Ameer e Kabeer Mir Syed Ali Hamdani ||(2)||Part (1) || Syed Taj ud din r.a || Rayees Ahmad
Вставка
- Опубліковано 4 жов 2024
- 1: Syed Sharf-Ud-Din Abdul Rehman Turkistani
In 8th century He introduced Islam to Kashmir by inviting and converting the King of Kashmir, Rinchan Shah to Islam His life and his contribution
👇
• Hazrat Bulbul Shah Tur...
2 Syed Taj ud din he introduced islam to kashmir with his family and friends after Bulbul Shah Turkistani. his life and contribute and the life of Mir Syed Ali Hamdani r.a
Mashallah hazrat
Ka andazz ha ...wah wah... subhanallah
Great personality thinks always great this series will give us and Kashmiri Muslims a new track thank you so much. 💖💖💖💖
❤️❤️❤️❤️
Mashallah
Love from pahalgam
Mashallah ♥️♥️♥️♥️♥️♥️
سید تاج لدین سے تمام سادت امیر کبیر رح کے مریدین ہیں
تمام نہیں ہاں مگر جو سید تاج الدین رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ کشمیر آئے تھے ان میں سے اکثر اولیاء کچھ کو چھوڑ انکے مریدین میں شامل تھے
A/@ app mujey history ya kitaboo k naam wageera bata sakhtey hai HAZRAT SYED HASAN SHAH MANTAQI R. A KA
تاریخ حسن جلد ۳ تذکرۃ اولیاء کشمیر
Ma sha Allah
Masha Allah ❤️❤️❤️❤️❤️
MashaAllah...💞💞💞💞💗💖
شاہ ہمدان رح اس لحاظ سے بس کہ سب شاہ ہمدان رح کے بیجے ہوے ہیں یعنی خلیفہ تہی
؟؟؟؟
Why is Mir sayed ali hamadani in Mawadat ul qurba spreading shia beliefs?
He says Ali ibn abi talib is wasi and wazir of rasoolallah
He says , ali ibn abi talib was present even before hazrat adam
میر سید علی ہمدانی رح ایک صوفی مشرب سلسلہ کبروی و سہروی اور سنی عالم و بزرگ شخصیات میں شامل ہے جس میں اختلاف نہیں ہے
ان کی بہت ساری کتب اگر چہ شاذ و نادر ہے مگر ان میں سے چند کتابیں ہی محفوط اور اصل صورت میں موجود ہے جیسے اوراد فتحیہ چہل اسرار مشاراب الاوزاق منہاج العارفین ذخیرہ الملوک وغیرہ
مگر المودۃ فی القرباء کے بارے میں علماء اور تواریخ دانوں میں اختلاف ہے ایک رائے یہ ہے کہ کتاب بہت وقت تک غائب ہی رہی اور پھر عرصہ دراز کے بعد منظر عام پر آئی اور نشر کرنے والوں میں کچھ شیعہ لوگ بھی تھی جس سے یہ کتاب مشکوک ہوگئ کہ شاید انہیں نے اس میں کچھ تحریف کی ہوگی
اور ایک علماء کی جماعت کہتے ہے یہ کتاب اصلا ان سے ثبت ہی نہیں ہے
لھذا اس کتاب کی ہر عبارت کو امیر کبیر رح کی باقی کتب سے موازنہ کرکے موافقت والی عبارت کو قبول کیا جائے گا وارنہ رد کی جائے کی
اب اگر اس کتاب کو ثابت بھی کیا جاہے تو جن عبارت کی آپ نشان دہی فرما رہے ہیں انکی طاویل بہت ساری اہل سنت کی کتب میں موجود ہے
اول وراثت اور وزیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانت اور علم کے أنا مدینۃ العلم و علی بابھا علی رض حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علم کے وارث ہے اور آدم سے پہلے روح علی رض کی بات ہوسکتی ہے کہ ایسا ممکن ہے
باقی واللہ اعلم
Pyare bhai mujhe bhi ye rawafiz is kitaab ka hawala de rahe hain. Ab ta'weel tou theek hai par ek maqam par likha hai ki Huzoor ﷺ farmaate hain ki Mai ﷺ ne jannate ki darwaze par Ali un wali Ullah likha deka@rayeesahmadishberi3518 iski kya hee ta'weel ?????
❤️❤️❤️