غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲 جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے. هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
U R absolutely right 💯 Right appreciate it very much for your Thanks Regards Muhammad Shafique from Tauheed Block Bahria town Lahore Pakistan bless.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پلاٹ پر زکوٰۃ کے بارے میں غامدی صاحب کا نظریہ بھی ایک عام مولوی کا سا ہے، جبکہ جدید نظریہ کے مطابق جب آپ پلاٹ بیچیں گے تو اس پر زکوٰۃ ہو گی نہ کہ ہر سال
Will dividend income from equity investment be considered as "production"? and if yes then do we have to pay zakat on that dividend income or on initial investment as well?
قرآن پاک میں زکوة کا ذکر ھے مقدار کتنی یہ فقیہوں کا کام ھے زکوة سے مراد انفاق ھے اللہ کی راہ میں خرچ کرنا جتنا ھوسکےدو مگر حدیث نے کہا اپنے خرچ سے جو بچ رھے دے دو
زکوۃ کی شرح فقہاء نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عمل سے نکالی ہے البتہ جو ہر صاحب نصاب مسلمان پر فرض ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سنت ہے کا اپنی ضرورت سے زیادہ کو خیرات کردو
Does zakat advocate sharing economy? What is the purpose of zakat? What impact does it make on society as a whole? Sir kindly make some video to clarify above questions or share link if you already made one.
Salam dear sir, Please guide regarding Zakat on defense saving certificates which will be matured after 10 years. Further, fixed deposit at bank would be treated as a "Mall" or "awamil"? If treated as a mall, then 2.5% on principal amount and if awamil then 10% on the annual profit? In both cases, with holding tax paid to govt @15% on profit will be deducted from the zakat amount?? Pl guide
Sir, Please advise as the government defects the tax from salary , As our zakat are Less than the tax, Please say that our zakat are paid or we can pay the zakat,
In different countries we pay different kinds of taxes while as government (in non Muslim countries) don't collect any zakat. Should we pay zakat individually and Should we deduct the amount we paid as tax? Kindly enlighten.
محترم غامدی صاحب سے سوال۔۔۔۔چھوٹا سٹور چلاتا ہوں۔۔۔۔۔وہ بزنس ایک کمپنی کے ذریعے رجسٹرڈ ہے۔ کمپنی کی صورتحال یہ ہے۔ کہ مکمل مال کی قیمت اسے قرضوں سے بہت کم ہے ۔ اس صورت میں کیا ہوگا۔۔۔۔
اپ نے فرمایا کہ کوئی مال خواہ ایک رات پہلے آیا ھو تو اس پر بھی زکواۃ ھو گی ؟ کیا ایک سال گزرنے کے بعد نہیں ھو گی ؟ یعنی جو مال ایک سال تک جمع رھے ، صرف اس پر زکواۃ نہیں ھو گی ؟ ؟؟
Allah apko achi sehat ke sat lambi zindagi atta kare.bare ache tareeqe se hamare zehin ko mutmain kiya
thanks a lot
غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
Extraordinary Islamic Research Scholar,reformer & Academician...May Allah bless him with long n healthy life for the benefit of Umma...
We are really blessed in having with us a scholar like you by the grace of Allah
Beautiful Nasihah in the end. Kya baat hai. May Allah bless you Ghamidi Sahib.
جزاک اللّه خیر
اللّه پاک آپ کی عمر میں برکتیں پیدا فرمائیں
Masha Allah, very great advise.
ماشاء اللہ بہت اچھی نصیحت دی ھے۔
Jazakallah
U R absolutely right 💯 Right appreciate it very much for your Thanks Regards Muhammad Shafique from Tauheed Block Bahria town Lahore Pakistan bless.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پلاٹ پر زکوٰۃ کے بارے میں غامدی صاحب کا نظریہ بھی ایک عام مولوی کا سا ہے، جبکہ جدید نظریہ کے مطابق جب آپ پلاٹ بیچیں گے تو اس پر زکوٰۃ ہو گی نہ کہ ہر سال
GOD bless you all 💕
❤❤❤❤
Excellent explanation
bilkul lag skta hai.
example traders make trades multiple time.
