بھائی جزاک اللہ بڑے بڑے ڈیلر کھادوں کی دوبارہ پیکنگ کتے ہیں۔ اس میں ملاوٹ بھی کرتے ہیں اور کھاد کی مقدار بھی کم کرتے ہیں۔ بند چوری لیتے وقت وزن بھی چیک کیا کریں۔ اگر کمی چیزی ھو تو شکایت ضرور درج کیا کریں۔ اگرچہ محکمہ زراعت پولیس سے زیادہ کرپٹ ہے لیکن شکایت درج ہونے کی صورت میں ڈیلر ضرور چکر میں پڑ جاتا ہے۔
Bhai jaan pichlay Saal aap se cotton k baray baat hoi thee aap ne cs200 ka mashwra dia thaa aap ki boht boht mehrbani 2 gonna ziada avrej aai he,jazakAllah doosar Tara uria aur Sona k baray aap ka experience kesa he, plz btana
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
❤❤❤
سر برائے مہربانی ڈی اے پی اور نائٹرو فاس پر بھی ایک تفصیلی ویڈیو بنائیں
بھائی جزاک اللہ بڑے بڑے ڈیلر کھادوں کی دوبارہ پیکنگ کتے ہیں۔ اس میں ملاوٹ بھی کرتے ہیں اور کھاد کی مقدار بھی کم کرتے ہیں۔ بند چوری لیتے وقت وزن بھی چیک کیا کریں۔ اگر کمی چیزی ھو تو شکایت ضرور درج کیا کریں۔ اگرچہ محکمہ زراعت پولیس سے زیادہ کرپٹ ہے لیکن شکایت درج ہونے کی صورت میں ڈیلر ضرور چکر میں پڑ جاتا ہے۔
گندم کا کھاد پلان بھی شئیر کریں حکومتی پالیسیز کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر ہو سکے تو شئیر کر دیں شکریہ
Sallamat rho
Nma aya ay sohnia
Is ko sab sy pehly libartari my chek karwana chay tha
جی محترم اسپغول کا بیج لینا ہے کب ملے گا
Sir wheat ko urea chata bahtar rhy ga ya flood?
Bhai jaan pichlay Saal aap se cotton k baray baat hoi thee aap ne cs200 ka mashwra dia thaa aap ki boht boht mehrbani 2 gonna ziada avrej aai he,jazakAllah doosar Tara uria aur Sona k baray aap ka experience kesa he, plz btana
Sir g me istamal kiti lekin 2 mint ch sari hal
شکریہ
سر جی نیاز خان کھیرانی صاحب اپ اپنا نمبر سینڈ کر دیں پلیز
Molvi jndi kr yahi use krty hein ek dana nai bchta
True urea Sab 1 he hai me khud sarsabz urea use karta ho is Ka result Acha hai