Maulana Ilyas Qadri Ka Umrah Aur Safar-e-Madinah 2024 | Ilyas Qadri Vlog | Makkah Madinah Ka Safar

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 1,5 тис.

  • @AyeshaTariq-w5u
    @AyeshaTariq-w5u 2 дні тому +2

    اللہ ہمیں بھی یہ سعادت نصیب ہو آمین

  • @ABButt-he3ot
    @ABButt-he3ot Місяць тому +117

    اللہ پاک ہمیں بھی امیر اہلسنت کے ساتھ مدینہ شریف کی با ادب حاضری نصیب فرمائے۔

    • @DuaFatima-om1cn
      @DuaFatima-om1cn Місяць тому +3

      Aameen sumaeen

    • @muhammadhafeez9281
      @muhammadhafeez9281 Місяць тому +3

      Ameen

    • @alikayani2931
      @alikayani2931 20 днів тому +1

      Ameen

    • @salmanriaz8323
      @salmanriaz8323 2 дні тому

      ameer k bajaae apni maa ky sath jaany ki dua kro wo jannat may bhi lejaaengi ye nhi leker jaaaengy

    • @ARazzaq-k9l
      @ARazzaq-k9l День тому +1

      ​@@salmanriaz8323 پہلے تم اس راز سے تو پردہ اٹھاؤ کہ جب بھی امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ و زید مجدہ و شرفہ کا نام مبارک ہی سنتے بولتے یا دیکھتے ہو تو عقیدت سے بے قابو ہو کر جھوم جھوم ڈھینچوں ڈھینچوں ہی کیوں کرتے رہتے ہو؟

  • @EmaanAli-qk8uz
    @EmaanAli-qk8uz Місяць тому +107

    مدینے مجھ کو بلا لیں آقا 😭 بہت اداس ہوں میں ❤️‍🩹😓😭

  • @meharwaseem972
    @meharwaseem972 Місяць тому +25

    یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے پیارے عطار کے صدقے ہم گنہگاروں کو بھی اپنے قدموں میں حاضری کا شرف عطا فرمائیے آمین

  • @ahmadawan6137
    @ahmadawan6137 Місяць тому +57

    اللہ تعالٰی ھمکو بھی جلد مکہ مکرمہ مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما

  • @irfan2526
    @irfan2526 Місяць тому +18

    اللّٰہ پاک امیر اہلسنت کو سلامت رکھے اور بار بار مکہ مدینہ دیکھنا نصیب فرمائے آمین

  • @ishtiaqattari3155
    @ishtiaqattari3155 Місяць тому +21

    مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو
    دن ہو یا رات ہو نور کی برسات ہو
    میرے مرشد دی ہر دم خیر ہوے
    نگران شوری نگران پاکستان اراکین شوری
    خصوصاً میرے نگران حاجی وقار المدینہ
    پر رحمتوں کی برسات ہو

  • @tanoli4127
    @tanoli4127 Місяць тому +20

    اے کاش مجھے بھی مدینہ پاک کی حاضری نصیب ھو جاتی😢

    • @hafizsalimraza624
      @hafizsalimraza624 Місяць тому

      ان شاء اللہ ہم سب مدینہ جائیں گے ❤😢

    • @tanoli4127
      @tanoli4127 Місяць тому +1

      @hafizsalimraza624 انشاء اللہ

    • @tanoli4127
      @tanoli4127 Місяць тому +1

      @hafizsalimraza624 انشاء اللہ

  • @amirkhan-mv9hn
    @amirkhan-mv9hn Місяць тому +21

    🌹❤️‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید 🌺❤
    🌹❤اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید🌹🌺

  • @ghulamahmednoorani5556
    @ghulamahmednoorani5556 Місяць тому +17

    ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کو بار بار مدینہ دکھائے اور آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @Zikr-o-Naat
    @Zikr-o-Naat Місяць тому +22

