhey sehat tandrusti lambi umar ataa krey AMEEN Awam ko Gohar oor dosre leadership per bharosa nhi ye munafiq hean IMRAN KHAN ko asal halat nhi batate hean sirf Aleema Kham drust pegam deti hean isliye unki molaqat nhi karwayi jabtak behnoo sey molaqat nhi hogi sachchayi samne nhi aayegi
افواج پاکستان پاکستانی عوام کی ریڈ لائن ھے۔ آج دو دسمبر کو عمران خان صاحب کی وکلاء سے ملاقات ہوئی ھے الحمدللہ خیریت سے ہیں ورزش کر کے سیدھے عدالت میں حاضر ہوئے تھے۔ انہوں نے صاف الفاظ میں بیان دیا کہ میرے احکامات ڈی چوک کے تھے میں نے سنگجانی کے کوئی احکامات نہیں دئیے تھے۔ لیڈران کو یہ احکامات ھیں کہ وہ متحد رہیں اور اپنا فوکس نو مئی کے مظوم قیدیوں کی رہائی ، غیر آئینی ترمیم اور مینڈیٹ کی واپسی تک رکھیں۔ یعنی کہ پی ٹی آئی کے تمام لیڈران پارٹی پالیسی کے مطابق جو کہ پر امن احتجاج ھے اس پر کاربند رہتے ہوئے اپنی حکمت عملی مرتب کریں کسی صورت میں بھی کوئی انتقامی کارروائی نہ کریں انقلاب میں خون بہتا ھے جو کہ بہہ چکا ھے۔ سوگ منانے کی اسٹریٹیجی پر چلیں ملک بھر میں معصوم شہداء کا سوگ منائیں اس کے علاؤہ جتنے بھی سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے اہلکار گورنمنٹ کے غلط آڈرز کی وجہ سے شہید ھوئے ھیں انکے لئے بھی فاتحہ خوانی کرائیں۔ سب نے عمران خان صاحب کے احکامات سن لئے ھیں اب انہیں گرہ سے باندہ لیں اور اس پر سختی سے عمل کریں۔ پاکستان ذندہ باد پاک افواج پائندہ باد عمران خان صاحب پائندہ باد
Pakistan imran Khan great honest leader ka Allah pak nigheban ho aameen suma aameen. Allah pak shuhda k darjat boland farmaye zalimon ko ibrat ka nishan banaye nesto nabod karey Allah pak mandate chor haqumat pdm ko musalat karnein waley sahulat karon ko extention mafia ko aameen suma aameen
ہم آپ سے جڑے رہے ہیں مگر آپ لمبی بات نہ کیا کریں بور ہو جاتے ہیں عوام کو بڑا پریشان کر دیا اگر فوج اور سیاست دان اسی طرح لگے رہیں گے تو ان باتیں سن سن کر عوام کچھ مر جائے گی اور کچھ کوما میں چلی جائے گی پھر زندہ یا مردہ قبرستان پر حکومت کرنے کے مترادف ہے اگر فوج اپنے ایگو سے پیچھے نہیں جاتی تو خان صاحب کو ہی کہہ دیں عوام کے سکون کے لئے تھوڑا پیچھے ہٹ جائیں سال دوسال ان کے دے دیں اللّہ پاک بھتر فیصلہ ساز ہے اللّہ پاک صبر کرنے والوں کے ساتھ دیتے ہیں
چیف جسٹس منصور علی شاہ کو چاہیے فورا 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دے کر عمران خان کو وزیراعظم بننے کا حکم جاری کرے اور ساتھ ہی سپریم کورٹ میں تقریب حلف برداری رکھی جاے
اس فقیر کی یہ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو اور عمران خان کو اور عمران خان کو اور آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ اور پاکستان کے دشمنوں کو تبہ اور بربادکرے اور ان کو قبر بھی نصیب نہ ہو اور ان کی لاشوں کو آگ لگے آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین ۔
خان ❤❤❤❤❤ اللہ پاک ہمارے خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ہم کل بھی خان کے ساتھ تھے آج بھی ہیں اور ان شاءاللہ آگے بھی خان کے ساتھ رہیں گے ڈرا کر آپ چپ تو کراسکتے ہو دل سے محبت نہیں نکال سکتے
اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ انصاف کہاں سے لینگے فوج انکے ساتھ ملی ہوئی ہے، عدالت انکے کنٹرول میں ہے، احتجاج پر نکلنے پر یہ آپ کو گولیاں مارینگے۔ آپ پاکستان میں انصاف نہیں لے سکتے کسی بھی جگہ سے۔
Insaf mulÿ ga yhi sy Allah bera hy
Yar. Mayoos. Na. Ho. Allah. Hain.
