Munazra Matam - Allama Azhar Abbas Haideri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 вер 2024
  • ما تم پر ایک بہت زبردست مناظرہ
    اہل شیعہ کی طرف سے علامہ اظہر عباس حیدری اور مولانا مشتاق الحسن علوی
    اہل سنت کی طرف سے علامہ شوکت علی شوکت اور پیر سید نثار شاہ
    Munazra |
    Topic: Matam |
    Allama Azhar Abbas Haideri |
    Effort By: www.ShianeAli.com

КОМЕНТАРІ • 89

  • @wearetheshiaofemamalias7121
    @wearetheshiaofemamalias7121 7 років тому +32

    یاعلی یاعلی علی حق ھے۔

  • @syedghulamabbasjafri9317
    @syedghulamabbasjafri9317 6 років тому +5

    Mola Ali a.s Azhar Haideri Saab ko salamat rakhain

  • @MrSajjad110
    @MrSajjad110 12 років тому +18

    ALI YUN WALIULLAH .HAQ ALI a.s

  • @AsadAbbas-tn5vc
    @AsadAbbas-tn5vc 8 років тому +19

    allma sab ap ka munzra hum Dubai se sun rahe hai mola ap ko salamt raky

  • @mproaudio1
    @mproaudio1 9 років тому +22

    geo Haidri sahab

  • @alimohdify
    @alimohdify 8 років тому +27

    molla salamat rakhe matam karne walo ko

  • @Learnonline110
    @Learnonline110 12 років тому +8

    MOLA SALAMAT RAKHY MAZHB-E-HAQQAH KY MANAZIRON KO, AZHAR ABBAS HAIDARI TENU RUB DIYAN TY ALI PAK DIYAN RAKHAN

  • @shahhassanraza7752
    @shahhassanraza7752 8 років тому +2

    haq ya ali madad in ke dil mohar laag chuki hay yeh bhugz e ali main itnay dur chale gaye hain wapis nahi aah saktay

  • @mrnolove9love589
    @mrnolove9love589 7 років тому +5

    Ma ShA ALLAH GeOo SaDa SaLaMaT RaHoOo aLaMa SaHiB

  • @haidersherazi7529
    @haidersherazi7529 10 років тому +7

    ali haq ali haq ali haq ali haq ali haq ali haq ya al madad s

  • @johnkhan8468
    @johnkhan8468 7 років тому +7

    zindghe ho allama azhar ap ki .Ali as haq hy

  • @awaisjani1100
    @awaisjani1100 8 років тому +5

    wah ya ali

  • @alinaqvi170
    @alinaqvi170 12 років тому +22

    geooooiooooooooo ALI HAQ ALI WARIS

  • @SultanKhan-so5sg
    @SultanKhan-so5sg 7 років тому +8

    buht khub Allama sab.....

  • @kanzadoll7285
    @kanzadoll7285 8 років тому +18

    Mola salamat rakhai Allama sahib..... geo.... eva seen such miracle.. personality on EArth .... a biggest source of motivation ,inspiration ,energy and enthusiasm u are... All questions in my mind u just have explained in marvellous way.... geo ... Mola ap ko salamat rakhai...ameen

  • @entertainmentzone7057
    @entertainmentzone7057 8 років тому +3

    MashaAllah Shian e Mola Ali a.s Slamat rhai

  • @AsifAsif-oz5hw
    @AsifAsif-oz5hw 8 років тому +4

    Janey ya Ali Ali ka manney wala kisi medan me galit sabit ni ho sakta Mola Abbad Rakhay Azhar sb ko

  • @alikazmi489
    @alikazmi489 7 років тому +11

    Masha Allah... Haidari sb. Mola Abaad Rakhe !!!