    ماشاءاللہ میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے

  • @SufyanRaza-yh2kw
    @SufyanRaza-yh2kw Місяць тому +18

    ماشاءاللہ ❤
    میرے پیر دی ہر دم خیر ہوئے

  • @tasawarattari1686
    @tasawarattari1686 Місяць тому +10

    مرشد کے صدقے اللہ ہمیں بھی مدینے بلائے

  • @muhammadamir5227
    @muhammadamir5227 Місяць тому +7

    اللہ عزوجل
    کی بارگاہ میں دعا ہے
    کہ ہمیں بھی اپنے پیارے
    حبیب علیہ الصلاۃ والسلام
    کے صدقے سے اپنے مرشد کے ساتھ بار بار حج و عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے اللھم امین یا رب العالمین

    • @azkiasultana-q5c
      @azkiasultana-q5c Місяць тому +2

      میرا دل تڑپ رہا ہے میرا جل رہا ہے سینا یہ دوا وہیں ملے گی مجھے لے چلو مدینہ

    • @azkiasultana-q5c
      @azkiasultana-q5c Місяць тому +2

      مرشد کے صدقے ہمیں بھی جانا نصیب ہو جائیں یا رسول اللہ کرم کیجئے جلد بلائیے مدینہ

    • @azkiasultana-q5c
      @azkiasultana-q5c Місяць тому +2

      😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @junaidattari6027
    @junaidattari6027 Місяць тому +17

    میں بھی دیکھوں مکہ مدینہ مرشد تیری آنکھوں سے
    کب آئے گی میری باری عطاری ہوں عطاری ❤

  • @rizwanmustafaiofficial472
    @rizwanmustafaiofficial472 Місяць тому +2

    الحمد للّٰہ ۔۔۔ طواف بھی ساتھ کرنے کی سعادت ملی، سعی بھی ،، اور ملاقات بھی ہوئی الحمدللہ ۔۔۔۔

  • @배주섭-n8t
    @배주섭-n8t Місяць тому +22

    ❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ پاک امیر اہلسنت کو صحت تندرستی اور عزت والی زندگی دے آمین ثم آمین اور ایسی طرح بار بار ہاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین اور کھبی میں گنہگار بھی ان کے ساتھ میں جانا نصیب ہو جائے آمین ثم آمین ❤ 🎉❤ M ahmad khursed from south korea 🇰🇷 ❤❤❤❤❤

  • @Raza12786
    @Raza12786 Місяць тому +3

    کہہ دو مرشد چل مدینہ ❤

  • @shoppingguide-fi1ei
    @shoppingguide-fi1ei Місяць тому +15

    I'm proud to be a mureed of wali e Kamil hazrat Maulana Ilyas Qadri sb ❤

  • @Ramzanattari1226
    @Ramzanattari1226 Місяць тому +11

    ماشاءاللہ عزوجل
    اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے ہمیں بھی اپنے والدین اپنے پیروں مرشد کے ساتھ میٹھا میٹھا پیارا پیارا مدینہ دیکھا دے🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

  • @TahirMehmood-lp2vi
    @TahirMehmood-lp2vi Місяць тому +21

    اللّه پاک امیر اہلسنت کے صدقے ہم بھی مدینے کی با ادب حأضری نصیب فرماۓ 🤲🏻🤲🏻

    • @EsmaeilMoridraeisi-en9hf
      @EsmaeilMoridraeisi-en9hf Місяць тому

      أمير فرقه بریلوی أمير أهل سنت نهئ هئ

    • @EsmaeilMoridraeisi-en9hf
      @EsmaeilMoridraeisi-en9hf Місяць тому

      أمير فرقه بریلوی أمير أهل سنت نهئ هئ

    • @EsmaeilMoridraeisi-en9hf
      @EsmaeilMoridraeisi-en9hf Місяць тому

      أمير فرقه بریلوی أمير أهل سنت نهئ هئ

    • @muhammadhafeez9281
      @muhammadhafeez9281 Місяць тому

      Ameen

    • @harazzaq4880
      @harazzaq4880 3 дні тому +2

      سبحان الله ماشاءاللہ واہ واہ واہ واہ واہ کیا ہی نرالی شان ہے اللّٰه پاک کے ولی امیر اہلسنت کی

  • @muhammadnaeemmuhammadnaeem8377
    @muhammadnaeemmuhammadnaeem8377 Місяць тому +13

