😍🔥Saqib Raza Mustafai Sb Nay HAQ Byan Kr Deaya | Engineer Muhammad Ali Mirza | By Ghulam Haider
Вставка
- Опубліковано 16 чер 2024
- 😍🔥Saqib Raza Mustafai Sb Nay HAQ Byan Kr Deaya | Engineer Muhammad Ali Mirza | By Ghulam Haider
Facebook Page link
profile.php?...
Instagram Account link
/ ghulamhaider.saleemii
DISCLAIMER:
Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use
.
.
جزاکﷲ ❤❤❤❤❤
Great Ali Bhai ❤
ALLAH o AKBAR KABRERA...
Damage has been done ❤
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، - يَعْنِي ابْنَ أَبِي حَازِمٍ - عَنْ أَبِي، حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ اسْتُعْمِلَ عَلَى الْمَدِينَةِ رَجُلٌ مِنْ آلِ مَرْوَانَ - قَالَ - فَدَعَا سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ فَأَمَرَهُ أَنْ يَشْتِمَ عَلِيًّا - قَالَ - فَأَبَى سَهْلٌ فَقَالَ لَهُ أَمَّا إِذْ أَبَيْتَ فَقُلْ لَعَنَ اللَّهُ أَبَا التُّرَابِ . فَقَالَ سَهْلٌ مَا كَانَ لِعَلِيٍّ اسْمٌ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ أَبِي التُّرَابِ وَإِنْ كَانَ لَيَفْرَحُ إِذَا دُعِيَ بِهَا . فَقَالَ لَهُ أَخْبِرْنَا عَنْ قِصَّتِهِ لِمَ سُمِّيَ أَبَا تُرَابٍ قَالَ جَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَيْتَ فَاطِمَةَ فَلَمْ يَجِدْ عَلِيًّا فِي الْبَيْتِ فَقَالَ " أَيْنَ ابْنُ عَمِّكِ " . فَقَالَتْ كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ شَىْءٌ فَغَاضَبَنِي فَخَرَجَ فَلَمْ يَقِلْ عِنْدِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لإِنْسَانٍ " انْظُرْ أَيْنَ هُوَ " . فَجَاءَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ هُوَ فِي الْمَسْجِدِ رَاقِدٌ . فَجَاءَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ مُضْطَجِعٌ قَدْ سَقَطَ رِدَاؤُهُ عَنْ شِقِّهِ فَأَصَابَهُ تُرَابٌ فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَمْسَحُهُ عَنْهُ وَيَقُولُ " قُمْ أَبَا التُّرَابِ قُمْ أَبَا التُّرَابِ " .
Sahl b. Sa`d reported that a person from the offspring of Marwan was appointed as the governor of Medina. He called Sahl b. Sa`d and ordered him to abuse `Ali. Sahl refused to do that. He (the governor) said to him: If you do not agree to it (at least) say: May Allah curse Abu Turab. Sahl said: There was no name dearer to `Ali than Abu Turab (for it was given to him by the Prophet himself) and he felt delighted when he was called by this name. He (the governor) said to him: Narrate to us the story of his being named as Abu Turab. He said: Allah's Messenger (ﷺ) came to the house of Fatima and he did not find `Ali in the house; whereupon he said: Where is your uncle's son? She said: (There cropped up something) between me and him which had annoyed him with me. He went out and did not rest here. Allah's Messenger (ﷺ) asked a person to find out where he was. He came and said: Allah's Messenger, he is sleeping in the mosque. Allah's Messenger (ﷺ) came to him and found him lying in the mosque and saw that his mantle had slipped from his back and his back was covered with dust and Allah's Messenger (ﷺ) began to wipe it away from him (from the body of Hadrat `Ali) saying: Get up, covered with dust (Abu Turab); get up, covered with dust.
Sahih Muslim 2409
Chapter 4: The Virtues Of 'Ali Bin Abi Talib (RA), Book 44: The Book of the Merits of the Companions
Ali bahi great ❤
بارك الله فيك حبيبنا الشباب المهذب /
غلام حيدر !
حفظك الله و وفقك في سبيل اعلاء كلمة الحق ،
أتمنى لك التوفيق والسداد ،
و دمت بحب دائم ،،،
❤❤❤
Salute to Saqib Mustfaie sb..
Mashallah we appreciate maulana for revealing the truth
And the fact is truth can never be hide it reveal itself
Alhamdulilah.
Ye vedio mei ne bhi dekhi hy pr bhai ye new vedio hai ya purani??
