Masa Allah sekh apke ilm se dusron ko bahut fayeda ho raha h allah ka karm h jo baten aap karten h dil me utar jata h allah tala se dua h ap ko aur ilm mile aur sehat air umar me ijafa ho
Mashaa Allah shaikh. Aap ne apni Puri ilm estemaal Karke agar ye maslaa samjhaane ki kosish ki hai to sayad hee koi aur itnii behtareen tareeqe se samjha sakenge. Allah aap ko jazaekhair de.
1:16:14 par ye hona hai "ALLAH ki mashiyat aur Apne iraade se"; lekin glitch hone ki wajah se ye sunne ko milta hai "mashiyat ki mashiyat". Toh ye glitch ki wajah se mai bahot confuse hogaya aur baar baar rewind karke sunna pada. Alhamdulillah ab clear hogaya. May ALLAH bless you with good health and make us firm in His deen.
Alhamdolillah !Sari insaaniyat ke liye Moulana Jalaluddin Qasmi Allaah Taala Ki taraf se neamat hain.Woh Hdees-o- Quran me ilmi samundar k misali shakhsiyat hain .Badruddin Sadri,
mai aap ki baat se agreed hon, sirf farq itna hai kay agar is kay saath shaykh sahab, ahadeeth ki riwayt number aur muhaditheen maslan shaykh albaani, shaykh zubair, aur pechlay guzray howe ulamah maslan imaam dhahabi, imaam ibn hajar ye un se bhi pichle guzray howe muhaditheeen kay rae ko bhi bayaan kia jae tu phir tu buhut he a'ala example hogi. q kay yaad rahe kay bukhari aur muslim kay ilaawah jitne bhi ahadeeth ki kutub hain, un mai sahih, hasan, dhaeef, mangharat matruk riwayaat bhi hain. is liye hamai ahadeeth ko acchi sanad waalay riwayt par he bharosa karna chahe. wallahu a'alam.
مشیت کا مسئلہ جو میں میں سمجھ سکا وہ میں دوہرا رہا ہوں۔ یعنی کچھ کام کرنے کے معاملے میں انسان مجبور ہے اور کچھ میں آزاد۔ اگر میں درست ہوں تو براہ کرم تصدیق کر دیجئے قاسمی صاحب ۔ بڑی مہربانی ہوگی۔ کئی بار سنا تب جاکر اتنا سمجھ سکا۔ اگر صحیح سمجھا تو تصدیق کر دیجئے۔ اور اگر میں درست نہیں ہوں تو کوئی بات نہیں میں اور کئی بار سن لونگا اسے گھما گھما کے۔ اللہ آپکو سلامت رکھے۔ آمین ۔
plz shaikh,bakar ya zaid ko misal main esa mat paish karain,,,qk shition nay ye misal bana kar abukar rta ko shamil karkay bakar banaya....jazakaALLAH,KHERAH
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص جلال الدین قاسمی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
لعنت ہو جو جھوٹ پھیلاتا ہے اس دنیا میں بھی اس کے اوپر لعنت ہو اور آخرت میں بھی سیاہ کار ہو ۔ اپ کو لعنت مبارک ہو کالے موں والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کالی زبان والے
تمہارے جیسے گندے ناپاک لوگ بہت ملتے ہیں دنیا میں۔ تم لوگ تین طلاق کو تین مان کر بیوی کو شوہر کے اوپر حرام کر دیتے ہو اور پھر اسے حلال کرنے کے لیے اُسکا حلالہ کرتے ہو۔ یعنی دو چار دن تک اس لڑکی کی عزت لوٹتے ہو اور وہ بھی اسے نکاح کا نام دیکر۔کمال کی بات یہ ہے کہ طلاق دیتا ہے شوہر یعنی غلطی کرتا ہے شوہر اور سزا ملتی ہے بیوی کو۔ لیکن اگر یہ سب ثواب ہے تمہارے نزدیک تو ایسا ثواب والا مسلک تمہیں ہی مبارک ہو۔ اور مجھے یقین ہے کہ اگر تیری بہن کو بھی ایسے ہی تین طلاق ہو جائے تو تو اُسکا بھی حلاله کروا دیگا ۔کیونکہ تم لوگ کیا ہو میں جانتا ہوں ۔ ایسے لوگوں کے لیے ایک نام ہے مارکیٹ میں ۔ پر میں بتاؤنگا نہیں ۔ کیونکہ تو سمجھ گیا ہوگا۔ اللہ تم جیسوں کو ہدایت نہ دے بلکہ ہلاک کردے ۔ ظالم۔ عزتوں کے لٹیرو۔ آمین۔
Aap ne yazeed ke Haqeeqat ka bayan me bohot na gavaar bbatay kee hay..our comments off kardeta hay..isleye yaha aa kar likh raha hu.. Agar aap haq per hay tho allah aap ko sach samajhne ki toufeeq de..our agar galat hay tho allah ki lanat ho aap per ..aap ahle bait se bugz rakhtay hay..lanat ho aap per
