السلام علیکم حضرت حضرت مجھے یہ بتائیے لم کے ذریعے جو نفی کی جاتی ہے وہ نفی جحد کہلاتی ہے جب کہ ما کے ذریعے جو نفی کی جاتی ہے اس کو صرف نفی کہتے ہیں تو ان دونوں نفیوں میں فرق کس طرح کریں گے اور مجھے پتہ ہے ما کو ماضی پر داخل کرکے ماضی منفی بناتے ہیں اور لم کو مضارع پر داخل کرکے ماضی منفی بناتے ہیں مجھے یہ بتائیے لم کے ساتھ نفی کہاں کرنا ہے اور ما کے ساتھ کہاں اگر مجھے عربی میں کہنا ہے "میں نے ہر گز نہیں کیا "تو اس کی عربی کیا ہوگی
لم سے جو نفی ہوگی اس میں تاکید ہوگی، ترجمہ میں آپ اس طرح فرق کر سکتے ہیں کہ لم أفعل، میں نے کیا ہی نہیں. ہرگز نہیں کا بھی ترجمہ کر سکتے ہیں اسی سے جحد کے معنی انکار کے ہی ہیں یعنی نفی کے
بارك الله فى علمك
آپ بہت اچھے قابل استاد ہیں
Masha Allah
جزاک اللہ خیراً
jazakallah
ماشاءالله بہترين
جزاک اللہ
Allah aap ko aur taraqqi de
Very Nice
mashallah
ماشاءاللہ
مخلص استاد
جزاكم الله خيرا وبارك الله فيكم
ماشا اللہ
Mashaallah
ما شاء الله ، ان وجهك منور كالقمر، واسلوب تدرسك رائع جداً يا سيدي
Very nice subhanallah subhanallah 💕💖
میں آسام سے ہوں❤❤❤❤❤
мαѕнα αℓℓαн
Banane ka kaida batao hurfe jazma ka
شیخ لم حروفِ جازمہ ہے تو لم اوت میں ت پر زبر کیوں
To day is December 3 2022 will u still check home work
Sure
Thanks
سر آپکا وٹس ایپ نمبر۔کہاں سے لیں
السلام علیکم حضرت
حضرت مجھے یہ بتائیے لم کے ذریعے جو نفی کی جاتی ہے وہ نفی جحد کہلاتی ہے جب کہ ما کے ذریعے جو نفی کی جاتی ہے اس کو صرف نفی کہتے ہیں تو ان دونوں نفیوں میں فرق کس طرح کریں گے اور مجھے پتہ ہے ما کو ماضی پر داخل کرکے ماضی منفی بناتے ہیں اور لم کو مضارع پر داخل کرکے ماضی منفی بناتے ہیں مجھے یہ بتائیے لم کے ساتھ نفی کہاں کرنا ہے اور ما کے ساتھ کہاں
اگر مجھے عربی میں کہنا ہے
"میں نے ہر گز نہیں کیا "تو اس کی عربی کیا ہوگی
لم سے جو نفی ہوگی اس میں تاکید ہوگی، ترجمہ میں آپ اس طرح فرق کر سکتے ہیں کہ لم أفعل، میں نے کیا ہی نہیں. ہرگز نہیں کا بھی ترجمہ کر سکتے ہیں اسی سے
جحد کے معنی انکار کے ہی ہیں یعنی نفی کے
بہت شکریہ حضرت
جزاک اللہ خیراً اللہ آپ کو اللہ خوش رکھے
لم افعل
جزاک اللّٰه خیرا