  • @aligujjar4493
    @aligujjar4493 7 років тому +3

    jiyo mary shia Bhaio sada jiyo

  • @atifshah6604
    @atifshah6604 7 років тому +10

    waha allmha sahib allhah lambi zandgi day ap ko azahar din hadri

  • @syedamaira3246
    @syedamaira3246 7 років тому +7

    Allah har momen ko salmt raka

  • @khalilhaider5452
    @khalilhaider5452 7 років тому +3

    ap geo Allama sahib Ali A.S Haaq

  • @mirmushahid4917
    @mirmushahid4917 7 років тому +33

    مولانا اظہر عباس صاحب زندہ باد یہ جہایل لوگ ہیں یزد پلید ہی ان کا دہن اور اسلام ہے سچ کو یہ کبھی قبول نہی کریں گے کیونکہ جہنم بھی ان لوگوں کا ہی انتظار کر رہی ہے حسینیت زندہ باد، لبیک یا حسین علیہ سلام

  • @MuhammadBilal-yt3jc
    @MuhammadBilal-yt3jc 7 років тому +4

    allam azahr hazri sahb kia bat ha ap ke

  • @zahidalikhan7445
    @zahidalikhan7445 8 років тому +3

    jeo Allama shahib mola ap ko slamat rkhe

  • @haidershirazi7644
    @haidershirazi7644 12 років тому +13

    JIO HUSSAINIO

  • @mazhar5543
    @mazhar5543 8 років тому +2

    Ali a. s haq

  • @saqlainh3818
    @saqlainh3818 8 років тому +2

    geo allama azhar abbas haideri

  • @nawazhussain9831
    @nawazhussain9831 7 років тому +6

    khuda aap ko salamat rakhay

  • @alizain638
    @alizain638 7 років тому +1

    ali mola waris sada khair ho matmion ki

  • @new-pc5fj
    @new-pc5fj 7 років тому +2

    مولا لفظ قران می بعض جگه ایاهی الله کهتاهی الذین سی مراد علی رضی الله عنه اکیلانهی ساری صحابه رضی الله عنه

  • @azeemhaider2416
    @azeemhaider2416 7 років тому +2

    haidari saab zinda baad

  • @ghazanfar98abbas95
    @ghazanfar98abbas95 8 років тому +2

    ya ali a.s madad. azadaar ziada Abad

  • @hasnainzaidi7706
    @hasnainzaidi7706 6 років тому +23

    Alhamdolilah, Allama Haidri ne Matam oar Kalmay pr ye munazra jeet lya.sunni molvi ilmi oar fikri lehaz se bohat kamzor hey.

  • @azharabedi6825
    @azharabedi6825 8 років тому +2

    mashallah mashallah...

  • @aeinali9467
    @aeinali9467 8 років тому +2

    waah hi waah
    geooo gyaaainio

  • @loveislifeahmed9069
    @loveislifeahmed9069 8 років тому +1

    geo zindabad shia

  • @AsadAbbas-tn5vc
    @AsadAbbas-tn5vc 8 років тому +2

    mashllah ali waly

  • @nazakatjhoja4219
    @nazakatjhoja4219 8 років тому +2

    masha allah

  • @supadupadutty
    @supadupadutty 10 років тому +8

    Ahahahahaaa Shame on those who stand against the truth!
    Some of the comments below are proof that truth hurts!!!
    Very Good Video , Thanks for the upload.

  • @alizamanzaman9525
    @alizamanzaman9525 7 років тому +1

    geo hussainao

  • @aqeelabbas4195
    @aqeelabbas4195 6 років тому +2

    very nice haidre sab khuda ap ke lambe umer kary ameen

  • @zakermalikameer5920
    @zakermalikameer5920 8 років тому +1

    g o shara
    ali haq

  • @syedghulamabbasjafri9317
    @syedghulamabbasjafri9317 6 років тому +1

    Ali a.s HaQ. A

  • @m.waleedkhalid8033
    @m.waleedkhalid8033 7 років тому +11

    jahal log Kisi cheez ka pata ni atay hai Tajjud din k betay se munazray k liay

  • @depsea6545
    @depsea6545 6 років тому +1

    Hadri Sahb zinda baad

  • @azharabedi6825
    @azharabedi6825 8 років тому +1

    Ali haq....

  • @chhadi1503
    @chhadi1503 6 років тому

    Geo Allama Sahb Kher Ho Apki..

