"ہم، سعودی عرب اور اوجر کمپنی کے وہ محنت کش پاکستانی، جو آٹھ سال پہلے واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے وطن واپس بھیجے گئے تھے، اب تک اپنے حق سے محروم ہیں۔ سعودی حکومت اور پاکستان ایمبیسی اوورسیز پاکستانیز نے ہمیں یقین دلایا تھا کہ ہمیں پاکستان میں ہمارے واجبات ادا کیے جائیں گے، مگر ہماری طویل کوششوں کے باوجود یہ وعدہ ابھی تک پورا نہیں ہو سکا۔ ہماری مشکلات میں سے ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ احقاق کا نیا لنک فعال نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے مزید کیسز روکے جا رہے ہیں۔ کچھ محنت کشوں کے چیک موصول ہوئے مگر افسوس کہ وہ انتقال کر چکے ہیں، اور بینک چیک کیش کرنے سے انکار کر رہا ہے۔ مزید برآں، پہلے جو کیسز احقاق پر منظور ہو چکے تھے، اب انہیں بغیر وجہ ریجیکٹ کر دیا گیا ہے۔ ان تمام مشکلات اور ناانصافیوں کے پیش نظر، ہم نے احتجاج کیا ہے اور میڈیا کی مدد کی درخواست کرتے ہیں تاکہ ہماری آواز اربابِ اختیار تک پہنچ سکے اور ہمیں ہمارا حق مل سکے۔"
جب امران خان کی حکومت تھی تو پورے پاکستان میں امن و امان قائم دیم تھی اب جو ہورہا ہے پاکستان کے حق میں ہے سب پاکستان کے حق میں ہے کبھی کسی پاکستانی نے سنا ہے کہ آج وزیراعظم یا وزیر مشیر یا کرنل جنرل یا چیف جسٹس یا کوئی جج جو بھی مسلم انسایت کے حقوق کے لیے پاکستانی عوام پر مسلط ہیں جب بھی سنتے ہیں غریب اور پسماندہ پولیس اور رینجرز اور فوجی قیادت سیول کیا ان نوجوانوں کا خون سستا ہے کیا کیا الفاظ لکھوں میں اپنے لفظوں میں بیاں کروں تو کیا کرو اللہ تعالیٰ پاکستان کی عوام کی حفاظت فرمائے افسوس ان حکمرانوں پر جہاں بھی دھماکہ ہو جاتا ہے یا ہورہےہیں سب مل کر کھتے ہیں ہم یے سازش ناکام کریں گے خدارا پاکستان کی عوام پر احساس کریں قبر میں کیا جواب دو گئے یہ دنیا ایک خواب ہے اور تقدیر ہے 😢😢😢😢😢
Dishat gardi Ye fooj or govarmennt khud Karti hai or phir awwam ko gomrha Kar ke pair Khiti hai hum ne aaman kia hai ye sab fooj or government ka drama hi
ap ke myhnit ka cmr pakestan zndaabd❤❤❤❤❤
shukar h
Last news best tha😊
Allah imran khan k saat hai
پوری امت OIC کی طرف دیکھ رہی ہے
اور
یہ OIC امریکہ کی طرف دیکھ رہی ہے
❤❤❤❤
Pakistan🇵🇰 zandabad Pakistani Army zandabad🇵🇰 Nawaz Sharif zandabad🇵🇰
Imran khaan😇😇😇😇😇
har geet kyl ka heesa hy❤❤❤
your trest❤❤❤❤❤❤❤❤
Good Pakistani team
Mera our mere bevo ka koi muqabela nh es jan pury me h to bat ho gi
Cemar move nh zendagei h
Allah jaane ❤ kia ho raha he Pakistan me
Metro bus or veeda nohat ziada dhoan chorte ha
Imran khan kye laye 😢😢😢😢😢😢😢
Apno kam kero azad hofeya
Sonat kedo pak h chahe rory par ho wal
"ہم، سعودی عرب اور اوجر کمپنی کے وہ محنت کش پاکستانی، جو آٹھ سال پہلے واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے وطن واپس بھیجے گئے تھے، اب تک اپنے حق سے محروم ہیں۔ سعودی حکومت اور پاکستان ایمبیسی اوورسیز پاکستانیز نے ہمیں یقین دلایا تھا کہ ہمیں پاکستان میں ہمارے واجبات ادا کیے جائیں گے، مگر ہماری طویل کوششوں کے باوجود یہ وعدہ ابھی تک پورا نہیں ہو سکا۔ ہماری مشکلات میں سے ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ احقاق کا نیا لنک فعال نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے مزید کیسز روکے جا رہے ہیں۔ کچھ محنت کشوں کے چیک موصول ہوئے مگر افسوس کہ وہ انتقال کر چکے ہیں، اور بینک چیک کیش کرنے سے انکار کر رہا ہے۔ مزید برآں، پہلے جو کیسز احقاق پر منظور ہو چکے تھے، اب انہیں بغیر وجہ ریجیکٹ کر دیا گیا ہے۔ ان تمام مشکلات اور ناانصافیوں کے پیش نظر، ہم نے احتجاج کیا ہے اور میڈیا کی مدد کی درخواست کرتے ہیں تاکہ ہماری آواز اربابِ اختیار تک پہنچ سکے اور ہمیں ہمارا حق مل سکے۔"
جب امران خان کی حکومت تھی تو پورے پاکستان میں امن و امان قائم دیم تھی اب جو ہورہا ہے پاکستان کے حق میں ہے سب پاکستان کے حق میں ہے کبھی کسی پاکستانی نے سنا ہے کہ آج وزیراعظم یا وزیر مشیر یا کرنل جنرل یا چیف جسٹس یا کوئی جج جو بھی مسلم انسایت کے حقوق کے لیے پاکستانی عوام پر مسلط ہیں جب بھی سنتے ہیں غریب اور پسماندہ پولیس اور رینجرز اور فوجی قیادت سیول کیا ان نوجوانوں کا خون سستا ہے کیا کیا الفاظ لکھوں میں اپنے لفظوں میں بیاں کروں تو کیا کرو اللہ تعالیٰ پاکستان کی عوام کی حفاظت فرمائے افسوس ان حکمرانوں پر جہاں بھی دھماکہ ہو جاتا ہے یا ہورہےہیں سب مل کر کھتے ہیں ہم یے سازش ناکام کریں گے خدارا پاکستان کی عوام پر احساس کریں قبر میں کیا جواب دو گئے یہ دنیا ایک خواب ہے اور تقدیر ہے 😢😢😢😢😢
Sab biky howy hai..
PTI zindabaad
سب کریڈٹ رضوان کو دینا چاہیے کیونکہ رضوان نے ٹیم کو یک جان بنا کر کھیلا
Geo Pakistan teem welldon pak army
Trees lgawen
Bahi sb mohsan Naqvi sy Karen ye mothi Bahar Ni Pora India deshtgar hy
state bank of Pakistan don't have 190m lol , what fake case you people are jokers
Tum kabhi achi khabar mat dena
Dishat gardi Ye fooj or govarmennt khud Karti hai or phir awwam ko gomrha Kar ke pair Khiti hai hum ne aaman kia hai ye sab fooj or government ka drama hi
یار مجھ سے شادی کر لو میں ایک اور شادی کرنا چاہتا ہوں 😊
Khud k log to bacha nhi pa rahe ho... Blast me log mare ja rahe h par inko sara jor imran khan pe dikhana hai... Sharam kar lo 😡🤬😡🤬
محترمہ اس ایپ سے نہ صرف شادی کریں بلکہ بچے بھی پیدا کرلیں۔