VOA URDU| View 360 | FEB 03, 2025 |

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 лют 2025
  • امریکی صدر کا کینیڈا اور میکسیکو پر پچیس فیصد ٹیریف عائد کرنے کا اعلان۔۔ امریکی فنڈنگ معطل ہونے سے پاکستان میں کونسے شعبے متاثر ہونگے؟ چین اور بھارت کے درمیان دوریاں کم کیوں ہونے لگیں؟ اسکے علاوہ آج کے شو میں ورلڈ نیوز بھی شامل ہے۔
    -------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے • Headlines with Khalid ... دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 www.youtube.co... ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:www.youtube.co... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / وائس آف امریکہ کا فیس بک: / وائس آف امریکہ کا ایکس اکاؤنٹ : www.x.com/VOAurdu

КОМЕНТАРІ • 23

  • @Nisarahmedsheikh-u4p
    @Nisarahmedsheikh-u4p 5 днів тому +3

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistani

  • @ZubairCHM
    @ZubairCHM 4 дні тому

    اچھی بات ہے اگر بند ہوئے ہیں۔

  • @Haji_zaitoon_wala
    @Haji_zaitoon_wala 5 днів тому +1

    پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤عمران خان صاحب کو رہا کرو ظالموں اللہ پاک سے ڈروں 😢سلام پیش کرتا ہوں 26نومر کے شھپدو کو ❤❤❤❤

  • @munawarhussainart
    @munawarhussainart 5 днів тому +4

    پاکستان کیلئے US aid ، IMF یا دوسرے قرضے بالکل بند ہونے چاہئیں ۔ یہ پیسے پاکستان میں عوام پہ بالکل خرچ نہیں ہوتے بلکہ مافیا کی جیبوں میں ان کی عیاشیوں کیلئے جاتے ہیں ۔ بھکاری کو متواتر بھیک دیتے رہیں تو وہ بھیک کا عادی بن کر کبھی اپنے پاوں پہ کھڑا نہیں ہو سکتا ۔ تعلیم صحت زراعت یا انرجی ، کئی دھائیوں سے ان شعبوں میں کام نہیں ہوا ۔ یہ امداد یا قرضے پاکستان کو ہمیشہ کیلئے بھکاری رکھیں گے اور صرف مختلف مافیاز پھلتے پھولتے رہیں گے ۔

    • @Muzamilkhan-lz2sy
      @Muzamilkhan-lz2sy 5 днів тому

      U r correct, all this money goes into corrupt pockets in the name of development projects, being a contractor I know

  • @mohammadkhalid569
    @mohammadkhalid569 5 днів тому

    Informative and pragmatic analysis by you about U.S. aid with best wishes. Mohammad Ali Khalid freelance journalist Chicago Illinois USA 🇺🇸

  • @ZakirkhanZakirkhan-t9r
    @ZakirkhanZakirkhan-t9r 5 днів тому

    Wow

  • @Q_Writes_Since_1995
    @Q_Writes_Since_1995 5 днів тому +1

    0:18
    ان شعبوں میں سب سے پہلے VOA Urdu
    😂😅

  • @andalsoomro6519
    @andalsoomro6519 4 дні тому +1

    امریکی امداد سے بہت سے حکمران غربت کی لکیر سے بہت اوپر چلے گئے ھیں

  • @GulMuhmad-c4c
    @GulMuhmad-c4c 4 дні тому

    اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ❤ جناب پاکستان کے صورتی حال میں کچھ توبتاؤ ❤

  • @anwerhussain84
    @anwerhussain84 5 днів тому

    Good trump must stop USAID fund for Pakistan

  • @abdulsami1284
    @abdulsami1284 4 дні тому

    I think Pakistan don't depend on USAid.
    May be NGOs and political leaders enjoying this aid.
    Now we are not living in in the era of 80s.
    World scenario now changed

  • @Q_Writes_Since_1995
    @Q_Writes_Since_1995 5 днів тому

    1:28
    کیا کیا کیا ؟

  • @nasimfarzana6431
    @nasimfarzana6431 5 днів тому

    16craror K half logon ki pocket ma gae road ASI bnti ha K 6month ma cacha pakdandi rasta bnjata ha jahan camel bhi nhi chal Sakta 😅

  • @charlesrobert888
    @charlesrobert888 5 днів тому

    Baggers

  • @azhar-lf9mh
    @azhar-lf9mh 5 днів тому

    Madam.ya.cab.gerend.bakar.he.ya.log.kod.ka.lete.awame.kam.koch.nahe.hota.ya.cab.log.cor.ke.nacal.ce.he.band.acha.he.

  • @Q_Writes_Since_1995
    @Q_Writes_Since_1995 5 днів тому

    اردو انکو بولنی نہیں آتی
    اور منہ دیکھو!