نا انصافی کا شکار کھلاڑی نور حبیب

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 сер 2024
  • حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے بہت ہی زبردست لیفٹ آرم اسپنر نور حبیب جو ایک دو مہینے پہلے پی سی بی کے اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام میں بھی شامل تھے جس میں پورے پاکستان سے کچھ کھلاڑیوں کو بلایا گیا تھا لیکن ابھی شروع ہونے والے انڈر 19 کیمپ میں اپنے شہر کے 20 کھلاڑیوں میں بھی جگہ نا بنا سکے
    ؟؟؟؟
    #pakistancricketteam
    #PakistanCricketBoard
    #PakistanCricket
    #pcbdomestic
    #pcb19
    #U19Cricket
    #pcbnca
    #HyderabadRegion
    #hyderabadcricket
    #mohsinnaqvi
    #StopInjustice

КОМЕНТАРІ •