BOHAT KHOOBSOORAT AUR ZABURDAST SPEECH ! MOULA BUX CHANDIO AIK ACHCHAY DIL KAY ACHCHAY INSAN HAIN ! ALLAH TAALA MOULA BUX CHANDIO KO SALAMAT RAKHKHAY ! AMEEN SUMMA AMEEN !
مولا بخش چانڈیو صاحب نہایت نفیس انسان ھیں سیاسی افق کا ایک ستارہ ھیں اللہ تعالیٰ انہیں طویل عمر عطا فرمائے پیپلز پارٹی میں چاندیو صاحب اور قمر الزماں کائرہ صاحب عظیم شخصیات ھیں
لیکن پی پیپلز پارٹی کے ساتھ اچھے نھیں لگتا کہ کاش عمران خان نڈر ایماندار اور فرض شناس لیڈر کے پارٹی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلیتا چانڈیو زندہ باد پاکستان پائندہ باد
خراج تحسین ہے جناب مولا بخش چانڈیو کو ایک مدبر شائستہ سیاستدان کے طور پر باہمی رواداری اور آپسی ڈائیلاگ سے ہی پاکستان مشکلات سے نکل سکتا ہے اگر سب سیاستدان ایسی مثبت سوچ کیساتھ چلیں تو انشاء اللہ ملک مشکلات سے نکل جانے گا پاکستان زندہ باد
1971 والی چوری کرنے کی بجائے عوام کے فیصلے کا احترام کرنا سیکھو نوجوان نسل کو کرپشن اور مینڈیٹ چوری کرکے کیا سبق دینا چاہتے ہیں عوام کی عزت کرو اور پھر عزت لینے کا سوچنا
مولا بخش چانڈیو صاحب بےحد نرم دل سچے پارٹی سے بیحد مخلص ایماندار محب وطن سیاست دان ھیں ان کی ایمانداری کے تو مخالف بھی قائل ھیں ایک ٹاک شو میں شیخ رشید صاحب نے جس کی ایمانداری شرافت کی گواہی دی اور بہت اچھے لفظوں میں زکر کیا وہ زات محترم مولا بخش چانڈیو صاحب کی تھی مولا بخش چانڈیو صاحب کے خلاف آج تک کسی مخالف نے بھی ان کے کردار کے بارے میں کوئی غلط بات نہیں کی ھم سب دعا گو ہیں کہ چانڈیو صاحب بہتر سے بہتر عہدے پر فائز ھوں اور حسب ضرورت عوام اور پارٹی کی خدمت کرتے رہیں ھماری دعا ھے پروردگار چانڈیو صاحب کو محمد وآلہ محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے بہترین صحت وتندرستی کے ساتھ لمبی عمر خضر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رحمت اللعالمین دعا گو ۔۔۔ناصر زیدی حیدرآباد سندھ
Insha Allah mean God want looters to rule and lead? U r adding wrath of God by rediculing his teachings . No place of decoits in religion especially Islam . Even atheist have values and condem decoity .
کلام ::: فوزیہ بشیر علوی _ رہزنوں پہ اعتبار کیا _ خوب کیا _ چرچا ہے یوں کوئی بڑا کام مان کیا ہو گویا _ ملک لوٹ کر ملک پہ احسان کیا ہو گویا _ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رشوت دے کر رہزن نے کب کیا ہے کوئی احسان _ سندھ کے لوگوں کا بکھرا ہے _ روٹی ؛ کپڑا اور مکان _ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ روٹی ؛ نہ کپڑا ؛ نہ مکان _ جعلی اکاؤنٹ ؛ عزیر بلوچ اور آیان _
Nice composition. Coining and mongering catchy slogans is the only creditable thing here. The poor and foolish AWAAM will continue working on same Tankha without Roti Kapra and Makan. This slogan is repeated being sold in the market for the last fifty years. This slogan was meant only for Asif Bhai and Bilawal. Even rest of Bhutto family is excluded. 😂 Allah Bhutto Marhoom.ki maghfirat farmaye. A jab shaks tha k khak men pinhan ho gia.