❤❤❤❤ E M A M ❤❤❤❤
The damage has been done ❤
Allah haq hai
1:26 misbahi saab ya mustafai saab.
Good
❤❤❤ EMAM ❤❤❤
ماشاءاللہ انجنیئر صاحب کی کاوشیں رنگ لا رھی ھیں ۔۔۔ اللّٰہ تعالٰی حفاظت فرمائے سب حق پرستوں کی ۔ آمین یارب العالمین ۔۔۔۔
بہت خوش فہمی ہے مرزا کے پیروکاروں کو
V well
Mere muun sy ghalti sy nikal gya 😭
Yah video kahan per hai 1:00
Ye video bohat pehle ki hai
Shukr k aap ne aaj Dekh lee
ماشاء اللہ جی جو بھی حق بیان کرے اس کی تعریف کرنی چاہیے
مگر میرا کل والی ویڈیو سے اپنے استاد محترم سے اختلاف ہے جس میں وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی تعریفوں کے پل باندری حالانکہ تنقید بھی کی مگر اس طرح نہیں کی جس طرح ہونی چاہیے تھی اونٹنی والے معاملے میں
استاد محترم فرما رہے تھے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جو غریبوں کا حق کھاتی ہے وہ ڈیرہ سسٹم کی بینیفیشری ہے وہ سب سے زیادہ اختلاف رائے کا ایکسیپٹ کرتی ہیں جب کہ سندھ میں ہم سب کو پتہ ہے کیا ہوتا ہے
پھر وزیراعلی سندھ جو نہایت ہی بے کار قسم کے ہیں جن کے دور میں بچے مرتے رہے ہیں کتے کے کاٹنے سے ایک ویکسین تک نہیں تھی دستیاب ہسپتال میں اور استاد صاحب کہتے ہیں کہ میڈیکل کے شعبے میں بہت ترقی کی ہے
پچھلے 20 سال سے کرپشن کا نظام زیر سایہ پیپلز پارٹی ہے جہاں پے بچے نالوں میں ڈوب کے مر جاتے ہیں غربت کا نام پاکستان لیفٹ ہے سندھ میں،
انجینئر صاحب لفٹس کو بچانے کے لئے کیا کچھ کریں گے کیا کہنا پڑے گا
اور دوسری طرف ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی کہانی کبھی نہیں سنائیں گے کیونکہ وہ left کے بیانیہ میں فٹ نہیں بیٹھتی😂😂
Assalam walekum bhai yah takriban 10 sal purani video hai
The damage has been done!!
Me iska murred Tha pehle now gümrah ❤
Mufti Muneeb Ur Rehman.
Mufti Hanif Qureshi.
Mufti Akmal Sahab.
Mufti kamran shahzad.
Ilyas qadri.
Dr jalali.
Kitny peer badlo gy?
😂😂😂😂😂
Give ref of hadith that who abuse Hazrat Ali ra he abuse me (Muhammad saw) I never heard or read this hadith.
Sahih Muslim -78
Ye video to purani he bhai
اسلام علیکم سب جا معنیٰ گالی ے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کے مینے جس پے سب کیا اگے حدیث یاد نہی ے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بہی گالیا نکالتے تہ 0:53
ماشااللہ بڑی جرات دکھائی ہے مولانا صاحب نے بس صرف ایک بات ہے یہ تاریخی روایات کے بجائے صحیح مسلم بولے لیکن کوئی بات نہیں ابھی ابتدا ہے❤❤
Bhai Misbahi Sahab ki iss Video Ki Link dedo please
Bhai ye kafi purana clip hy
Masha ALLAH May ALLAH bless him . Ameen
گلگت میں بہت سارے پٹھان شیعہ موجود ہیں اسلیے زاتی بہت زیادہ تحقیق کے بعد کسی نتیجے پر پہنچے
بقایا بریلویوں میں بھی بہت سارے مولوی شیعہ عقیدہ پر ہیں لیکن تقیا کیے ہوے ہیں
بقایا سیدانا امیر کے خلاف جو بکتا ہے اسکو چاہیے کہ علانیہ دعا کرے کہ قیامت والے دن اللہ۔ سیدنا امیر معاویہ کی مخالف پارٹی میں اٹھائے حساب میں جزا میں
Ye b barevli ha.per baki barevli inko nhi mante
Chalo ab peer sab rafzi irani chamcha na jany kia kuch kehlaengy haq ki bat krne pr❤
One man army EMAM ❤
Brailviyon main firka dar dirka..... Layers of layers sub firka. Allah hidayat dey
تجھے تاریخ مبارک ہمیں قرآن مبارک
Zahir hai ab Muslim or Bukhari ap logo k liye tareekh bann gai hai.....
