Allah Pak per pukka yaqeen. ho to babon k pas koi nahi jata pakistan main ye karobar ban Chuka hai Allah Pak shirk se bachaye Ameen sumaAmeen JazakAllah Juj sahib
داماد بھی انہی کا ہے لمبا کھیل چلتا تو بیٹی کی ماں پھر سے ایک نئے ٹریپ میں پھنس جاتی اور داماد کا بھی علاج کے لیے بابا کے پاس لے اتی لڑکی کی ماں کا پیسہ ختم ہوتا داماد بھی ہوا ھو جاتا
ایسے ہی پیسے میرے بھائی نے بھی دیئے تقریبا 80000 اور ہر جمعرات کو نیاز اس کے پیسے الگ اور ایک دربار پر حاضری اس کے پیسے الگ دیئے تقریبا یہ سلسلہ چھ ماہ تک ریا
اللہ سبحانہ وتعالٰی اور رسولِ کریمﷺ پر بھروسہ انسان کو ہر دَر سے بے نیاز کردیتا ہے۔اور انعام والے وہ ہیں جو بھروسہ کرتے ہیں یہ شرط ہے۔ اب رہی بندش یا رشتوں کی بندش۔۔۔ ایسا کیوں ہے کہ اعمالِ قرآنیہ اور سُنّتِ رسولﷺ سے علاج نہیں ہو سکتا اور شیطانی اعمال سے سب کچھ ہو جاتا ہے کیسا ایمان ہے کیا یہ ایمان ہے یا بدعقیدگی؟؟؟؟؟ بھائی قرآنی آیات کا مجموعہ ہے حدیث مبارکہ میں وظائف موجود ہیں ۔تو کیوں عمل نہیں کرتے کیوں استفادہ حاصل نہیں کرتے؟
غلطی بابا جی کی نہیں ہے غلطی بابا جی کے پاس جانے والوں کی ہے اپ اپنے عقائد درست کریں اللہ رب العزت بہتر کرنے والاہے بابا جی کا اپنا روزگار ہے تم لوگ باباجی کے پاس مت جاؤ
پیر ہوتا کیا ہیے ۔یہ سب جہالت ہیے ۔ توكل على الله. بس اس کے علاوہ سب فضول ہیے ۔ یہ پاکستان میں دیکھا ہیے ۔اس علاوہ یہ ڈرامہ کہیں بھی نہیں ہیے ۔عرب ممالک میں صرف مساجد ہیں ۔کوئی دربار اور مزار کہیں بھی نہیں ۔ اب جو منبع اسلام میں بھی نہیں ۔تو پاکستان میں کیوں ۔۔۔ اس لیے اللہ و اللہ تعالی کے رسول کی اطاعت کریں ۔ باقی سب شرک ہیے بدعت ہیے جو اللہ تعالی کو پسند نہیں ہیے ۔
ہم دو قومی نظریہ کی بنیاد پر ہندستان سے الگ ہوئے زمینی سطح پر تو الگ ہوگئے لیکن افسوس معاشرتی سطح پر آج بھی ہم میں ہندستانی معاشرت انکے رسم و رواج رنگ ڈھنگ رچا بسا ہوا ہے۔ یہ بات کہو تو ہمیں برا محسوس ہوتا ہے لیکن یہ ایک کڑوی حقیقت ہے۔ ہمارا سارا کہ سارا خاندانی نظام اسلامی یا جدید دنیا کے طرز پر نہیں بلکہ ہم آج بھی قدیم ہندستانی معاشرت کے مطابق جی رہے ہیں۔ ساس بہو کے جھگڑے اولاد والدین کے بیچ تنازعات رشتوں میں تناؤ و چپقلش سازشیں کھوج بہتان بازی تیری میری۔ عقیدہ آخرت کمزور بنیادیں انسانی حقوق سے ناواقف صرف لفظی کبابی باتیں اللہ تعالیٰ نے کس شخص کے لیے کیا ہدایات عطا فرمائی ہیں کس کی کتنی ذمہ داریاں ہیں کس حد تک اختیارات ہیں انہیں سمجھ کر بھی حدود اللہ سے تجاوز جائز قرار رکھا ہے۔
Mojhay shikaayat ha in logo say Jo aisay baba k jhaanson ma aa jaatay hain. Aisay babaaon ko Kum az Kum sow durron ki saza honi chaahiyai. Yai pahlay logo ka eeman kharaab kartay hain keh Allah tuk pohunch nay k liyai vaseela darkaar hota ha aur vo vaseela hum hain . Yoon log Allah say nahi inkay paas apnay masaail ka hul dhoondnay nikal jaatay hain . Jo sarasar shirk ha .
