توصیف خان صاحب بہت شکریہ جناب۔ یہ میرے لیئے کوئی عام سا ولاگ بلکل بھی نہیں۔ یہ اصل تاریخ ہے جو عام آدمی سے ہمیشہ چھپائی جاتی ہے۔ جمہوریت کیخلاف ان سازشوں کو اس انداز میں کسی نے بیان نہیں کیا۔ جزاک اللہ خیر❤
آپ نے 2014 کے دھرنے کی صرف سمری پیش کی ہےِ جو کہ سیاسی تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے لوگ پہلے سے ہی جانتے ہیں, یہاں تک کہ دھرنوں کی اطلاع تک بھی نجم سیثھی نے کئی ماہ پہلے اپنے پروگرام میں دے دی تھی, آپ ہمیں اس سے متعلقہ قبیح کرداروں سے متعلق بتائیں, خاص طور پہ وہ کردار جو عام بحث کا حصہ نہ بنے ہوں
Great Tauseef Ahmad KHAN Saheb 👏💯✅✨ Historical Vlog. Great unbiased authentic information. Unlawful actions of Power centric pockets. #COAS etc Democracy became victim always since 1947😢
اسلام آباد رقبہ کے حساب سے اتنا چھوٹا ہے کہ وہاں پر کسی قسم کے مسائل ہونے ہی نہیں چاہیں۔ نہ چوری اور ڈکیتی۔ اسلام آباد کو محفوظ اور منظم بنانے کے لئے وہاں پر آبادی کے دباو کو کم کیا جائے اور دارالخلافہ ہونے کی وجہ سے اس میں داخلے کے وقت ہی باہر دوسرے علاقوں آنے والوں کو مفت پرمٹ جاری کیا جائے اور 14۔دن سے زیادہ نہ ہو۔ اور مزید قیام کی صورت میں دوبارہ پرمٹ جاری کیا جائے اور اس پر۔فیس لی جائے تاکہ اسلام آباد کے مستقل رہائیشوں کے روزگار کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور باہر سے آکر شہر میں ڈکیتی اور چوری کرنے والوں کی تعداد میں کمی ہوسکے۔
بات یہ ھے کہ اگر ہمیں کھڑے ھونے کی جگہ ملے تو بیٹھنے اور پھلنے کی جگہ ہم خود بنا لیتے ہیں یہی منال کے ساتھ ھوا یہاں پر شادی حال ہی گئے اور بہت تجاویزات ھو گئی تھیں ہم چالیس سال سے اسلام آباد میں رہ رھے ھیں یقین کریں اس کو دیکھ کر ہم دکھی ھوتے ھیں
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں منشیات فروش کرنے والوں کی تعداد تقریبا 50 ہزار سے اوپر ہے تو اگر پولیس ان پر ایکشن لے رہی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے کہ یہ وہ روزگار بند ہو رہا ہے جناب
Toseef sahib N league ne koi ziadti nahi ki ppp se pmln ne sindh mein ppp ko free hand dia hua hy jo k bilkul nahi dena chaheay tto punjab mein pmln ppp ki interference ko kieun bardasht kry gi
Tauseef Bhai !! Very well breafly in details sir ...Excelent now i known more and more, Regarding Dharna 2013/2014 ..Salamat Rahin & waiting for Qazi Haussain Ahmed Wajpai info Musharaf not Selute 🥰
No problem with the people of the area. The Monal Hotel owner was earning crores of rupees daily from Monal Rest hotel and Dinasor Valley owned by the Monal owner
یہ کوئی گپ شپ والا ولاگ نہیں۔ یہاں سنجیدہ موضوعات پر تاریخی واقعات پر بات ہوتی ہے، جن کے اثرات معاشرے پر ابھی تک ہیں۔ ہم اب بھی ان غلطیوں اور غلط فیصلوں کو بھگت رہے ہیں۔ لہذا میں تمام دوستوں اور محترمین سے ملتمس ہوں کہ باوقار کمنٹس کریں۔ ہلکی اور گری ہوئی باتیں لکھنے سے گریز کریں۔ شکریہ
اپنا چہرہ سرخ کرنے کے لئے بغض نواز شریف میں اسٹیبلشمنٹ نے خود کو ہی طمانچے مار مار کر برا حال کر لیا. مشرف کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے تو دباؤ افتخار محمد چوہدری کی طرف سے تھا جس وجہ سے دھرنہ ڈرامے ہوئے. لیکن ملا کیا اسٹیبلشمنٹ کو.... نیازی کی صورت میں جان کا روگ. نواز شریف اور زرداری کی قدر اب بھی نہیں ہوتی تو یہی کہا جا، سکتا ہے کہ ہُن آرام اے جناب.
آپ آج بار بار کسی "پہنچے ہوئے" بازرگ کا تذکرہ کر رہے ہیں تو ہمیں بھی ایک "مرد قلندر" یاد آگیا، میری مراد کراچی کے ایک معروف صحافی یوسف صلاح الدین ہیں، جنہوں نے 90 کی دہائی کے ابتدائی دنوں میں نواز شریف صاحب کے بارے میں ایک تبصرہ فرمایا تھا کہ ، یہ ایک بڑے سیاسی لیڈر ہیں اگر ان میں دو خامیاں نہ ہوں، ایک تو یہ کہ صحیح وقت پر درست فیصلہ نہیں کرتے اور دوسری یہ کہ صحیح فیصلہ غلط وقت پر کرتے ہیں۔ بدقسمتی سے تین دہائیوں کے بعد بھی ابھی تک یہ بات کسی حد تک درست ثابت ہو رہی ہے۔
جناب محترم ۔ مجھے اس بات پر افسوس ہے کہ میڈیا بہت عرصہ سے سب کچھ جانتی ہے مگر آج تک بدبخت انسان نما لوگوں کو ننگا کیوں نہیں کرتی کیوں انہیں کی باتیں نشر کرتے رہتے ہیں کیا یہ پاکستان کو کمزور کرنے کی علامات نہیں ۔ کب تک منہ سلے رہیں گے ۔ غلط کو غلط کہنے کے لیے میڈیا اتنی بزدل کیوں ہے ۔ اور دوسری بات لوگوں کے روز گار کی تو روز گار اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے صرف اتنا ہے کہ ہمیں حلال اور حرام میں فرق دیکھنا ہے اگر دیکھ اور سمجھ سکیں تو ۔ غلط کو غلط کہنا ہم پر فرض ہے ۔
شہباز شریف نے ق لیگ توڑی ؟ 😅 سر سیاست میں سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ کیا کرتی ہیں اس میں کونسی اجنبہ کی بات ہے ؟ ویسے بھی ق لیگ بنی بھی تو ن لیگ میں سے ہی تھی اگر یاد ہو تو۔ بات پوری تو کیا کریں۔
کیا وجہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو جب جب سیاسی ہیرے درکار ہوتے ہیں وہ صرف اور صرف لاہوری ہیرا منڈی سے ہی دستیاب ہوتے ہیں۔ لیکن اسٹیبلشمنٹ اور قوم کی بدقسمتی کہ یہ ہیرے باہر سے تو خوشنما لگتے ہیں لیکن اندر سے پتھری کوئلہ ہی ثابت ہوتے ہیں بلکہ اُس سے بھی گئے گزرے۔ کیا آپ اس پر تبصرہ فرمانا پسند کریں گے کہ اگر آئندہ اسٹیبلشمنٹ نے اپنا نگینہ بدلنے کا ارادہ کیا تو ہیرا پھر لاہوری ہیرا منڈی سے ہی پسند کیا جاۓ گا یا باقی پاکستان پر بھی نظر ڈالی جائے گی۔ کیا یہ زیادتی نہیں کہ پورے پاکستان پر صرف لاہوری ہیرا منڈی راج کرے اور اسکے خلاف بولنے والوں کے منہ پر تالے ڈال دئیے جائیں۔ پھر یہ لاہوری گماشتے اپنے اپنے وقت پر خارجیوں کے بھی سہولتکار رہے ہوں کھلے عام یا درپردہ۔
Khan sahib your thought process is every where not coherent, you may have lot of information but you jump from one news/ information to another without completing the previous topic so at the end it is Chon Chon Ka Muraba, I am sorry but it’s a fact listen to yourself after doing the Vlog.