خان صاحب کو اب اینٹ کا جواب پتھر دینے کا پیغام بھجوانا چاہیے تب یہ یزید کی فوج کی عقل ٹھکانے ائے گی
بیرسٹر گوہر جھوٹا ہے ، بہنوں کو کیوں ملنے نہی دیا گیا
صابر شاکر صاحب اللہ اپ کو صحت تندرستی دے لمبی عمر دے اپ نے بھی انشاءاللہ گھبرانا نہیں اپنے وطن سے دور اپ بیٹھے ہیں اللہ اپ کی حفاظت فرمائے اپ کے کے لیے محبت اور بڑھ گئی انشاء اللہ فتح حق کی ہوگی سچ کی ہوگی
الللا پاک اپ کو لمبی اور صحتمند زندگی عطا فرماے
Ameen
گولی کیوں چلائی؟ گولی کیوں چلائی؟ گولی کیوں چلائی؟ گولی کیوں چلائی؟ گولی کیوں چلائی؟
رات گہری کے بعد اب صبح ہونے کو ہے
ہم آپ سے مسلسل جڑے ہوئے ہیں اور آپ کے تجزیے سن رہے ہیں
عمران خان سے آج کمپنی کے ٹاوٹ ملنے گے۔
بہنوں کو ملنے نہیں دیا گیا۔
بشری بی بی زندہ باد۔
پاکستان🇵🇰 میں نوازشریف کے لیے ایک قانون ہے۔ عمران خان کے لیے دوسرا قانون ہے
سارے جہانوں کی جان مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد ❤
Beshak❤
علماء کرام اور مفتی اعظم پاکستان اور بھارت افغانستان بنگلہ دیش بھارت انڈونیشیا ملائشیا سعودی عرب سب میدان میں آؤ اور اپنی ذمےداری سمجو اور امن کروایا جائے پاکستان میں
واعلیکم السلام شکر ھے عمران خان صاحب سے متعلق افواہیں ختم ھوئیں ۔ آپ کو بغیر وی پی این دیکھا جا رہا ھے میں سو رہا تھا جیسے ہی آپکی ویلاگ لگائی اور لائک کیا تو آپ کے پروگرام کا اینڈ ھو رہا تھا
اج کی ملاقات کے بعد مکمل یقین ہو گیا ۔پوری لیڈر شپ کمپنی کی ٹاوٹ ہے ۔جب تک خان باہر نہیں اتے پوری لیڈر شپ سے عوام کو بائیکاٹ کر دینا چاہیے ۔
خان صاحب کو اللہ تعالیٰ کی اور عوام کی طاقت چاہیئے اور کوئی طاقت نہیں ہے جو خان صاحب کا راستہ روک سکے انشاء اللہ منزل قریب ہے خان صاحب زندہ آباد
اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور تمام شہداء کے گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے اور عمران خان کی مدد فرمائے امین ثم امین
Ameen
یہ جؤ فوج ہے. پاکستان کے لۓ بوجھ ہے۔
Aap or aap jasay dosray sahafion hamaray liay bohat motaber hain❤Jo ham tak Sahi news ponchaya hain
شکر ہے اللہ پاک کا خان ٹھیک ہے اللہ ان ظلموں کو مٹا دیں
شکرے جناب۔ گولی کیوں چلائی۔ ؟؟؟؟
جواب دو۔ 🇵🇰🤲🇵🇰🤲💚❤️💚❤️
عمران خان کا نیا پاکستان ز ندہ باد تھا اور رھے گا انشاءاللہ گھبرا نا نہیں ھے اور مایوس نھیں ھونا ھے اللہ پاک بھتری فرمائیں گے انشاءاللہ گھبرا نا 😊
In Shaa Allah ان شاء اللہ ko Alg likha karin Aik sath likhny se mehni badal jaty hain is InShaa انشاء ka matlb hota hai paida karna پیدا کرنا Aur Is In Shaa ان شاء ka matlb hota hai , چاہے ؛چاہا ap sb Surah Waqiya ki Ayat no 35 Aur Surah Ahzab ki Ayat No 24 ko parh lain