سیاست دان اور عوام نہیں کوئی اور چلا رہے ہیں ۔ اگر سیاستدان اور عوام اس ملک کو چلاتے تو آج ہم یہاں پر نہیں ہوتے ۔جن لیڈرز کے چلے جانے کا آپ نے نام لئے اگر ان کو خدمت کا موقع ملتا تو شاید آج ملک کی حالت یہ نہیں ہوتے۔۔
کون سے سیاستدان سائیں اس جو جیت کر آئے ہیں ان میں سے صرف پی ٹی آئی سو فیصد اصل مینڈیٹ پر آئ ہے باقی سب فارم 47 کی پیداوار ہیں ان کا احترام کیسے کیا جا سکتا ہے. غلط غلط ہوتا ہے چاہے کچھ بھی ہو جائے حقیقت تبدیل نہیں ہو سکتی لہذا پاکستان کو آگے بڑھانا ہے تو سب کو اپنے گریبانوں میں جھانکنا ہو گا پھر ہی بہتری ہو سکتی ہے
چانڈیو صاحب نے آج جاتے جاتے دل جیت لئے۔۔۔بہت اچھے نصائح کئے ہیں 🎉❤🎉❤
😂
Great baho
Mola Bux Sahab Highly Appreciated your Speach Excellent Sir
ملک تو چلتے ہیں حضور لیکن قوم کا حال دیکھ لیں لوگ دو ٹائم روٹی کے لیے مجبور ہیں لوٹنے والوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی
BOHAT KHOOBSOORAT AUR ZABURDAST SPEECH !
MOULA BUX CHANDIO AIK ACHCHAY DIL KAY ACHCHAY INSAN HAIN ! ALLAH TAALA MOULA BUX CHANDIO KO SALAMAT RAKHKHAY ! AMEEN SUMMA AMEEN !
Maula Bux chandio Sb is really nice person personality
Weldon Mula Bukhsh Chandio sb..ALLAH TALA aap ko salamat rakhay. Ameen
مولا بخش چانڈیو صاحب نہایت نفیس انسان ھیں سیاسی افق کا ایک ستارہ ھیں اللہ تعالیٰ انہیں طویل عمر عطا فرمائے پیپلز پارٹی میں چاندیو صاحب اور قمر الزماں کائرہ صاحب عظیم شخصیات ھیں
لیکن پی پیپلز پارٹی کے ساتھ اچھے نھیں لگتا کہ کاش عمران خان نڈر ایماندار اور فرض شناس لیڈر کے پارٹی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلیتا چانڈیو زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Azeem. Insan. My dearest friend. My. Great. Leader you are really. Nice person. An real facts mentioned. Allah AAP ki mugfirit. Fermayen. Ameen b
چانڈیو صاحب آئی لو یو مگر قربانی والی بات ھم اس وقت مانے گے جب ذرداری قربانی دے گا
Wha molla baksh chandiyo i m your friends
What a great speech by Chandio
Excellent
Azeem leader pm imran Khan zindabad Allah tala apane ifzo Iman mein rakhe ameen with Pti warkar hand sapotars 🤲☝️🥰🇧🇫
چانڈیو صاحب کا خوبصورت خطاب
خراج تحسین ہے جناب مولا بخش چانڈیو کو ایک مدبر شائستہ سیاستدان کے طور پر باہمی رواداری اور آپسی ڈائیلاگ سے ہی پاکستان مشکلات سے نکل سکتا ہے اگر سب سیاستدان ایسی مثبت سوچ کیساتھ چلیں تو انشاء اللہ ملک مشکلات سے نکل جانے گا پاکستان زندہ باد
Excellent speech by Senetor Mola Bux Chandio a comrade since college time and committed politician of our times.
The well Vers . poetic and one of the best and unforgettable speech.An impressive speech.You re great chandio sb.
