ماشاءاللہ بہت خوب میں نے بھی حضرت سے ہی بخاری شریف پڑھی تھی اللہ ہمارے شیخ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور مزید حضرت کے فیوض و برکات سے ہم تمام تشنگان علوم نبویہ کو سیراب فرمائے حضرت بخاری شریف کا درس دینے میں پورے ہندوستان میں ایک انفرادی حیثیت رکھتے ہیں حضرت کے دروس تمام تر دلائل اور تحقیق و تدقیق سے لبریز ہوتے ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب درس ،احادیث نبویہ کا بہترین مفہوم سمجھانے والے شیخ کو سلام،کہیں قرآن کریم کے نکات کو واضح انداز میں بیان کرتے ہوئے،تو کہیں احادیث پر پُر سیر بحث کو پرلطف اندازمیں پیش کرتے ہوئے،تو کہیں سالکین کے ساتھ تعلق کو مضبوط کرواتے ہوئے تو کہیں طلباء کو مدارس کے ساتھ عمیق تعلق بڑھانے کا درس دیتے ہوئے،تو کہیں طلباء پر تربیت دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ واہ شیخ واہ سلامتی ہو آپ پر، اللہ صحت و تندرستی و عافیت کے ساتھ ہم پر اور پوری امت مسلمہ پر سایہ کو دراز فرمائے ۔آمین
ماشاء اللہ، اللہ حضرت الأستاذ شیخ الحدیث معروفی صاحب دامت برکاتہم العالی کی عمر و صحت میں خوب برکتیں عطا فرمائے اور آپ کے علوم سے ہمیں خوب استفادہ کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ حضرت کی علمی گہرائی و گیرائی کو کون پہنچ سکتا ہے ایک بحر بیکراں ہے ایک علم کا نہ ختم ہونے والا سمندر ہے جو بھی اپنی بساط کے مطابق فائدہ حاصل کرلے اللہ پاک حضرت کا سایہ عافیت کے ساتھ امت پر قائم رکھے آمین ایک نیاز مند: عرفات اشاعتی
Alhamdulillah alhamdulillah Allah ne hame ye din dikhna nasib kya hai allah hazrat ki umar mai barkat de aur unka saya ham par tader qaim rakhein aur hame yahan se jane k baad bhi hazrat k sat Munsalik rahne ki Taufqe de Aameen summa aameen ya rabbi
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں خضر حیات عطا فرمائے اور نظر بد سے حفاظت فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے اور صحت کاملہ عاجلہ ودایمہ ومستمرہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ درس سننے کو ملا اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ۔۔۔ حضرت مولانا حذیفہ وستانوی صاحب کی زیر قیادت جامعہ جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ جامعہ کے درس وتدریس کو یو ٹیوب پر نشر کرنا بر وقت لیا گیا خوش آئند فیصلہ ہے۔ ایڈمن سے درخواست ہے کہ بخاری شریف کے نۓ سیشن سے روزانہ کے درس کو پلے لسٹ کی شکل میں یوٹیوب کے خصوصی چینل پر اپلوڈ کیا جائے۔تاکہ حضرت کے علمی فیوض سے برصغیر کی عوام الناس استفادہ حاصل کرسکے۔
ماشاءاللہ اللہ تعالی حضرت الاستاذ شیخ الحدیث صاحب کی عمر مبارک میں خوب برکت عطا فرمائے
آمین ثم آمین!
