*کسی نے کیا کمال کی بات کی ہے* ایک نوجوان نے اپنے داداجان سے پوچھا....؟ داداجان آپ لوگ پہلے کیسے رھتے تھے ..... نہ لائیٹ ، نہ جہاز، نہ انٹرنیٹ ، نہ کمپیوٹر ، نہ فلم ، نہ ٹی وی ، نہ اے سی ، نہ گاڑی ، نہ فون " دادا نے جواب دیا ، جیسے تم لوگ ابھی رہ رھے ھو .نہ قرآن ، نہ دین ، نہ اسلام ، نہ نماز ، نہ روزہ ، نہ شفقت ، نہ احترام ، نہ ادب ، نہ اخلاق ، نہ شرم نہ حیا، بس فرق صرف اتنا ھےکہ ھم دنیا سے بے خبرتھے .. اور.. آپ دین سے بے خبر ھو .. استغفر الله ربي من كل ذنب وأتوب إليه *اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ بوجھ عطا کرے* *آمین*
ماشاءاللہ
جزاک اللّہ خیر
حفظك الله شيخنا الحبيب
*کسی نے کیا کمال کی بات کی ہے*
ایک نوجوان نے اپنے داداجان سے پوچھا....؟
داداجان آپ لوگ پہلے کیسے رھتے تھے .....
نہ لائیٹ ، نہ جہاز، نہ انٹرنیٹ ،
نہ کمپیوٹر ، نہ فلم ، نہ ٹی وی ،
نہ اے سی ، نہ گاڑی ، نہ فون "
دادا نے جواب دیا ،
جیسے تم لوگ ابھی رہ رھے ھو
.نہ قرآن ، نہ دین ، نہ اسلام ،
نہ نماز ، نہ روزہ ، نہ شفقت ،
نہ احترام ، نہ ادب ، نہ اخلاق ،
نہ شرم نہ حیا،
بس فرق صرف اتنا ھےکہ ھم دنیا سے
بے خبرتھے .. اور..
آپ دین سے بے خبر ھو ..
استغفر الله ربي من كل ذنب وأتوب إليه
*اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ بوجھ عطا کرے*
*آمین*
ماشاءاللہ