بھائی جان یہ میں نے بنایا تھا اور یہ 10 منٹ سے اوپر نہیں چلتا لہذا اس کو ایک دفعہ کے چیک کے لیے یہ بہت اچھا ہے مگر اپ اس کو کنٹینیو چلاتے ہیں تو 10 منٹ کے بعد اپ کے پانی میں اکسیجن ختم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ چلنا بند کر دیتا ہے اور صرف ہوا اتی ہے گیس کے مالیکیولز نہیں نکلتے لہذا یہ کنٹینیو کے لیے فیل ہے اس طرح دکھانے کے لیے بہت اچھا ہے اس کو اپ دکھانے کے لیے ادھا منٹ جلاتے ہو تو یہ بہت اچھا پریشر دے گا اس کا ایکسپریمنٹ میں کر چکاہؤں
بھائی اس سے پہلے میں نے ایک ویڈیو بنا کر اپلوڈ کی ہے اس میں میں نے اس پرابلم کے بارے میں ذکر کیا ہے اور اس کا حل بھی بتایا ہے اپ چاہیں تو وہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں
You have made a very informative video Great Work 👍
Thankeu So Much brother 💖
Brother meny petrol gas k related bht si videos dekhi hn but Kamal ki gathering Hy ap ki or bht achi tarha sy Gaid Kiya Hy apny ❤
Bht Shukriya bhai ye ap ki Muhabbat hy
Is mein Jo apny overflow system lagaya Hy ye bht zabrdast Kam Kiya Hy apny V Good work Irfan Bhai ❤
Thankeu So Much ❤️
بھائی ایک لیٹر پیٹرول کتنے دن چلے گا ؟ آیا ایک کلو ایل پی جی سے یہ فایدہ مند ہے ؟
@@mehboobkareem9897 بھائی یہ پریشر پر ڈیپینڈ کرتا ہے جتنا پریشر کو بڑھائیں گے اتنا ہی فیول کا استعمال بھی زیادہ ہوگا
جی بھائی اس کی ایوریج ایل پی جی گیس سے بہت بہتر ہے اپ اس کا استعمال کریں انشاءاللہ اپ کو فائدہ ہوگا