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نظم سنیں اور لوگوں کو فالو کرنا چاہتے ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب
میں نے بھی حضرت سے ہی بخاری شریف پڑھی تھی اللہ ہمارے شیخ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور مزید حضرت کے فیوض و برکات سے ہم تمام تشنگان علوم نبویہ کو سیراب فرمائے
حضرت بخاری شریف کا درس دینے میں پورے ہندوستان میں ایک انفرادی حیثیت رکھتے ہیں
حضرت کے دروس تمام تر دلائل اور تحقیق و تدقیق سے لبریز ہوتے ہیں
ماشاءاللہ بارک اللہ
الله شيخ کی فقاہت میں مزید اضافہ کرے
اور شیخ کا علمانہ سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے
ماشاءاللہ بہت خوب درس ،احادیث نبویہ کا بہترین مفہوم سمجھانے والے شیخ کو سلام،کہیں قرآن کریم کے نکات کو واضح انداز میں بیان کرتے ہوئے،تو کہیں احادیث پر پُر سیر بحث کو پرلطف اندازمیں پیش کرتے ہوئے،تو کہیں سالکین کے ساتھ تعلق کو مضبوط کرواتے ہوئے تو کہیں طلباء کو مدارس کے ساتھ عمیق تعلق بڑھانے کا درس دیتے ہوئے،تو کہیں طلباء پر تربیت دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
واہ شیخ واہ سلامتی ہو آپ پر، اللہ صحت و تندرستی و عافیت کے ساتھ ہم پر اور پوری امت مسلمہ پر سایہ کو دراز فرمائے ۔آمین
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ درس حدیث چل رہا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے استاذ محترم کے فیض کو عام و تام فرمائیں
ماشاء اللہ،
اللہ حضرت الأستاذ شیخ الحدیث معروفی صاحب دامت برکاتہم العالی کی عمر و صحت میں خوب برکتیں عطا فرمائے اور آپ کے علوم سے ہمیں خوب استفادہ کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت مولانا صاحب کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین محمد ارسلان راجوپوری
Mashaallah Allah nazrebsd se mehfooz rakhe or hazrat ka saya tader qayam rakhe
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
رب العزت تمام فاضل علماء کرام کو قبول فرمائے
Aameen summa aameen ya rabbi
ماشاءاللہ
حضرت کی علمی گہرائی و گیرائی کو کون پہنچ سکتا ہے ایک بحر بیکراں ہے ایک علم کا نہ ختم ہونے والا سمندر ہے جو بھی اپنی بساط کے مطابق فائدہ حاصل کرلے
اللہ پاک حضرت کا سایہ عافیت کے ساتھ امت پر قائم رکھے آمین
ایک نیاز مند: عرفات اشاعتی
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Allah hamare Shaikh sahab ki umr me barkat Ata farmaye...
ماشاء اللہ
اکابرین کے درس کی یاد دلائ
اللہم زد فزد
Alhamdulillah alhamdulillah Allah ne hame ye din dikhna nasib kya hai allah hazrat ki umar mai barkat de aur unka saya ham par tader qaim rakhein aur hame yahan se jane k baad bhi hazrat k sat Munsalik rahne ki Taufqe de Aameen summa aameen ya rabbi
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں خضر حیات عطا فرمائے اور نظر بد سے حفاظت فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے اور صحت کاملہ عاجلہ ودایمہ ومستمرہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
یا اللہ حضرت کے علم میں اور برکت دیجئے آمین ثم آمین یا رب العالمین
الحمدلله رب العلمين صلى الله عليه وسلم اللهم ارزقني حسن الخاتمة اللهم ارزقنا بزيارة الحرمين الشريفين اللهم زينا قلوبنا بالايمان والقرآن والاخلاق اللهم آمین يارب ❤️شيخ الحديث مولانا رضوان معروفي ❤️❤️❤️❤️💝💕
ماشاءاللہ زبردست 👍
شیخ صاحب
ہمیں معروفی ہونے پر فخر ہے
اللہ رب العزت میرے استاذمحترم کوصحت وعافیت کےساتھ درازی عمرعطاء فرمائیں اور ان کاسایہ ہم پر تادیرقائم ودائم فرمائیں آمین
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت کے علم میں مزید ترقیات عطا فرمائے تاکہ امت کو فائدہ پہنچے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ درس سننے کو ملا اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ۔۔۔ حضرت مولانا حذیفہ وستانوی صاحب کی زیر قیادت جامعہ جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ جامعہ کے درس وتدریس کو یو ٹیوب پر نشر کرنا بر وقت لیا گیا خوش آئند فیصلہ ہے۔ ایڈمن سے درخواست ہے کہ بخاری شریف کے نۓ سیشن سے روزانہ کے درس کو پلے لسٹ کی شکل میں یوٹیوب کے خصوصی چینل پر اپلوڈ کیا جائے۔تاکہ حضرت کے علمی فیوض سے برصغیر کی عوام الناس استفادہ حاصل کرسکے۔
اللہ تعالی حضرت شیخ الحدیث صاحب کی عمر میں برکتیں عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