Purana Pakistan hi lota do tab bhi shukar krain ge
@Azeem_vlogs_88 حقیقی آزادی کے لئے جدوجہد کرنے والے سب مجاہدوں کو سلام پیش کرتے ہیں
Ppp😊00😊
Bus bhi awam in siyasi logo kia monjen khreedti rhe gi aor Marti rhe gi chlo thk he sub ki apni Marzi he
ان شاءاللہ صبح ہونے کو ہے
فکر نہ کرو صابر بھائی ہم آپ کو ہر وقت دیکھتے رہتے ھین۔۔۔۔۔از کینیڈا
اللّہ پاک خان کو صحت عطا فرمائے لمبی عمر عطا فرمائے
پاکستان کے دشمنوں کو غارت کرے امین
Ameeeen
Summ Ameeeen
پر امن احتجاج پر گولیاں چلائی گئی ۔
کیا D چوک انڈیا میں ہے کہ وہاں مسلمان کیوں آ گئے تھے اس لئے گولیاں چلائی گئی ۔ اتنا ظلم وہ بھی اپنے لوگوں پر ۔اللہ پاک کی پکڑ میں ضرور ایں گئے ۔
Insha Allah
Ya Allah mazloomo k khon ka badla dila Mola gharat kar unko jonhan nay yea burbadi kari
Allah Tala Imran Khan ki hafazat karay
#حکومت نے نہتے عوام پر گولی کیوں چلائی؟؟
Amran Khan zindabad Pakistan zindabad Allah AP ki khafazat kry Amen sumamen 😂😂😂😂😂😂❤✌️✌️✌️✌️✌️ inshallah
عمران خان زندہ باد چور مردہ باد
Inshallah allah pak aisa hi ho aameen❤manzil inshallah qareeb hy aameen❤
Bushra Bibi zinda baad
Only one Imran Khan ❤ IN Sha Allah ❤️
Imran khan ❤zinda bad Pakistan zinda bad shohida zinda bad aap sab zinda bad😊
I Love Imran Khan 💕 Only
Allah hamesha such or haq bolne waley logo ko pasand kerta hai sabir shakir zidabad Allah app ki hifazat kere
آپ بہت اچھا کام کر رھے ھیں
We never forget 26 nov
السلام علیکم صابر بھائی صابر بھائی اپ پہلے پہلے خان کی خبر دیا کریں اس کی صحت کے بارے میں بتا دیا کریں پھر ہمارا دل خوش ہو جاتا ہے جب اپ اس کی صحت کے بارے میں نہیں بتاتے تو پھر ہم بہت اداس ہوتے ہیں غمگین رہتے ہیں نیند نہیں اتی رات کو اپ پلیز شروع میں خان کی صحت کے بارے میں بتایا کریں
same here
شاکر صاحب ویڈیو کا دورانیہ کم کریں پلیز
My ledar Imran Khan sb
RELEASE IMRAN KHAN
ALLAH pak IK ke hefazat kry jald jail se rehaye dy ❤IK zindabad ❤release IK ❤
Inshallah 🙏 Imran Khan aay ga❤
اگر 26 نومبر کی آگ کو ٹھنڈا کرنا ھے تو کپتان کو فی الفور رھاکیاجائے کپتان رھائی ھی سے عوامی جذبات ٹھنڈے ھونگے
Imran khan ko gohar khan ki munafikat k bare mein batana chahiye
Bilkul theek kaha aap ney
FOJ NE GOLI Q CHALAI 😵
Love you imrankhan zindabad
ALLAH IMRAN KHAN ko slamat rakhey sehat tandrusti lambi umar ataa krey AMEEN Awam ko Gohar oor dosre leadership per bharosa nhi ye munafiq hean IMRAN KHAN ko asal halat nhi batate hean sirf Aleema Kham drust pegam deti hean isliye unki molaqat nhi karwayi jabtak behnoo sey molaqat nhi hogi sachchayi samne nhi aayegi