Ky bhi ho baba ka sab ka rehnae dao..magar aap judge saab bahut hi buland aqlaq ausaf baade naek insaan waqi aap sab faislae bahut ae aacha kartae ho..👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

مسلمانوں بھائیوں آپ سب کو شاید معلوم ہی نہیں ہے کہ محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے بارے میں کیا فرمایا ہے صحیح حدیث کے مطابق مفہوم یہ ہے ۔۔۔۔ جو شخص کسی غیب کی خبر دینے والے جادو گروں یا کاہنوں کے پاس گیا تو اس کی 40 دن کی عبادت قبول نہیں ہو گی اور اگر اس جادو گر کی بات کا یقین کر لیا یا اس کی تصدیق کی تو اس بندے یا بندی نے محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی لائی ہوئی شریعت کا انکار کر دیا استغفِرُاللہ استغفِرُاللہ یعنی اس کا ایمان مکمل خطرے میں ا گیا ۔۔۔ اس لئے آپ سب خود قرآن و حدیث پڑھ کر سمجھ کر عمل کرنے کی کوشش و جستجو کریں اور اللّٰہ تعالیٰ وحدہ لاشریک سے براہ راست مانگیں ۔۔
جج صاحب یہ پیر رقم لے کر رسید تو نہیں دیتے جس کی وجہ سے کسی بھی عدالت میں کوئی بھی آدمی ثابت نہیں کر سکتا کہ اس نے پیر کو رقم دی ہے ۔ اس لیے لوگوں کو ثبوت کے لیے ویڈیو ریکارڈ کر لینا چاہئے
Magic belongs to individual interest if it works against social or common interest then it is black magic but if not then it is spiritual help. What happened in black magic, these guys put a left move in to help out individual interest that means creating some trouble in favor of who needs it. Which is unreal or miscellaneous from others prospective so whoever is doing it will get some relief although it is against social or common interest. Here this guy was taking too much money that is why his clients are complaining and upset but if they pay only a few thousand dollars then who cares. Now, the public court issue: is not to stop their business (police do stop because they can't recover money or think people are innocent) but it is like a tax issue so any case where a baba is taking lots of money, public revenue service or a department whoever collects tax should rad and recover their money because whatever they do or use material is not more than few hundred or should not if it is, then they should be punished. Besides this police can watch other unsocial activities like taking bones out of the grave yard, wasting animal meat, burning unnecessary food, any useful material or in some cases doing magic or playing with innocent lives to have sacrifice under a category etc.
Jab tak taaleem aam Nahin ho gi jab her bachchay taaleem hasil karay ga aur hamaara aabadi munaasib hogee qanoon ki hukmaraani ho gi. Tou koee wajha Nahin ye sub maslay InshaAllah Hal hoongay.
In khatoon ko dekh , lagta he ke yeh Baba ki pakki commission agent hain ,inho ne jin jin logon ke ilaaj Baba se karwaye,jin ke liye yeh khud bta rahi hain ,un ki list in se li jaye aor un ko adalat me hajar kar un se pooch-tssh ki jaye take in ki commission ki raqum se kush kharac ho kar in ke gunah ka bojh halkah ho sake .