    مرشد کے صدقے کے میں کاش مدینہ مقدر ہو جائے اور ادب و ذوق و شوق کے ساتھ

  • @sagetaiba2526
    @sagetaiba2526 Місяць тому +20

    ما شاءاللہ کیا بات ہے
    مدینے کی ❤❤❤

  • @JamiSajjad-j7m
    @JamiSajjad-j7m Місяць тому +4

    خوش قسمتی ہے نگران شوری کی مرشد کیساتھ ہیی اللہ پاک انکے صدقے ہمیی بھی اپنے بچوں کیساتھ حج عمرہ کی سعادت عطا فرماۓ آمین

  • @AbidaKhatoon-k7d
    @AbidaKhatoon-k7d Місяць тому +6

    اللّٰہ پاک مرشد ی کے صدقے ہم کو بھی حاضری نصیب فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

    • @MamaMama-g8y
      @MamaMama-g8y Місяць тому +2

      یا اللہ پاک مرشد کریم کے ساتھ مکہ مدینے کی حاضری نصیب فرما دے دسمبر 2024 میں

  • @hkramatalirazahkramatali1355
    @hkramatalirazahkramatali1355 Місяць тому +4

    اللہ تعالیٰ امیر اہلسنت و علماء اہلسنت کا سایہ عافیت کے ساتھ دراز فرمائے

  • @muhammadfaizanraza9151
    @muhammadfaizanraza9151 Місяць тому +24

    ❤ مرشد کہہ دو چل مدینہ ❤

  • @abdulghafoor3459
    @abdulghafoor3459 Місяць тому +8

    اللہ ہمیں بھی اس در کی حاضری نصیب کرے

  • @ahmadahmadlatif2466
    @ahmadahmadlatif2466 Місяць тому +8

    اللہ پاک ہمیں بھی امیرا ہلسنت کے ساتھ مدینہ شریف کی بادب حاضری نصیب فرمائے

  • @SajideqbalSajideqbal-m7e
    @SajideqbalSajideqbal-m7e Місяць тому +8

    یا اللہ پاک میرے پیرو مرشد کو بار بار مکہ و مدینہ کی حاضری صحت وعافیت کے ساتھ نصیب فرما اور میرے پیر و مرشد کا صدقہ ہمیں بھی مکہ و مدینہ کی با ادب حاضری نصیب فرما آمین یارب العلمین 😢

  • @MnsoorAttari
    @MnsoorAttari Місяць тому +3

    آقا صلی اللہ علیہ وسلم ہم سب کو بھی اپنے قدموں میں بلالیں پلیز ورنہ مرجاوں گا پلیز اور مرشد کے ساتھ چل مدینہ مل جائے امین

  • @asifsiddiqui5328
    @asifsiddiqui5328 Місяць тому +9

    اللہ پاک مرشد کریم کے ساتھ ہمیں بھی حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے آمین

  • @sagemadina258
    @sagemadina258 Місяць тому +8

    ماناکے آپکی دید کے قابل نہیں ہوں
    آپ میرا شوق دیکھیں میرا انتظار دیکھیں
    تیری دید کے سائل یانبیﷺ 😭❤‍🔥

  • @noorhenoor1518
    @noorhenoor1518 Місяць тому +8

    ماشاءاللہ
    امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ
    ہمیں بھی مدینے کی حاضری کی اجازت عطا فرمائیں امین

  • @saqibattari7277
    @saqibattari7277 Місяць тому +12

    اللّٰہ پاک ہمیں بھی مرشد جیسا ذوق و محبت نصیب فرمائے آمین

    • @ImtiazAli-ze9do
      @ImtiazAli-ze9do Місяць тому +3

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Islamicvideos-su2pv
    @Islamicvideos-su2pv Місяць тому +2

    کاش ہمیں بھی مدینے جانا نصیب ہو بقیع پاک میں مدفن نصیب ہو

  • @Dawat-e-Islami26official
    @Dawat-e-Islami26official Місяць тому +15

    کبھی تو سرکار ہمیں بھی مدینہ بلائیں گے 😢😭😭😭😭

  • @NawazHussain-z8y
    @NawazHussain-z8y 27 днів тому +7

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ
    اللہ پاک بار بار بار بار مرشدِ کریم کو عافیت کے ساتھ یہ سفر نصیب فرمائے آمین اور کاش ہم بھی ساتھ ہوں

