زبردست قیوم صدیقی صاخب أپ کا تجزہہ کمال کا ھے خوش رھیں اور اللہ اپکی خفاظت فرماۓ اسی لیے تو ھماری عدلیہ 140 نمبر پر جاچکی ھے الا امان الخفیظ یہ ملک جو اج جس خلت میں ھے یہ سب ھماری عدلیہ کی مرخون منت ھے
Why Parliament is not standing up to re writing of constitution........ Rather than going for ban on PTI they should take it to Parliament and get a resolution against it
@@syedtabassumjafri6017 bilkul tek. Jesay Gen Zia, Gen jelani, Gen Bajwa aur Ab Gen hafiz. Sab ne mil k Ganjo Ko phala. Aur phir London Beth Kar khalai makhloq. En ko bhugti aur bhutto aur Benazir ka qatil kaha. PAPA John pizza aur ye jo dehshaat gardi Hai es k Pechay Wardi k Naray lagaye
Two of ad-hoc judges refused to accept offer due to tremendous social media campaign against them. Seems youthiology totally dominating everything including judiciary. PMLN totally helpless since start of circus show. Today they UTurn for ban PTI. Couldn't withstand even 24 hours. Total Chaos.
صدیقی صاحب ماشاءاللہ بہت اچھا تجزیہ پیش کیا ہے. اور ان آٹھ ججوں کو بڑے اچھے طریقے سے خراج تحسین پیش کیا ہے. میں سمجھتا ہوں ایڈ ہاک ججز لینے میں کوئی ہرج نہیں ہے اگر کسی کو اعتراض ہے تو ان ایڈ ہاک ججز کو صرف اور صرف پینڈنگ کیسس دیے جائیں اور سیاسی کیسس کے بنچ میں شامل نہیں کرنا چاہیے.
@@habibanisahmed1642 ghur ghur kehnay Se mou metha karnay me koi harj nahi. London bhagnay ki tayari ho rahi. Nizam Deen aur os ki Ganji Aulad ki laash ki badh bhu phel chuki. Rip
Very good v loge sadque Sab aap sachay or mukhlis or muhibulwatin insane Han Allah Pak aap ke hafazit ATA farmiay or lambee zandge ATA farmiay. Aameen Suma aameen
بھائ صاحب سپریم کورٹ کی یہ لڑائ پارلیمنٹ میں انجام کو پہنچے گی بھائ اس فیصلے کی اتنی اچھی تعریف شائید یہ خود کبھی نہ کر سکیں اس تعریف پہ بہت شکریہ خوش رہیں ہمارے سپیکر قومی اسمبلی جناب ایاز صادق صاحب اس میں ہیرو کا کردار ادا کر سکتے ہیں ان کی ذمہ داری سب سے زیادہ ہے ابھی یوتھڑ ججز اور ایڈہاک ججز میں الجھے ہوئے ہیں سپیکر صاحب پوری تیاری اور اعتماد کے ساتھ اس تنازعے کو ایک ہی دن میں منطقی انجام تک پہنچا سکتے ہیں الله پاک ان کی مدد راہنمائ اور حفاظت فرماۓ آمین یا رب العالمین جزاک الله خیر
اگر اس وقت حکومت نے عطا بندیال ، اعجاالاحسن اور منیب اختر کے خلاف 63A میں آئین کی تشریح کے نام پر آئینی ترمیم کرنے کے جرم میں ایکشن لیا ہوتا تو آج منصور شاہ اور اطہر من اللہ بھی یہ جرات نہ کرتے ۔
If Justice Muneeb Akhtar has written his dissenting note on the composition of the Full Court Bench, then his fellow judges will not make it public so that Justice Muneeb Akhtar's honour does not diminish even if the remaining honour of the judiciary goes to hell.
صدیقی صاب ، عدلیہ کی اس بدمعاشی میں آپکا بھی رول ہے۔ ہمیں یاد ہے کہ آپنے افتخار چودری کو کیسے ہیرو بناکر پیش کیا اور جنگ جیو نے باقائدہ وکلاء مہم میں حصہ لیا
زبردست قیوم صدیقی صاخب أپ کا تجزہہ کمال کا ھے خوش رھیں اور اللہ اپکی خفاظت فرماۓ اسی لیے تو ھماری عدلیہ 140 نمبر پر جاچکی ھے الا امان الخفیظ یہ ملک جو اج جس خلت میں ھے یہ سب ھماری عدلیہ کی مرخون منت ھے
Marvellous vlog stay blessed Qayyume siddiqui Sahib ❤
بھائی یہ عمرانی عدلیہ کو سوائے عمران اور پی ٹی آئی کے علاؤہ اور کچھ نظر نہیں آرہا چاہیے عام عوام جائے باڑ میں عمرانی بنچ اینڈبار ژندہ باد 🥰
جناب صدیقی صاحب ان 8 سائنسدانوں کو نوبل پرائز ملنا چاہئے، انہوں نے ٹائم ٹریول مشین کے بغیر 41 بندوں کو 15 دن کیلئے 4 ماہ ماضی میں پہنچا دیا.
