🔴 LIVE - Grand Opposition Alliance - Mehmood Khan Achakzai Emergency Presser - Charsadda Journalist

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 кві 2024
  • Don’t forget to like Share & Comments your thoughts about this Video. Subscribe us for more.
    ================================================
    Charsadda Journalist is a media agency which works on a wide range of issues stretching from Political to Social. They aim to Promote free & fair Journalism.
    ================================================
    Social Account Links
    || Website ||
    CharsaddaJournalist.com/
    || Twitter ||
    / charsaddamedia
    || Instagram ||
    / charsaddajournalist
    || Facebook ||
    / charsaddajournalistoff...
    || UA-cam ||
    / charsaddajournalists
    || Telegram ||
    t.me/CharsaddaJournalist
    || Whatsapp ||
    03119619916
    ================================================
    CharsaddaJournalist is a media agency based in Tehsil & District Charsadda, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. They work on a wide range of issues stretching from Political to Social issues. They highlight social disparities and issues in the Pakistani and especially in Pakhtun Society. This Page Publishes only authentic news as all of its admin and Editors are renowned Journalists associated with reputable media groups. Its Office is based at Meher Plaza basement, Tehsil Chowk Charsadda.
    Other Pakistani News Channels
    Geo News live | Ary News live | Samaa News live | 92 News Live | Express News Live | Dunya News Live | Hum News Live | GNN News Live | Dawn News Live | Aap News Live | Live From National Assembly | National Assembly Session LIVE | BOL NEWS LIVE STREAM | National Assembly Pakistan today Live | latest News Live | Latest news today | live streaming | live update Pakistan | Breaking News | UA-cam Live Stream | senate ijlas LIVE | Live from Senate Session | Public News | Charsadda News | Charsadda Journalist | Peshawar today |

КОМЕНТАРІ • 26

  • @AmirAli-pe6id
    @AmirAli-pe6id 9 днів тому +4

    عمران خان کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @user755b
    @user755b 9 днів тому +4

    اگر عدل و انصاف ھو مساوات ھو، مساوی مواقع ھوں، میرٹ ھو، اور انسان کی عزت و تکریم ھو تو پھر ملک اور قوم ترقی کر سکتی ھے ورنہ عذاب الہی کے لئے تیار رھیں😢

  • @AmirAli-pe6id
    @AmirAli-pe6id 9 днів тому +2

    ینشااللہ عاصم باجوہ 🐕 کو شیکت ھوگی جیت عوام کی ھوگی ❤❤

  • @musavir8
    @musavir8 9 днів тому +1

    اللہ پاک عمران خان انکے ساتھیوں اور آپ سبکو سلامت اور محفوظ رکھے پاکستان اور عوام خوشحال ھوں،ھمارا ملک بھی ترقی ھے، اس پریس کانفرنس میں بہترین گفتگو اور بیانات دئیے گئے ھیں.

  • @user-pb6pd9wy2o
    @user-pb6pd9wy2o 9 днів тому

    Nation welcome to your efforts

  • @hashimali1636
    @hashimali1636 9 днів тому

    Absolutely Right

  • @IslamichistorybyraoSahab
    @IslamichistorybyraoSahab 9 днів тому

    Sahibzada Hamid raza❤❤❤❤

  • @user-mt2jq8fk9w
    @user-mt2jq8fk9w 8 днів тому

    Sir SDA Khush rsahu

  • @kamrangulgul8725
    @kamrangulgul8725 9 днів тому +1

    Good

  • @IbrahimKhan-ig1jo
    @IbrahimKhan-ig1jo 9 днів тому

    Inshallah

  • @JADOONWORLD
    @JADOONWORLD 9 днів тому +1

    Agree

  • @pak.1947
    @pak.1947 9 днів тому

    Imran khan ♥ Zindabad Imran khan PM sb Zindabad ♥

  • @user-jn4no8il1j
    @user-jn4no8il1j 9 днів тому

    قوم کی ترجمانی ایک عوامی نمائندگی کے حامل افراد اور پارٹی کر سکتی ہیں کوئی مینڈیٹ چور حکومت یا پارٹی عوامی کی بہتری نہیں وہ انسانی حقوق چھین سکتی ہیں

  • @khankakar764
    @khankakar764 9 днів тому

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @sadatumid6153
    @sadatumid6153 9 днів тому

    All ghyrathi Muslims Pakistani pukhtoons afghans and humans must stand with Imran khan, peace and justice in pakistan..