    • @ISLAMwithEMAM
      @ISLAMwithEMAM 23 дні тому

      Highlight-Mursid e attar Chandey k alava sabkuch gospak se mangte he🤣

    • @AR-w1u
      @AR-w1u 23 дні тому +1

      @IslamicTeacherEMAM تمہاری ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں تو تمہاری پیدائش سے ہی لاجواب ہے لاجواب کیونکہ تم دنیا کے سب سے خوبصورت ترین اور سب سے چھوٹے گدھے ہو

    • @harazzaq4880
      @harazzaq4880 23 дні тому +1

      ​@@ISLAMwithEMAM الحمد للّٰہ دعوت اسلامی جو غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی قندیل نورانی جانباز لامکانی رحمۃ اللّٰه علیہ کا جاری فیضان ہے، اس کو عطیات غوث اعظم رحمۃ اللّٰه علیہ کے جاری فیضان سے ملتے ہیں

    • @harazzaq4880
      @harazzaq4880 23 дні тому +1

      ​@@ISLAMwithEMAM چھوٹے مرزا یعنی منی گاڈ پارٹی کے سبھی آوارہ چیلوں اور ابلیس کے پیروکار گدھوں کی یہ پکی نشانی ہے کہ دعوت اسلامی کے بے مثل و بے مثال چینلز بار بار دیکھ دیکھ کر حسد کی آگ میں جل جل ڈھینچوں ڈھینچوں شروع کر دیتے ہیں۔ ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ۔۔۔

    • @ISLAMwithEMAM
      @ISLAMwithEMAM 23 дні тому

      @@harazzaq4880 Jitna jhut bolna tha tum logo ne bol liya. Aaj Media ka Daur h, Ali Bhai ka Daur he.Usne tumhari hi kitabo se tumhe or tumhare Babo ko nanga kr diya 😂

  • @allamamuhammadshaheentonsv6831
    @allamamuhammadshaheentonsv6831 Місяць тому +4

    اللہ پاک اس عاشق رسول کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت فرمائے

  • @YaAllahuu
    @YaAllahuu Місяць тому +6

    اك روز ہوگا جانا ســـرکار کی گـلی مـیں
    ہوگا وہی ٹھکانا ســــرکار کی گـلی مـیں
    أن شـاءاللّٰه >>>>🫀😭!!!

  • @yasirmahmood7628
    @yasirmahmood7628 Місяць тому +4

    سبحان اللہ عزوجل ❤

  • @LiaqatAli-q8x
    @LiaqatAli-q8x Місяць тому +19

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤

  • @ziasiddiqui4363
    @ziasiddiqui4363 Місяць тому +8

    صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @adilaliali4129
    @adilaliali4129 Місяць тому +14

    کاش کے پہنچ جاؤ ان کے قدموں میں جن کا غلام ہوں میں

  • @MuhammadAwais-vt5qk
    @MuhammadAwais-vt5qk Місяць тому +4

    میرے پیر دی ہر دم خیر ہووئے

  • @Amwcats
    @Amwcats Місяць тому +4

    ماشاء اللّٰہ
    اللّٰہ تعالیٰ اپکو سلامت رکھے آمین

  • @AftabAlam-gt9ej
    @AftabAlam-gt9ej Місяць тому +4

    یا اللہ پیر الیاس قادری صاحب کے ساتھ مدینہ شریف بلا لے

  • @adeebmadni
    @adeebmadni Місяць тому +4

    میں بھی دیکھوں مکہ ومدینہ مرشد تیری آنکھوں سے

  • @gqadir8283
    @gqadir8283 Місяць тому +9

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤

  • @Mustansarabbas618
    @Mustansarabbas618 Місяць тому +2

    یا اللّٰہ تعالیٰ تیرا شکر ہے کے مجھ جسے گناہ گار کو عاشق رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم والے مرشد عطا کیا ہے شکر الحمد للّٰہ