JALALUDDIN QASMI .APP AUR ILUM HASIL KARO.MASLA E TAQDEER KA BOYAN APP KAY BAAS KI BAAT NAHI HAY .APP KA BIYAN KISI NATIJAY PER NAHI POCHA.SIRF AUR SIRF WAQAT KA ZIYA HAY. YEAR 2014 MAY APP KO SAMAJ KAR BAAT KARNI CAHIYAH .LOGON KAA WAQAT QIMQTI HAY.APP LOGON KA WAQAT KARAB KAR RAHAY HOO.PLEASE STOP YOUR SPEACH FOR TAQDE.THANK YOUA
Aapki taqreer sunkar itna ilm seekha h bahot gaihraayi h aapke qalam me jazaqalla khairan
اللہ تعالیٰ پل پل شیخ کی حفاظت فرمائے اور انہیں اپنی نعمتوں سے نوازے
الله تعالى اپ کی حفاظت فرماءے امین
Masa Allah sekh apke ilm se dusron ko bahut fayeda ho raha h allah ka karm h jo baten aap karten h dil me utar jata h allah tala se dua h ap ko aur ilm mile aur sehat air umar me ijafa ho
آمین
boht ilmi lecture hain jazakAllah khair
Mashaa Allah aaj Mai takdeer ke masle ko alhamdulillah bahot acchi Tarah samhja. Allah aap ko Apne hifzo amaan me rakhe.
Mashallah bro
Allah tabarakh taala aap ki umrdaraz karen allah ho aameen
Your name itself is enough for anyone to listen your speech....coz it's full of knowledge and u jzt make stunt people
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
ماشاءاللہ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
الحمدللہ ماشاءاللہ
Mashaa Allah shaikh. Aap ne apni Puri ilm estemaal Karke agar ye maslaa samjhaane ki kosish ki hai to sayad hee koi aur itnii behtareen tareeqe se samjha sakenge. Allah aap ko jazaekhair de.
1:16:14 par ye hona hai "ALLAH ki mashiyat aur Apne iraade se"; lekin glitch hone ki wajah se ye sunne ko milta hai "mashiyat ki mashiyat". Toh ye glitch ki wajah se mai bahot confuse hogaya aur baar baar rewind karke sunna pada. Alhamdulillah ab clear hogaya.
May ALLAH bless you with good health and make us firm in His deen.
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو خیرو عافیت سے رکھے آمین
ما شا اللہ
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Wah shiekh sahab very good, jazak Allah khiaran sheikh sahab
Alhamdolillah !Sari insaaniyat ke liye Moulana Jalaluddin Qasmi Allaah Taala Ki taraf se neamat hain.Woh Hdees-o- Quran me ilmi samundar k misali shakhsiyat hain .Badruddin Sadri,
Badruddin Sadri sahb absolutely right
@@saleh-mp6ee as as
mai aap ki baat se agreed hon, sirf farq itna hai kay agar is kay saath shaykh sahab, ahadeeth ki riwayt number aur muhaditheen maslan shaykh albaani, shaykh zubair, aur pechlay guzray howe ulamah maslan imaam dhahabi, imaam ibn hajar ye un se bhi pichle guzray howe muhaditheeen kay rae ko bhi bayaan kia jae tu phir tu buhut he a'ala example hogi.
q kay yaad rahe kay bukhari aur muslim kay ilaawah jitne bhi ahadeeth ki kutub hain, un mai sahih, hasan, dhaeef, mangharat matruk riwayaat bhi hain.
is liye hamai ahadeeth ko acchi sanad waalay riwayt par he bharosa karna chahe.
wallahu a'alam.
ماشاءالله سہی کھا آپ نے
ALLHA.SALAMAT.RAKHYE.AHLEHADEES.KE.ULMAO.KO
بارك الله فيكم
أطال الله عمركم بالطاعة
Jazak allahu khairan
Allah hu akbar
Bahut acha Taqdeer
Mashaallah
AS SAALAM WO RAHAMATULLA BARKATAHU
Masha Allah
bahot ilmi lecture tha but kai jagah cutting hui hai
Love meraj bokaro steel city
MASHA ALLAH
Mashallah bahut accha hai par bich ke lecture me sound nahi aarahi hai
মাসআলা.জাজাকআলাখোয়রন.আমিন
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ شیخ کے زور بیاں کو اور زیادہ کرے
Good
Taqdeer pe allama Ibne tameem ki Konsi book ka naam Lia tha, wo kindly batadijiye.
nice. great sir....