Nice respond! @@rajabshabbir1201
@@rajabshabbir1201 DAFA KR BHAI INKO APNI MRZI KI BATYN MANYN GY BS
@@rajabshabbir1201
محترم لکھی تو وہ بھی کسی انسان نے ہی ہے نا....... قرآن تو کہتا ہے رحمآء بینھم. سورۃ الفتح
بھائی قران تو یہ بھی کہتا ہے واطیع اللہ و اطیعوالرسول اور رسول کی جو اطاعت ہے اس کی تفصیلات تو ہمیں حدیثوں سے ہی ملتی ہیں۔۔۔۔۔اور بغیر حدیثوں کے ذرا قران سمجھنے کا طریقہ ہمیں بھی بتا دیں ۔
مصطفیٰ ئی جاؤ ہے وہ جاو کہانی باز جاؤ خطیب ہے اب جاؤ ہے اللہ جاؤ اسے ہدایت جاؤ دے ۔ فرقوں کی دکانیں بند
جاو جاو ٹر جا ٹر جا 😂
ماشااللہ اللہ پاک سلامت رکھے علی بھائی کی محنت رنگ لائی ماشااللہ
(1) سوال ۔ جنت کا ٹکٹ کس کے پاس ھے ۔ (جواب) مرزا کے پاس۔ (2) سوال ۔ وہ کونسا آدمی ھے جو خود کو عقل مند دوسروں کو جاھل سمجھتا ہے ۔ ( جواب) مرزا ۔ (3) سوال۔ وہ کونسا آدمی ھے جو خود کو مسلمان دوسروں کو کافر سمجھتا ہے ( جواب) مرزا (4) سوال ۔ وہ کونسا آدمی ھے جو خود کو سو فیصد دیندار نمازی اللہ تعالیٰ کا جنت کا داروغہ جنت کا ٹکٹ رکھنے والا سمجھتا ہے ( جواب) مرزا ۔ آؤ دوستوں سب ملکر اللہ تعالیٰ کے حکموں رسول اللہ کی سنتوں کو چھوڑ کر مرزا کے پیچھے چلیں۔
Saqib raza mustafae hai, Misbahi sahab nahi hai ye
,and where was Imam Hassan. All fake stories
بنو امیہ کے دور میں ایسا ھوا ھوگا مگر اس کا اشارہ اگر امیر ماویہ کیطرف ھے تو بلکل غلط ھے۔ امیر ماویہ رضی الله تعالیٰ تو علی رضی الله تعالیٰ کی شان میں قصیدہ پڑھنے پر اینام دیا کرتے تھے
بھایٔ کس کتاب میں ہے ذرا شیر کیجیئے گا please
@@Striker972 بغض ماویہ والوں کو لاکھوں کتابیں بھی دکھادیں جائیں تو وہ نہیں مانیں گے
@@najamafridi9614 بھائی آپ ایک ہی دکھادیں جس کے بارے میں آپ نے بات کی ہے۔
@@Striker972 بغض ماویہ والے ہمیشہ 2+2 کو 5 کہتے ہیں اسلیے ان سے بحث کرنا بیکار ھے
@@najamafridi9614 کون سا قصیدہ پڑھواتے تھے میں دکھاؤں کیا؟
Mirza or mirza ke followers
Kaha ki pite hai
Badi sasti pite hai
😂😂😂
Aur Tumlog Hamara Peshaab Peete Ho🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@@Mr_Incognito786 Dekha apni la pareahi ka natija
@@aashikhussain104 .Konsa Nateeja ???
Tu minare se ai main bukharay se chal para 😂😂😂😂😂
Ghulam haider bhai molvi hazarat drty q hnn aesi haq bat krty huy urr iss trah ki baten chupaty q hnn kindly zrra rah numai frma dyn❤
ترمذی ۳۸۴۲,۳۸۴۳
Mustafai Sahab na Dil Jeet liya
ہے تو دو نمبر کبھی کبھی بھول سچ منہ سے نکل جاتا ہے
تم اپنے بارے بتاؤ کتنے نمبر ھو؟
توحید کی آڑ میں انبیاء اور اولیاء کی توحین سے بچو
عقیدت اور محبت کی آڑ میں شرک اور بدعت سے بچو
تحقیق کی آڑ میں سلف پر تنقید سے بچو
دین کے مختلف شعبوں میں باہمی مقابلہ بازی سے بچو