زبردست۔۔۔سب سے اہم بات شاہ صاحب اتنی باریکی سے مالک ہی دیکھ سکتا ہے ملازم تو کبھی یہ کام نہیں کرتے مالک کے بغیر فارمنگ ناکام ہے اگر ناکام نہیں بھی تو کم فائدہ مند ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین جناب وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب کیا حال چال ہیں
مالک فام کی نظر کان تفتیشی افسر کی طرح ھونی چاہیے سب سے پہلے فارم کا سائونڈ چیک کریں اگر کھانسی کی آوازیں ھیں توااسکی وجہ تک جائیں موسم میں تبدیلی یا کچھ اور پھر کھانے کے وقت چیک کریں جو جانور رغبت نہ کھائے کونے میں کھڑا تو مسائل ھیں مسلہ کی تہہ تک جائیں کیونکہ ملازم اور مالک میں فرق ھوتا باقی اپکی یہ بات ہزار فیصد درست ھے کہ فارمنگ احتیاط کا نام ھے ہیماریوں سے لڑنے کا نہیں ڈاکٹر کا آنا نا کامی کی علامت ھے
@@GoatLandFarms او کھسماں نوں کھان ہمیں اپنا کام کرنا ہے ایمانداری سے کرنا ہے اس یقین کی ساتھ حضور کی نظر کرم اور اللہ پاک کی مدد کے سے ہی ہم کامیاب ہونگے
زبردست۔۔۔سب سے اہم بات شاہ صاحب اتنی باریکی سے مالک ہی دیکھ سکتا ہے ملازم تو کبھی یہ کام نہیں کرتے
مالک کے بغیر فارمنگ ناکام ہے اگر ناکام نہیں بھی تو کم فائدہ مند ہے
Bohat AAlaaa MASHALLAH
Masha allah aapne bohat achche maloomat de hai bhai
Allah pak ap ko seht aur tandrusti wali lambi umar ata frmiy Dunya Akhrat ki khushian naseeb h0n ap ko,Thanks
informative 👍
ماشاءاللّه ماشاءاللّه 💐
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Shah ji.... Allah pak barkataan naseeb krn ny karobar ich, amen
ماشاءاللہ
MA sha Allah
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اگر اس طرح کی معلومات ھر شعبے میں مل جائیں تو ھم ضرور ترقی کر سکتے ہیں ان شاءاللہ تعالیٰ بہت شکریہ سر
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین جناب وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب کیا حال چال ہیں
Nice
Good shah g
Goog
ALLAH pak mirza sab ke walida ko jannat main aalaa mukam atta farmaye
Ap ny shad k cahat py kya dala ha thori se malomay day k bahi
0334-6474113
مالک فام کی نظر کان تفتیشی افسر کی طرح ھونی چاہیے سب سے پہلے فارم کا سائونڈ چیک کریں اگر کھانسی کی آوازیں ھیں توااسکی وجہ تک جائیں موسم میں تبدیلی یا کچھ اور پھر کھانے کے وقت چیک کریں
جو جانور رغبت نہ کھائے کونے میں کھڑا تو مسائل ھیں مسلہ کی تہہ تک جائیں کیونکہ ملازم اور مالک میں فرق ھوتا باقی اپکی یہ بات ہزار فیصد درست ھے کہ فارمنگ احتیاط کا نام ھے ہیماریوں سے لڑنے کا نہیں ڈاکٹر کا آنا نا کامی کی علامت ھے
💐❤️
سر کیا گھبن بکری کو سردی میں تلوں کا تیل دے سکتے ھیں چھوٹوں بچوں کودے سکتے ھیں 4ماہ کے بچوں کو
سرسوں تل اور تارامیرا مکس کر کے ونڈے پہ ڈال کر سارا سال دیتے ہیں
Shah g abi apki bakrion ka wo body score nhi Jo pehly tha
آپ فارم پہ تشریف لائے اور موقع پہ دیکھیں پھر ہو سکتا ہے آپ بہتر تجزیہ کر سکیں
Inshallah shah g I'm ur big fen but boht door Sy hu me Sindh Sy inshallah aoga
bhai yeh rumble kaise tyar ki ap ne goats k liye?
0334-6474113
@@GoatLandFarms Sorry bhai i cant call as i live in UAE
Hamy to apny incure10, tribrissen, amivoicom or ketoject injections ki tarbiyat di hai to achanak ye injections kese?
علم میں اضافہ کریں
@@GoatLandFarms thank you
Bhai how much this size of shed construction costs u?
لاکھوں
@@GoatLandFarms bhai lakhon tu understood hai but koi roundabout amount ka andaza tu dein na.
Tylopin??
0334-6474113
پہلا کام تو واڑے میں جا کے درود پاک پڑھنا چاہیے
اور اگر پارسی حضرات فارمنگ کر رہے ہو تو پھر وہ کیا کریں ؟
@@GoatLandFarms او کھسماں نوں کھان ہمیں اپنا کام کرنا ہے ایمانداری سے کرنا ہے اس یقین کی ساتھ حضور کی نظر کرم اور اللہ پاک کی مدد کے سے ہی ہم کامیاب ہونگے
@@muhammadyounas7313 انشاللہ 😍 بہت اچھی سوچ ہے آپ کی خوش ؤ آباد رہیں 💐❤️
shah g WhatsApp num daso
0334-6474113
Good