مشیت کا مسئلہ جو میں میں سمجھ سکا وہ میں دوہرا رہا ہوں۔
یعنی کچھ کام کرنے کے معاملے میں انسان مجبور ہے اور کچھ میں آزاد۔
اگر میں درست ہوں تو براہ کرم تصدیق کر دیجئے قاسمی صاحب ۔
بڑی مہربانی ہوگی۔
کئی بار سنا تب جاکر اتنا سمجھ سکا۔
اگر صحیح سمجھا تو تصدیق کر دیجئے۔ اور اگر میں درست نہیں ہوں تو کوئی بات نہیں میں اور کئی بار سن لونگا اسے گھما گھما کے۔
اللہ آپکو سلامت رکھے۔
آمین ۔
Assalam wale kum shaikh
Ibn taymiyyah of India :)
Zaid
Sweet William ap shatan ke chelay ho
plz shaikh,bakar ya zaid ko misal main esa mat paish karain,,,qk shition nay ye misal bana kar abukar rta ko shamil karkay bakar banaya....jazakaALLAH,KHERAH
Kia peacock ka khana hlal hai
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص جلال الدین قاسمی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
لعنت ہو جو جھوٹ پھیلاتا ہے اس دنیا میں بھی اس کے اوپر لعنت ہو اور آخرت میں بھی سیاہ کار ہو ۔
اپ کو لعنت مبارک ہو
کالے موں والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کالی زبان والے
تمہارے جیسے گندے ناپاک لوگ بہت ملتے ہیں دنیا میں۔
تم لوگ تین طلاق کو تین مان کر بیوی کو شوہر کے اوپر حرام کر دیتے ہو اور پھر اسے حلال کرنے کے لیے اُسکا حلالہ کرتے ہو۔ یعنی دو چار دن تک اس لڑکی کی عزت لوٹتے ہو اور وہ بھی اسے نکاح کا نام دیکر۔کمال کی بات یہ ہے کہ طلاق دیتا ہے شوہر یعنی غلطی کرتا ہے شوہر اور سزا ملتی ہے بیوی کو۔
لیکن اگر یہ سب ثواب ہے تمہارے نزدیک تو ایسا ثواب والا مسلک تمہیں ہی مبارک ہو۔
اور مجھے یقین ہے کہ اگر تیری بہن کو بھی ایسے ہی تین طلاق ہو جائے تو تو اُسکا بھی حلاله کروا دیگا ۔کیونکہ تم لوگ کیا ہو میں جانتا ہوں ۔
ایسے لوگوں کے لیے ایک نام ہے مارکیٹ میں ۔
پر میں بتاؤنگا نہیں ۔
کیونکہ تو سمجھ گیا ہوگا۔
اللہ تم جیسوں کو ہدایت نہ دے بلکہ ہلاک کردے ۔
ظالم۔
عزتوں کے لٹیرو۔
آمین۔
Aap ne yazeed ke Haqeeqat ka bayan me bohot na gavaar bbatay kee hay..our comments off kardeta hay..isleye yaha aa kar likh raha hu..
Agar aap haq per hay tho allah aap ko sach samajhne ki toufeeq de..our agar galat hay tho allah ki lanat ho aap per ..aap ahle bait se bugz rakhtay hay..lanat ho aap per
Kifayatullah sanabali hafidahullah ki kitab padho..
Yazeed rahimahullah par ilzamat ka tahqeeqi jayza
taqdeer banana zaroori tha une taqdeer nai bana ta to sab tere sarke alim banjate
Kk
JALALUDDIN QASMI .APP AUR ILUM HASIL KARO.MASLA E TAQDEER KA BOYAN APP KAY BAAS KI BAAT NAHI HAY .APP KA BIYAN KISI NATIJAY PER NAHI POCHA.SIRF AUR SIRF WAQAT KA ZIYA HAY. YEAR 2014 MAY APP KO SAMAJ KAR BAAT KARNI CAHIYAH .LOGON KAA WAQAT QIMQTI HAY.APP LOGON KA WAQAT KARAB KAR RAHAY HOO.PLEASE STOP YOUR SPEACH FOR TAQDE.THANK YOUA
Mashallah jalaluddeen se zyada hadees ka ilm apko to n hoga
VAI IN KI BATH SAMAJNE ME ELIM KI JAROURAT HOTI HI YE JAHIL LOGO KI BAS KI BATH NAHI HI
+Sweet William Ek baar fir se sun ker dekho. In`sha Allah is baar Allah aapka dil o dimaag khol dega.
Sweet Williams
Can you share your knowledge regarding this lecture
sweet williams tum jaise logon ko hadeesh ke baare me kya malum tumhare maulana to hadeesh kabhi padhte nahi to tum log kya jaano quraan aur hadeesh
Masha allah
Masha ALLAH