عقیدہ ختم نبوت ﷺ اہمیت و تاریخی پس منظر | Aqeeda khatam e Nabowat Pbuh | Dr Sarfraz Awan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 вер 2024
  • مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا ﴿۴۰﴾٪
    ۔ ( لوگو! ) تمہارے مردوں میں کسی کے باپ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نہیں لیکن آپ اللہ تعالٰی کے رسول ہیں اور تمام نبیوں کے ختم کرنے والے اور اللہ تعالٰی ہرچیز کا بخوبی جاننے والا ہے ۔
    Surat No 33 : سورة الأحزاب - Ayat No 40

КОМЕНТАРІ •