  • @muhammadhanif8625
    @muhammadhanif8625 Місяць тому +5

    یا اللہ ہمارے پیارے باپا کے علم، عمل، عمر، صحت ، تندرستی ، عافیت میں خیر و برکت عطا فرما اور ان کا سایہ عافیت ہم پر تادیر قائم رکھ اور ان کے ساتھ ہمیں حج عمرہ اور حاضری مدینہ کی سعادت نصیب فرما۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم

  • @LiaqatHusain-s3v
    @LiaqatHusain-s3v Місяць тому +1

    یاﷲمیرے مرشد کو بار بار مدینے کی حاضری نصیب فرما

  • @Muhammad_Hussain786
    @Muhammad_Hussain786 Місяць тому +9

    ماشاءاللّٰہ پیارے مرشدِ کریم اللّٰہ رب العزت آپ کا عمرہ اور زیارات قبول فرمائے اور آپ کے صدقے ہمیں بھی حضور ﷺ مدینے اور مکے شریف میں بلائیں۔❤❤🌹🌹

  • @shahidnaeem8177
    @shahidnaeem8177 Місяць тому +2

    ماشاءاللہ میں بھی مدینہ میں ہو ں

  • @irfan2526
    @irfan2526 Місяць тому +13

    ماشاءاللہ

  • @sagemadina258
    @sagemadina258 Місяць тому +4

    مدینہ ہمیں لے گیا تھا مقدر
    مدینے میں کیسا سرور آرہا تھا
    آقا مرشد کریم کے صدقے ہمیں بھی مدینے بلا لیجیئے ناااااااا 😭🙏
    آپ ہیں مختارِ کل کوئی ذریعہ کیجئے
    یارسولﷺ اب اذن مدینہ دیجئے۔۔۔۔۔۔
    ۔🙏😔💔

  • @abdulsttar1749
    @abdulsttar1749 Місяць тому +4

    بلالو مجھے اب یارسول اللہ مدینے میں
    اس عاشق صادق واسطہ یارسول اللہ کرم فرمائییے 😢😢😢

  • @JamiaBilalabad
    @JamiaBilalabad Місяць тому +9

    واہ کیا بات ہے حسن رضا نگران شوری مرشدی کے ساتھ مدینے میں اللہ پاک ہمیں بھی سعادت نصیب فرمائے امین۔۔۔نگاہ لطف کے امید وار ہم بھی ہیں لئے ہوئے تو دل بے قرار ہم بھی ہیں ہمارے دستے تمنا کی لاج بھی رکھنا تیرے منگتںو میں اے شہریار ہم بھی ہیں ۔۔

  • @GopiRailWorald
    @GopiRailWorald Місяць тому +7

    I love مدینہ شریف

  • @AbuMominHafeez72K
    @AbuMominHafeez72K Місяць тому +41

    ماشاءاللہ
    اللہ پاک ہمارے پیر و مرشد کو درزایءعمر باالخیر عطا فرمائے۔۔۔۔ آمین

    • @AR-w1u
      @AR-w1u 23 дні тому +3

      @IslamicTeacherEMAM تمہاری ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں تو تمہاری پیدائش سے ہی لاجواب ہے لاجواب کیونکہ تم دنیا کے سب سے خوبصورت ترین اور سب سے چھوٹے گدھے ہو

    • @harazzaq4880
      @harazzaq4880 7 днів тому +2

      ​@@ISLAMwithEMAMپہلے تم یہ بتاؤ کہ جب بھی غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی قندیل نورانی جانباز لامکانی رحمۃ اللّٰه علیہ کا صرف نام مبارک ہی سنتے یا دیکھتے ہو تو خوشی سے جھوم جھوم کر نہایت ہی عمدہ ترین اور پرسوز آواز میں ڈھینچوں ڈھینچوں ہی کیوں شروع کر دیتے ہو؟