نصر من الله و فتح قريب
وغنت۔ الوجوہ۔ للحی۔ القیوم۔ وقد۔ خاب۔ من۔ حمل۔ ظلما۔ این۔ مخالفین۔ شر۔ میندہ۔ و۔ ھلاک۔ شود
Pti
افواج پاکستان پاکستانی عوام کی ریڈ لائن ھے۔ آج دو دسمبر کو عمران خان صاحب کی وکلاء سے ملاقات ہوئی ھے الحمدللہ خیریت سے ہیں ورزش کر کے سیدھے عدالت میں حاضر ہوئے تھے۔ انہوں نے صاف الفاظ میں بیان دیا کہ میرے احکامات ڈی چوک کے تھے میں نے سنگجانی کے کوئی احکامات نہیں دئیے تھے۔ لیڈران کو یہ احکامات ھیں کہ وہ متحد رہیں اور اپنا فوکس نو مئی کے مظوم قیدیوں کی رہائی ، غیر آئینی ترمیم اور مینڈیٹ کی واپسی تک رکھیں۔ یعنی کہ پی ٹی آئی کے تمام لیڈران پارٹی پالیسی کے مطابق جو کہ پر امن احتجاج ھے اس پر کاربند رہتے ہوئے اپنی حکمت عملی مرتب کریں کسی صورت میں بھی کوئی انتقامی کارروائی نہ کریں انقلاب میں خون بہتا ھے جو کہ بہہ چکا ھے۔ سوگ منانے کی اسٹریٹیجی پر چلیں ملک بھر میں معصوم شہداء کا سوگ منائیں اس کے علاؤہ جتنے بھی سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے اہلکار گورنمنٹ کے غلط آڈرز کی وجہ سے شہید ھوئے ھیں انکے لئے بھی فاتحہ خوانی کرائیں۔ سب نے عمران خان صاحب کے احکامات سن لئے ھیں اب انہیں گرہ سے باندہ لیں اور اس پر سختی سے عمل کریں۔ پاکستان ذندہ باد پاک افواج پائندہ باد عمران خان صاحب پائندہ باد
WASSALAM
فوجی منصوعات کا بائیکاٹ کیجئے
insha'Allah ✌️✌️ insha'Allah roshani honey wali hey Pakistan zindabad 🇵🇰
Inshallah win Imran Khan Pakistaniyo ki Shan inshallah zinda bad sabir shakir so good news network ❤❤❤
Only Imran Khan and pakistani awam zindabad 💪💪💪
Release Imran khan sb and all PTi workers
IN SHAA ALLAH✌️
نہیں شاکر بھائی ہم تب تک یقین نہیں کرینگے جب تک علیمہ آپا مل کے نہیں آتی اور وہ نہیں آکے بتاتی کہ عمران خان صاحب کیسے ہیں ۔۔
Bilkul theek kaha aap ney hum yaqeen nahi karaingy ink party leaders par Sirf ghar walon par bharosa hay
Good 💯
Awam ka sawal hai Pakistani aawam per Goli kyon chalai Pak army❔ Sabir sir great job 💯💯
Khan zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Free pakistan
Pakistan imran Khan great honest leader ka Allah pak nigheban ho aameen suma aameen. Allah pak shuhda k darjat boland farmaye zalimon ko ibrat ka nishan banaye nesto nabod karey Allah pak mandate chor haqumat pdm ko musalat karnein waley sahulat karon ko extention mafia ko aameen suma aameen
Ameen Summa Ameen
بھاٸ آپ کو سن رہے ہیں الحَمْدُ ِلله
Allah help imran khan .lanat govt...