آئین و قانون جائے بھاڑ میں
ہمیں وفا کرنی ہے اپنے یار سے.
جسٹس اعوذباللہ و اخوان
بلکل صحیح فرمایا صدیقی صاحب مذکورہ فیصلہ واقعی شاھکار ہے اسکو عالمی جوڈیشنل میوزیم میں رکھا جانا چاھیۓ۔
یہ فیصلہ انصاف کا مرثیہ ہے ۔ قانون کا نوحہ ہے ۔ آئین کی ہجو ہے۔ یہ ان کے نفس امارا کا مجسمہ ہے ۔ اور عدلیہ کی الف ليله کی المیہ داستان کا تسلسل ہے۔
Why Parliament is not standing up to re writing of constitution........ Rather than going for ban on PTI they should take it to Parliament and get a resolution against it
Supreme Court should appoint a separate bench to address all political cases ! Ad hoc judges are perfectly fitting into this scenario !
صدیقی صاحب خوبصورت تجزیہ اور خوبصورت لوکیشن واہ زبردست !!!
سر بہت اچھا پروگرام ہے آپ کا
جسٹس سردار طارق مسعود صاحب کوایڈھاک جج بنانا بہترین فیصلہ ھے ۔ اچھی شہرت کے حامل بلند کردار ججزکی سپریم کورٹ مٰیں اشد ضرورت ھے
Aap logon ki bahut acchi discussion hai❤❤❤❤
سیاست سے لے کر عدالت تک ریاست نے جن کوپالا وہ آج انھیں کو آنکھیں دکھا رہے ھیں😢
@@syedtabassumjafri6017 bilkul tek. Jesay Gen Zia, Gen jelani, Gen Bajwa aur Ab Gen hafiz. Sab ne mil k Ganjo Ko phala. Aur phir London Beth Kar khalai makhloq. En ko bhugti aur bhutto aur Benazir ka qatil kaha. PAPA John pizza aur ye jo dehshaat gardi Hai es k Pechay Wardi k Naray lagaye
@@syedtabassumjafri6017 aur bechara Yasmeen Rashid aur Shahzada gustasap Se Haar Gia. Leader ki ye halat. Toba toba
عرفان صدیقی نے اس فیصلے کو بہترین انداز میں سمجھایا ہے
ماشاہالللہ صدیقی صاحب بہت اچھا تجزیہ کرتے ھیں
بیگمات چاھت کے مطابق ایسے ہی فیصلے أتے ہیں
منصور علی شاہ نے بہت مایوس کیا ۔
Es tarha kay judges ka zameer hi bikta hay or afsos sc main 8 nahi abi b 1 2 or ko b khardda ja sakta hay allah pak Pakistan pay raham karay
بہت ہی چھوٹی سوچ کا نکلا
Koofi laa yoofi
Koofi laa yoofi
Two of ad-hoc judges refused to accept offer due to tremendous social media campaign against them.
Seems youthiology totally dominating everything including judiciary.
PMLN totally helpless since start of circus show.
Today they UTurn for ban PTI. Couldn't withstand even 24 hours.
Total Chaos.
رب العالمین آپ دونوں کو سلامت رکھے
صدیقی صاحب ماشاءاللہ بہت اچھا تجزیہ پیش کیا ہے. اور ان آٹھ ججوں کو بڑے اچھے طریقے سے خراج تحسین پیش کیا ہے. میں سمجھتا ہوں ایڈ ہاک ججز لینے میں کوئی ہرج نہیں ہے اگر کسی کو اعتراض ہے تو ان ایڈ ہاک ججز کو صرف اور صرف پینڈنگ کیسس دیے جائیں اور سیاسی کیسس کے بنچ میں شامل نہیں کرنا چاہیے.