    • @ISLAMwithEMAM
      @ISLAMwithEMAM 7 днів тому

      @@harazzaq4880 Toba kr tere upr shetan chda h

    • @ISLAMwithEMAM
      @ISLAMwithEMAM 6 днів тому

      @@harazzaq4880 toba kr tere upr shhetaann chda h

    • @ARazzaq-k9l
      @ARazzaq-k9l День тому +2

      ​@@ISLAMwithEMAM آج تم اس راز سے تو پردہ اٹھاؤ کہ جب بھی امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ و زید مجدہ و شرفہ کا نام مبارک ہی سنتے بولتے یا دیکھتے ہو تو عقیدت سے بے قابو ہو کر جھوم جھوم ڈھینچوں ڈھینچوں ہی کیوں کرتے رہتے ہو؟

  • @KhalidAzizBhutto-e2j
    @KhalidAzizBhutto-e2j Місяць тому +8

    میرے مرشد کے کیا ہی کہنے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

    • @AsaAa-sj3sc
      @AsaAa-sj3sc Місяць тому

      Agar ye Bolta k mere mursheed kia khahaniya banata hai

    • @ARazzaq-k9l
      @ARazzaq-k9l Місяць тому +1

      ​@@AsaAa-sj3sc ارےےے گدھو، دعوت اسلامی کی بے مثل و بے مثال ویڈیو دیکھنے کے بعد کیا ہر وقت اپنے ہی خاندان والوں سمیت آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر، "ہم سبھی خاندان والے کیسا بدترین جھوٹ بولتے ہی رہتے ہیں" یہی بول بول کر، اپنی ہی طرف اشارے کر کر کے چلا چلا کر اپنے ہی حسد کی آگ میں جل جل کر اپنے ہی بالوں کو نوچ نوچ کر اپنے ہی سر پر خاک ہی ڈالتے رہتے ہو

    • @ARazzaq-k9l
      @ARazzaq-k9l Місяць тому +1

      ​@@AsaAa-sj3sc ارےےےے کذاب، غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی قندیل نورانی جانباز لامکانی رحمۃ اللّٰه علیہ کے فیضان سے دعوت اسلامی کی شاندار دینی کامیابیاں بار بار بار بار بار دیکھ دیکھ دیکھ دیکھ کر تم سمیت تمام حاسدین بدمذہب اور شیطان کے پیروکار کذاب دجال بھی لاعلاج ذہنی مریض بن چکے ہیں۔ تم جیسے دعوت اسلامی کی شاندار دینی کامیابیاں بار بار بار بار بار بار دیکھے بغیر رہ بھی نہیں سکتے مگر ہر بار دیکھنے کے بعد اپنے ہی حسد کی آگ میں جلتے ہی رہتے ہیں

    • @AR-w1u
      @AR-w1u Місяць тому +1

      ​@@AsaAa-sj3sc ارررےےے کذاب، اپنی شاندار جوتا افزائی کے بعد یہ بھی سن لو
      ہمارا قطعی یقین اور غیر متزلزل بھروسہ، صرف امیر اہلسنت اور دعوت اسلامی

  • @madnimadina9469
    @madnimadina9469 Місяць тому +2

    مرشدی دعائے مدینہ فرما دیں ❤

  • @AR-w1u
    @AR-w1u Місяць тому +5

    سبحان اللہ ماشااللہ واہ واہ واہ واہ واہ کیا ہی نرالی شان ہے اللّٰه پاک کے ولی امیر اہلسنت کی

  • @SadiaJaved-q7t
    @SadiaJaved-q7t Місяць тому +6

    اے اللہ! مجھے بھی اپنے گھر والوں اور بچوں کے ساتھ چل مدینہ کی سعادت مرشد کے سنگ نصیب فرما

  • @Khizarattari925
    @Khizarattari925 Місяць тому +20

    اللہ کریم مرشد کریم کے ساتھ سفر مدینہ سفر مکہ کرنے کہ توفیق عطا فرمائے آمین 🤲

  • @MuhammadSadeeq-v2r
    @MuhammadSadeeq-v2r Місяць тому +2

    ❤سبحاناللہ ماشاءاللہ
    یا اللہ پاک ہمیں بھی اپنے اور اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھر کی حاضری نصیب فرما آمین ❤

  • @ranjharanjha8194
    @ranjharanjha8194 Місяць тому +17

    ❤❤❤سبحان اللہ ماشااللہ ۔آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔❤❤❤