  • @user-bv2gs6wv9m
    @user-bv2gs6wv9m 9 днів тому

    Only one lmran khan zendabad❤ only one option inkelab lnkelab inkelab❤

  • @muhammadzafar9846
    @muhammadzafar9846 9 днів тому

    Haji.muhammad.zafar.bajwa....sialkoti.good.speach..only.leader.of.pakistan.imran.khan.........pakistan.zinda.bad.ok.sialkot...gujrat.lahore.gujranwala.punjab.all.pakistan.ok.zafar.skt.pak...

  • @tanveerqazi1856
    @tanveerqazi1856 9 днів тому

    لگتا ہے سوفٹ ویر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے۔

  • @ayazmuhammad6765
    @ayazmuhammad6765 9 днів тому

    CJP nein Pakistan ko tabbah ker dainey mein koi kassar nahein chorri. Resign karro aur jail jao. Awam qanoon ko bahal karaigee inshaAllah

  • @MuhammadArif-td2eo
    @MuhammadArif-td2eo 9 днів тому

    saishi

  • @fatimasarwer
    @fatimasarwer 8 днів тому

    😪

  • @MjavidKhan-tz3ny
    @MjavidKhan-tz3ny 9 днів тому

    -:ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان:-
    ،،،،،،،،،،بسم اللہ الرحمن الرحیم ،،،،،،،،
    1965 میں جب بھارت کے ساتھ جنگ کا ماحول بن رہا تھا حالات انتہائی کشیدہ تھے اور دوسری طرف ایران بھی جس کا ہمیشہ سے جھکاؤ پاکستان کے مقابلے میں بھارت کی طرف رہا ہے وہ بھی پاکستان کا شدید مخالف تھا تو اس خوفناک صورتحال میں کہ ایک طرف بھارت سے ہماری جنگ لگ جائے اور پیچھے سے ایران کہیں ہماری پیٹھ میں چھرا نہ گھونپ دے ایوب خان جو اس وقت صدر پاکستان تھے انہوں نے اس وقت کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو کو ایران بھیجا جو ایرانیوں کے داماد بھی تھے بھٹو سے ایوب خان نے کہا کہ جاؤ اور شاہ ایران کے پاس اور جس طرح بھی وہ راضی ہوتا ہے اسے راضی کرو اور پاکستان کے خلاف ایران کے حملے سے بچنے کی تدبیر کرو بھٹو صاحب ایران گئے اور انہوں نے شاہ ایران سے جا کے کہا کہ اپ کیا چاہتے ہیں تو اس پر شاہ ایران نے دو باتیں کی پہلی بات سیندک کے حوالے سے سیندک کا وہ علاقہ جہاں پر کاپر کے اور قیمتی معدنیات کے ذخائر ہیں اس کا وہ بڑا حصہ جہاں پر زیادہ ذخائر ہیں ایران نے اس پہ نشان لگا کے کہا کہ یہ آپ ہمیں دیں سیندک کا علاقہ شروع سے متنازہ چل رہا تھا تو بھٹو صاحب نے شاہ ایران کی یہ بات مان لی اور دوسری شرط شاہ ایران نے بھٹو صاحب کے ساتھ یہ رکھی کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنی سرحد کے قریب سے بلوچستان کے اندر سے تیل نہیں نکال سکتا اور ایران پاکستان کی سرحد کے قریب سے اپنے بلوچستان سے جو ایران کے اندر کا ہے وہاں سے تیل نکالے گا بھٹو صاحب نے یہ شرط بھی مان لی اور 30 سال تک کا یہ معاہدہ طے پایا کہ 30 سال تک پاکستان اپنے بلوچستان سے تیل نہیں نکالے گا ایران پاکستان کی سرحد کے قریب سے تیل نکال سکے گا اور تیل کا معاملہ اس طرح ہوتا ہے کہ جب ایک جگہ سے نکالا جائے تو بہہ کر دور دور سے تیل وہاں ا جاتا ہے تو ہوا یہ کہ ایران نے تیل نکالنا شروع کر دیا پاکستان کا تیل بہ کر زمین کے اندر اندر ایران کی طرف جاتا ہے اور ایران وہی تیل نکالتا ہے اور سستا تیل ہے ایران کا جس کے بارے ہمارے ہاں بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ایران سے پاکستان سستا تیل کیوں نہیں خریدتا اور یہ وہی تیل ہے جس کی سمگلنگ ایران پاکستان کی طرف کرتا ہے جس کی ویڈیوز اور تصویریں ہم سوشل میڈیا پر اکثر دیکھتے رہتے ہیں یہ معاہدہ 30 سال تک تھا پھر اگلے 30 سالوں میں کبھی کوئی ایرانی سربراہ حکومت پاکستان نہیں آیا 1965 سے 30 سال کے بعد 1995 میں اس وقت کے ایرانی صدر ہاشمی رفسنجانی پاکستان تشریف لائے اور اس وقت کی پاکستان کی وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو سے جو ایرانیوں کی نواسی تھیں ان سے اس معاہدے کی مزید 30 سال کے لیے توثیق کروا لی گئی تو اب پھر اس معاہدے کے 30 سال پورے ہونے جا رہے ہیں 2025 میں تو اصولی طور پر تو ایران کے صدر کو 2025 میں پاکستان انا تھا لیکن وہ ایک سال قبل ہی اگئے کیونکہ اج کل پھر بے نظیر بھٹو کے شوہر آصف علی زرداری کرسی صدارت پر براجمان ہیں اور پاکستان کی ایک بڑی شخصیت وزیر داخلہ بھی ایران نواز ہیں تو ان حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ پاکستان تشریف لائے ہیں اور اسی معاہدے کو مزید اگے بڑھانے کی کوشش کی جائے گی تو میری پاکستان کے محب وطن لوگوں سے گزارش ہے کہ اب مزید اس معاہدے کی توثیق نہیں ہونی چاہیے اس کو اگے نہیں بڑھا نا چاہیے ہم اپنا تیل نکال سکیں ہماری ضرورت ہے ہم باہر سے مہنگا تیل خریدتے ہیں جبکہ ہمارا تیل ایران مفت میں نکالے جا رہا ہے اور الٹا ہمیں ہی وہ سمگل کر کے فروخت کرتا ہے تو اس پر پاکستان کے مقتدر حلقوں اور محب وطن لوگوں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے ۔
    قرآن کریم میں اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے ۔
    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوۡا عَدُوِّیۡ وَ عَدُوَّکُمۡ اَوۡلِیَآءَ تُلۡقُوۡنَ اِلَیۡہِمۡ بِالۡمَوَدَّۃِ وَ قَدۡ کَفَرُوۡا بِمَا جَآءَکُمۡ مِّنَ الۡحَقِّ۔
    اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو! میرے اور ( خود ) اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناؤ تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو اور وہ اس حق کے ساتھ جو تمہارے پاس آچکا ہے کفر کرتے ہیں ،
    اللہ حافظ۔۔۔ ". حاجی جاوید صاحب

  • @muhammadrafique1278
    @muhammadrafique1278 9 днів тому

    محمود خان اچکزئی صاحب میں آپ کی صلاحیتوں اور سیاسی بصیرت کا معترف ہوں مگر آج کی پریس کانفرنس میں بیان کردہ ایک نقطہ مجھے پریشان کئے ہوئے ہے کہ صاف گو اور شفافیت کے قائل لوگ اور بدعنوان لوگ اگر الائنس میں اکٹھے ہوں تو بدعنوانی کے خلاف کیسے بند باندھیں گے

  • @fatimasarwer
    @fatimasarwer 8 днів тому

    😪