محترم جناب فاروق صاحب. اللہ کی حفاظت کرے. اور آپ کی تعلیم سے استفادہ کرنے کی مجھے توفیق دے. ایک گناہگار بندہ من الہند ساتھ میں خصوصی دعاء کی التجا بھی.
Apko sun nai waalai baishter Arabee nahee samajtai ,Aap ahadees ka terjama bola kerain or pura Arebee parh k bohat waqt us main laga daitai hain,siraf reference hadees ka kafi hai or traslation bata ya kerain.Shukria.👍👍👍
دیکھیں مجھے اتنا علم تو نہیں مگر جو حالات چل رہے ہیں کہ قوت خرید کم ہوتی جارہی ہے ۔ جاب نہیں مل رہی، امیر اور غریب کا فرق بہت واضح ہوگیا ہے ۔ اب سیول انریسٹ کی طرف معملات بڑھ رہا ہیں، نا انصافی عروج پر ہے
🙏🙏🙏 قرآن پاک کو چھوڑنے سے بڑا فتنہ کیا ھو گا 🙏🙏🙏 قرآن پاک آپکے لیے کافی نہیں ھے 🙏🙏🙏 قرآن پاک میں دجال کا ذکر کتنی بار آیا ھے 🙏🙏🙏 قرآن پاک کے ذکر سے بہتر آپکے لیے لوگوں کی کتابیں ہیں 🙏🙏🙏
Aap ko Quran ke bohat jankari hai bhai sahab. Magar bohat se jaghon per Quran per amal karne ke liye hadees ke zarurat hote hai. Example Namaz, Quran mein Salaht ka hukm hai magar kab our kitne our kaise padhne chahiye eske liye Hadees padhne hoge. Aap jaise log MUSALMANO ko munkire hadees bana rahe ho.
@@indian7192 حدیث سے پہلے ھے قرآن پاک اور قرآن پاک میں حکم ھے ظاہری اور باطنی گناھوں کو چھوڑ دو 🙏 اور اگر آپ حدیث کے ماننے والے ہیں تو مسلم شریف کی حدیث نمبر 976a کو مانتے ہیں آپ ؟ پہلے قرآن پاک پر تو پڑھ لیں پھر حدیث بھی پڑھ لیجیے گا صاحب 🙏
@@indian7192 جناب انڈین صاحب 🙏 قرآن پاک کی سورہ نمبر 42 کی آیت نمبر 52 🙏 سورہ نمبر 34 کی آیت نمبر 50 🙏 سورہ نمبر 25 کی آیت نمبر 30 🙏 کیا آپ نے یہ آیات پڑھی ہیں صاحب 🙏 پہلے قرآن پاک پر عبور حاصل کر لیں پھر جتنی مرضی حدیث کی کتابیں پڑھیں 🙏 شکریہ 🙏
Allah Apko Lambi Umar De Amin.
جزاک اللہ
آمین
محترم جناب فاروق صاحب. اللہ کی حفاظت کرے. اور آپ کی تعلیم سے استفادہ کرنے کی مجھے توفیق دے.
ایک گناہگار بندہ من الہند ساتھ میں خصوصی دعاء کی التجا بھی.
اللہ تعالیٰ آپ پر آپنی خصوصی عنایت فرمائیں
آمین
As salaamualakum. Moulana.
Bohut accha bayaan tha aap.
Allah aap ku khush rakhe.
جزاک اللّہ
Thanks
جزاک اللّہ
SURAH 25 : 30 😢 THEN THE MESSENGER WILL SAY , O MY LORD ! TRULY MY PEOPLE TOOK THIS QURAN FOR JUST FOOLISH NONSENSE 😢😢😢
اللّہ اکبر
ویڈیو ذرا بڑی بنایا کریں
ویڈیو قسط وار نشر کی جاتی ہے جزاک اللّہ
Apko sun nai waalai baishter Arabee nahee samajtai ,Aap ahadees ka terjama bola kerain or pura Arebee parh k bohat waqt us main laga daitai hain,siraf reference hadees ka kafi hai or traslation bata ya kerain.Shukria.👍👍👍
دیکھیں مجھے اتنا علم تو نہیں مگر جو حالات چل رہے ہیں کہ قوت خرید کم ہوتی جارہی ہے ۔ جاب نہیں مل رہی، امیر اور غریب کا فرق بہت واضح ہوگیا ہے ۔ اب سیول انریسٹ کی طرف معملات بڑھ رہا ہیں، نا انصافی عروج پر ہے
بیشک ایسا ہی ہے
Assalam u Alaikum
وعلیکم السلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
اپنا آدھا پروگرام تو عربی متن پر ضائع کردیتے ہیں عربی متن کی کیا ضرورت؟
جی شکریہ
Actually hum musalman Fitna word ka matalab kuch our hi samajhte hai. FITNA means AZMAISH hota hai. Hamare our hamare Iman ka imtehan.
اللّہ اکبر
🙏🙏🙏 قرآن پاک کو چھوڑنے سے بڑا فتنہ کیا ھو گا 🙏🙏🙏 قرآن پاک آپکے لیے کافی نہیں ھے 🙏🙏🙏 قرآن پاک میں دجال کا ذکر کتنی بار آیا ھے 🙏🙏🙏 قرآن پاک کے ذکر سے بہتر آپکے لیے لوگوں کی کتابیں ہیں 🙏🙏🙏
Aap ko Quran ke bohat jankari hai bhai sahab. Magar bohat se jaghon per Quran per amal karne ke liye hadees ke zarurat hote hai. Example Namaz, Quran mein Salaht ka hukm hai magar kab our kitne our kaise padhne chahiye eske liye Hadees padhne hoge. Aap jaise log MUSALMANO ko munkire hadees bana rahe ho.
@@indian7192
حدیث سے پہلے ھے قرآن پاک اور قرآن پاک میں حکم ھے ظاہری اور باطنی گناھوں کو چھوڑ دو 🙏 اور اگر آپ حدیث کے ماننے والے ہیں تو مسلم شریف کی حدیث نمبر 976a کو مانتے ہیں آپ ؟ پہلے قرآن پاک پر تو پڑھ لیں پھر حدیث بھی پڑھ لیجیے گا صاحب 🙏
@@indian7192
جناب انڈین صاحب 🙏 قرآن پاک کی سورہ نمبر 42 کی آیت نمبر 52 🙏 سورہ نمبر 34 کی آیت نمبر 50 🙏 سورہ نمبر 25 کی آیت نمبر 30 🙏 کیا آپ نے یہ آیات پڑھی ہیں صاحب 🙏 پہلے قرآن پاک پر عبور حاصل کر لیں پھر جتنی مرضی حدیث کی کتابیں پڑھیں 🙏 شکریہ 🙏
@@khawaryaqub473 yani aap ko Quran Pak per obur hasil ho gaya.
@@indian7192
کوشش جاری اے جناب 🙏 آپ نے آیتیں پڑھ لیں 🙏 مسلم شریف کی حدیث 976a پڑھ لی ؟
Who is this guy who assumed to be from
Prophet's Clan 😊
But he is not 😊
Friends of Muhammad SAWW fear Allah SWT
؟
Ye kia bol raha hey??;!!!
Enki baatey aur method of explaination kistarha kar raha hey!!!
Meney har video deki lekin Kuch pata nahi Chala!!!???!??
اللّہ اکبر