ریاست نگر کے راجہ محبوب علی خان

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 вер 2024
  • ریاست نگر کے راجہ محبوب علی خان نے کب اور کیسے وادی یاسین غذر میں جا کے(تھمکوس) حکمرانی کی، ان کے ساتھ ریاست نگر سے کون کون گیا اور اب ان کی ( اولاد )نسل یاسین ویلی میں اب تک آباد ہیں یا نہیں؟
    دیکھے راجہ یاسین علی خان کی زبانی، ریاست نگر سے ریاست یاسین تک تھمکوس کی کہانی۔
    شکریہ راجہ یاسین علی خان۔

КОМЕНТАРІ •