نواز _ زرداری # بھائی _ بھائی _
دونوں _ رہزن # دونوں _ عطائی _
چانڈیو صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے
واہ سندھ کہ بیٹے واہ ہم ہی پاکستان کہ حقیقی وارث ہیں تو درد بھی ہمیں ہی ہوتا ہے
مزو سچی ویو. ساءین مولا بخش صاحب
Best speech by chandieo saab ever
انشاء اللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان ھوگا عمران خان ژندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
PPP zindabad
WAAH.SAIEN.ZABARDAST GEO.CHANDIO.Sb.ALLAH.PAK.SALAMAT.RAKHE.AAP.SENIOR.GREAT.SACHEY.LEADER.HEN.YOU.ARE.OUR.PROUD.😊
chandio is great man and politician, always spoke about mazdoors and kisaans. Love from Punjab, Pakistan
اس کا مطلب ہے ظلم جاری رکھو وقت نے تو گزرنا ہی ہے انصاف کی بات نہ کرو بس ملک نے تو چلنا ہے
سائين چانڊيو صاحب صحيح ٿا چئو پ پ پ ڱمنام ماڻھن کي اڳيا کڻي ايندي اهي پاڪستان زنداباد
آ پ لوگوں کی وجہ سے عوام بد حال ہے
میرے شہر حیدراباد کے اچھے اور سلجھے ہوئے سیاست داں
Very beautiful and very good speech hope awam understand blessings jazakallah
VERY GOOD chandio
Masha Allah pti subhanallah Imran Khan zindabad Pakistan pti ❤❤
Chandio will be reelected as Senetor by PPP good spokesman
1971 والی چوری کرنے کی بجائے عوام کے فیصلے کا احترام کرنا سیکھو
نوجوان نسل کو کرپشن اور مینڈیٹ چوری کرکے کیا سبق دینا چاہتے ہیں
عوام کی عزت کرو اور پھر عزت لینے کا سوچنا
Aap ne to choron k tareefon k pul bna deye
Choor ko Choor na kahoo wha wha wha 😮😢😢😢😢😢😢😢
Nation LOVE 💕 to CHANDIO Sahab. GOD bless you 🤲🙏🌹
❤ very good speech ✌️
جانڈیو صاحب کی بہترین سپیچ ھے ماشااللہ
مولا بخش چانڈیو صاحب بےحد نرم دل سچے پارٹی سے بیحد مخلص ایماندار محب وطن سیاست دان ھیں ان کی ایمانداری کے تو مخالف بھی قائل ھیں ایک ٹاک شو میں شیخ رشید صاحب نے جس کی ایمانداری شرافت کی گواہی دی اور بہت اچھے لفظوں میں زکر کیا وہ زات محترم مولا بخش چانڈیو صاحب کی تھی مولا بخش چانڈیو صاحب کے خلاف آج تک کسی مخالف نے بھی ان کے کردار کے بارے میں کوئی غلط بات نہیں کی ھم سب دعا گو ہیں کہ چانڈیو صاحب بہتر سے بہتر عہدے پر فائز ھوں اور حسب ضرورت عوام اور پارٹی کی خدمت کرتے رہیں ھماری دعا ھے پروردگار چانڈیو صاحب کو محمد وآلہ محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے بہترین صحت وتندرستی کے ساتھ لمبی عمر خضر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رحمت اللعالمین دعا گو ۔۔۔ناصر زیدی حیدرآباد سندھ
VERY nice and INFORMATIVE NEWS WITH GREAT SPEECH OF chandiyo
اللہ تعالٰی آپکو سلامت رکھے اور آپ کو عزت عطا کرے چاندیو صاحب
اللہ کرے پاکستان کے لوگ کبھی خوشیاں بھی دیکھیں اس دعائیہ جملے میں بڑا کرب ہے
آپ کا مطلب کرپشن جائز کرنا ہے
We love imrankhan syab zindabad God may him live long with good health always Aamin somaamin. Chandio syab zinda bad.
مولا بخش چانڈیو ۔سلام
insha'Allah we stand with Pakistan people's party,❤️🖤💚🌺🏹🏹🏹🏹🏹🏹🏹🏹🗡️🏹🗡️🏹👊👊👊👊👊
Insha Allah mean God want looters to rule and lead? U r adding wrath of God by rediculing his teachings . No place of decoits in religion especially Islam . Even atheist have values and condem decoity .
Baat tu sach hai pr baat hai ruswai ki , chandiu sahb ny bhut positive conversation ki lekin jab alwida hue tey ye sab baatey yaad ayi 🌿
Very good sir Allahabad rakhi Amen
Allah Pak apko salamat rakhe
Chandia sb bazurg siastdan hn phir bi mulk ki itny Bry bat kr gy appreciate kerty hn Salam Hy inko inki Azmat ko
Imran khan zinda abad
Great Chandio Saheb
Mula bux chandio nice banda he ❤❤
Real.leader.khan.
Best.speech.
Moula.bux
Pti.
Khan.
💯💖💜❤
We stand with khan sahib
Merd e derwesh merd e qalender Khan Imran Khan zinda badddd shukriya
Sain sohna ❤❤
Mashallah very good speech
Chande sab ap waqae Azeem hen
Moula bhaksh chandio zida raho abad raho
Imran khan is the great leader of muslim e umma ❤❤❤❤❤
Jiye sain Bhutto jiye Bibi benazer Bhutto Tu zanda Hy insha'Allah ❤️
Mashallha jazkallha khar 🤲🤲🤲🤲🤲
چانڈیو صاحب آپ کو سلام اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے
M.B.Chandio sb is great leader of Pakistan.He is my favorite leader.
