یہ حرریپ استاد محمد علی استاد علی محمد علی سرنائی اور استاد گوکو استاد قربان علی ڈامل اور ساتھیوں نے بجایا تھا شادی کے ایک پرائیوٹ پروگرام میں جو کہ سلطان آباد آباد میں تھی اس کی ریکارڈنگ شوکت علی ماسٹر صاحب نے اپنے ٹیپ ریکارڈر پر کیا تھا کاپی بنانے ہمارے پاس کیسٹ لے کر آگئے تھے میں نے ریکارڈنگ کے لئے لگایا تو دوکان کے باہر رش لگی پھر میں نے شوکت صاحب کے اجازت سے اپنے لئے ماسٹر کاپی بنائی اور لوگوں کو بھی کاپیاں بنا کر دیی اس وقت کا سپر ہٹ حریپ کا کیسٹ تھا
Hunza culture and its heritage on top⬆❤
بہت زبردست👍😍
Zabardast 🔥
Nice vedio
The best..
Very nice
Mefil Mai arq pena hmra culture nahi hy na Baijn

زبردست