Pihr DOKHA deny ke nay tariqy duhndy JARAHY hain
@@KaneezFatima-g8x khud dimag chalao ab
PTI 🌹Imran ❤️Khan❤️
Be Shak ,
Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Kaptan kay Wafadar Sachay Imandar Bahadir Sathi Zindabaad , (Salute)
Pur Aman Bahadir Ba Shaoor Awaam Zindabaad , (Salute)
Azeem Bahadir Journalists Zindabaad , (Salute)
Azeem Bahadir Wuokla , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
ہم آپ سے جڑے رہے ہیں مگر آپ لمبی بات نہ کیا کریں بور ہو جاتے ہیں عوام کو بڑا پریشان کر دیا اگر فوج اور سیاست دان اسی طرح لگے رہیں گے تو ان باتیں سن سن کر عوام کچھ مر جائے گی اور کچھ کوما میں چلی جائے گی پھر زندہ یا مردہ قبرستان پر حکومت کرنے کے مترادف ہے اگر فوج اپنے ایگو سے پیچھے نہیں جاتی تو خان صاحب کو ہی کہہ دیں عوام کے سکون کے لئے تھوڑا پیچھے ہٹ جائیں سال دوسال ان کے دے دیں اللّہ پاک بھتر فیصلہ ساز ہے اللّہ پاک صبر کرنے والوں کے ساتھ دیتے ہیں
پاکستان زند ہ باد
IMRAN KHAN AND BUSHRA BIBI ZINDABAD
بہت کم اسپیڈ ھے ویڈیو رُک رُک کر چلتی ہے کبھی بالکل سٹاپ ہو جاتی ہے Speed very slow signal problem
imran khan zindabad
vPm band Jo hai
I am surprised that you have believed the statement of Mr Ghoar.
Mashallah sabir bhai we proved of you.❤
چیف جسٹس منصور علی شاہ کو چاہیے فورا 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دے کر عمران خان کو وزیراعظم بننے کا حکم جاری کرے اور ساتھ ہی سپریم کورٹ میں تقریب حلف برداری رکھی جاے
Good job sabir bhaee
گولی کیوں چلائی 😢😢😢جواب دو
Gerat Imran khan zandabad. 😍 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
عمران خان زنداباد ❤❤❤❤❤❤
Me with out vpn video dekhraha hn Pakistan se
Imran Khan sahib ne Sahi kaha
❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Salam ❤❤❤❤❤ pakistan zanda bad
❤🎉❤Imran khan zindaabad imran khan great leader imran khan zindaabad imran khan ko reha karo imran khan ki hifazat karna Allah paak❤🎉❤ aameen sabir shakir zindaabad justice mansoor ali shah ⚖️ zindaabad alima khan zindaabad uzma khan zindaabad bushra bibi zindaabad ❤🎉❤
اللہ تعالیٰ عمران خان ki مدد فرمائے عمران خان سلامت رہیں
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان کی عوام زندہ باد
بیرسٹر سیف اور گنڈا پر سے بچین۔۔۔۔۔
Inshallah Jeet Imran Khan sahib ki ho gi
انشااللہ ہمارا لیڈر بہادر ہے ہمیں فخر ہے ہم نہئ گھبراتے صرف گولی چلنے کا غم نہئ دل سے اتر رہا الللہ ہم سب کو صبر دے آمین 🤲😭💔
اس فقیر کی یہ دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کو اور عمران خان کو اور عمران خان کو اور آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ اور پاکستان کے دشمنوں کو تبہ اور بربادکرے اور ان کو قبر بھی نصیب نہ ہو اور ان کی لاشوں کو آگ لگے آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین ۔
❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Sabir bahi Allah app ko salamat rekhye ameen Suma ameen 🤲🇵🇰
khan zindabad
خان ❤❤❤❤❤
اللہ پاک ہمارے خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ہم کل بھی خان کے ساتھ تھے آج بھی ہیں اور ان شاءاللہ آگے بھی خان کے ساتھ رہیں گے ڈرا کر آپ چپ تو کراسکتے ہو دل سے محبت نہیں نکال سکتے
Good news on the current situation of politics in Pakistan.