چانڈیو صاحب بہت خوب قائد اعظم بھی سندھ سے تھے یہی کافی ھے
We stand with Pakistan people's party insha'Allah 🔥 PPP 🔥 PPP 🔥 PPP 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
The corrupt party
PATWARI SPOTTED 😂
I am from outside but even I remember Mr.10%.
Moula Baksh ZindaBad
اللہ آپ گو جج بھگوان کے ساتھ ان کی جنت میں رکھے ۔
Nice Speach Brave Leader
عوام کی بات مانیں اپنی نا منوائیں
چل رہا ہے لیکن آگے نہیں بڑا عوام آج بھی وہیں کھڑی ہیں
Absolutely 💯 chandio SB.
Main ne Herwaqt baq baq karna 🐅 🍔
Maula Bux Chandio is a Nice Man❣
کلام ::: فوزیہ بشیر علوی _
رہزنوں پہ اعتبار کیا _ خوب کیا _
چرچا ہے یوں کوئی بڑا کام مان کیا ہو گویا _
ملک لوٹ کر ملک پہ احسان کیا ہو گویا _
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رشوت دے کر رہزن نے کب کیا ہے کوئی احسان _
سندھ کے لوگوں کا بکھرا ہے _ روٹی ؛ کپڑا اور مکان _
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہ روٹی ؛ نہ کپڑا ؛ نہ مکان _
جعلی اکاؤنٹ ؛ عزیر بلوچ اور آیان _
Nice composition. Coining and mongering catchy slogans is the only creditable thing here. The poor and foolish AWAAM will continue working on same Tankha without Roti Kapra and Makan. This slogan is repeated being sold in the market for the last fifty years. This slogan was meant only for Asif Bhai and Bilawal. Even rest of Bhutto family is excluded. 😂 Allah Bhutto Marhoom.ki maghfirat farmaye. A jab shaks tha k khak men pinhan ho gia.
@@AhmedSultan-hi4gv
نوازش _
❤God Bless u Sir Aap JEO Sir !
Moula.
Bux.
Khan.hero.
Pti
Geo chandio sb
Masha Allah
کیا اچھے کام ہوے ہے پکستان میں غریب پیٹ بھر کھا نا نہی کھا سکتا دوسرے ملکو کی ترقی اپنے پاکیستان معازنأ کر لے
Sentiments of every patriotic proud Pakistani. Well worded speech
Azeem.leader.khan.
Azeem.
Awam.pti
کونسا پاکستان کس کا پاکستان زبانی کلامی ضرور انکا ہے دل سے نہیں
NATION NEEDS UNITY
سیاست دان اور عوام نہیں کوئی اور چلا رہے ہیں ۔
اگر سیاستدان اور عوام اس ملک کو چلاتے تو آج ہم یہاں پر نہیں ہوتے ۔جن لیڈرز کے چلے جانے کا آپ نے نام لئے اگر ان کو خدمت کا موقع ملتا تو شاید آج ملک کی حالت یہ نہیں ہوتے۔۔
👍
زبردست زمین پر پھیلی ھوٸی اچھی باتون اور کامون کا ذکر کرو
Fantastic speech. Thanks
جب تک جھوٹ کا دفاع کرتے رہے گے اسوقت تک کامیابی ملنی مشکل ہے
Good speech chandio sahib
کون سے سیاستدان سائیں اس جو جیت کر آئے ہیں ان میں سے صرف پی ٹی آئی سو فیصد اصل مینڈیٹ پر آئ ہے باقی سب فارم 47 کی پیداوار ہیں ان کا احترام کیسے کیا جا سکتا ہے. غلط غلط ہوتا ہے چاہے کچھ بھی ہو جائے حقیقت تبدیل نہیں ہو سکتی لہذا پاکستان کو آگے بڑھانا ہے تو سب کو اپنے گریبانوں میں جھانکنا ہو گا پھر ہی بہتری ہو سکتی ہے
زبردست بہت زبردست ساٸیں
Chor ko Chor na kaho wha wha wha 😢😢😢😢😢😮
Sir jee ap logoon aur murshed mein bahout ferq haeyyyyyyyy
يقينن سياست وڏي منافقت جو نالو آھي۔ مگر انھي جو اقرار بہ آھي تہ اصل حاڪم ڪير آلھي
Mashallah❤
Zabardast baat ki h
Weldon chandio sb God bless you
Allah k wastey karachi pe nazr e sani kerain safai ka khayaal kerain plz
Maula Bakhsh Chandiu Ap Imran Khan ko free krny ki bat kren
Itne himat ni in ma ye bs chochaly Han in k
Maula Bux words of wisdom
Please mention😅
Lajawab speach.