قیوم صاحب آپ کا پروگرام غیر جانبدار ھوتا ھے آپ کا پروگرام ڈالر اکھٹے کرنے والا نہیں ۔قانونی معاملات پر زبردست پروگرام کرتے ہیں ،👍
صدیقی بھائی کا ہزار فیصد درست تبصرہ
🎥 جس نمونے کو دنیا کی نمبر ون ایجنسیاں نہیں چلا سکی؟ اس پر دنیا کی ایک سو چالیسویں نمبر کی عدلیہ بازی لگا رہی ہے🎎
کیا "چیف جسٹس " بننے کی خواہش آئین سے کھلواڑ کرنے کی اجازت دیتی ہے ؟؟
@@habibanisahmed1642 ghur ghur kehnay Se mou metha karnay me koi harj nahi. London bhagnay ki tayari ho rahi. Nizam Deen aur os ki Ganji Aulad ki laash ki badh bhu phel chuki. Rip
فلحال تو ایسا ہی نظر ا رہا یے ۔ ویسے منصور اتنا خود غرض ہو گا کبھی سوچا بھی نا تھا
عبدالقیوم صاحب فیصلہ بیگمات ہے
Right😂mager ye bhe pata keren un ke rabte kahan kahan han
جسٹس رمدے بھی سپریم کورٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ایڈھاک جج رہے ہیں!
Very good v loge sadque Sab aap sachay or mukhlis or muhibulwatin insane Han Allah Pak aap ke hafazit ATA farmiay or lambee zandge ATA farmiay. Aameen Suma aameen
سر میری حکومت سے
درخوات کہ تین رکنی بیج پنے رول ختم کرکے قاضی أکیے اختیار دیا جاہے
عمران نيازی اور پی ٹی آی اس وقت امريکی اور يہودی طاقت کا ايجنٹ کا کردار بخوبی ادا کر رہے ہيں
3 crore vote kesh mila?
بہت اچھا پروگرام ہے اپ کا
سنگ تراشوں کی اکثریت پورے معاشرے میں ھے
صدیقی صاحب عباسی صاحب کو اپنی طرح دلیر بناؤ
جسٹس سردار طارق کی بطور ایڈہاک جج تقرری کی خبر تو میں نے تقریباً دو ماہ قبل سوشل میڈیا پر پڑھی تھی
Fer kya? Ad-hoc judge will not be appointed. 😊
ثاقب نثار اور بندیالی ججوں کے دور میں قاضی فائز عیسی کے اصولوں کی کس کو قدر ہے؟
بھائ صاحب سپریم کورٹ کی یہ لڑائ پارلیمنٹ میں انجام کو پہنچے گی بھائ اس فیصلے کی اتنی اچھی تعریف شائید یہ خود کبھی نہ کر سکیں اس تعریف پہ بہت شکریہ خوش رہیں ہمارے سپیکر قومی اسمبلی جناب ایاز صادق صاحب اس میں ہیرو کا کردار ادا کر سکتے ہیں ان کی ذمہ داری سب سے زیادہ ہے ابھی یوتھڑ ججز اور ایڈہاک ججز میں الجھے ہوئے ہیں سپیکر صاحب پوری تیاری اور اعتماد کے ساتھ اس تنازعے کو ایک ہی دن میں منطقی انجام تک پہنچا سکتے ہیں الله پاک ان کی مدد راہنمائ اور حفاظت فرماۓ آمین یا رب العالمین جزاک الله خیر
وہ کیسے
Keep it up! 💪 AQS.
AQ$
sadiquei sb aap ne 8 judges ko bohat shandar khiraj e tahseen paish kiya he, ye oun 8 ke shayan e shan he MashaAllah
It's an excellent, thought-provoking, and candid Vlog.
AQS is the great journalist this time as all of the youthuber s.....
AQ$
In fact sir you are 100 /. Correct we appreciate you and agree with you
Great analysis and very well described in details 🎉
Dear AQS zabardast information chaa gaie he ap my God ❤❤❤ yeh chaake athee tuba astaghferula lainat he ❤❤❤❤
بس یہی وجوہات ہی انکار کی اگر قاضی فائز کی طرح ھاتھ صاف ھوں تو بندہ ڈٹ جاتا ھے
Absolutely correct analysis by two experts about the planned incorrect decision by the 8 judges.
