Ye agar *LADKE KI TRAF SE WALIMA* ka khana h to *MASHALLAH* aur agar barat ke lia ya fir larki ki bidae wale ka khana h to *NAUZUBILLAH* ALLAH AAP S.A.W. ki sunnat ko har amal me jinda krne ki tofeeq ata farmae
السلام علیکم بھائی جان ویڈیو تو بہت اچھی ہے ماشاءاللہ جن لوگوں نے شادی کی اللہ پاک ان کا کھانا بھی قبول فرمائے امین اور ویڈیو بنانے والے بھائی میں اپ سے گزارش کرتا ہوں یہ جو کھانا پکانے والے لوگ ہیں نا ان کو بولا کریں یہ اپنے ہاتھوں کے اوپر ایک تو دستانے بھی ملتی ہیں وہ پہن لیا کریں یا کھانا چلانے لگے ہیں اس ٹائم چلو پکانے میں مجبوری ہے دوسری بات ہے جب کھانا چلانے لگیں سر کے اوپر وہ ہوتا ہے کیا بولتے ہیں سبز ماسک ہوتا ہے سر کے اوپر سر سے کوئی چیز گرتی نہیں ہے کھانے میں یار یہ ان کو بولا کریں لازمی پہن لیا کریں کل کو کوئی ویڈیو دیکھے جو ان کو پسند ائے بس مجھے اس چیز کا اعتراض ہے کہ یہ ان کو سر کے اوپر سر ڈھانپا ہوا ہونا چاہیے جب دیکھو ابھی یہ چاول بانٹ رہا تھا اس کا سر دیکھو پورا دیکھ کے اوپر کھڑا ہوا تھا سر سے کوئی چیز گر جاتی ہے چہرہ ہے کوئی چیز گر جاتی ہے
پلیز بھائی یہ جو کھانے ارڈر لینے والا بندہ ہوتا ہے نا جو ان کا انچارج ہوتا ہے ان کو گزارش کرنا کہ ان کے سروں کے اوپر وہ سبز جو ملتی ہیں نا پہن کے کھڑے ہوتے ہیں یہ لازمی ان کو لے کے دیا کریں پلیز ان سے گزارش ہے ان کو بولو اتنا خرچہ کرتے ہو اتنا اپ پیسے لیتے ہو اگر یہ پانچ 10 روپے کا ایک بندے کے اوپر خرچہ ہو جائے گا تو کیا ہو جائے گا اپ کے اوپر اپ کے مر تو نہیں جاؤ گے یہ ہے پھر صفائی نفس ایمان ہے
Bhai bhut achi video 👌🏾 hai ✌🏾👍🏾👍🏾💝
Masha Allah zaberdust ❤❤❤
Great video as always!
Love from Punjab, INDIA 🇮🇳
Gajab ka video bnate ho bhai dekh ke dil khush ho jata hai
I am from India ❤
MashaAllah
Great Bro Keep it Up ❤❤❤❤
Waw g
Love from ❤ India 🇮🇳
Ye agar *LADKE KI TRAF SE WALIMA* ka khana h to *MASHALLAH*
aur agar barat ke lia ya fir larki ki bidae wale ka khana h to *NAUZUBILLAH*
ALLAH AAP S.A.W. ki sunnat ko har amal me jinda krne ki tofeeq ata farmae
If anyone doesn't understands the language, then please use the auto translate. It's pretty accurate.
Who see in Samsung mobile 😊
Samsung is SHIT
Lgta tm ny ghalti sy samsung ly lia hy😅😅😅😅
السلام علیکم بھائی جان ویڈیو تو بہت اچھی ہے ماشاءاللہ جن لوگوں نے شادی کی اللہ پاک ان کا کھانا بھی قبول فرمائے امین اور ویڈیو بنانے والے بھائی میں اپ سے گزارش کرتا ہوں یہ جو کھانا پکانے والے لوگ ہیں نا ان کو بولا کریں یہ اپنے ہاتھوں کے اوپر ایک تو دستانے بھی ملتی ہیں وہ پہن لیا کریں یا کھانا چلانے لگے ہیں اس ٹائم چلو پکانے میں مجبوری ہے دوسری بات ہے جب کھانا چلانے لگیں سر کے اوپر وہ ہوتا ہے کیا بولتے ہیں سبز ماسک ہوتا ہے سر کے اوپر سر سے کوئی چیز گرتی نہیں ہے کھانے میں یار یہ ان کو بولا کریں لازمی پہن لیا کریں کل کو کوئی ویڈیو دیکھے جو ان کو پسند ائے بس مجھے اس چیز کا اعتراض ہے کہ یہ ان کو سر کے اوپر سر ڈھانپا ہوا ہونا چاہیے جب دیکھو ابھی یہ چاول بانٹ رہا تھا اس کا سر دیکھو پورا دیکھ کے اوپر کھڑا ہوا تھا سر سے کوئی چیز گر جاتی ہے چہرہ ہے کوئی چیز گر جاتی ہے
2 number ki shairo shairi ,ghalib ,meer taqi meer ki alame burzagh me rooh or kanpe tangai

Noted