توصیف صاحب آپ کے پاس information بہت ھے اور facts پر مبنی ھے ۔ مگر ایک problem ھے آپ ایک وقت میں بہت ساری باتیں چھیڑ لیتے ھیں اور باتوں میں کوئی ربط نہیں رھتا ۔ اسلئے آپ کی بات سمجھ نہیں آتی ۔ مہربانی فر ما کر ایک topic کو ختم کرکے دوسرا شروع کریں مطلب sequence کو مضبوط کریں، انشاءاللہ تعالٰی آپ کی viewership بہت بڑھے گی اور بلاشبہ آپ deserve بھی کرتے ھیں۔
ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤
توصیف خان صاحب بہت شکریہ جناب۔
یہ میرے لیئے کوئی عام سا ولاگ بلکل بھی نہیں۔
یہ اصل تاریخ ہے جو عام آدمی سے ہمیشہ چھپائی جاتی ہے۔
جمہوریت کیخلاف ان سازشوں کو اس انداز میں کسی نے بیان نہیں کیا۔
جزاک اللہ خیر❤
We love you toseef
بہت خوب آپ نے بہت کچھ یاد کرا دیا
آپ نے 2014 کے دھرنے کی صرف سمری پیش کی ہےِ جو کہ سیاسی تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے لوگ پہلے سے ہی جانتے ہیں, یہاں تک کہ دھرنوں کی اطلاع تک بھی نجم سیثھی نے کئی ماہ پہلے اپنے پروگرام میں دے دی تھی, آپ ہمیں اس سے متعلقہ قبیح کرداروں سے متعلق بتائیں, خاص طور پہ وہ کردار جو عام بحث کا حصہ نہ بنے ہوں
بنجاب میں سب حصہ جاہتے ھیں اور سندھ میں کوئی دوسری پارٹی آ نہیں سکتی۔ سب پارٹیوں کا سب طرف حصہ ھونا چاہیئے
اس کا مطلب ہے پاکستانی عوام کا فیصلہ کچھ بیمار ذہنیت کے لوگ کرتے ہیں اور ہم گدھوں کی طرح ہانکے جا رہے ہیں 😢😢😢
Great Tauseef Ahmad KHAN Saheb 👏💯✅✨
Historical Vlog.
Great unbiased authentic information.
Unlawful actions of Power centric pockets.
#COAS etc
Democracy became victim always since 1947😢
اسلام آباد رقبہ کے حساب سے اتنا چھوٹا ہے کہ وہاں پر کسی قسم کے مسائل ہونے ہی نہیں چاہیں۔ نہ چوری اور ڈکیتی۔
اسلام آباد کو محفوظ اور منظم بنانے کے لئے وہاں پر آبادی کے دباو کو کم کیا جائے اور دارالخلافہ ہونے کی وجہ سے اس میں داخلے کے وقت ہی باہر دوسرے علاقوں آنے والوں کو مفت پرمٹ جاری کیا جائے اور 14۔دن سے زیادہ نہ ہو۔ اور مزید قیام کی صورت میں دوبارہ پرمٹ جاری کیا جائے اور اس پر۔فیس لی جائے تاکہ اسلام آباد کے مستقل رہائیشوں کے روزگار کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور باہر سے آکر شہر میں ڈکیتی اور چوری کرنے والوں کی تعداد میں کمی ہوسکے۔
بات یہ ھے کہ اگر ہمیں کھڑے ھونے کی جگہ ملے تو بیٹھنے اور پھلنے کی جگہ ہم خود بنا لیتے ہیں یہی منال کے ساتھ ھوا یہاں پر شادی حال ہی گئے اور بہت تجاویزات ھو گئی تھیں ہم چالیس سال سے اسلام آباد میں رہ رھے ھیں یقین کریں اس کو دیکھ کر ہم دکھی ھوتے ھیں
Weldon bro
Great vlog
توصیف احمد خاں❤
hardly digged-out facts
پاکستان کی سیاست معیشت اور اخلاقی اقدار کے زوال کے ابتدا کی داستان
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں منشیات فروش کرنے والوں کی تعداد تقریبا 50 ہزار سے اوپر ہے تو اگر پولیس ان پر ایکشن لے رہی ہے تو اس کا کیا مطلب ہے کہ یہ وہ روزگار بند ہو رہا ہے جناب
What about it. Should we legalize it
آپکی جرآت کو سلام ہے سر ❤
Thank you for educating us on essential matters
Good talk ,thanks
Toseef sahib N league ne koi ziadti nahi ki ppp se pmln ne sindh mein ppp ko free hand dia hua hy jo k bilkul nahi dena chaheay tto punjab mein pmln ppp ki interference ko kieun bardasht kry gi
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
سر یہاں پر بچوں کے لئے ایک چڑیا گھر تھا وہ بھی ختم کردیا گیا ایک اچھی خاصی تفریح تھی بچوں کے لئے جو ختم کردی گئی
❤❤❤salaam ❤❤❤
اسلام وعلیکم اللہ تعالٰی میرے پاکستان کو سلامت رکھے
مشرف صاحب نے پہلے سیلوٹ مارنے سے انکار کیا بعد میں ٹیبل پھلانگ کر جپھے ڈالتے رہے
I agree with you! Yehi kucch kia tha us dictator ne!