Will dividend income from equity investment be considered as "production"? and if yes then do we have to pay zakat on that dividend income or on initial investment as well?
قرآن پاک میں زکوة کا ذکر ھے مقدار کتنی یہ فقیہوں کا کام ھے زکوة سے مراد انفاق ھے اللہ کی راہ میں خرچ کرنا جتنا ھوسکےدو مگر حدیث نے کہا اپنے خرچ سے جو بچ رھے دے دو
زکوۃ کی شرح فقہاء نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عمل سے نکالی ہے البتہ جو ہر صاحب نصاب مسلمان پر فرض ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سنت ہے کا اپنی ضرورت سے زیادہ کو خیرات کردو
Does zakat advocate sharing economy?
What is the purpose of zakat?
What impact does it make on society as a whole?
Sir kindly make some video to clarify above questions or share link if you already made one.
Jazakallah khair ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
زکوتہ قرآن کی رو سے کیا ھے؟ پہلے زمانے میں کیا فیصد کا پیمانہ استعمال ھوتا تھا؟ اگر نہیں تو پھر یہ کیسے تقسیم ھوتا تھا؟
Salam dear sir,
Please guide regarding Zakat on defense saving certificates which will be matured after 10 years.
Further, fixed deposit at bank would be treated as a "Mall" or "awamil"?
If treated as a mall, then 2.5% on principal amount and if awamil then 10% on the annual profit?
In both cases, with holding tax paid to govt @15% on profit will be deducted from the zakat amount??
Pl guide
Sir,
Please advise as the government defects the tax from salary ,
As our zakat are Less than the tax,
Please say that our zakat are paid or we can pay the zakat,
Asalamualaikum 💞 sir ghamidi Sahab ka contact mil jay ga ky plz sir
In different countries we pay different kinds of taxes while as government (in non Muslim countries) don't collect any zakat. Should we pay zakat individually and Should we deduct the amount we paid as tax? Kindly enlighten.
What about investment in PPF account and mutual fund,? plz tell.
کہتے ہیں پاکستان میں لوگ بینکوں میں زکواة کی کٹوتی سے بچنے کیلئے اسٹام پیپر پر لکھ کر بینک میں حلف نامہ جمع کرواتے ہیں کہ وہ فقہ جعفریہ سے ہیں۔
شاید لوگو کو بینکوں پر اعتماد نہیں ہو
محترم غامدی صاحب سے سوال۔۔۔۔چھوٹا سٹور چلاتا ہوں۔۔۔۔۔وہ بزنس ایک کمپنی کے ذریعے رجسٹرڈ ہے۔ کمپنی کی صورتحال یہ ہے۔ کہ مکمل مال کی قیمت اسے قرضوں سے بہت کم ہے ۔ اس صورت میں کیا ہوگا۔۔۔۔
Asalamoalaikum
Ghamdi sab bahrain me kidher hain
I want to meet him any body give information
اگر غامدی صاحب سے سوال کرنا ہو تو کیسے کیا جائے۔
اپ نے فرمایا کہ کوئی مال خواہ ایک رات پہلے آیا ھو تو اس پر بھی زکواۃ ھو گی ؟ کیا ایک سال گزرنے کے بعد نہیں ھو گی ؟ یعنی جو مال ایک سال تک جمع رھے ، صرف اس پر زکواۃ نہیں ھو گی ؟ ؟؟
ajeeb jahalat hai 😡loag pehly hi zakaatain nai dety sony ki
aur ghamdi sab ny aur keh diya k estamal k sony pr zakaat nahi
کچھ سوال تو وہ ہیں جو عام طور چلے آرہے ہیں لیکن جو غامدی جی نے ہوٹل دوکان کی بات کی ہےان پر غامدی صاحب کا نظریہ غلط ہے