Atta .. tomato milta hai khnne ko..for rakhna .wife..ek ni aurst ko efford nhi kar sakktte..,aurttu pe julam kartte ho..anpar..mard...bhukhe ..sheesha..powder. Ke ghulam. .india mhe beho. Iddsr bhut hai izzat...roti bhut hai khatuun ke Lyra. Murkhoo
جج صاحب بڑے شوق وشرارت سے سنتے ہیں اخر میں ہومیو پیتھک سا فیصلہ کرکے عدالت برخواست
ہزاروں کی تعداد میں ایسے واقعات پڑھتے چلے آرہے ھیں.
بچپن سے دیکھ رہے ہیں.
L
Duniya Zukti hy Zukany wala chahiyy
Allah Pak per pukka yaqeen. ho to babon k pas koi nahi jata pakistan main ye karobar ban Chuka hai Allah Pak shirk se bachaye Ameen sumaAmeen JazakAllah Juj sahib
.
Alhuda
Alhuda
@@noreensadeed6578 qq ka j ko okk mi
Aameen
Charon qull padne se bhi Allah hifazat karta hai
Sifle amal Kara hai
Jo ALLAH PAK KA ni hota wo hr ksi ka ho jata hai aur phir zaleel b hota hai ALLAH AUR NABI AS se jur jao rehmatai hun gi
Bagum tomhara Allah taala say manghany Allah telah bohat Rahim Karim hay Allah taala say mangain
اللہ پر بھروسہ ہے تو ان بابوں کے پاس کیا لینے جاتے ہیں۔ یہ ایمان کی کمزوری ہے۔
سعودیہ میں ایسے بابا کا سر قلم کردیتے ہیں ایسا ہی ہونا چاہیے
داماد بھی انہی کا ہے لمبا کھیل چلتا تو بیٹی کی ماں پھر سے ایک نئے ٹریپ میں پھنس جاتی اور داماد کا بھی علاج کے لیے بابا کے پاس لے اتی لڑکی کی ماں کا پیسہ ختم ہوتا داماد بھی ہوا ھو جاتا
بابا جی کے ایجنٹ ہیں جو ان کے ساتھ اے پی بابا جی فراڑی ہے
ایسے ہی پیسے میرے بھائی نے بھی دیئے تقریبا 80000 اور ہر جمعرات کو نیاز اس کے پیسے الگ اور ایک دربار پر حاضری اس کے پیسے الگ دیئے تقریبا یہ سلسلہ چھ ماہ تک ریا
ایسے بابوں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے
اللہ سبحانہ وتعالٰی اور رسولِ کریمﷺ پر بھروسہ انسان کو ہر دَر سے بے نیاز کردیتا ہے۔اور انعام والے وہ ہیں جو بھروسہ کرتے ہیں یہ شرط ہے۔
اب رہی بندش یا رشتوں کی بندش۔۔۔
ایسا کیوں ہے کہ اعمالِ قرآنیہ اور سُنّتِ رسولﷺ سے علاج نہیں ہو سکتا اور شیطانی اعمال سے سب کچھ ہو جاتا ہے کیسا ایمان ہے کیا یہ ایمان ہے یا بدعقیدگی؟؟؟؟؟
بھائی قرآنی آیات کا مجموعہ ہے حدیث مبارکہ میں وظائف موجود ہیں ۔تو کیوں عمل نہیں کرتے کیوں استفادہ حاصل نہیں کرتے؟
Jadu huq hy Magar shariat ko door rakh k koi nhee
غلطی بابا جی کی نہیں ہے غلطی بابا جی کے پاس جانے والوں کی ہے اپ اپنے عقائد درست کریں اللہ رب العزت بہتر کرنے والاہے بابا جی کا اپنا روزگار ہے تم لوگ باباجی کے پاس مت جاؤ
Saray TeenLakhAsiHazar MyGod
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
فراز تجھ کو نہ ائ محبتیں کرنی۔
کام اتارنے والے بابا
نہ بابا آپ کو گھر سے بلا کے لے گئے نہ ایجنٹ آپ کو گود میں اٹھا کر بابا کے پاس لے گیا آپ کا اپنا قصور ہے
جب بھی کبھی کسی کو کوئی مسئلہ بنتا ہے تو وہ اس کے حل کے لیے لوگوں سے پوچھتا تو ہے پھر مردہ ضمیر لوگ کھینچ کر ان بیغرتوں کے پاس لے جاتے ہیں
جسکو یہ تک پتہ نہ ھو کہ عامل اور عالم میں کیا فرق ھے معہ جعلی جج کے
Baba g k saaath Jo bnda baitha hai wo behroopia hai aur peechay baithi aurat b Mili hoe hai
Iss baba ko salam kerna nahe aata ......