  • @razahussain3834
    @razahussain3834 7 років тому

    Geo mola Hamesha salamt rakhy

  • @ghulamjeelanisaleem5697
    @ghulamjeelanisaleem5697 7 років тому +1

    geo Haidri saha

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 років тому +2

    کیا تھا نیزوں پر بلند قران کو جس نے
    کیسے عالم ہیں اسے سیدنا کہنے والے
    چڑھایا تھا سرحسین کو نیزے پہ جس نے
    کیسے ظالم ہیں اسے رضی اللہ کہنے والے

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 років тому +2

    اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ جس طرح اللہ نے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوت (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10 - شیعہ اسی قرانی معیار کو مد نظر رکھ کر صحابہ کا احترام کرتے ہیں- ۔

  • @MuhammadBilal-yt3jc
    @MuhammadBilal-yt3jc 7 років тому +1

    allam azahr hadri sahab ap ka mokahlif molah unparh ha

  • @saqlaincheema5282
    @saqlaincheema5282 8 років тому

    Good Allah sahib

  • @awaiszafar30
    @awaiszafar30 7 років тому

    Subhanallah

  • @davidkuperman6525
    @davidkuperman6525 8 років тому +3

    Sahhaba of Prophet can be Kafar too.
    There were many Munafiqeen in Sahhaba.
    QURAN: 12:39]
    "O my two Sahhaba of the prison! (I ask you): are many lords differing among themselves better, or the One Allah, Supreme and
    Irresistible?
    QURAN: 12:41] "O my two Sahhaba of the prison! As to one of you, he will pour out the wine for his lord to drink: as for the other, he will hang from the cross, and the birds will eat from off his head. (so) hath been decreed that matter whereof ye twain do enquire"...
    According to above verses a criminal can be a Sahhabi of prophet too.

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 років тому +4

    شیعہ تو اہل بیت کی اطاعات اور ان ہی کا اتبع کرتے ہیں اور ہاتھ کھول کر نماز پڑھتے ہیں اور ان کے 12 آیمہ میں دیں اسلام میں کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا جبکہ اہل سنت میں ہاتھ کھول اور باندھ کر نماز ادا کی جاتی ہے آخر کیوں نیز حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی تو امت اسی طرح اپکے فعل کو قایم نہ رکھ سکی آخر کیوں-۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کے اسلام کے ساتھ اس امت نے کیا کیا-۔

  • @saeedabatool8720
    @saeedabatool8720 9 років тому +4

    Hmara ye tareeqa ghalat hai matam ka tou tmara kya tareeqa hai???????

  • @saqlainh3818
    @saqlainh3818 8 років тому

    geo

  • @SajjadHussain-ge7pn
    @SajjadHussain-ge7pn 7 років тому

    we h wa

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 років тому +2

    کسی پھٹی ہوئ کتاب میں دیکھا دو کہ مولا علی نے کلمہ پڑھا ہو - ان کی حثیت کو پہجانوجو کہ قران کی نظر میں یوں بیان کی گئ
    "کیا کوی اُس(محمد) کی مانند ہو سکتا ہے جواپنے ساتھ دو گواہ لے کر آیا‘ ایک قران اور دوسرا وہ جو اس کی پیروی کرتا ہے‘ جس کا زکر کتابِ موسیٰ توریت میں ہےکہ وہ امام بھی ہوگا اور رحمت بھی " [ ھود: 17]- " کافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں‘ اپ ان سے کہہ دیں کہ میرے لیے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قران) کا علم ہے [الرّعد: 43]- مولا علی نے فرمایا‘ "میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھےنبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا "- اعلان نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں‘ لیکن عطاے نبوت کی گواہ صرف زاتِ علی ہے‘ یعنی نبوت کا عہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے نیز " جو (محمد) صدق لے کر آیا اور جس نے اُس کی تصدیق کی وہ دونوں متقی ہیں " [زمر: 33]- اس آیت کے زیل میں حضورنےفرمایا " یہ دوسرا شخص علی ابن ابی طالب ہے"- اسی لےآپکو اماملمتقین بھی کہا جاتا ہے- "جن کو ہم امام بناتے وہ ہمارے امرسے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے متقی ہیں" (سورة سجدہ: 24)- ۔

  • @mishishah3567
    @mishishah3567 8 років тому +2

    gr8.Jo mola Ali a.s sy islah or madad mangte rhe unhi jahilon k manne wale aj mola a.s khadimon s sahi kalma poch k apni islah kr rhe hn .bhagore shame on these jahil molvie

  • @SDH5
    @SDH5 8 років тому

    Salam to all mom in bhaiyo Ya Ali a.s madad kisi bhai k pas koi mnzra hai?