  • @Zeshan57
    @Zeshan57 Місяць тому +4

    اللّٰہ پاک ہمیں بھی مرشد کے ہمراہ میٹھے مدینہ کی زیارت عطا فرمائے آمین ❤️

  • @Chaudharysaad-su5lc
    @Chaudharysaad-su5lc Місяць тому +2

    یاربّ العالمین مُجھے بھی امیر اہلسنّت کے ساتھ سفر مدینہ شریف فرمائے آمین ثم آمین یآرب العالمین

  • @NawazHussain-z8y
    @NawazHussain-z8y Місяць тому +3

    اللّٰہ پاک ہمارے مرشدِ کریم کو صحت و عافیت والی طویل زندگی عطا فرمائے آمین اور بار بار حاضرئ حرمین شریفین نصیب فرمائے آمین کاش ہم پر بھی کرم ہو جائے

  • @ghayasqureshi5462
    @ghayasqureshi5462 Місяць тому +4

    ا میراہلسنت کا صدقے❤❤ ہر مومن کو خواب میں حضور پاک صلی اللہ والہ وسلم کا دیدار عطا فرماۓ
    امین❤❤❤

  • @AR-w1u
    @AR-w1u Місяць тому +3

    اے کاش کہ ہمیں بھی امیر اہلسنت کے عشق رسول صلی اللّٰه علیہ واٰلہ وسلم سے حصہ مل جائے آمین ثم آمین

  • @sajjadjagal
    @sajjadjagal Місяць тому +1

    ماشاءاللہ
    یا اللہ تعالیٰ باپا جان اور تمام ساتھیوں کا عمرہ اور جملہ عبادات قبول فرمائیے، ان سب اور ہماری بھی بخشش فرمائیے...
    یا اللہ تعالیٰ مجھے بھی مکہ مدینہ کی باادب حاضری عطاء فرمائیںے گا
    آمین ثمہ آمین یارب العالمین

  • @aamirnoori2010
    @aamirnoori2010 Місяць тому +3

    یہ کیا کر بیٹھے شاکر کہ مدینہ چھوڑ آئے ہم❤️‍🔥 نہ جانے کب ہوگا اب ہمارا جانا پھر مدینے میں😭

  • @qadripoint
    @qadripoint 22 дні тому +2

    یا اللہ ہمیں بھی مکہ اور مدینہ کی با ادب حاضری نصیب فرما

  • @ansarihassan1712
    @ansarihassan1712 Місяць тому +14

    MashaAllah.❤❤❤
    Meri zindagi ka sab se khubsoorat vlog hai ye. Isse accha na koi dekha hai na koi dekh payege.
    Kya baat madine ki, kya baat murshid e kareem ki.
    MashaAllah ❤❤❤

  • @waheedirfanali8354
    @waheedirfanali8354 Місяць тому +1

    اے زائر طیبہ یہ دعا کر میرے حق میں
    مجھ کو بھی بلاوا ملے دربار نبی سے
    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم😢😢

  • @AbdulRazaq-x8f
    @AbdulRazaq-x8f Місяць тому +3

    میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں ❤
    میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے🎉

  • @SameerKhan-xe7vo
    @SameerKhan-xe7vo Місяць тому +2

    اہلسنت کا ہے بیڑا پار اصحابِ حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نجم ہے اور ناؤ ہے عترت رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ وسلّم کی۔

  • @SycoMTD-d2i
    @SycoMTD-d2i Місяць тому +5

    صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا

  • @LiaqatHusain-s3v
    @LiaqatHusain-s3v Місяць тому +1

    یارسولﷲﷺ میرے عطار کاواسطہ بلالیجیۓ مدینے میں

  • @RajuAnsari-jb3yx
    @RajuAnsari-jb3yx Місяць тому +2

    یا اللہ پاک ہمیں بھی اپنے نیک بندوں کے صدقے زندگی میں ایک بار مدینہ منورہ کی حاضری ضرور نصیب عطا فرما 😭😭😭😭🤲🏻

  • @MuhammadMohsinRazaQadri-wf9lp
    @MuhammadMohsinRazaQadri-wf9lp Місяць тому +8

    ماشاءاللہ الکریم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    I ❤ murshid ❤❤I ❤ dawateislami