"Slama lykum"it❌
"Aslamualaekum" ✅
پیر ہوتا کیا ہیے ۔یہ سب جہالت ہیے ۔
توكل على الله. بس اس کے علاوہ سب فضول ہیے ۔
یہ پاکستان میں دیکھا ہیے ۔اس علاوہ یہ ڈرامہ کہیں بھی نہیں ہیے ۔عرب ممالک میں صرف مساجد ہیں ۔کوئی دربار اور مزار کہیں بھی نہیں ۔
اب جو منبع اسلام میں بھی نہیں ۔تو پاکستان میں کیوں ۔۔۔
اس لیے اللہ و اللہ تعالی کے رسول کی اطاعت کریں ۔
باقی سب شرک ہیے بدعت ہیے جو اللہ تعالی کو پسند نہیں ہیے ۔
ہم دو قومی نظریہ کی بنیاد پر ہندستان سے الگ ہوئے زمینی سطح پر تو الگ ہوگئے لیکن افسوس معاشرتی سطح پر آج بھی ہم میں ہندستانی معاشرت انکے رسم و رواج رنگ ڈھنگ رچا بسا ہوا ہے۔ یہ بات کہو تو ہمیں برا محسوس ہوتا ہے لیکن یہ ایک کڑوی حقیقت ہے۔ ہمارا سارا کہ سارا خاندانی نظام اسلامی یا جدید دنیا کے طرز پر نہیں بلکہ ہم آج بھی قدیم ہندستانی معاشرت کے مطابق جی رہے ہیں۔ ساس بہو کے جھگڑے اولاد والدین کے بیچ تنازعات رشتوں میں تناؤ و چپقلش سازشیں کھوج بہتان بازی تیری میری۔ عقیدہ آخرت کمزور بنیادیں انسانی حقوق سے ناواقف صرف لفظی کبابی باتیں اللہ تعالیٰ نے کس شخص کے لیے کیا ہدایات عطا فرمائی ہیں کس کی کتنی ذمہ داریاں ہیں کس حد تک اختیارات ہیں انہیں سمجھ کر بھی حدود اللہ سے تجاوز جائز قرار رکھا ہے۔
جن جن کو یہ لاتی تھی ان سب کا کام ہو جاتا تھا ۔ پھنسنے کے بعد۔
اب تو زندگی موت عملیات کے ھاتھ میں ھو گئی
لوگوں کو ایک دھوکہ ھے یہ خود ہی کسی کو اصلی کسی کو جعلی کہتے ہیں۔۔۔ بابا کوئی بھی ھو یہ سب کے سب جعلی ھوتے ہیں۔۔ یہ بابا لوگوں کو ٹھگتے ہیں
yakeen ka khel h
Kaminay Baba Nay Dono Becharon kay Paisay Luttay Kaminay Nay Galat Jagah Uski Bachi ki Shadi Karwadi
This man is foolish why he is giving money to the thief
Mojhay shikaayat ha in logo say Jo aisay baba k jhaanson ma aa jaatay hain. Aisay babaaon ko Kum az Kum sow durron ki saza honi chaahiyai. Yai pahlay logo ka eeman kharaab kartay hain keh Allah tuk pohunch nay k liyai vaseela darkaar hota ha aur vo vaseela hum hain . Yoon log Allah say nahi inkay paas apnay masaail ka hul dhoondnay nikal jaatay hain . Jo sarasar shirk ha .