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 років тому +1

    ماتم کا مطلب ہے اعلانیہ احتجاج کرنا یعنی جوغلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا- ارشاد ہو رہا ہے "اللہ پسند نہیں کرتا ماتم کو۔ ہاں مگر سوائے اس کے لیے جو مظلوم ہو(سورة النسا آیت،148) - جنگ احد کے بعد مدینے میں جب حضور نے دیکھا کہ ہر گھر ماتم کدہ ہے تو فرماہا کہ میرے چچا (امیرحمزہ) پر رونے والا کوئ نہیں تو صحابہ اپنے اہل عیال کے ساتھ آپکے گھرآے اور حضرت امیرحمزہ پر نوح پڑھا اور ماتم بھی کیا جس کا شکریا حضور نے پرسہ دینے والوں کا کیا(صحیح بخاری۔والیم،2۔ص،5 اورسیرت اننبی مولانا شبلی نعمانی)- سید الشھہدہ امام حسین سے زیادہ کون مظلوم ہو سکتا ہے- دین کیا ہے جو رسول دے وہ لے لو اور جس سے منع کرے وہ نہ کرو- حضور نے اپنے شہید ججا پر ماتم کرایا اور ماتم کرنے والوں کا شکریا ادا کیا- لہازہ مظلوم کا ماتم قران اور سنت دونوں سے جایز ہے- ۔ ۔

  • @tayabazaineb
    @tayabazaineb 9 років тому +3

    what a stupid question by maulvi. allama sahab ny btaya bhi diya fir bhi iski sui waha he atki hui hai , they have no knowledge bcz they dont believe in Maula Ali a.s . yeh bhi yazidiyat he hai haq ko chupa rhay, Allama azhar sahab is so educated mashAllah , maula Ali ko mannay walay asay he hoty hain. Allah apko ajar day

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 років тому +7

    سورہ مومن آیت 28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز زوجہ فرعون آسیہ جن کو مومنین کے لیے نشانی قرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) یہ افراد تقیے میں تھے اگر ظاہر کرتے تو فرعون ان کو چھوڑتا- لہازہ جہاں جان خطرے میں ہو نو تقیہ کرنا جایز ہے اور یہی تعلیم امام نے دی- ۔

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 років тому +1

    اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوت (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - شیعہ اسی مرانی کسوٹی پر نر انسان کو دیکھتے ہیں-۔

  • @fakharshah4546
    @fakharshah4546 9 років тому +8

    na koi daleel na koi refrence phir kaisay shia kafir

  • @new-pc5fj
    @new-pc5fj 7 років тому

    قران می دکهاو کهاهی علی رضی الله عنه کا نام باقی کلمه تو قران می هی ساری صحابه رضی الله عنه کوالله نی ولی کالفظ,استعمال کیا سورت مایده

  • @Purnam512
    @Purnam512 7 років тому +1

    Dushman e ahly bait py laanat be shumaaar

  • @haidershirazi7644
    @haidershirazi7644 12 років тому +2

    B+ yr sub hawalajat paish kar dye gaye hain ab faisla khud karain shia sunni difrence sa hat k

  • @salamzindagiG
    @salamzindagiG 7 років тому

    YA ALI A.S MADAD A,S SUB MUSLIM HN YRR DO NT FIGHT AND LOGO NY MOLA HUSSAIN A.S KO SHAHEED KR DIYA MOLA KO BAGHII KHA KA AND AJ BE AAALLM APNI APNI BOOKS BANA KRR APNY MATLB KA MEANING BANA KR SHIA KO KAIFR ETC JHOOOTAA KHA RAHY HN JINHO NY MOLA KO NI CHORA TO HUM TOO AAAMM INSAN HNN ....... YA ALI MADAD