Qazi ameen
میرے خیال میں اس فیصلے پے عمل دارامد نیں ہو گا
Very useful information from u guys. We appreciate
Sir thank you so much for your kind news updates and it's analysis... from Toronto
Very good Communt🎉🎉🎉
کسی Matrickکےstudent نے board کے Ex. میں 2 paper appare نہی ھوا جب result آیا تو وہ سارے paper میں pass اسی طرح ھماری عدا لت کا فیصلہ ھے
Good comments ❤
Well thought analysis
Very very good G❤❤❤❤❤
Great analysis
اسلام علیکم سر کبھی چوہدری عظیم صاحب کو بھی پروگرام میں لائیں
بلانا چاہیے
AQS aap ka show aik V Logers bnanay wala program heh.
Aak daain baain baith kr chand roze may banda V Logger ban jata heh.
Masha Allah.
Justice Dost Mohammad and Justice Pervez elevated from Peshawar high court are good as Adhoc Justice.
Salam siddiqui sahib
Mere kheyal me aapko adhawk judge hona chahye
Mashallah aap qanoon bht achi tarha jantay hain
AQS. Good Analysis
Disgusting anaylasis
AQS should be truthful
Sardar Tariq Masood
Great personality
Nice analysis 💯
Janab....Abbasi sb. Bhi bohat acha program kar rahay hain..😊
Walakum salam g thank you so much sir zinda bad salam to your Honourable guest
گورنمنٹ کو اور آئینی کیسز کو سننے کے لیے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ اور نئے ججز کی ایک علیحدہ آئینی عدالت بنا دینی چاہیے
Hukomot kit din chalega? Fer Plmn ka gale par jaega.
AQS -one and the only reputed, reliable, and respected UA-cam channel that covers the courts' proceedings unbiased and impartially
Let ikn rule the country
❤❤❤ love you AQS
کچھ نہیں ہو گا تسلی رکھیں اور محرم کے بعد تسلی بخش لتریشن کا بندوبست کیا گیا ہے
Good analysis
Shaukat Siddiqi ka haq hai
اگر اس وقت حکومت نے عطا بندیال ، اعجاالاحسن اور منیب اختر کے خلاف 63A میں آئین کی تشریح کے نام پر آئینی ترمیم کرنے کے جرم میں ایکشن لیا ہوتا تو آج منصور شاہ اور اطہر من اللہ بھی یہ جرات نہ کرتے ۔
جہانزیب عباسی صاحب کا ولاگ اب کافی بہتر ہوگیا یے بہت نفیس آدمی ہے۔
Emergency ++
Vote ko izzat do Gand me leli h?
Must include Hammad Hassan in this panel for more affective analysis
اے مصور تری تصویر ادھوری ہے ابھی
❤❤awesome comments of siddiqi sb.
Well said. Bold.
If Justice Muneeb Akhtar has written his dissenting note on the composition of the Full Court Bench, then his fellow judges will not make it public so that Justice Muneeb Akhtar's honour does not diminish even if the remaining honour of the judiciary goes to hell.
Justice shokat sadiqi ko adhoq judje lgaya jaye
Siddiqi bhai u work is great
Excellent talks both journalists ❤️
AQS ❤️🌹
Haji Abdul qayyum Siddiqui Sahab assalam walekum❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Great👏👏👏👏
Acha hua apnay Hasanat Malik ko group say nikal diya woh Imrandoo , Youthia aur Insaafi hey !
اسد طور اور حسنات دونوں بہت ڈھٹائی کے ساتھ قاضی فائز کے خلاف بکواسات کرتے ہیں بہت کم ظرف ہیں دونوں
Best Vlog ❤❤❤
Sawal waqai ahm hai .15 din khah se aee
Really you are great but its pakstan ❤❤❤❤
Sham on your analysis
Tarjuman Faiza Easy paisa 😅😅😅😊😂🎉
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 10 محرم الحرام۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-😊
A tailor fitted decision of Sc
جہاں زیب عباسی 👍
صدیقی صاب ، عدلیہ کی اس بدمعاشی میں آپکا بھی رول ہے۔ ہمیں یاد ہے کہ آپنے افتخار چودری کو کیسے ہیرو بناکر پیش کیا اور جنگ جیو نے باقائدہ وکلاء مہم میں حصہ لیا
بالکل درست کہا جبکہ وہ پی سی او جج تھا
صدیقی صاحب کسی اچھے سے دماغی امراض کے ڈاکٹر کا پتہ تو بتائیں،اج متیع اللہ جان کا ویلاگ دیکھنے کے بعد سوچ رہا ہوں اس کا علاج ہی کروا لیا جائے😂😂
مطیع اللہ جان کو واقعی کسی دماغی امراض کے ڈاکٹر کو دکھانا چاہییے
❤
Keep Unlearning
Keep Relearning
Keep Informing
W S 🎉🎉🎉