@@tabassumparween1874😅😅😅😅
100 دُرّے
کام کرتے ہیں کام ڈالنے کے لئیے
Are these real people with real problems? Or are these staged drama just for public? Are these actors or?😢
This is real and khawaja naveed was the retired judge and they are doing show with real people
Pi6 24:01 @@bismilah10972
Ky bhi ho baba ka sab ka rehnae dao..magar aap judge saab bahut hi buland aqlaq ausaf baade naek insaan waqi aap sab faislae bahut ae aacha kartae ho..👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
❤ nice decision
Jali peer k han dalal hote hay our un ka hisa jali peer se ziyada hota hay, lihaza dalal ko bi sahi saza dena chahea.
اتنا تعلیم یافتہ اور سمجھ بوجھ رکھنے کے باوجود اللہ پر ایمان کمزور ھے اور شرک کرتے ھیں۔ آپ کو اس سے زیادہ نقصان ھو نا چاھئے۔
جج صاحب بھی چسکے لے رھے ھیں
جج صاحب کی بات الو کے ناخن اور ہرنی کی کھال ۔ہرنی کو سمجھ نہیں آئی ۔
ہم دو قومی نظریہ کی بنیاد پر ہندستان سے الگ ہوئے زمینی سطح پر تو الگ ہوگئے لیکن افسوس معاشرتی سطح پر آج بھی ہم میں ہندستانی معاشرت انکے رسم و رواج رنگ ڈھنگ رچا بسا ہوا ہے۔ یہ بات کہو تو ہمیں برا محسوس ہوتا ہے لیکن یہ ایک کڑوی حقیقت ہے۔ ہمارا سارا کہ سارا خاندانی نظام اسلامی یا جدید دنیا کے طرز پر نہیں بلکہ ہم آج بھی قدیم ہندستانی معاشرت کے مطابق جی رہے ہیں۔ ساس بہو کے جھگڑے اولاد والدین کے بیچ تنازعات رشتوں میں تناؤ و چپقلش سازشیں کھوج بہتان بازی تیری میری۔ عقیدہ آخرت کمزور بنیادیں انسانی حقوق سے ناواقف صرف لفظی کبابی باتیں اللہ تعالیٰ نے کس شخص کے لیے کیا ہدایات عطا فرمائی ہیں کس کی کتنی ذمہ داریاں ہیں کس حد تک اختیارات ہیں انہیں سمجھ کر بھی حدود اللہ سے تجاوز جائز قرار رکھا ہے۔
مسلمانوں بھائیوں آپ سب کو شاید معلوم ہی نہیں ہے کہ محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے بارے میں کیا فرمایا ہے صحیح حدیث کے مطابق مفہوم یہ ہے ۔۔۔۔ جو شخص کسی غیب کی خبر دینے والے جادو گروں یا کاہنوں کے پاس گیا تو اس کی 40 دن کی عبادت قبول نہیں ہو گی اور اگر اس جادو گر کی بات کا یقین کر لیا یا اس کی تصدیق کی تو اس بندے یا بندی نے محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی لائی ہوئی شریعت کا انکار کر دیا استغفِرُاللہ استغفِرُاللہ یعنی اس کا ایمان مکمل خطرے میں ا گیا ۔۔۔
اس لئے آپ سب خود قرآن و حدیث پڑھ کر سمجھ کر عمل کرنے کی کوشش و جستجو کریں اور اللّٰہ تعالیٰ وحدہ لاشریک سے براہ راست مانگیں ۔۔
اور تین بکرے بھی دیئے
جج صاحب یہ پیر رقم لے کر رسید تو نہیں دیتے جس کی وجہ سے کسی بھی عدالت میں کوئی بھی آدمی ثابت نہیں کر سکتا کہ اس نے پیر کو رقم دی ہے ۔ اس لیے لوگوں کو ثبوت کے لیے ویڈیو ریکارڈ کر لینا چاہئے
یہ سب سے پہلے اس عامل کو تو جیل میں ڈالیں یہ اج کل عام ھوا ھے
Dusri khatoon bi jo zuban chalarahi hay wo bi dalal hay usko bi 1 sal jal honi chahea
Yeh babay khud ghar main lari jhagray karatay hain, takay log in se ilaj karwatay hi rahen.