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 років тому

    تمام ملایکہ میں صرف چار ملایکہ مرتبہ علیہ السلام پر فایز ہیں: حضرت جبرائیل، ' اسرافیل' میکاہل اور عزرائیل علیہ السلام - اسی طرح انسانوں میں تمام انبیاء کا مرتبہ علیہ سلام ہے- نیزقران امّر ہے(سورة الطّلاَق آیت-5) اوراِس کے وارث أُولِي الْأَمْرِ- مومنو اطاعت کرو اللہ‘ رسول اورأُولِي الْأَمْرِ کی (سورة النساء آیت-59) - الْأَمْر وہ ہستیاں ہیں جن کو نامذد کیا رسول اللہ نے اور جابر بن عبدللہ کو اپنے خٌلافہ کے نام بتلاے جو سب قبیلہٍ قریش سے ہونگے: علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد المھدی بن حسن- نیز پانچویں خلیفہ امام محمد باقر (علیہ السلام) کو اپنا سلام پہنچانے کی تاکید کی جو کہ انہوں نے پہنچایا- قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کا وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لے مسجد نبوی میں اِن 12 آیمہ کے ناموں کے ساتھ علیہ السلام کندہ ہے- قران کی آیات میں کہیں اختلاف نہیں جو دلیل ہے کہ یہ کلاٍمٍ للهُ ہے(سورة النِّسَاء آیت-82) اور اِن 12 آیمہ میں دینٍ اسلام میں کوی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے- ۔

  • @SyedaAsma-ub6hg
    @SyedaAsma-ub6hg 6 років тому

    شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔؟۔ ۔ ۔ ۔ایک بار ضرور پڑھیں
    ہمارے مسلمان بھائی اکثر ہم سے الجھتے رہتے ہیں کہ شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں حالانکہ نبی پاک (ص) نے ماتم کرنے سے منع کیا ہے پھر شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔۔۔؟؟؟
    اس مسلے کے حل کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ لفظ ماتم کا مطلب جان لیا جاے
    تاکہ پتہ چلے کہ نبی پاک (ص) نے ماتم سے کیوں منع کیا ہے ؟
    ماتم کا مطلب ہے احتجاج کرنا یعنی جو ہوا غلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا
    اور جب کوئی اپنی طبعی موت مر جاتا ہے اس میں خدا کی مرضی شامل ہوتی ہے تو خدا کی مرضی کے خلاف کوئی احتجاج یعنی ماتم نہیں کر سکتا
    اور اسی لیے نبی پاک (ص) نے مردوں کے ماتم سے منع فرمایا ہے
    اور مسلک شیعہ میں بھی مردوں کا ماتم سختی سے منع ہے اور حرام ہے
    اب رہا سوال کہ پھر شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔۔؟؟؟
    تو ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے کہ شیعہ شہید کا ماتم کرتے ہیں کسی مردے کا نہیں۔؟
    اسکی وجہ یہ ہے کہ جب کوئی شہید ہوتا ہے تو ضروری ہے پہلے وہ قتل ہو اور جب کوئی قتل ہوتا ہے تو اس میں خدا کی مرضی شامل نہیں ہوتی جس کام میں خدا کی مرضی شامل نہ ہو اس کے خلاف اختجاج یعنی ماتم کر سکتے ہیں
    اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا کوئی کام اللہ کی مرضی کے بغیر ہوتا ہے؟
    تو اسکا جواب یہ ہے کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے جو چاہیے کر سکتا ہے یعنی اگر وہ چاہیے تو ایک منٹ سے پہلے زمین سے تمام برائیوں کو ختم کر دے لیکن وہ ایسا کرتا نہیں
    کیونکہ اس نے دنیا میں ایک نظام بنایا ہے اور نیکی اور بدی کے دو راستے رکھے ہیں جو نیکی کا راستہ ہے اس میں اسکی مرضی ہوتی ہے اور جو بدی کا راستہ ہے اس میں اسکی مرضی نہیں ہوتی تاکہ قیامت میں حساب لے سکے کہ دنیا میں میری مرضی والے کام کیے ہیں یا وہ کام کیے ہیں جن میں میری مرضی نہیں تھی،
    لہذا جو بے گناہ قتل کر کے شہید کر دیا جاتا ہے اس میں اللہ کی مرضی شامل نہیں ہوتی اور کسی شہید کو ظلم جبر کر کے قتل کیا گیا ہو تو اختجاج کے طور پر دنیا کو بتانے کے لیے ماتم کی اجازت ہے
    جسکی اجازت قرآن پاک چھٹے پارے کی پہلی آیت میں موجود ہے
    لا يحب الله الجهر بالسوء من القول إلا من ظلم
    ترجمہ:
    اللہ پسند نہیں کرتا اونچی اونچی آواز میں رونا پیٹنا مگر مسواے مظلوم کے
    اور کچھ نہیں تو علامہ شبلی نعمانی کی کتاب سیرت البنیؐ اٹھا کر پڑھیں آپکو پتہ چلے گا کہ نبی پاک (ص) نے اپنی حیات طیبہ میں اپنے شہید چجا امیر حمزہ کا ماتم کروا تھا جسکا انکار کوئی مسلمان نہیں کر سکتا
    کیونکہ ان پر ظلم ہی ایسا کیا گیا تھا
    تو میرے بھائیوں ہم بھی چودہ سو سال سے یہی تو کہ رہے ہیں ہم اپنے کسی مردے کا ماتم نہیں کرتے ہم مظلوم کربلا امام حسین (ع) کا ماتم کرتے ہیں
    اور ہر سال دنیا والوں کو بتاتے ہیں کہ کربلا میں جنگ نہیں بلکہ ظلم ہوا تھا
    اب ہمارا سوال یہ ہے ایسے مسلمانوں سے جو ماتم کی مخالفت کرتے ہیں وہ یہ بتائیں کہ:
    امام حسین (ع) کے ماتم سے روک کر ظلم کے خلاف اختجاج کر رہے ہیں ۔؟
    یا ظالم کے ظلم پے پردہ ڈال کے ظالم کا ساتھ دے کر اسکے ظلم میں شریک ہو رہے ہیں۔۔؟؟