Tauseef Bhai !! Very well breafly in details sir ...Excelent now i known more and more, Regarding Dharna 2013/2014 ..Salamat Rahin
& waiting for Qazi Haussain Ahmed Wajpai info Musharaf not Selute 🥰
Buhut khoob g Tauseef saab, excellent💯💯💯 vlog 👍👍
No problem with the people of the area. The Monal Hotel owner was earning crores of rupees daily from Monal Rest hotel and Dinasor Valley owned by the Monal owner
بڑے بڑے بیٹے اور وہ کھاتے اسی لئے اسی لئے لگتی ہے
Mushahid ullah Khan made a statement about ISI in Maldives and then he was asked to resign.
Sir your vlogs are very good informative and perceptive, Kindly say some thing about the revocation of Article 370 of Kashmir by Moodi sarkar.
Sila e Rehmi pl go through the meaning
Shame with you supporting the Monal owner .no dirt in this area a few days back
بہت اچھا
شاہد وہ حامد میر تھا؟
Qaf x noon he thie janaab torna qaya tha.
یہ کوئی گپ شپ والا ولاگ نہیں۔
یہاں سنجیدہ موضوعات پر تاریخی واقعات پر بات ہوتی ہے، جن کے اثرات معاشرے پر ابھی تک ہیں۔
ہم اب بھی ان غلطیوں اور غلط فیصلوں کو بھگت رہے ہیں۔
لہذا میں تمام دوستوں اور محترمین سے ملتمس ہوں کہ باوقار کمنٹس کریں۔
ہلکی اور گری ہوئی باتیں لکھنے سے گریز کریں۔
شکریہ
کیا بزرگ Rodaid khan ہیں ؟
اپنا چہرہ سرخ کرنے کے لئے بغض نواز شریف میں اسٹیبلشمنٹ نے خود کو ہی طمانچے مار مار کر برا حال کر لیا. مشرف کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے تو دباؤ افتخار محمد چوہدری کی طرف سے تھا جس وجہ سے دھرنہ ڈرامے ہوئے. لیکن ملا کیا اسٹیبلشمنٹ کو.... نیازی کی صورت میں جان کا روگ. نواز شریف اور زرداری کی قدر اب بھی نہیں ہوتی تو یہی کہا جا، سکتا ہے کہ ہُن آرام اے جناب.
They will get another job. Why have you got sympathy for criminals?