جعلی بابا🎉
Yaah saab jadugar hain babbay bannay howay hain aisay logo ko ban hona chiyee
Magic belongs to individual interest if it works against social or common interest then it is black magic but if not then it is spiritual help. What happened in black magic, these guys put a left move in to help out individual interest that means creating some trouble in favor of who needs it. Which is unreal or miscellaneous from others prospective so whoever is doing it will get some relief although it is against social or common interest. Here this guy was taking too much money that is why his clients are complaining and upset but if they pay only a few thousand dollars then who cares. Now, the public court issue: is not to stop their business (police do stop because they can't recover money or think people are innocent) but it is like a tax issue so any case where a baba is taking lots of money, public revenue service or a department whoever collects tax should rad and recover their money because whatever they do or use material is not more than few hundred or should not if it is, then they should be punished. Besides this police can watch other unsocial activities like taking bones out of the grave yard, wasting animal meat, burning unnecessary food, any useful material or in some cases doing magic or playing with innocent lives to have sacrifice under a category etc.
वाह रे pakistan
Jab tak taaleem aam Nahin ho gi jab her bachchay taaleem hasil karay ga aur hamaara aabadi munaasib hogee qanoon ki hukmaraani ho gi. Tou koee wajha Nahin ye sub maslay InshaAllah Hal hoongay.
Judge Saab suggestion to Baba ji go to Manchester to make money in £ .
Not only every town where illiterate Pakistani living in majority. British fake babas main publicity centres are khatam or langer sharif mosques.
In khatoon ko dekh , lagta he ke yeh Baba ki pakki commission agent hain ,inho ne jin jin logon ke ilaaj Baba se karwaye,jin ke liye yeh khud bta rahi hain ,un ki list in se li jaye aor un ko adalat me hajar kar un se pooch-tssh ki jaye take in ki commission ki raqum se kush kharac ho kar in ke gunah ka bojh halkah ho sake .
SHIRK sub se brra gunnah hai.
Shadi karna hi nah chate the waha to kuchh bhi vivad hoga to baat bigdegi.. Hi baba ki nahi apni aps ki galti hai
خدا کیلئے ان بابوں سے بچ جائیں۔ یہ آپ کی دنیا اور آخرت دونوں خراب کر دیں گے۔
Karne wale or karane wale islam se kharij hojata hai bache aise fraudio se
First of all you go to those people why???
Aik modern daku nay mujay be 80 hazar ka teka lagea hai net par sofi ka labada pehan kar net par atta hai
Kon hi?
Baba saib JADOO GAR HY, is Tara k log AMAN SAY FARIG HY.
شيطانيت لوگونکو گمراه كررهى هے
Sir u r right.
Atta .. tomato milta hai khnne ko..for rakhna .wife..ek ni aurst ko efford nhi kar sakktte..,aurttu pe julam kartte ho..anpar..mard...bhukhe ..sheesha..powder. Ke ghulam. .india mhe beho. Iddsr bhut hai izzat...roti bhut hai khatuun ke Lyra. Murkhoo
Y baba koi aalim or aamil nhee Afsoos to is baat pr k Aamil or aalim bhi Paisa Fix kerty hy me janta hu
Ye baba log galat kr dete hen take log phir inke paas ayen
are Bhai sab frood h koi baba baba nahi hota sab kush aillha h