  • @mproaudio1
    @mproaudio1 9 років тому +10

    jahil sunni ulma

  • @jabranashiq5439
    @jabranashiq5439 6 років тому

    sahaba ka gustakhooo pa lanat

  • @shahhassanraza7752
    @shahhassanraza7752 8 років тому +1

    haq ya ali madad in ke dil mohar laag chuki hay yeh bhugz e ali main itnay dur chale gaye hain wapis nahi aah saktay

  • @awaisjani1100
    @awaisjani1100 8 років тому +2

    wah ya ali

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 років тому +3

    ماتم کا مطلب ہے اعلانیہ احتجاج کرنا یعنی جوغلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا- ارشاد ہو رہا ہے "اللہ پسند نہیں کرتا ماتم کو۔ ہاں مگر سوائے اس کے لیے جو مظلوم ہو(سورة النسا آیت،148) - جنگ احد کے بعد مدینے میں جب حضور نے دیکھا کہ ہر گھر ماتم کدہ ہے تو فرماہا کہ میرے چچا (امیرحمزہ) پر رونے والا کوئ نہیں تو صحابہ اپنے اہل عیال کے ساتھ آپکے گھرآے اور حضرت امیرحمزہ پر نوح پڑھا اور ماتم بھی کیا جس کا شکریا حضور نے پرسہ دینے والوں کا کیا(صحیح بخاری۔والیم،2۔ص،5 اورسیرت اننبی مولانا شبلی نعمانی)- سید الشھہدہ امام حسین سے زیادہ کون مظلوم ہو سکتا ہے- دین کیا ہے جو رسول دے وہ لے لو اور جس سے منع کرے وہ نہ کرو- حضور نے اپنے شہید ججا پر ماتم کرایا اور ماتم کرنے والوں کا شکریا ادا کیا- لہازہ مظلوم کا ماتم قران اور سنت دونوں سے جایز ہے- ۔ ۔

  • @awaisjani1100
    @awaisjani1100 8 років тому +3

    wah ya ali