مبارک ہوعلماٸے کرام اور شیخ صاحب کےعمر میں برکت عطافرماٸے
ماشاءاللہ بہت ہی نورانی عمدہ مجلس
ماشاءاللہ حضرت کی عمر برکت عطافرما
اللہ حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم فرمائے
اللہ ربّ العزت استاذ محترم کی عمر میں عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمد للہ بہت عمدہ
اولئك آبائ فجئنا بمثلهم اذا جمعتنا يا جرير المجامع
اللہ تعالیٰ ہمارے شیخ کا سایہ ہم پر تادیر قائم فرمائے
آمین
Allah Aap ko salamat rakhkhe
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
حضرت شیخ ہمارے شہر واشم میں 12مارچ کو تشریف لارہے ہیں اللہ کے عمر میں برکت عطا فرمائے
اور آپ کی آمد ہمارے علاقے کیلئے ھدایت ورحمت بنائے
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت شیخ الحدیث کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین سلام قولامن رب رحیم
احسن اللہ الیکم شیخنا الکریم
Mashallah zajakallah
Allah tala Hazrat ko aafiyat wali zindagi naseeb farmaye aameen
ماشاءاللہ اللّٰہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب
Mash allah mera shekh
عوام آؤں لائن سن رہی ہے حضرت
اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ
اللہ رب العالمین استاد محترمحضرت شیخ الحدیث صاحب کی عمر میں برکت عطا فرماے
Mashallah
اللہ تبارک وتعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماے آمین
اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
الله تعالٰی میرے شیخ کی عمرمیں علم میں برکت عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر مبارک میں برکتیں عطافرماۓ اور آپکا سایہ ہم پر تادیر قاٸم وداٸم فرماۓ
ماشاءاللہ ۔۔بہت عمدہ
Masha allah allah aap ko sihate Kamila ata farmaye ameen summa ameen
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت شیخ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
بہت خوب ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Aameen
Waaah Masha Allah... Bhiwandi Wale k hisse me ye saadat aayi alhamdulillah 👌👌👍👍👍💖💖 Shaikh Gufran ishaati from bhiwandi 😍☺️
ماشاءاللہ بہت خوب باری تعالیٰ آپ کو مزید بہتر
ماشاء اللہ اللہ صحت عافیت سلامتی سے نوازے
ما شاء الله 🌹 تبارك الرحمن 🌹
أضحك الله سنك ونضرك الله يا شيخنا أستاذنا الفاضل الكريم
حضرت مولانا کا انداز مقررانہ ہے نہ کہ تدریسانہ
اللہ تعالیٰ ہمارے استاد کو اور بھی صحت دے ماشاءاللہ بہت خوب
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ حضرت
ماشاء اللہ❣️
ماشاءاللہ اللہ تعالی حضرت کا سایہ تادیر قائم فرمائے اور تمام بیماریوں سے اللہ تعالی شفاء عطا فرمائے آمین
Masailah bouht koub ilha tala hajraki
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
ہمارے شیخ رضوان ۔صاحب لٶلٶ ولمرجان
اکرمکم اللہ
Masaalla masaalla masaalla
انما الاعمال بالنيات والی حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ نے کتنے مقام میں لکھے ہیں بتانے کی زحمت گوارہ کریں
ماشاءاللہ بہت خوب
Masah Allah
Mashaallh
جب مزہ آتا ہے تو وقت بھی معلوم نہیں ہوتا
شیخ صاحب چاے بہت مزے لیکر پیتے ہے
سبحان اللہ
👍👍👍👍❤❤❤❤❤💘💘💘👌👌👌
Mashaallah
Masallah ❤️❤️❤️
Masha Allah mera bhai
ماشأﷲ
حضرت والا تفصیلات میں بھت چلے جاتے ہیں اصل عنوان سے ہے جاتے ہیں جس سے بوریت محسوس ہوتی ہے ایک عنوان جو آخری حدیث مبارکہ ہے اس پر یاں ہو نا چاھئے ۔
ما شاء الله
Masallah
MashaAllah
ابن الھدایہ شیخ رضوان الدین صاحب معروفی
دعا بھی ارسال فرمائے۔۔محترم
Hamko inse milna he please
kash pura dars ap upload karen khatme bokhari to har koi upload karta hy
حارث اشاعتی کا کانٹیکٹ نمبر دیجئے
اصلاح اشرف جیسی ہے.. تدریس انور جیسی ہے... فقہ میں ہیں جیسے نعمان.. صاحب لؤلؤ والمرجان
لؤ لؤ والمرجان اس نام سے حضرت کی کتاب ہے، اس لئے صاحب لؤلؤ المرجان ہیں۔
حضرت مولانا صلاح الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ
ua-cam.com/video/2440qfubQPE/v-deo.html
Allah se dua he ya Allah Sare munafiko ko jahnnam me dalde maslake ala hajrat jindabad
हमें भी तोफीक़ दे ईमान की बात अमल करने की
ختم بخاری
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
الله تعالٰی میرے شیخ کی عمر علم میں برکت عطا فرمائے
Mashallah
ماشاءاللہ
Mash Allah
Mashaallah
MashaAllah