Two mail pull Muzaffarabad | Azad Kashmir |From Chakothi | garhi dupatta |masoodtv
Вставка
- Опубліковано 13 вер 2024
- Two mail pull Muzaffarabad |Azad Kashmir |From Chakothi |garhi dupatta میں نے جب مظفر آباد سے اس سڑک پر سفر شروع کیا تو سب سے پہلے میری نظر اس سائن بورڈ پر پڑی جس پر لکھا تھا کہ سرینگر مظفرآباد سے 179 کلومیڑ کے فاصلے پر ہے
179 کلو میڑ لمبی یہ سڑک جو دریائے جہلم کے ساتھ ساتھ پہاڑوں کے بیچوں بیچ گزرتی ہے کشمیر کے اس علاقے کو بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے ملاتی ہے۔اس سڑک کو آج بھی سرینگر۔ راولپنڈی روڈ کہا جاتا ہے۔
لیکن گزشتہ نصف صدی سے کوئی بھی گاڑی اس سڑک کے ذریعے سرینگر نہیں گئی۔ یہ سڑک کشمیر پر ہندو ڈوگرہ حکمرانی کے دور میں اٹھارویں صدی کے آخر میں تعمیر کی گئی تھی۔ سرینگر اور راولپنڈی کے درمیان سن 1947 میں اس وقت آمد و رفت بند ہوگئی تھی جب ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشمیر کے مسئلے پر پہلی جنگ ہوئی۔ اس سے قبل کشمیر کو برصغیر کے ساتھ ملانے والی یہ واحد سڑک تھی جو پورا سال آمد ورفت کے لیے کھلی رہتی تھی MasoodAhmed8600@gmail.com ma... Facebook page Masood Tv Facebook page Chaudhary Opticians www.facebook.c... Instagram Masoodahmed8600 • Dairy farm benefits an... youtu.be/24dCQ... • # cheap contact lenses... • Best eye |contact lens... • cr 39 plastic glass ha...
_________________________________________________
#TwomailpullMuzaffarabad
#AzadKashmir
#FromChakothi
#garhidupatta
#Traveling&Events
#tourist
#travel
#travelwithzubair
#travelvlog
#travelvlogpakistan
#besttravelvlogpakistan
#travelvlogpakistaninurdu
#pakistanifoodtravelvlog
#travelsongs
Nice video
Masha Allah Beautiful Science
Bohat umda masaud bhai
Excellent
Mashallah
Nice mamoo
Masood tv very good god bless u
nice
بہت معلوماتی ویڈیو ماشااللہ آپ کی مزید اچھی اچھی ویڈیوز کا انتظار رہے گا ماشااللہ
بہت عمدہ
ویلاگ بہت اچھا اور معلوماتی بنایا ہے گو کے آپ زیادہ دور نہیں گے لیکن معلومات بھر پور دی آپ نے،،،، ویلڈن
ایک ویلاک ایسا ہی معلوماتی مظفر آباد شہر کا بھی بنایں
Gari dupatta beautiful place in Muzaffarabad
Needs vedio near river
Very informative,
Bhai chakothi tak to koi chek post hai ya nahi piz bolo piz
pyare bhai domail name hai sehi