Farz wajib or sunat men farq || Syed Jawad Naqvi|| baang e baidari||

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 вер 2024
  • فرض ، واجب ، سنت اور مستحب میں کیا فرق ہے اُستاد محترم نے بہت ہی احسن انداز میں سمجھایا ہے
    #baangebaidari
    #jawadnaqvi
    #allamajawadnaqvi

КОМЕНТАРІ • 18

  • @SafdarAbbas-zd8lz
    @SafdarAbbas-zd8lz 4 місяці тому +3

    Mashallah

  • @khalidislamictv5
    @khalidislamictv5 3 місяці тому +2

  • @qamarsadat1321
    @qamarsadat1321 4 місяці тому +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ نعرہ حیدری

  • @mushtaqdar9163
    @mushtaqdar9163 4 місяці тому

    Masha Allah ❤️

  • @Raja-pu9ii
    @Raja-pu9ii 3 місяці тому

    فرض نماز ہو سنت ہو تہجد ہو اشراق ہو بسم اللًهُ فرض ھے

  • @Raja-pu9ii
    @Raja-pu9ii 3 місяці тому +1

    سورہ نعمل میں بسم اللًهُ قران کی مستقل ایت ھے
    جہاں سے چاہو قرات کر لو شروع اللہ کے
    نام سے

  • @dr.iqbalahmed7374
    @dr.iqbalahmed7374 4 місяці тому +4

    فرض اور واجب شرعی لحاظ سے دو ملتے جلتے الفاظ اور اصطلاحات ہیں لیکن ان دونوں کے مطلب اور مفہوم میں باریک سا فرق ھے ۔
    فرض ایک عمومی حکم ھے ، جیسے قرآن مجید کے حکم کے مطابق
    ٫٫ (ماہ رمضان کے) روزے تم پر فرض کر دیئے گئے ہیں ،،
    اب ہر مسلمان کو روزہ رکھنا ھے ۔
    لیکن کیا آپ کے چھ سال کے بچے پر بھی روزہ فرض ھے ؟
    جب کہ وہ مسلمان ھے ۔
    جواب : نہیں ، ابھی آس پر روزہ رکھنا
    ٫٫ واجب ،، نہیں ہوا۔
    لب لباب : جب کوئی فرض حکم یا عمل اس کے ٹائم فریم کے اندر آ جائے تو وہ فرض عمل واجب کا حکم اختیار کر لیتا ھے ۔
    مثلاً : حج ادا کرنے کی چار شرائط ہیں : بالغ ، عاقل ، صحت مند اور مالی استطاعت ہونا ہیں کسی شخص میں اگر شروع کی تین شرائط ہیں اور چوتھی شرط مالی استطاعت نہیں ھے تو آس شخص پر حج کرنا واجب نہیں ہو گا ۔ جب مالی استطاعت ہو جائے گی تو اس پر حج کرنا واجب ہو جائے گا ۔

    • @HassanShamsi-p1l
      @HassanShamsi-p1l 4 місяці тому

      Yar bt to puri kar ly ny daty. Sunt keya hy. Ager ho saky to pury vedeo send kary please

  • @Raja-pu9ii
    @Raja-pu9ii 3 місяці тому

    فرض وضو ھے

  • @Raja-pu9ii
    @Raja-pu9ii 3 місяці тому

    نماز میں واجب ھے

  • @Raja-pu9ii
    @Raja-pu9ii 3 місяці тому

    سورہ فاتحہ کے بعد سورہ برات پر بسم اللهُ پر رخست ھے

  • @Raja-pu9ii
    @Raja-pu9ii 3 місяці тому

    بسم اللْهُ قرات میں فرض ھے

  • @zulfiqarali5201
    @zulfiqarali5201 4 місяці тому

    ❤❤❤❤...

  • @Raja-pu9ii
    @Raja-pu9ii 3 місяці тому

    سنت وضو ھے

  • @Raja-pu9ii
    @Raja-pu9ii 3 місяці тому

    خانہ کھایا ھے. بلکل
    دوبارہ کھانہ چاہو ہا نہ چاہو مستحب ھے

  • @kangdi1
    @kangdi1 3 місяці тому

    All confusing

  • @JunaidJutt-rd5qx
    @JunaidJutt-rd5qx 3 місяці тому