آپ آج بار بار کسی "پہنچے ہوئے" بازرگ کا تذکرہ کر رہے ہیں تو ہمیں بھی ایک "مرد قلندر" یاد آگیا، میری مراد کراچی کے ایک معروف صحافی یوسف صلاح الدین ہیں، جنہوں نے 90 کی دہائی کے ابتدائی دنوں میں نواز شریف صاحب کے بارے میں ایک تبصرہ فرمایا تھا کہ ، یہ ایک بڑے سیاسی لیڈر ہیں اگر ان میں دو خامیاں نہ ہوں، ایک تو یہ کہ صحیح وقت پر درست فیصلہ نہیں کرتے اور دوسری یہ کہ صحیح فیصلہ غلط وقت پر کرتے ہیں۔
بدقسمتی سے تین دہائیوں کے بعد بھی ابھی تک یہ بات کسی حد تک درست ثابت ہو رہی ہے۔
جناب محترم ۔ مجھے اس بات پر افسوس ہے کہ میڈیا بہت عرصہ سے سب کچھ جانتی ہے مگر آج تک بدبخت انسان نما لوگوں کو ننگا کیوں نہیں کرتی کیوں انہیں کی باتیں نشر کرتے رہتے ہیں کیا یہ پاکستان کو کمزور کرنے کی علامات نہیں ۔ کب تک منہ سلے رہیں گے ۔ غلط کو غلط کہنے کے لیے میڈیا اتنی بزدل کیوں ہے ۔ اور دوسری بات لوگوں کے روز گار کی تو روز گار اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے صرف اتنا ہے کہ ہمیں حلال اور حرام میں فرق دیکھنا ہے اگر دیکھ اور سمجھ سکیں تو ۔ غلط کو غلط کہنا ہم پر فرض ہے ۔
یہ تو لینڈ مافیا کیلئے فرمائشی پروگرام دکھائی دے رہا ہے۔
Toseef bhai oss buzrug ka nam bhi bta dyty ..
Hath ko kangan RC kia ...
Khul kr bol dea kry ab kis bt ka darrna
🎉🎉🎉🎉🎉
شہباز شریف نے ق لیگ توڑی ؟ 😅 سر سیاست میں سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ کیا کرتی ہیں اس میں کونسی اجنبہ کی بات ہے ؟ ویسے بھی ق لیگ بنی بھی تو ن لیگ میں سے ہی تھی اگر یاد ہو تو۔ بات پوری تو کیا کریں۔
آپ بڑے بھولے سرکار ہیں۔ سرمایہ دار آپ جیسے لوگوں کو استعمال کرتے ہیں۔ مونال والوں نے اسلام آباد کے شہری علاقوں میں اپنا بزنس شروع کر لیا ہو گا۔
So boring
کیا وجہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو جب جب سیاسی ہیرے درکار ہوتے ہیں وہ صرف اور صرف لاہوری ہیرا منڈی سے ہی دستیاب ہوتے ہیں۔ لیکن اسٹیبلشمنٹ اور قوم کی بدقسمتی کہ یہ ہیرے باہر سے تو خوشنما لگتے ہیں لیکن اندر سے پتھری کوئلہ ہی ثابت ہوتے ہیں بلکہ اُس سے بھی گئے گزرے۔
کیا آپ اس پر تبصرہ فرمانا پسند کریں گے کہ اگر آئندہ اسٹیبلشمنٹ نے اپنا نگینہ بدلنے کا ارادہ کیا تو ہیرا پھر لاہوری ہیرا منڈی سے ہی پسند کیا جاۓ گا یا باقی پاکستان پر بھی نظر ڈالی جائے گی۔
کیا یہ زیادتی نہیں کہ پورے پاکستان پر صرف لاہوری ہیرا منڈی راج کرے اور اسکے خلاف بولنے والوں کے منہ پر تالے ڈال دئیے جائیں۔ پھر یہ لاہوری گماشتے اپنے اپنے وقت پر خارجیوں کے بھی سہولتکار رہے ہوں کھلے عام یا درپردہ۔
Khan sahib your thought process is every where not coherent, you may have lot of information but you jump from one news/ information to another without completing the previous topic so at the end it is Chon Chon Ka Muraba, I am sorry but it’s a fact listen to yourself after doing the Vlog.
توصیف صاحب آپ کے پاس information بہت ھے اور facts پر مبنی ھے ۔ مگر ایک problem ھے آپ ایک وقت میں بہت ساری باتیں چھیڑ لیتے ھیں اور باتوں میں کوئی ربط نہیں رھتا ۔
اسلئے آپ کی بات سمجھ نہیں آتی ۔ مہربانی فر ما کر ایک topic کو ختم کرکے دوسرا شروع کریں مطلب sequence کو مضبوط کریں، انشاءاللہ تعالٰی آپ کی viewership بہت بڑھے گی اور بلاشبہ آپ deserve بھی کرتے ھیں۔
Right suggestion.when you have lot of information then it happens
"Establish Ed Ment-or Moses-Mos-Add" Sponsored Funded paid Mercenaries"
So you are promoting unlawful land grabbing, who supports such crimes and where?