  • @Indianalways123
    @Indianalways123 26 днів тому +2

    یا اللہ میرے پیر و مرشد کے صدقے مجھ گنہگار کو بھی جلد از جلد عافیت کے ساتھ مدینے لے جا اور دوبارہ واپس نہ مولا
    جانا نصیب ہو تو نہ انا نصیب ہو امین

  • @hafizhassaansaeedi5984
    @hafizhassaansaeedi5984 Місяць тому +3

    کیا بات ہے مدینے کی

  • @SameerKhan-xe7vo
    @SameerKhan-xe7vo Місяць тому +2

    عطار کرم سے تیرے یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم جم کے کھڑا ہے دشمن نے گرانے کو بڑا زور لگایا ۔المبارک یا مرشدی

  • @Ahmedbhaivlog.
    @Ahmedbhaivlog. Місяць тому +3

    اللہ پاک اس عاشق مدینہ و مکہ کے صدقے ہم سب کو بھی بار بار باادب حاضریاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین 😢😢😢😢😢

  • @sulemanmadani
    @sulemanmadani Місяць тому +1

    اللہ تعالیٰ امیر اہلسنت کا سایہ اہلسنت پے تا دیر قائم دائم فرمائے

  • @SufiAnsari-nf3vc
    @SufiAnsari-nf3vc Місяць тому +5

    یا مولا مرشد کے ساتھ مکہ مدینہ نصیب فرما 😢

  • @EmaanAli-qk8uz
    @EmaanAli-qk8uz Місяць тому +5

    مدینے مجھ کو بلا لیں آقا 😭 بہت اداس ہوں میں ❤️‍🩹😓😭

    • @greatideas3251
      @greatideas3251 17 днів тому

      صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @aamirnoori2010
    @aamirnoori2010 Місяць тому +1

    💐🌹 اللہ کریم کے پیارے آخری نبی کریم ﷺ🌹حبیبِ کریمﷺ🌹 پر اور آپﷺ کے والدین 💖کریمین💐طَیبَین💐طَھِرین💐 زاہدین💐 عابدین💐 نورین💐 منورین💐 مخدومَین💐 پر بھی درود پاک کا نظرانہ عقِیدت 🫀قلب و جان اور محبت کے ساتھ پیش کیجیے🌹دَرُودِ مُختَارِیہ🌹اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاَبَوَیْ مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَّاَصحَابِ مُحَمَّدٍ وَّاَزوَاجِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّمْ🌹💐

  • @hafizhassaansaeedi5984
    @hafizhassaansaeedi5984 Місяць тому +3

    اللہ تعالیٰ ھرمسلمان کو ایسی باادب حاضریاں نصیب فرماے۔

  • @Malikuser-i3p
    @Malikuser-i3p Місяць тому +1

    یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ❣️ ہمیں بھی ہمارے پیارے مرشد پاک دامت برکاتہم العالیہ کے صدقے میں بار بار اپنے قدموں میں با ادب با ذوق و شوق اور مقبول حاضری ، عمرہ اور حج نصیب فرمائیں ❤آمین

  • @AkilKhan-jb8zi
    @AkilKhan-jb8zi Місяць тому +6

    MA sha Allah Mubarak ho

  • @Deen_E_isLam_1211
    @Deen_E_isLam_1211 Місяць тому +5

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد
    صلی الله علیہ وآلہ وسلم

  • @riazattari3240
    @riazattari3240 Місяць тому +3

    اے کاش کہ میں بن بھی مدینے کا مسافر

  • @noorichannel1931
    @noorichannel1931 Місяць тому +1

    سوزش ہجر مدینہ کے تسلسل سے نہال 😭گلشن قلب میرا رہ گیا پارا ہوکر

  • @nisarulhassan1919
    @nisarulhassan1919 Місяць тому +6

    ماشاءاللہ عزوجل
    میرے پیر سا کوئی نہیں ہے
    الحمدللہ رب العالمین

  • @rip1558
    @rip1558 Місяць тому +15

    Ya Allah pak innn k waselay sy mere sb gunah maaf kar dea❤❤❤❤❤

  • @usmanattari9728
    @usmanattari9728 Місяць тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